Pinned Tweet
V. 200
I wanted to express my deepest gratitude to all of you amazing subscribers out there. Your support means the world to me!Thank you for joining me on this incredible journey. Without you, none of this would be possible.
youtu.be/H0o_WdPL_NI?si=2tW5…
بُجھارت
دس فرحت شاہ اسیں کی کریے
ساڈا کوئی نہ لاوے مُل
اسیں نازاں پلّے ماپیاں دے
اَج گئے وٹیاں وچ رُل
کئی چنگے بھیڑے رَل مل کے
سانوں رَج کے پھیرَن جھُل
اِنج ہاسے ساڈے ہوٹھاں تے
جیویں قبراں اُتّے پھُل
اِنج ہنجو ساڈی اکھیاں چوں
جیویں موگھے جاوَن کھُل
فرحت عباس شاہ
(دل دے ہتھ مہار)
پی لیں جو کبھی شیخ تو پی پی کے پُکاریں
اے ساقی مئے خانہ! ذرا اور ، ذرا اور!!
چھوڑیں نہ محبت کو نصیر! اہلِ محبت
یہ شوقِ خطا ہے! تو خطا اور خطا اور!!
پیر نصیر الدین نصیر
مستوں کو کہاں کون و مکاں سے کوئی مطلب
ہیں مست یہاں مست، وہاں مست، انا المست
بس ایک تری گوشہ نشینی پہ حسیں شخص
ایں روح و دلم زین فدا است انا المست
زین شکیل(@zainshakeel300 )
اسی سے جان گیا میں کہ بخت ڈھلنے لگے
میں تھک کے چھاؤں میں بیٹھا تو پیڑ چلنے لگے
میں دے رہا تھا سہارے تو اک ہجوم میں تھا
جو گر پڑا تو سبھی راستہ بدلنے لگے
فرحت عباس شاہ
"کیہہ صلاح اے؟؟"
ہِجراں دی پَنڈ سِر تے چُک کے
دُکھ دی تکڑی تُل نہ جائیے
قدرت نے جے لیکھاں اندر
وَکھ وَکھ رھنڑاں لکھیا اے تے
ویلے دی پتھریلی اَکھ چوں
ہنجُو بن کے ڈُھل نہ جائیے
اِک دُوجے نُوں بُھل نہ جائیے؟؟
میثم علی آغا ❤️
حرفِ سکوں retweeted
کس طرح کہیں تجھ سے
تیرے روٹھ جانے سے
ہم دکھوں کے ماروں پر
دو ٹکے کے لوگوں نے
انگلیاں اٹھائی ہیں
زین شکیل
V. 216
کلام: تقسیم
شاعر: سرفراز سید
آواز: ملک محمد علی
پیشکش: حرفِ سکوں
youtu.be/q1-R-FzZDi0?si=xjam…
V.215
کلام: ہوم لیس (Homeless)
شاعر: عاطف جاوید عاطف @AtifJavedAtif
آواز: ملک محمد علی
پیشکش: حرفِ سکوں
youtu.be/LKTOjcaDNJM?si=Ar2c…
V.214
کلام: کہا ُاس نے، کہا میں نے❗️
شاعر: زین شکیل
آواز: ملک محمد علی
پیشکش: حرفِ سکوں
youtu.be/tJQqbNN3n8g
V.213
کلام: محبت کی آخری ادھوری نظم (رابعہ)
حصہ-4
شاعر: فرحت عباس شاہ
آواز: ملک محمد علی
پیشکش: حرفِ سکوں
youtu.be/CcIV84vzF_w?si=M4_O…
سالگرہ کی بہت مبارک ہو سرکار❤️
شاد رہیں۔ آباد رہیں۔
آمین ❤️
@zainshakeel300
V. 212 کلام: محبت کی آخری ادھوری نظم (رابعہ)
حصہ-3
شاعر: فرحت عباس شاہ
آواز: ملک محمد علی
پیشکش: حرفِ سکوں
youtube.com/watch?v=JgEUK2Sb…
V. 211
کلام: محبت کی آخری ادھوری نظم (رابعہ)
حصہ-۲
شاعر: فرحت عباس شاہ
آواز: ملک محمد علی
پیشکش: حرفِ سکوں
youtu.be/m6UGBJq-vh0?si=jQYy…
V. 210
کلام: محبت کی آخری ادھوری نظم (رابعہ)
حصہ-۱
شاعر: فرحت عباس شاہ
آواز: ملک محمد علی
پیشکش: حرفِ سکوں
youtu.be/Hs-jpC0AkPY?si=nD5D…
کون بچائے گا پاکستان؟
آواز: علی ملک
پیشکش: حرفِ سکوں
شاعرہ: سدرہ نعیم
@PTIofficial
مجاور
عجیب رات کو اک خواب میں نے دیکھا ہے۔
میں اپنی قبر پہ بیٹھا ہوا ہوں تنہا ہی۔
جو میرے سامنے کتبہ ہے
اس پہ لکھا ہے
”خدا کرے کہ بلندی ہو اس کے درجوں میں
یہ اپنے آپ سے لڑتے ہوئے شہید ہوا”
شاعر: ڈاکٹر یونس خیال
انتخاب: یوسف خالد
آواز و پیشکش: حرفِ سکوں
youtube.com/@NextToEcstacy?s…








