Nadia Matloob (@NazPari02) profile picture

محب وطن مرشد کی مرید حق کی متلاشی

Joined September 2023
Photo by Nadia Matloob (@NazPari02)Photo by Nadia Matloob (@NazPari02)Photo by Nadia Matloob (@NazPari02)Photo by Nadia Matloob (@NazPari02)Photo by Nadia Matloob (@NazPari02)Photo by Nadia Matloob (@NazPari02)Photo by Nadia Matloob (@NazPari02)Photo by Nadia Matloob (@NazPari02)Photo by Nadia Matloob (@NazPari02)Photo by Nadia Matloob (@NazPari02)
Nadia Matloob retweeted
تحریکِ انصاف مارچ 2027 میں یہ 16 سینیٹرز ریٹائرڈ ہو رہے ہیں بیرسٹر علی ظفر. عون عباس بپی۔ زرقا سہروردی فلک ناز چترالی۔لیاقت ترکئی۔دوست محمد خان فیصل سلیم ۔ مشعال یوسفزئی۔ ہمایوں مہمند محسن عزیز۔ سیف اللہ ابڑو۔سیف اللہ نیازی ذیشان خانزادہ۔ خرم ذیشان۔ فوزیہ ارشد اور گردیپ سنگھ ان میں سے کسے دوبارہ ٹکٹ نہیں ملنا چاہیئے یہ دیکھنا اور بتانا ہماری زمہ داری ہے
87
355
18
1,163
51,507
Nadia Matloob retweeted
آ گیا وہ شاہکار جس کا تھا انتظار! سپیکر پنجاب ملک احمد خان نے مریم نواز کے خلاف بغاوت کر دی
15
63
2,268
Nadia Matloob retweeted
کہیں سے بھی دیکھ کر لگتا ہے کہ ذین قریشی کے والد شاہ محمود قریشی جو اسوقت دل کے عارضے میں مبتلا اسپتال پڑے ہیں، ان کے بیٹے کو باپ کی فکر ہے، یا بیرسٹر گوبر خان کو اپنے لیڈر کی جیل میں علاج نا ہونے اور ناحق قید کی کوئی فکر ہے؟
60
204
6
844
22,550
Nadia Matloob retweeted
علی کبھی کوئی فرمائش نہیں کرتا۔ کہتا ہے جیل کا کھانا اتنا بھی برا نہیں۔ جب میں اصرار کرتی ہوں کہ کچھ تو بتاؤ، تو بس کبھی کبھار انسٹنٹ نوڈلز یا چپس نِمکو کا کہہ دیتا ہے یا کبھی کپڑوں کا۔ سوچتی ہوں ایک نوجوان کی زندگی سے دس سال چھین لیے گئے ہیں اور اس کی خواہشیں آج بھی چند پیکٹ نوڈلز اور چپس تک محدود ہیں۔ فوجی عدالت نے اسے دس سال قید کی سزا سنائی ہے۔ کبھی کبھی اس کی سادگی دل توڑ دیتی ہے۔ نہ کوئی بڑی فرمائش، نہ کوئی شکوہ، نہ کوئی مطالبہ۔ بس ایک ملاقات جس کا وہ ہفتے بھر انتظار کرتا ہے۔ اس ملک میں تبدیلی مانگنے کی قیمت کتنی بھاری ہے۔ دس سال! علی کی زندگی کے دس قیمتی سال! #ہمیں_اپیل_کا_حق_دو #خاموش_صدائیں #khamosh_sadayen
خاموش صدا نمبر 15: علی افتخار ایک معصوم 25 سالہ نوجوان۔ جس نانی اماں نے ماں اور باپ بن کر پالا تھا وہ بھی دورانِ قید اللّٰہ کو پیاری ہو گئیں۔ علی نہ جنازے میں شریک ہو پایا نہ ان کا آخری دیدار کر پایا۔ علی کا جرم اتنا بڑا کہ فوجی عدالت نے 10 سال کی سزا سنا دی۔ #خاموش_صدائیں #khamosh_sadayen
46
615
18
1,457
26,165
Nadia Matloob retweeted
نیتن یاہو کے الیکشن ہارتے ہی میر جعفر دیوانہ وار امریکہ کو معدنیات بیچنے کی کوشش کر رہا ہے روزانہ کی بنیاد پہ کانفرنسین شروع ہوگئی ہیں آخر کیا وجہ ہے؟ کیا اپنی اہمیت کم ہوتی محسوس ہو رہی ہے یا اپنے سب سے بڑے پلر کے گرنے کے بعد نئی صورت حال کی تیاری ہے؟
8
228
2
918
6,950
Nadia Matloob retweeted
🚨🚨 بریکینگ نیوز : میڈم کا جانا ٹھہر گیا,!!🔥 میڈم کا چیپٹر کلوز ہے, میڈم تو جا رہی ہیں ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کیلئے اس وقت سب سے مضبوط امیدوار اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان ہے ۔ اگر ملک احمد خان وزیر اعلیٰ بنتا ہے, جادوگر تو وہ ہے نہیں ۔ کہ مردہ نون لیگ کو زندہ کردے ۔ لیکن وزیر اعلیٰ پنجاب کا آفس جو ٹک ٹاکرز, فیشن شوز سے بھرا ہؤا ہے, وہ ان سے پاک ہو جائے گا ۔ اور آفس کا وقار, انتظامی معمالات میں بہتری کی امید کی جاسکتی ہے ۔ انیق ناجی 🚨
13
80
1
438
16,216
Nadia Matloob retweeted
معدنیات کھودنے سے اگر قوم کی حالت بہتر ہوتی تو بلوچستان پاکستان کا سب سے زیادہ غربت والا صوبہ نہ ہوتا۔ معدنیات اللہ رب العزت کا تحفہ اور اسے نکالنے والے دہائیوں سے عذاب بنے ہوئے ہیں۔ سینڈک، ریکوڈک اور چاغی ضلعے کی اربوں ڈالرز کی معدنیات آجتک وہاں کے لوگوں کی قسمت نہیں بدل سکیں۔ وہ ہمارے ملک کے غریب ترین لوگ ہیں جنکے 88 فیصد گھر آج بھی کچے ہیں۔
49
814
11
2,887
39,182
Nadia Matloob retweeted
جس القادر یونیورسٹی کیس میں خان صاحب گرفتار ہے اس کا خان صاحب نے گرفتاری سے پہلے ثبوتوں کے ساتھ جنازہ نکال دیا تھا
8
365
5
891
17,273
Nadia Matloob retweeted
کسی آمر سے کسی قسم کی کسی ترمیم پہ کوئی کمپرومائز نہیں ہوگا!
12
246
4
741
4,720
Nadia Matloob retweeted
جہاں وسائل ہوتے ہیں، وہاں مسائل بھی ہوتے ہیں۔ وزیرستان کے معدنیات! @umerpashtoon
9
487
12
1,293
11,725
پنجاب میں ملک احمد خان شیروانی سلوائے قبول ہے کےانتظار میں بیٹھےہیں۔ کمپنی نےہر ایک کی شلوار میں کوئی نہ کوئی چوہا چھوڑ رکھاہے۔ خان اور اسکا خاندان انٹرنیشنل کانسپیریسی اور ذاتی عناد کی بھینٹ چڑھ رہاہے۔ اور ہائبرڈ یوتھئے ہواؤں میں خنکی محسوس کرکے خوشی سے نہال ہیں۔ عجیب کت خانہ ہے
8
10
1
24
339
Nadia Matloob retweeted
"آئرن لیڈی "(ایک استاد کے نام جو اپنے ہی شاگردوں کی بے اعتنائی کا نشانہ بن رہا ہے ) "آئرن لیڈی " یعنی صنف آہن - یہ ڈاکومنٹری دیکھیں گے تو آ پ کو لگے گا کہ فرہنگ اور ڈکشنری میں یہ لفظ شاید بنا ہی ڈاکٹر یاسمین راشد کیلئے تھا - ان اٹھتیس منٹوں میں "رفتار " چینل نے ان پچاس سالوں کا خوبصورت احاطہ کیا ہے جو انسانی خدمت ؛ مسیحائی ' تدریس ' بے باک سیاست ' لیڈر شپ اور جرات اور بہادری اور وفا جیسے الفاظ کا مرکب ہیں - ڈاکٹر یاسمین راشد کو آج قید ہویے تین سال سے زیادہ کا عرصۂ ہوگیا ہے لیکن جس بات کا مجھے سب سے زیادہ دکھ ہوتا ہے وہ یہ ہے کہ ان کے سٹوڈنٹس نے بھی ان کیلئے اس طرح سے آواز نہی اٹھائی جس طرح ایک استاد کا حق اور کسی سٹوڈنٹ کا فرض ہوتا ہے - پوری دنیا میں مجھ سمیت ہزاروں ڈاکٹرز ہونگے جنہوں نے ڈاکٹر یاسمین راشد سے ٹریننگ حاصل کی ہوگی اور کبھی نہ کبھی ان کے سٹوڈنٹ رہیں ہونگے لیکن میں نے ان کے حق میں ان سٹوڈنٹس کی طرف سے جو آوازیں سنیں ' وہ عشر عشیر بھی نہیں ہیں - یہ ہم سب کیلئے لمحہ فکریہ ہے - یہ امر باعث ندامت ہے کہ اتنی قابل پروفیسر اور لیڈر جس کو سرجری تھیٹر میں ہونا چاہیے تھا ' جس کو کسی لیکچر ہال میں ہونا چاہیے تھا - جس کو آج پارلیمنٹ میں ہونا چاہیے تھا وہ آج کوٹ لکھپت جیل میں ہے جہاں اس کے اور آزادی کے درمیان بس ایک کاغذ حائل ہے جس پر اگر وہ یہ لکھ کر استعفی دے دے کہ اس کا عمران خان اور تحریک انصاف سے کوئی تعلق نہی تو اگلے روز وہ آزاد ہوگی - لیکن جتنا میں میڈم کو جانتا ہوں ' وہ اس جیل میں روح سے آزاد ہوجائینگی پر عمران خان سے کیے حلف سے کبھی آزاد نہی ہونگیں - آج کے زمانے میں ایسے لوگ نایاب ہیں - کمیاب ہیں - عدم دستیاب ہیں - اور اسی عدم دستیابی کو "قحط ارجال " کہتے ہیں - اس ڈاکومنٹری میں میں جتنا ہوسکا اپنی بساط کے مطابق ان کیلئے آواز اٹھائی ' لیکن ان کے تمام سٹوڈنٹس پر بھی یہ ذمے داری عاید ہوتی ہے کہ وہ اس ڈاکومنٹری کو شئر کریں اور آواز اٹھائیں - ایسی بے باک ڈاکومنٹری کو اتنی خوبصورتی سے بنانے پر "رفتار " چینل اور ان کی تمام ٹیم مبارکباد اور داد و تحسین کی مستحق ہے - #ReleaseIronLady_DrYasminRashid Link of the video: youtu.be/90Fu-L_AbwA ---------------------------------------------------- @MoeedNj @ImranRiazKhan @SabeeKazmi786 @ARYSabirShakir @Dr_YasminRashid @soulful7867
15
784
6
2,168
26,092
Nadia Matloob retweeted
اس کیس کا فیصلہ ہی پاکستان کا سیاسی مستقبل طے کرے گا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے نے 190 ملین پاؤنڈ کیس 18 نومبر سماعت کے لیے مقرر کر دیا
31
243
5
1,146
10,968
Nadia Matloob retweeted
ڈرامے شروع
5
29
1,076
Nadia Matloob retweeted
پہلے کیمرہ مین کھڑا کیا آفیسر نے پوراپنجاب ٹک ٹاک پر کھڑا ھے😂😂😂
6
22
1
119
6,048
اسلام آباد کےجناح کنونشن سینٹرمیں منرلزکانفرنس کے دوران آسٹریلین سرمایہ کارسیڑھیوں سے گرکرزخمی ہو گئے زخمی ہونے والے غیرملکی سرمایہ کارکی شناخت ڈیوڈ ایبٹ کے نام سے ہوئی ، ان کے چہرے اور ہاتھ پر چوٹیں آئیں، طبی امداد کیلیے اسپتال منتقل کردیا گیا
27
1
263
9,034
190 ملین پاؤنڈ کیس بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بشری بی بی کی اپیلیں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم نامہ جاری جیل ملاقات کے بعد سیاسی معمالات پر بات نہیں کریں گے ، اسلام آباد ہائیکورٹ کا اہم حکم توقع کرتے ہیں سلمان صفدر اور لطیف کھوسہ ملاقات کے بعد سیاسی معاملات پر بات نہیں کریں گے ، اسلام آباد ہائیکورٹ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف نے دو صفحات کا حکم نامہ جاری کیا عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ اپیلوں کی پیپر بکس سات روز میں تیار کرنے کی ہداہت کردی دونوں وکلا جو انتہائی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کے حامل ہیں توقع ہے وہ سیاسی معاملات پر بات نہیں کریں گے ، اسلام آباد ہائیکورٹ دونوں وکلا خود کو صرف قانونی معاملات تک ہی محدود رکھیں گے ، اسلام آباد ہائیکورٹ ایڈووکیٹ جنرل ملاقات کرائیں گے جس کا دورانیہ ایک گھنٹے سے کم نہیں ہو گا ، اسلام آباد ہائیکورٹ لطیف کھوسہ نے کہا ملاقات نا ہونے کی وجہ سے دلائل نہیں دے سکتے ، اسلام آباد ہائیکورٹ سلمان صفدر نے کہا مجھے اپیل پر دلائل کے لیے ہدایات مل چکیں لیکن ملاقات کا دورانیہ کم تھا ، اسلام آباد ہائیکورٹ وکلا کی استدعا پر دلائل تیاری کے لئے ایک ہفتے کا وقت دیا جاتا ھے ، اسلام آباد ہائیکورٹ آفس اپیلوں کے حوالے سے پیپر بکس کی سات روز میں تیاری مکمل کرے ، اسلام آباد ہائیکورٹ
1
19
203
12,868
مسجد کا تقدس پامال بوٹوں سمیت مسجد میں موجود پنچاب پولیس اور مسجد سے گالیوں کی آوازیں اور پنجاب پولیس کے نعرے آخر ہمارے اداروں کو ہو گیا گیا ہے کیا یہ لوگ انسان ہیں ۔
10
42
2
65
1,243
Nadia Matloob retweeted
غیر ملکی کمپنی سے بلوچستان کے ضلع چاغی میں سونے اور تانبے کی تلاش کا معاہدہ طے پا گیا
20
112
7
442
15,432
Nadia Matloob retweeted
🚨🇮🇷🇺🇸 Iran's hackers are now going after the physical world: Midwest water stations, Texas-bound tankers and supermarket freezers cranked to 120 degrees Three attacks since the summer point at the same suspect. Operators at small-town water stations in at least seven states were locked out of their own controls, two energy tankers heading for Texas had their networks breached, and hundreds of European store freezers were turned up overnight until food spoiled and fires started. A retired U.S. rear admiral summed it up simply: "Malicious cyber code can be just as disruptive as an explosive device." Tehran denies all of it, and its ambassador to France says that if Iran could do this it would hit America or Israel instead... which is a strange way to plead innocent. Think about who’s guarding the water plant in a town of 5,000 people. There’s no security team, maybe one overworked IT guy, and Iran has figured that out. So if you’re wondering where the next hit lands, look at small-town America, because that’s where the doors are basically unlocked. Source: WSJ / Writer: Daniel
63
114
5
316
57,203