حرفِ سکوں (@NextToEcstacy) header
حرفِ سکوں (@NextToEcstacy) profile picture

A Phantasm 🗯 Voice Artist, Poetry Narrator❗️

Lahore, Pakistan
Joined December 2021
Photo by حرفِ سکوں (@NextToEcstacy)Photo by حرفِ سکوں (@NextToEcstacy)Photo by حرفِ سکوں (@NextToEcstacy)Photo by حرفِ سکوں (@NextToEcstacy)Photo by حرفِ سکوں (@NextToEcstacy)Photo by حرفِ سکوں (@NextToEcstacy)Photo by حرفِ سکوں (@NextToEcstacy)Photo by حرفِ سکوں (@NextToEcstacy)Photo by حرفِ سکوں (@NextToEcstacy)Photo by حرفِ سکوں (@NextToEcstacy)
حرفِ سکوں retweeted
کس طرح کہیں تجھ سے تیرے روٹھ جانے سے ہم دکھوں کے ماروں پر دو ٹکے کے لوگوں نے انگلیاں اٹھائی ہیں زین شکیل
3
4
20
319
کیا کریں ہاتھ میں کچھ بھی نہیں ہوتا ورنہ آپ کی آنکھ میں آنسو نہیں آنے دیتے راشد خان عاشر #اردو_ادب #اردو_شاعری #اردو_زبان
2
4
16
446
تُم نے دل میں جِنہیں رکھا ہوا ہے ♥️ #اردو_زبان #اردو_شاعری #اردو_ادب
4
3
1
21
857
پچھلا برس تو کھو گیا بیتے سمے کی دُھند میں حدِ نگاہ صفر ہے ، اگلے برس کی خیر ہو !!! (عاطف جاوید عاطف) #HappyNewYear
1
4
100
پچھلا برس تو کھو گیا بیتے سمے کی دُھند میں حدِ نگاہ صفر ہے ، اگلے برس کی خیر ہو !!! (عاطف جاوید عاطف) #HappyNewYear
1
3
83
"جب اتنی روشنی ہو جائے کہ تُم ضرورت مند کے چہرے پر اس کی ضرورت پڑھ سکو تو جان لو کہ رات جا چُکی ہے اور صُبح ہو گئی ہے"
1
7
18
705
حرفِ سکوں retweeted
دیکھ ! ہر درد کو نکھار کے ہم آ گئے اپنا آپ مار کے ہم اب تو نقصان بھر صداؤں کا تھک گئے ہیں تجھے پکار کے ہم اس وسیع و عریض دنیا میں یار اپنا ہے اور یار کے ہم زین شکیل
2
4
2
19
649
حرفِ سکوں retweeted
انہیں بھی احساسِ رائیگانی رہا نکل کر ہم آنسوؤں کو بھی کس مصیبت میں ڈالتے ہیں ہم ایسے بے بس ہیں اور کچھ بھی نہ کر سکیں تو تری پریشانیوں کو گالی نکالتے ہیں زین شکیل
1
4
2
24
733
حرفِ سکوں retweeted
Set a reminder for my upcoming Space! teapawt.net/i/spaces/1djxXNgLRkOGZ
1
1
232
حرفِ سکوں retweeted
اور کیا عالمِ وارفتگی ہو ہم غمِ دنیا سے گھبرائے ہوئے جب بھی روتے ہیں تمہیں ڈھونڈتے ہیں زین شکیل
1
7
1
29
1,249
حرفِ سکوں retweeted
اب کون کہے تم سے ؟ ھاتھوں کی لکیروں میں تقدیر اُداسی ھے اب کون کہے تم سے ؟ دنیا میں تمہارے بن ھر چیز اُداسی ھے زین شکیل
2
2
16
649
صدائے سخن کی طرف سے شاندار مشاعرے کا انعقاد کیا گیا ہے اچھی شاعری سننے کو ملے گی ۔۔ آج رات دس بجے ۔۔ ادب دوست ضرور شرکت کریں 🧡
2
3
1
17
1,629
حرفِ سکوں retweeted
Replying to @NextToEcstacy
@NextToEcstacy آپ کس قدر خوبصورت پڑھتے ہیں اسکا ثبوت آپکا یوٹیوب چینل ہے💯 مگر سپیس میں "" حسن کوزہ گر"" کے چار پارٹ اکھٹے سنانا اورساتھ میں مزید دو نظمیں اور بھی کماااااااااال بہترین جو گرفت اپکوہےپڑھنےمیں ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللّہ تعالیٰ آپکےاس ہنرمیں مزید نکھارپیداکرے آمین
3
2
1
9
514
حرفِ سکوں retweeted
youtu.be/_tlOdn_UrbY ہیر وارث شاہ کی شروعات - حمد و نعت ❤️ پسند آئے تو چینل ضرور سبسکرائب کریں ❤️
1
8
462
حرفِ سکوں retweeted
اگر کہیں اُسے شائستگی دِکھانی پڑے ❗️ تو اِس ہُنر میں بھی وہ بد زبان آگے ہے خُرم آفاق #Adab_Waley
3
11
حرفِ سکوں retweeted
😭😭😭😭😭
5
6
50
بتا رہی ھے یہ آنکھوں کی منجمند لالی کڑے دنوں کٹھن رتجگوں سے گذرے ہو
6
40
1
130
جب کسی کا دل آپ اور آپ سے جڑے رشتوں کہ لیئے صاف نہ ہو تو ایسے رشتوں کو اپنا بنانے کی کوششوں سے بہتر ہے انکو وقت اور حالات پہ چھوڑ دیا جائے، تب تک جب تک وہ اپ کی طرف خود قدم نہ بڑھائیں۔۔۔۔
18
47
1
158