سلاخوں کے پیچھے رہ کر بھی جو قوم کے دلوں پر راج کرے، وہی حقیقی رہنما ہوتا ہے۔
آئیے سوشل میڈیا پر اس پیغام کو عام کریں اور انصاف کی آواز بنیں۔ #شہدائے_وفا_26نومبر
10
Muhammad Sohailⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
شہداء کی یاد کو زندہ رکھنا زندہ ضمیروں کی پہچان ہے۔ #شہدائے_وفا_26نومبر
سانحہ ڈی چوک یاد رہے گا: نہتے کارکنوں پر تشدد اور فائرنگ۔ کیوں ٹارگٹ کیا گیا معصوم لوگوں کو؟
#شہدائے_وفا_26نومبر
Muhammad Sohailⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
وہ ڈیل نہیں، اپنے اصولوں پر قائم رہنے کا راستہ چن چکا ہے۔ اب ہماری ذمہ داری ہے کہ اس کی آواز بنیں۔ یاد رکھیں، قوموں کی تقدیر خاموش تماشائی بننے سے نہیں بدلتی
Muhammad Sohailⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
سلام ان بہادر روحوں کو جنہوں نے اپنے لہو سے حق کی شمع روشن کی؛ ان کی قربانی ہماری امانت، ان کا خواب ہماری جدوجہد اور اس خونِ ناحق کا انصاف ہماری ذمہ داری ہے۔
ان کا جرم صرف اتنا تھا کہ وہ اپنے حقِ حاکمیت سے دستبردار ہونے کو تیار نہیں تھے۔ آج ان شہداء کو یاد کرنا اس ظلم کے خلاف اعلانِ بغاوت ہے جس نے اقتدار بچانے کے لیے اپنے ہی شہریوں کا خون بہایا۔
دیتی ہیں۔
#IslamabadMassacre
Muhammad Sohailⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
“یہ لوگ فرعون بنے بیٹھے ہیں، جنہوں نے آپ کو غلام بنا رکھا ہے۔ پاکستانیو سن لو میری بات، آپ دنیا کے سب سے عظیم لیڈر محمد مصطفیٰ ﷺ کی امت ہیں۔ آپ کا کلمہ ہے "لا إله إلا الله" نہیں ہے کوئی خدا سوائے اللّہ کے۔ یاد رکھیں، آپ پچیس کروڑ ہیں! اگر آپ خوف کے سامنے جھُک گئے تو آپ کا کوئی مستقبل نہیں ہے، غلامی سے بہتر موت ہے، پرواز صرف آزاد لوگوں کی ہے۔ قرآن کی آیت ہے کہ جو لوگ ایمان لائے اللّہ ان کے خوف دور کر دیتا ہے، میں ایمان والوں سے کہہ رہا ہوں آپ نے کھڑا ہونا ہے!“
— عمران خان
#مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی
#حق_کی_جیت_ہو_گی
Muhammad Sohailⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
51. True remembrance means respecting every life and acknowledging the pain of every affected family. #شہدائے_وفا_26نومبر
Muhammad Sohailⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
سانحہ 26 نومبر 2024 کا ایک خوبصورت انسان محمد الیاس شہید جو فوج کی بربریت کا نشانہ بنایا گیا 💔
محمد الیاس آپ کی اس لازوال قربانی کو ہم کبھی نہیں بُھولیں گے
#گولی_کیوں_چلائی
#IslamabadMassacre
Muhammad Sohailⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
یہ عمران خان کا بنیادی حق ہے ان کی بہنوں سے ان کے وکلا سے ان کے ڈاکٹر سے ان کی ملاقات ممکن بنائی جائیے کوئی احسان نہیں ہے ان پر
Shift Imran Khan to Al-Shifa International Hospital
#IslamabadMassacre
#EndInjusticeAgainstKhan
#نومبر26_یوم_جبر
Muhammad Sohailⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
نہتے مظاہرین کا لہو آج بھی انصاف کا منتظر
#نومبر26_یوم_جبر
شہدائے وفا کا لہو رائیگاں نہیں جائے گا اور قید میں بیٹھے لیڈر کی قربانی ضرور رنگ لائے گی۔
انصاف کی فراہمی تک ہماری پرامن جدوجہد اور آواز بلند رہے گی۔ #شہدائے_وفا_26نومبر
ایک نڈر قائد جو کسی ذاتی مفاد کے بغیر صرف عوام کی خاطر قید تنہائی کاٹ رہا ہے۔
آئیے مل کر اس ظلم کے خلاف آواز اٹھائیں اور آئین و قانون کی بالادستی مانگیں۔ #شہدائے_وفا_26نومبر
جس کی ہر سانس اپنی قوم کی فلاح اور خودداری کے لیے وقف ہے، آج وہ پابندِ سلاسل ہے۔
خاموشی توڑیں اور حق و سچ کی اس آواز میں اپنی آواز شامل کریں۔ #شہدائے_وفا_26نومبر
Muhammad Sohailⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
#شہدائے_وفا_26نومبر
جاگووووووو
میرے لال💔
#TeamYoungstr
Muhammad Sohailⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
ہم ان لوگوں کی جرأت کو سلام پیش کرتے ہیں جو اپنے حقوق کے لیے پُرامن انداز میں کھڑے ہوئے۔ #شہدائے_وفا_26نومبر
Muhammad Sohailⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
26th November. 💔
#شہدائے_وفا_26نومبر
Muhammad Sohailⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
26 نومبر 2024 ڈی چوک سانحہ
انصاف کہاں ہے؟
#نومبر26_یوم_جبر
Muhammad Sohailⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
Behind every lost life is a family, a story and countless memories. May those affected find strength, and may our society learn to value humanity, compassion and peaceful coexistence above all differences. #شہدائے_وفا_26نومبر
Muhammad Sohailⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
A peaceful demand for justice is the right of every citizen. We stand with the affected families. #IslamabadMassacre
تاریخ ہمیشہ ان لوگوں کو یاد رکھتی ہے جو جبر کے سامنے جھکنے کے بجائے قید کو گلے لگاتے ہیں۔
آئیے اس جدوجہد میں اپنا حصہ ڈالیں اور آزادی کے اس سفر کو منزل تک پہنچائیں۔ #شہدائے_وفا_26نومبر



























