Novice retweeted
علیؑ حضور! نجف کو ترس رہا ہوں میں
مجھے بہشت سے بڑھ کر ہے اس دیار کی خاک
اب آ کے دیکھ ذرا حشر اپنے پیارے کا
کہ اُڑ رہی ہے یہاں تیرے غمگسار کی خاک
وہ پھر پرانا ہی الزام دے رہا ہے مجھے
وہ اب کی بار بھی لایا ہے پچھلی بار کی خاک
زین شکیل – at Gujurat, Pakistan
Novice retweeted
extra shot pls
.
.
.
.
Aries gang, horoscope, relatable, aries sign, funny meme, zodiac
Novice retweeted
حَبل الورید
اے مرے ہم نَفَس
میں تخیّل کی ساری حدوں سے گزر کر
تحیّر کی ہر اک اذیّت اٹھائے
حقیقت میں کب سے ترا منتظر ہوں
مناظر،
جہاں تیرے ہونے کی خبریں
زمانے سے مجھ تک پہنچتی رہی
میں نے وہ سب مقدّس مقامات چھانے
مزاروں پہ جا کر صدائیں دی تجھکو
مساجد میں سجدوں کی پوری اداکاری کی ہے
سبھی خانقاہوں کی رسمیں نبھائی
کبھی نیلا کُرتا
کبھی سبز پگڑی
کبھی کالی چادر
کبھی سرخ گدڑی
ترے اس جہاں کے تھئیٹر میں،
میں نے تجھے علم ہے
کتنے کردار بدلے ہیں
ممبر پہ بیٹھے دکاں دار نے
تیرے ہونے کی ہر اک شہادت پہ لیبل لگا کر جو بولی لگائی
تو جاں کے عِوَض
میں نے ہر ایک بولی پہ اٹھ کر صدائیں دی
لبّیک
لبّیک
ہر فلسفی کے وجود و عدم کے
سبھی فلسفوں میں ترا اسم ڈھونڈا
تو معذور سے
کھوکلے
من گھڑت
سارے افکار میں
تیرے ہونے نہ ہونے کا جھگڑا سنا
پھر میں تیرے تخّیل میں ڈوبے ہوئے شاعروں سے ملا
میں نے ہر ایک اوزان کی قید میں مبتلا
پھیکے شاعر پہ بھی واہ کی
بے سُرے سب گَوَیّوں کے ہر راگ پر
ہائے ہائے بھی کی
تیری صورت گَری کے سبھی ٹھیکے داروں کی بے ربط سطروں پہ بھی داد دی
آخرش تھک کے گوشہ نشیں ہو گیا
میں جو اپنے تخّیل کی ساری حدوں سے گزر
کر تحیّر کی ہر اک اذیّت اٹھائے
حقیقت میں کب سے ترا منتظر تھا
میں خود سے مِلا
میں نے خود آ کے خود سے ملاقات کی
میں نے حبل الورید آ کے خود پہ پڑھا
میں نے خود سے کہا
لے ترا اسم بھی اسمِ اعظم ہوا
لے ترا نقش بھی نقشِ اعظم ہوا
اور سینے پہ اپنے ہی دم کر لیا
ضربِ حبل الورید آ کے دل پہ پڑی
میں نے خود آ کے خود سے ملاقات کی
تیرے اَشھَد سے میرا تعارف ہوا
Novice retweeted
زندگی آسان ہو گی جب آپ یہ سمجھ جائیں، کہ کچھ لوگوں کے ذہنوں اور زبانوں کی غلاظت کا آپ جواب نہیں دے سکتے،
کیونکہ ایسے لوگ تربیت سے محروم ہوتے ہیں۔۔۔۔۔انکو بس پالا گیا ہوتا ہے۔
ایسے لوگوں کو جواب دینا انکے معیار پر اترنے کے مترادف ہے۔
#معیار
#زندگی_اور_تربیت
Novice retweeted
تیری جستجو میں نکلے تو عجب سراب دیکھے
کبھی شب کو دن کہا. کبھی دن کو خواب دیکھے
مجھے دیکھنا ہے جس نے میرے حال پر نہ جائے
میرا ذوق و شوق دیکھے. میرا انتخاب دیکھے
Novice retweeted
صورت کے آئینے ـــــــــ میں دل پائمال دیکھ
الفت کی واردات کا ـــــــــ حسن جمال دیکھ
جـب بھـی اس کا نام آئـے کـسـی کـی زبان پر
اس وقت غور سے میرے چہرے کا حال دیکھ
Novice retweeted
سُنو تُم خُوبصورت ہو
بَلا کى
خُوبصورت ہو
اَگر شِیشہ تُمہیں دیکھے
تُمہارے عکس کے صدقے
وہ آنکھیں دان کر ڈالے
تُمہاری دِلنشیں
آنکھیں
کسی بَنجر زمیں پہ
دیومالائی سی جِھیلیں ہیں
کہ جن میں تیرنے والے،
خَزانے ڈھونڈ لاتے ہیں
Novice retweeted
Do you remember when you joined X? I do! #MyXAnniversary
Novice retweeted
شامل ھوں کھیل میں تیری تفریح کے لئے !!!
بازی تو کتنی دیر سے ہارا ہوا ہوں میں !!!
#AleeThinks
#NextToEcstacy
Novice retweeted
....میں ایک ﻣﻨﮕﺘﯽ ہاں....
ﮨﺘﮫ ﭼﮭﻮﮌ ﮐﮯ ﮔﻞ ﮐﺮ ﻏﯿﺮﺕ ﻣﻨﺪ
ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺩﻟﮕﯿﺮ ﻓﺤﺎﺷﮧ ﻧﺌﯿﮟ..
ﭼﻠﻮ ﺗﻨﮓ ﺣﺎﻻﺕ ﺩﯼ ﺟﯿﻞ ﺍﭺ ﮬﺎﮞ
ﭘﺮ ﺍﻟﮩﮍ ﺷﻮﺥ ﺭﻗﺎﺻﮧ ﻧﺌﯿﮟ..
ﺑﮭﮑﺎ ﻭﯾﮑﮫ ﮐﮯ ﺭﻭﻧﺪﮮ ﺑﺎﻻﮞ ﻧﻮﮞ
ﭘﮩﻠﮯ ﺑﮏ ﺑﮏ ﺍﺗﮭﺮﻭ ﺭﻭﻧﺪﯼ ﮬﺎﮞ..
ﻟﻮﮐﯽ ﻭﯾﮑﮫ ﮐﮯ ﻣﯿﻨﻮﮞ ﮬﺲ ﭘﻮﻧﺪﻥ
ﮨﺮ ﻣﻮﮌ ﺗﮯ ﺟﺪﻭﮞ ﮐﮭﻠﻮﻧﺪﯼ ﮬﺎﮞ..
ﻣﯿﻨﻮﮞ ﮨﺮ ﮔﺰ ﺷﻮﻕ ﺍﺩﺃ ﺩﺍ ﻧﺌﯿﮟ
ﻣﯿﻨﻮﮞ کاسہ ﻭﻗﺖ ﻧﭙﺎﯾﺄ ﮬﮯ..
ﻣﯿﻨﻮﮞ ﺩﺭ ﺩﺭ ﭘﮭﺮﻧﺎ ﻋﺎﺩﺕ ﻧﺌﯿﮟ
ﻣﯿﻨﻮﮞ ﺩﺭ ﺩﺭ ﺑﺨﺖ ﭘﮭﺮﺍﯾﺎ ﮬﮯ..
ﻣﯿﮟ ﺟﺴﻢ ﻓﺮﻭﺵ ﻓﺤﺎﺷﮧ ﻧﺌﯿﮟ
ﺑﺲ ﺭﺏ ﺩﮮ ﻧﺎﮞ ﺗﮯ ﻣﻨﮕﺪﯼ ﮬﺎﮞ..
ﻧﺎﮞ ﮐﺴﮯ ﺩﯼ ﺳﯿﺞ ﺗﮯ ﺳﻮﻧﺪﯼ ﮬﺎﮞ
ﻧﺎﮞ ﮔﮭﻨﮕﺮﻭ ﺑﮭﻦ ﮐﮯ ﻧﭽﺪﯼ ﮬﺎﮞ..
ﺗﻮﮞ ﺷﮩﺮ ﺩﺍ ﺣﺎﮐﻢ ﮐﺠﮫ ﻧﺎﮞ ﺩﮮ
ﭘﺮ ﺍﯾﮉﺍ ﻏﻠﻂ ﺧﯿﺎﻝ ﻧﺎﮞ ﮐﺮ..
ﻣﯿﺮﮮ ﺷﺮﻡ ﺣﯿﺎ ﺩﯼ ﭼﺎﺩﺭ ﻧﻮﮞ
ﺍﻧﺞ ﭘﯿﺮﺍﮞ ﮨﯿﭩﮫ ﭘﺎﻣﺎﻝ ﻧﺎﮞ ﮐﺮ..
ﺭﮐﮫ ﺳﺎﻧﺒﮫ ﮐﮯ ﻗﺎﺳﻢ ﺩﻭﻟﺖ ﻧﻮﮞ
ﺩﻭ ﭨﮑﯿﺄﮞ ﻧﺎﻝ ﺍﻭﻗﺎﺕ ﻧﺎﮞ ﻣﻨﮓ..
ﻣﯿﮟ ﺳﺎﺋﻞ ﮬﺎﮞ ﮐﻮﺋﯽ ﮐﻨﺠﺮﯼ ﻧﺌﯿﮟ
ﺧﯿﺮﺍﺕ دے بدلے رات نہ منگ
Novice retweeted
aries are very much aware of their flaws and get annoyed when you point them out every five seconds.
Novice retweeted
گوشہ نشین شخص، تری ہر جھلک کی خیر
عالم ترس رہے ہیں انہیں، جا ! دکھائی دے
میں نے کوئی چراغ بھی روشن نہیں کیا
میں چاہتا نہیں، کوئی تم سا دکھائی دے
وہ شخص ہم کلام ہوا ! تب پتا چلا
اتنا اداس ہے نہیں، جتنا دکھائی دے
زین شکیل




















