𝐌𝐮𝐭𝐞𝐮𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐉𝐢𝐬𝐤𝐚𝐧𝐢 (@Muteullah2) header
𝐌𝐮𝐭𝐞𝐮𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐉𝐢𝐬𝐤𝐚𝐧𝐢 (@Muteullah2) profile picture

𝗗𝗶𝗴𝗶𝘁𝗮𝗹 𝗠𝗲𝗱𝗶𝗮 𝗖𝗼𝗼𝗿𝗱𝗶𝗻𝗮𝘁𝗼𝗿 | 𝗝𝗨𝗜 𝗥𝗼𝗵𝗿𝗶 𝗣𝗼𝗹𝗶𝘁𝗶𝗰𝗮𝗹 & 𝗦𝗼𝗰𝗶𝗮𝗹 𝗠𝗲𝗱𝗶𝗮 𝗔𝗰𝘁𝗶𝘃𝗶𝘀𝘁

Sukkur Sindh
Joined October 2019
Photo by 𝐌𝐮𝐭𝐞𝐮𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐉𝐢𝐬𝐤𝐚𝐧𝐢 (@Muteullah2)Photo by 𝐌𝐮𝐭𝐞𝐮𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐉𝐢𝐬𝐤𝐚𝐧𝐢 (@Muteullah2)Photo by 𝐌𝐮𝐭𝐞𝐮𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐉𝐢𝐬𝐤𝐚𝐧𝐢 (@Muteullah2)Photo by 𝐌𝐮𝐭𝐞𝐮𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐉𝐢𝐬𝐤𝐚𝐧𝐢 (@Muteullah2)Photo by 𝐌𝐮𝐭𝐞𝐮𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐉𝐢𝐬𝐤𝐚𝐧𝐢 (@Muteullah2)Photo by 𝐌𝐮𝐭𝐞𝐮𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐉𝐢𝐬𝐤𝐚𝐧𝐢 (@Muteullah2)Photo by 𝐌𝐮𝐭𝐞𝐮𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐉𝐢𝐬𝐤𝐚𝐧𝐢 (@Muteullah2)Photo by 𝐌𝐮𝐭𝐞𝐮𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐉𝐢𝐬𝐤𝐚𝐧𝐢 (@Muteullah2)Photo by 𝐌𝐮𝐭𝐞𝐮𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐉𝐢𝐬𝐤𝐚𝐧𝐢 (@Muteullah2)Photo by 𝐌𝐮𝐭𝐞𝐮𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐉𝐢𝐬𝐤𝐚𝐧𝐢 (@Muteullah2)
قائد سندھ علامہ راشد محمود سومرو صاحب گرفتار ہو گئے ہیں تمام کارکنان پر امن رہیں #بےضمیر_ذلیل_حکمران #پرعزم_مولانا_کےسنگ #صبر_و_شکرسےآگےبڑھو #پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں #WeStandWithMaulana
1
1
19
𝐌𝐮𝐭𝐞𝐮𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐉𝐢𝐬𝐤𝐚𝐧𝐢 retweeted
2
2
11
𝐌𝐮𝐭𝐞𝐮𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐉𝐢𝐬𝐤𝐚𝐧𝐢 retweeted
چلیں جی اب سنبھالیں ایک طرف کروڑوں کا بجٹ لاکھوں میں تنخواہیں ورکشاپس کے نام پر مفت تفریحی دورے دوسری طرف صرف اپنے قائد کے ساتھ بے پناہ محبت اور عقیدت تو آج کا فیصلہ سامنے آ گیا آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا #بےضمیر_ذلیل_حکمران #پرعزم_مولانا_کےسنگ #صبر_و_شکرسےآگےبڑھو #پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں #WeStandWithMaulana
5
9
234
𝐌𝐮𝐭𝐞𝐮𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐉𝐢𝐬𝐤𝐚𝐧𝐢 retweeted
ایم پی اے الحاج اعجاز محمد خان کے گھر پر پولیس کا چھاپہ، بھاری نفری موجود۔ ⁧⁧⁧⁧#بےضمیر_ذلیل_حکمران⁩⁩⁩⁩ ⁧⁧⁧⁧#پرعزم_مولانا_کےسنگ⁩⁩⁩⁩ ⁧⁧⁧⁧#صبر_و_شکرسےآگےبڑھو⁩⁩⁩⁩ ⁧⁧⁧⁧#پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں⁩⁩⁩⁩ ⁦⁦⁦⁦#WeStandWithMaulana⁩⁩⁩⁩
14
13
142
𝐌𝐮𝐭𝐞𝐮𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐉𝐢𝐬𝐤𝐚𝐧𝐢 retweeted
2
2
67
𝐌𝐮𝐭𝐞𝐮𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐉𝐢𝐬𝐤𝐚𝐧𝐢 retweeted
جو لوگ اس مشکل وقت میں علماء کرام کے پیچھے کتوں کی طرح بھونکتے ہیں وہ آئندہ وقت میں ہم سے اچھے اخلاق کی توقع نہ رکھیں #ہم_ڈرتےنہیں_زندانوں_سے #ہتھکڑی_ہمارا_زیور #بزدل_نااہل_حکمران #جینامرنا_مولاناکےسنگ #جبر_پہ_بھاری_صبر
1
3
4
89
𝐌𝐮𝐭𝐞𝐮𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐉𝐢𝐬𝐤𝐚𝐧𝐢 retweeted
اک ذرا صبر کہ فریاد کے دن تھوڑے ہیں مولانا فضل الرحمان بھی فیض احمد فیض کے پرستار نکلے
2
2
19
𝐌𝐮𝐭𝐞𝐮𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐉𝐢𝐬𝐤𝐚𝐧𝐢 retweeted
ڈی آئی جی فیصل کامران آج مولانا فضل الرحمن کے پاس تشریف لائے اور کہا کہ ہم آپ کو ریلیز کر رہے ہے اور پھر مولانا صاحب کو سیکیورٹی دے کر لاہور سے روانہ کر دیا گیا ⁧#بےضمیر_ذلیل_حکمران⁩ ⁧#پرعزم_مولانا_کےسنگ⁩ ⁧#صبر_و_شکرسےآگےبڑھو⁩ ⁧#پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں⁩ ⁦#WeStandWithMaulana⁩
22
1
23
568
𝐌𝐮𝐭𝐞𝐮𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐉𝐢𝐬𝐤𝐚𝐧𝐢 retweeted
مجھ سے سارا دن ایک ہی سوال غیر مخصوص انداز میں مختلف درخواست سے ہوتا رہا آخر یہ معاملہ کیا ہے آپ کو کیوں لایا گیا ہے؟ تو میں نے کہا کہ ہم نے معدنیات فروشوں کا پردہ چاک کیا ہے #بےضمیر_ذلیل_حکمران #پرعزم_مولانا_کےسنگ #صبر_و_شکرسےآگےبڑھو #پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں #WeStandWithMaulana
1
1
16
𝐌𝐮𝐭𝐞𝐮𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐉𝐢𝐬𝐤𝐚𝐧𝐢 retweeted
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن کا کردار آمریت میں بھی یہی رہی گویا وہ ہر دم گویا کہ ہزار دام سے نکلا ہوں ایک جنبش میں جسے غرور ہو ، آئے کرے شکار مجھے #بےضمیر_ذلیل_حکمران #پرعزم_مولانا_کےسنگ #صبر_و_شکرسےآگےبڑھو #پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں #WeStandWithMaulana
1
1
15
𝐌𝐮𝐭𝐞𝐮𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐉𝐢𝐬𝐤𝐚𝐧𝐢 retweeted
مولانا کی استقامت نے ثابت کر دیا کہ قیادت منصب سے نہیں بلکہ کردار، جرات اور اصولوں سے پہچانی جاتی ہے۔ #بےضمیر_ذلیل_حکمران ##پرعزم_مولانا_کےسنگ #صبر_و_شکرسےآگےبڑھو #پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں #WeStandWithMaulana
1
2
16
𝐌𝐮𝐭𝐞𝐮𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐉𝐢𝐬𝐤𝐚𝐧𝐢 retweeted
کامران مرتضیٰ اور ان کی اہلیہ عالیہ مرتضیٰ وفا استقامت اور نظریاتی وابستگی کی مثال جو ہر مشکل وقت میں جےیوآء کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے ہیں سلام ہے اس ثابت قدمی کو @KamranM69045926 #بےضمیر_ذلیل_حکمران #پرعزم_مولانا_کےسنگ #صبر_و_شکرسےآگےبڑھو #پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں #WeStandWithMaulana
3
2
35
𝐌𝐮𝐭𝐞𝐮𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐉𝐢𝐬𝐤𝐚𝐧𝐢 retweeted
اس حد تک مت جاؤ کہ ساری قوم کی ہمدردیاں کھو بیٹھو... تم قوم کی پشت پناہی کے بغیر تنہا کچھ بھی نہیں ہو. #بےضمیر_ذلیل_حکمران #پرعزم_مولانا_کےسنگ #صبر_و_شکرسےآگےبڑھو #پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں #WeStandWithMaulana
2
2
19
𝐌𝐮𝐭𝐞𝐮𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐉𝐢𝐬𝐤𝐚𝐧𝐢 retweeted
1
1
15
𝐌𝐮𝐭𝐞𝐮𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐉𝐢𝐬𝐤𝐚𝐧𝐢 retweeted
وہ جمعیت علماءاسلام کے کارکنوں کو اشتعال دلا کر ایک اور 9 مئی کروانا چاھتے تھے، جمعیت کے کارکن تو مشتعل نہیں ھوئے نہ ھی کسی احتجاج میں قانون کو ھاتھ میں لیا نہ آئندہ لینگے ان شاءاللہ، لیکن آج اشتعال دلانے والوں نے خود اشتعال میں آکر مولانا فضل الرحمن صاحب کےگھر کی چادر وچاردیواری کاتقدس پامال کرکےخود 9 مئی کردیا ھے، تاریخ کا پہیہ گھوم رھا ھے اور تاریخ بہت بےرحم ھوتی ھے #بےضمیر_ذلیل_حکمران #پرعزم_مولانا_کےسنگ #صبر_و_شکرسےآگےبڑھو #پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں #WeStandWithMaulana
5
4
107
𝐌𝐮𝐭𝐞𝐮𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐉𝐢𝐬𝐤𝐚𝐧𝐢 retweeted
قائد جمعیت کی رہائش گاہ کے سامنے بڑی تعداد میں کارکنان نماز مغرب ادا کر رہے ہیں #بےضمیر_ذلیل_حکمران #پرعزم_مولانا_کےسنگ #صبر_و_شکرسےآگےبڑھو #پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں #WeStandWithMaulana
2
2
24
𝐌𝐮𝐭𝐞𝐮𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐉𝐢𝐬𝐤𝐚𝐧𝐢 retweeted
پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل قائد جمیعت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کے باہر میڈیا سے گفتگو قاری عبدالمنان مھر ⁧⁧#بےضمیر_ذلیل_حکمران⁩⁩ ⁧⁧#پرعزم_مولانا_کےسنگ⁩⁩ ⁧⁧#صبر_و_شکرسےآگےبڑھو⁩⁩ ⁧⁧#پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں⁩⁩ ⁦⁦#WeStandWithMaulana⁩⁩
2
2
44
𝐌𝐮𝐭𝐞𝐮𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐉𝐢𝐬𝐤𝐚𝐧𝐢 retweeted
یہ خیبر پختونخواہ کے ایک تھانے کا منظر ہے جہاں جمعیت کے جیالے بیٹھے ہوئے ہیں تھانے والے بھی حیران ہونگے کن سے پالا پڑگیا ہے تم ہمیں گرفتاریوں سے نہی دباسکتے #بےضمیر_ذلیل_حکمران #پرعزم_مولانا_کےسنگ #صبر_و_شکرسےآگےبڑھو #پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں #WeStandWithMaulana
9
161
2
353
3,693
𝐌𝐮𝐭𝐞𝐮𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐉𝐢𝐬𝐤𝐚𝐧𝐢 retweeted
پنجاب کے عظیم نڈر رہنما حافظ نصیر احمد احرار گرفتار ہوگئے 🥹 #بےضمیر_ذلیل_حکمران #پرعزم_مولانا_کےسنگ #صبر_و_شکرسےآگےبڑھو #پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں #WEStandWithMaulana Noman Sain ❤️
3
4
31