crescent❣️کریِسنٹ (@crescent7765) header
crescent❣️کریِسنٹ (@crescent7765) profile picture

ہم نہ ہوں گے کوئی ہم سا ہو گا !!!

Pakistan
Joined September 2021
Photo by crescent❣️کریِسنٹ (@crescent7765)Photo by crescent❣️کریِسنٹ (@crescent7765)Photo by crescent❣️کریِسنٹ (@crescent7765)Photo by crescent❣️کریِسنٹ (@crescent7765)Photo by crescent❣️کریِسنٹ (@crescent7765)Photo by crescent❣️کریِسنٹ (@crescent7765)Photo by crescent❣️کریِسنٹ (@crescent7765)Photo by crescent❣️کریِسنٹ (@crescent7765)Photo by crescent❣️کریِسنٹ (@crescent7765)Photo by crescent❣️کریِسنٹ (@crescent7765)
#MQM42YearsWithAltaf مہاجر نامہ۔۔۔ منور رانا صاحب کا اک خوبصورت کلام ۔۔۔
This Post is from an account that no longer exists. Learn more
6
20
1
53
8,443
ہمیں کھو کر بہت پچھتاؤ گے ۔۔۔۔اک اک کر کے سب چلے جاہیں گے لیکن یہ سندھ سرکار 🤦🏼‍♀️اس کا سمجھ نہیں آتا کبھی سوچے گی سمجھے گی سدھرے گی یا پچھتاوا ہو گا بھی ؟ اور کبھی ہوا تو تلافی کر بھی پاۓ گی 🤷🏼‍♀️۔۔۔یہ وقت بھی دیکھنا تھا کہ لوگ کراچی سے لاہور اسلام آباد شفٹ ہو رہے ہیں
Time to move to #lahore just beautiful #cbd #mmalam #mainboulevard and the entrance to the airport just a different level . Beautiful underpasses greenery . While #karachi is dark depressing potholed and ugly ! Definitely left behind .
1
9
303
crescent❣️کریِسنٹ retweeted
بچے من کے سچے 🤦‍♂️
1
8
38
3,924
crescent❣️کریِسنٹ retweeted
History
1
9
1
49
2,319
crescent❣️کریِسنٹ retweeted
حنیف گوبر صاحب جو آج بھی یہ سوچ رہے ہیں ایم کیو ایم ختم ہوگئ وہ احمقوں کی جنت میں ہیں۔۔ایم کیو ایم الطاف حسین سے ہے اور الطاف حسین سے محبت کرنے والی عوام سے 90 سے نہیں نا الطاف حسین کو کچھ ہوا ہے نا عوام کو۔ ایم کیو ایم اپنی جگہ موجود ہے اور پہلے سے زیادہ طاقت کے ساتھ۔۔ #MQM
2
7
2
29
675
crescent❣️کریِسنٹ retweeted
ہاے میرا کراچی۔۔۔۔❤️
4
2
49
1,142
کارکنان ۔۔۔ جھنڈے ضرور ایم کیو ایم پاکستان کے اٹھا لیتے ہیں لیکن تجدید وفا قائد سے ہی کرتے ہیں لیکن پھر ہوتا یہ ہے کہ اس چھوٹی سی ایکٹویٹی پہ بھی انکو اٹھا لیا جاتا ہے ۔۔۔نیو کراچی ٹاؤن سیکٹر 11G یوسی 10 کے ساتھی ہیں یہ ،ان میں دو بھائی بھی ہیں ۔۔۔ جا تو بہر حال خالد مقبول صدیقی صاحب کی تقریب میں شرکت کے لیئے تھے تو کیا خالد مقبول انکو رہائی کے لیئے کچھ کریں گے ؟؟؟؟؟ یاکمال کے مرشد کی طرح نام تو مہاجر نوجوان کے کام آنے کا ہوتا ہے اور رہائی صرف انکو کروایا جاتا ہے جو ان کو جوائن کریں🙏🏼
ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین خالد مقبول صدیقی کے نسبتاً کامیاب جنرل ورکر اجلاس کی وجہ صرف یہ ہے کہ انھوں نے بانی متحدہ کے لیئے کبھی اخلاق سے گری زبان استعمال نہیں کی اسی لیئے کارکنان ان پہ اعتماد کا اظہار کرتے ہیں
4
16
1
58
3,761
crescent❣️کریِسنٹ retweeted
سندھ حکومت کے سربراہ مراد علی شاہ اور ان کے سرپرست اعلیٰ بلاول بھٹو زرداری نے ایک #گرینڈ_پلان جو ریاست پاکستان کے سربراہ آصف علی زرداری کی منظوری سے کراچی میں ایک طویل عرصے سے جاری کر رکھا ہے جس میں بد مست واٹر باؤزر، ریتی بجری کے ڈمپرز بلاتفریق کراچی کی عوام کو کچلتے ہوے دندناتے پھرتے ہیں۔ اس کی تصدیق اس وقت ہوتی ہے جب ان نوے کے چلتے پھرتے سوداگروں کے گرو گھنٹال لیاقت محسود کو سندھ اسمبلی نے ایوان میں بلا کر وزیر اعلیٰ سندھ کی موجودگی میں ان کی گرانقدر خدمات پر کھڑے ہو کر تالیاں بجا کر استقبال کر کے دیا۔ ہم اہلیان کراچی اس طرح سے بنا مانگے موت بانٹنے پر ریاست پاکستان کے دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہیں ۔ پاکستان زندہ باد @PakPMO جئے بھٹو @PPP_Org جب آئیگا عمران @PTIofficial میاں دے نعرے وجن گے @pmln_org پاک فوج زندہ باد @OfficialDGISPR
9
41
1
62
1,457
سالگرہ بہت بہت مبارک ہو @Salmaanthefoodi 🎂🎂🎂اللہ آپکو لمبی صحت والی زندگی سے نوازے 🎂✨🎂✨🎂اور دیکھ لیجیے آپ کی سالگرہ پہ آپکے بعد میں نے سب سے زیادہ خوشی کا اظہار کیا ہے 🤭🤭🤭🤭🤭 منیب آپ کے لیئے اک بار پھر 👏🏻👏🏻👏🏻خوبصورت سے ویڈیو کے لیئے
Happy Birthday @Salmaanthefoodi. May you be blessed with health, wealth and forever happiness💐 A little gesture from our team Baithak 🧚🏻 to our Superstar ⭐️@SalmanKhan1020 @MuneebR_ @SadiaGoneBeyond @Syedasap @FatimaAuthor25 @Dileafroz @NaziaIHussain @womanamongwomen
2
11
387
crescent❣️کریِسنٹ retweeted
ایف بی ایریا عرشی سنیما بلاک 7 اور 14 عرشی سنیما، ختم نبوت چوک تمام پڑھنے والوں سے درخواست ہے سپورٹ کریں۔ 🙏
2
71
2
100
2,346
crescent❣️کریِسنٹ retweeted
لیاقت علی خان کی بھارت میں چھوڑی گئی جائیدادیں اور جاگیریں زیادہ تر ایویکیو (evacuee) یا اینمی پراپرٹی بن کر حکومتِ ہند کے قبضے میں آ گئیں، جبکہ دہلی کا مکان انہوں نے خود پاکستان کو دے دیا جو آج بھی پاکستانی ہائی کمشنر کی رہائش گاہ ہے۔ اور اس پر آج بھی پاکستان کا جھنڈا لہراتا ہے۔ مزید یہ کہ انہوں نے کبھی کوئی کلیم بھی پاکستان میں حاصل نا کیا بلکہ مہاجرین کی بحالی تک اپنا مشاہرہ بھی لینے سے انکار کر دیا تھا۔ ایسے ہوتے ہیں نگینے لوگ۔ پھر ان کے قتل کے بعد : ایسے لوگوں کی لاٹری کھلی جو آخری دم تک دشمن ملک کو یہ یقین دلاتے رہے کہ وہ بھارتی ہیں تا کہ ان کی دو ٹکے کی پراپرٹی ان کو واپس ملے، جبکہ وہ اس کے بدلے پاکستان میں کلیم لے کر بھی کھا چکے تھے۔ جی یہاں بات کر رہا ہوں ذوالفقار علی بھٹو ( بھارتی) کی جس نے دس سال پوری تگ و دو کی کے بھارت کی حکومت اس کو بھارتی تسلیم کر لے۔ آہ خاک میں مل گئے نگینے لوگ( لیاقت علی خان) ان کے بعد وزیر اعظم بن گئے کمینے لوگ ( بھٹو)
6
59
2
123
4,199
نہ نہ کامران بھائی ۔۔بھائی صاحب نہیں۔۔پارلے جی اوہ سوری سوری بھائی جی ۔۔۔ سمجھ تو گئے ہوں گے 🤭🤭🤭
Replying to @crescent7765
oh Bhai saaaaaab😂😂😂
1
10
503
A few momentssssss later......🤭😂🤭 سب گندا ہے پر دھندا ہے یہ ۔۔۔😢🙄😢
4
9
2
44
1,724
پڑوسی بہت ہوشیار تھے بھئی بھانپ گئے تھے کہ یہاں زندہ روک لیا تو مر کے بھی نا مریں گے اور ہر گھر سے نکلیں گے 🤭تو ٹھیک دشمنی نبھائی پاکستان سے اور اب ہم بھگت رہے ہیں کاش کہ وہ اس وقت انکی بات مان لیتے 😢🙄🤭
ہم کو ہندوستان واپس جانے کا طعنہ دینے والوں سے عرض ہےکہ بس اک عدد گھر اور ہوٹل ہی کی تو بات ہے بھٹو کی یہ خواہش کراچی والے پوری کر دیں گے بشرط یہ کہ انکی باقیات ہماری جان چھوڑ کر ہندوستان سیٹل ہو جاۓ ۔۔۔ مطلب اس وقت بھی چند ہزار کی جائیداد پانچ ہزار سالہ تاریخ پہ بھاری تھی
1
15
292
اس سے یاد آگیا کہ نہ جانے یہ عقدہ کب کھلے گا کہ اس وقت آخر #کنڈی_کس_نے_کھولی تھی🤔
مشتری ہوشیار باش!!!! کنڈی کھولنے کے ماہر لوگوں کو اس بار ناامیدی ہو گی کیونکہ اس بار ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرُمین نے کنڈی کیساتھ مضبوط امپورٹڈ تالا بھی لگایا ہوا ہے!!!
10
251
crescent❣️کریِسنٹ retweeted
حامد صاحب المعروف "خاموش احتجاج" والے
82 سالہ حامد صاحب خاموش احتجاج کررہے ہیں شاہراہ فیصل پر جہاں جگہ جگہ گٹر ابل رہے ہیں
24
37
762
crescent❣️کریِسنٹ retweeted
یہ نوجوان صحافی کئی بڑے پیداگیر صحافیوں سے بہتر اپنے علاقے سےثبوتوں کے ساتھ رپورٹ کررہا ہے ایک جاگیردار کی ’اوطاق‘ تک جان والی سڑک کے لیے 50 لاکھ روپے، جبکہ چیئرمین کا اپنا گاؤں جہاں کھوسہ،چانیہ،کھارٹ اور دیگر برادریوں کے ہزاروں خاندان آباد ہیں وہیں کا وہیں انتظار کرتا رہ گیا؟
14
12
345
اوہو و و تو یہ ہیں مشہور زمانہ اقوالِ بھٹو میں سے ایک ۔۔۔ ایک وہ ادھر تم ادھر ہم والا بھی تو تھا 🤔۔۔۔خیر ۔۔۔باقی سب چھوڑیں بس یہ دیکھیں ۔۔۔کیسے الطاف بھائی کے 1,2,3 پہ پورا مجمع خاموش ہوتا تھا اور یہاں چیخ چیخ کر گالیاں دیں پھر بھی خاموشی نہ ہوئی 🤦🏼‍♀️🙄🤷🏼‍♀️
اگر آپ کو نئے صوبے اور انتظامی یونٹس منظور ہیں تو ٹھیک ہے نہیں تو بھٹو صاحب کے یہ الفاظ دُہرانے میں بس ایک منٹ اور چھ سیکنڈ لگیں گے 😍
2
3
28
587
crescent❣️کریِسنٹ retweeted
Pakistani origin Muslim cardiac surgeon Asif Hasan has received the Lifetime Achievement Award at the 2026 Pride of Britain Awards for his remarkable contribution to paediatric heart surgery, helping save 400 children’s lives and transforming countless others through his pioneering work.
1
3
258