Pinned Tweet
یہ ہے رسولؐ اور آلِ رسولؐ کی محفل
مجھے یقیں ہے خدا بھی یہیں کہیں ہوگا🙏
جناب راحت اندوری💔
Oye Nehu retweeted
انشاء اللہ
@keenmind_ @Bhainskipoonch_ @SweetRizvi12 @pakistanKhannn @EssenceTulip @Nehuoye @BlessedSyeda @saweraoct27 @syra_humay60830 @noorFatima198 @Nimmi__Baloch @Ayt_5
Tag your girls
Oye Nehu retweeted
آدمی ایک دفعہ دل سے اتر جائے تو پھر
ساتھ رہ سکتا ہے درکار نہیں رہ سکتا
مشکلیں ہیں کوئی تہوار نہیں ہے مرے دوست
آدمی پہلے سے تیار نہیں رہ سکتا
#اسامہ_عندلیب
Oye Nehu retweeted
لیاقت علی خان کی بھارت میں چھوڑی گئی جائیدادیں اور جاگیریں زیادہ تر ایویکیو (evacuee) یا اینمی پراپرٹی بن کر حکومتِ ہند کے قبضے میں آ گئیں، جبکہ دہلی کا مکان انہوں نے خود پاکستان کو دے دیا جو آج بھی پاکستانی ہائی کمشنر کی رہائش گاہ ہے۔ اور اس پر آج بھی پاکستان کا جھنڈا لہراتا ہے۔
مزید یہ کہ انہوں نے کبھی کوئی کلیم بھی پاکستان میں حاصل نا کیا بلکہ مہاجرین کی بحالی تک اپنا مشاہرہ بھی لینے سے انکار کر دیا تھا۔ ایسے ہوتے ہیں نگینے لوگ۔
پھر ان کے قتل کے بعد :
ایسے لوگوں کی لاٹری کھلی جو آخری دم تک دشمن ملک کو یہ یقین دلاتے رہے کہ وہ بھارتی ہیں تا کہ ان کی دو ٹکے کی پراپرٹی ان کو واپس ملے، جبکہ وہ اس کے بدلے پاکستان میں کلیم لے کر بھی کھا چکے تھے۔
جی یہاں بات کر رہا ہوں ذوالفقار علی بھٹو ( بھارتی) کی جس نے دس سال پوری تگ و دو کی کے بھارت کی حکومت اس کو بھارتی تسلیم کر لے۔
آہ خاک میں مل گئے نگینے لوگ( لیاقت علی خان)
ان کے بعد وزیر اعظم بن گئے کمینے لوگ ( بھٹو)
دریا، سفینہ، مانجھی، کنارا فریب ہے
یعنی نظارا سارے کا سارا فریب ہے
شب کے مسافروں کو ابھی یہ خبر ملی
رستہ دکھانے والا ستارا فریب ہے
ہم سے سلجھ سکی نہ یہ گتھی تمام عمر
دھوکا نظر کا ہے کہ نظارا فریب ہے
وہ لوگ جن کا حق تھا وہ گمنام مر گئے
یہ مرتبہ یہ نام ہمارا فریب ہے
حماد غزنوی
Oye Nehu retweeted
میں نے ایک غیر ملکی ماہر نفسیات کا پوڈکاسٹ سنا جس میں وہ کہہ رہے تھے
اللہ نے عورت کو اس لیے پیدا کیا ہے کہ وہ استقبال کرے، اور جو کچھ بھی آپ عورت کو دیتے ہیں، وہ اسے قبول کرتی ہے، اسے دوگنا کرتی ہے، اور آپ کو دوبارہ واپس کرتی ہے۔
اور آخر میں انہوں نے ایک بہت معبر جملہ کہا
"اگر آپ کو وہ پسند نہیں آ رہا جو آپ کو مل رہا ہے، تو آپ کو وہ بدلنا ہوگا جو آپ دے رہے ہیں۔"
عورتوں کے ساتھ اچھا سلوک کرو۔
Oye Nehu retweeted
خوش ہورہے تھے جو مجھے برباد دیکھ کر
مایوس ہوگیےمجھے آباد دیکھ کر
ملتا ہے ان کمینوں کا شجرہ یزید سے
پالہ بدل رہے ہیں جو تعداد دیکھ کر
#بلال_سہارنپوری
میں نے محبت میں عورت سے زیادہ جاھل اندھی بد دماغ کوئی اور مخلوق نہیں دیکھی 🤡🤦🏻♀️
وہ فزیکل ہونےکےبعد توقع کرتی ہےکہ جس نے عزت کی دھجیاں اڑائی وہ اسے عزت دیگا
وہ ساری تذلیل ایک ذلیل انسان کیلئےبرداشت کرتی ہےجو آوارہ بدچلن دوستوں میں پرائیوٹ باتیں شئیر کرکے فلیکس دکھاتا ہے
#NehuOye
وہ خانماں خراب نہ کیوں در بدر پھرے
جس سے تری نگاہ ملے یا نظر پھرے
راہ جنوں میں یوں تو ہیں لاکھوں ہی سرپھرے
یارب مری طرح نہ کوئی عمر بھر پھرے
فنا نظامی کانپوری
Replying to @Nehuoye
سب کی اپنی منزلیں تھیں سب کے اپنے راستے
ایک آوارہ پھرے ہم در بدر سب سے
الگ....!!!!!!


















