Punjab Police Official (@OfficialDPRPP) header
Punjab Police Official (@OfficialDPRPP) profile picture

The official account of Punjab Police. For any Emergency dial 15 or for any complaint dial 1787.

Joined October 2016
Photo by Punjab Police Official (@OfficialDPRPP)Photo by Punjab Police Official (@OfficialDPRPP)Photo by Punjab Police Official (@OfficialDPRPP)Photo by Punjab Police Official (@OfficialDPRPP)Photo by Punjab Police Official (@OfficialDPRPP)Photo by Punjab Police Official (@OfficialDPRPP)Photo by Punjab Police Official (@OfficialDPRPP)Photo by Punjab Police Official (@OfficialDPRPP)Photo by Punjab Police Official (@OfficialDPRPP)Photo by Punjab Police Official (@OfficialDPRPP)
Punjab Police Official retweeted
*بھکر تھانہ دلیوالہ پولیس کی فوری کارروائی، کمسن بچی پر تشدد کرنے والا ملزم گرفتار* بھکر: تھانہ دلیوالہ کے علاقے میں مسجد گلزارِ مدینہ کے مولوی عبدالحمید کی جانب سے کمسن بچی سعدیہ بی بی پر تشدد کرنے کے واقعے پر بھکر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔
1
91
Punjab Police Official retweeted
الیکٹرک ویپس اور شیشہ ہولڈرز فروخت کرنے والے 2 ملزمان گرفتار مقدمہ درج ملزمان کے قبضہ سے الیکٹرک ویپس، شیشہ ہولڈرز اور دیگر ممنوعہ سامان بھاری مقدار میں بر آمد
3
4
415
Punjab Police Official retweeted
Replying to @AthSal01
تھانہ پنڈی گھیب پولیس نے واقعہ کا فوری مقدمہ درج کرکے سی سی ٹی وی فوٹیجز کی مدد سے ملزم کی شناخت اور گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل دے دی ہے۔ ملزم کو ٹریس کرکے گرفتار کرنے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔ *ترجمان اٹک پولیس*
3
1
3
209
پنجاب پولیس کی اپنی فورس اور ان کے اہلخانہ کی ہیلتھ ویلفیئر کے لیے اقدامات کا سلسلہ جاری! آئی جی پنجاب عبدالکریم نے پولیس ملازمین اور ان کے اہلخانہ کے علاج معالجے کے لیے مزید 43 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کرنے کی منظوری دے دی۔ میڈیکل فنانشل اسسٹنس کمیٹی کی سفارشات پر فنڈز جاری کرنے کی منظوری دے دی۔ پولیس فورس اور ان کے اہلخانہ کی فلاح و بہبود اور بہترین طبی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے، آئی جی پنجاب عبدالکریم۔ #PunjabPoliceCPO #Welfare #Healthcare
26
20
2,996
Punjab Police Official retweeted
Replying to @aliimranabbasi
وقوعہ 30 اگست کا ہے جس میں ملوث ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا گیا تھا
7
2
40
3,222
السلام علیکم! صبح بخیر موٹر سائیکل چلاتے وقت ہیلمٹ کا استعمال صرف قانون کی پابندی نہیں بلکہ آپ کی زندگی اور حفاظت کی ضمانت ہے۔ ایک معیاری ہیلمٹ حادثات کی صورت میں سر کو شدید چوٹ سے محفوظ رکھنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ اپنی اور اپنے پیاروں کی حفاظت کے لیے ہمیشہ ہیلمٹ پہنیں اور ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں۔ ہیلمٹ پہنیں، زندگی بچائیں۔ #PunjabPolice #HelmetSavesLives #RoadSafety #Trafficrulesviolation#SafeDriving #MotorcycleSafety #PublicSafety #PunjabPoliceCPOn #زندگی_بچاؤ #ہیلمٹ_پہنیں #روڈ_سیفٹی
1
9
17
3,106
Punjab Police Official retweeted
*بورےوالا. تھانہ صدر بورے والا کی 87 سالہ قدیم عمارت کی جگہ جدید عمارت تعمیر، افتتاحی تقریب میں شہداء پولیس کو خراج تحسین، ورثاء میں اعزازی شیلڈز تقسیم*
1
7
401
Punjab Police Official retweeted
مصری شاہ پولیس نے بیٹی کو تشدد کا نشانہ بنانے اور نازیبا زبان استعمال کرنے والے باپ کو گرفتار کر لیا۔ ملزم نے طلاق نہ لینے پر اپنی بیٹی کو چھڑی سے تشدد کا نشانہ بنایا، جبکہ بیٹی اور نواسی کو سنگین دھمکیاں بھی دیں۔ متاثرہ خاتون کی درخواست اور ویڈیو ثبوت کی بنیاد پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ملزم کو مزید تفتیش کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا۔ #Digoperations #LahorePolice #PunjabPolice #لاہورپولیس #lahore #لاہور #police
1
1
13
1,608
Punjab Police Official retweeted
4
7
361
Punjab Police Official retweeted
تھانہ چھانگا مانگا میں دو بے گناہ محنت کشوں کے خلاف پانچ کلو گرام سے زائد ہیروئین برآمدگی کا جھوٹا مقدمہ درج کیا گیا، جس پر ڈی پی او قصور نے سخت ایکشن لیتے ہوئے ایس ایچ او چھانگا مانگا اور تفتیشی افسر کو معطل کلوز لائن کر کے ریگولر انکوائری کا آغاز کر دیا
5
9
434
Punjab Police Official retweeted
بھارتی سکھ یاتریوں کا اظہار تشکر @Rporwp @OfficialDPRPP
1
7
318
Punjab Police Official retweeted
Replying to @PTIWPOFFICIAL
تھانہ سول لائنز فیصل آباد میں لیڈی کانسٹیبل کی مدعیت میں اس کے سابق شوہر کے خلاف اغواء کی کوشش اور 15 ہزار روپے نقدی و اے ٹی ایم کارڈ چھیننے کا مقدمہ نمبر 1023/26 مورخہ 23-11-2026 درج کیا گیا۔ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا، جس نے تھانے سے منتقلی کے دوران فرار ہونے کی کوشش کی تاہم پولیس نے تعاقب کرکے دوبارہ گرفتار کر لیا۔ واقعہ کے دوران کسی قسم کی لڑائی یا ہاتھا پائی نہیں ہوئی، پولیس نے تمام قانونی تقاضے پیشہ ورانہ انداز میں پورے کیے۔ @OfficialDPRPP @rpo_faisalabad @CMComplaintCell @GovtofPunjabPK
4
3
1
13
546
Punjab Police Official retweeted
ڈولفن فرینڈلی یونٹ نے خواتین کی شکایت پر فوری کارروائی کرتے ہوئے ریس کورس پارک سے 2 جعلی ڈاکٹر گرفتار کر لیے۔ ملزمان ڈاکٹرز کا روپ دھار کر پارک میں موجود خواتین کو ہراساں کر رہے تھے۔ ملزمان کے قبضے سے اسٹیتھوسکوپ اور میڈیکل آلات برآمد ہوئے۔ ملزمان کو مزید قانونی کارروائی کے لیے تھانہ ریس کورس کے حوالے کر دیا گیا۔ #Digoperations #LahorePolice #PunjabPolice #لاہورپولیس #lahore #لاہور #police
1
3
22
2,138
Punjab Police Official retweeted
سی ٹی او لاہور سید عبدالرحیم شیرازی سے ترقی پانے والے 12 ٹریفک انسپکٹرز کی ملاقات
1
1
8
1,206
Punjab Police Official retweeted
کم عمری کی شادی اور زبردستی کی شادی ایک سنگین معاشرتی مسئلہ ہے، جس کے خاتمے کے لیے عوامی شعور بیدار کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ ڈسٹرکٹ پولیس فیصل آباد کی جانب سے عوامی آگاہی کے لیے خصوصی پیغام۔ آئیے! بچوں کے حقوق کا تحفظ کریں، کم عمری اور جبری شادی کے خلاف آواز بلند کریں اور ایک محفوظ معاشرے کی تشکیل میں اپنا کردار ادا کریں۔ آپ کی آگاہی، بچوں کے محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے۔ @GovtofPunjabPK @OfficialDPRPP @Fsd_Police @city42 @rpo_faisalabad @CMComplaintCell @MaryamNSharif @zahid_pmln @Aadiiroy2
13
16
10
43
683
ساتویں نیشنل کک باکسنگ چیمپئن شپ 2026 میں پاکستان پولیس کے کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی، 8 میڈلز جیت لیے۔ پاکستان پولیس کے مرد و خواتین کھلاڑیوں نے 2 گولڈ، 2 سلور اور 4 برانز میڈلز اپنے نام کرکے محکمے کا نام روشن کیا۔ آئی جی پنجاب عبدالکریم نے کامیاب کھلاڑیوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ قومی و بین الاقوامی مقابلوں میں نمایاں کامیابیاں حاصل کرنے والے کھلاڑیوں پر فخر ہے۔ ڈائریکٹر جنرل پاکستان پولیس سپورٹس بورڈ ایڈیشنل آئی جی عمران ارشد اور چیف سپورٹس آفیسر ڈی آئی جی اطہر اسماعیل نے بھی فاتح کھلاڑیوں کی کارکردگی کو سراہا۔ #PunjabPolice #PakistanPolice #KickboxingChampionship2026
1
3
13
3,271
پنجاب پولیس کی جانب سے جمعۃ المبارک کے موقع پر صوبہ بھر کی مساجد، عبادت گاہوں اور عبادت گزاروں کو بھرپور سکیورٹی فراہم کی جا رہی ہے۔ #جمعۃ المبارک #PunjabPolice #PublicSafety #Security #SafePunjab #Police #lawandorder
3
5
20
7,732
السلام علیکم! صبح بخیر بچپن تعلیم، ترقی اور خوابوں کی تکمیل کے لیے ہے، شادی کے لیے نہیں۔ پنجاب میں لڑکے اور لڑکی دونوں کے لیے شادی کی کم از کم قانونی عمر 18 سال ہے۔ کم عمری کی شادی اور دفعہ 498-B تعزیراتِ پاکستان کے تحت عورت کی جبری شادی قابلِ سزا جرم ہے۔ بچوں کے حقوق کا تحفظ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ کم عمری یا جبری شادی کی اطلاع فوری طور پر پولیس ہیلپ لائن 15 پر دیں۔ #PunjabPolice #EndChildMarriage #StopForcedMarriage #ChildProtection #LegalAwareness
45
40
3,954
پنجاب پولیس ساہیوال کی بڑی کامیابی، پٹرول ڈلوانے کے بعد 15 ہزار روپے کی ادائیگی کیے بغیر فرار ہونے اور پٹرول پمپ ملازم کو گاڑی کے ساتھ گھسیٹ کر زخمی کرنے والا ملزم گرفتار، ساہیوال پولیس نے مؤثر اور بروقت کارروائی کرتے ہوئے پٹرول پمپ سے 15 ہزار روپے کا پٹرول ڈلوانے کے بعد رقم ادا کیے بغیر فرار ہونے اور پمپ ملازم کو گاڑی کے ساتھ گھسیٹ کر زخمی کرنے والے ملزم قیصر نواز کو سیف سٹی کیمروں، مقامی سی سی ٹی وی فوٹیج، ہیومن انٹیلی جنس اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے 48 گھنٹوں کے اندر گرفتار کر لیا۔ آئی جی پنجاب عبدالکریم کی ملزم کی گرفتاری پر ڈی پی او ساہیوال اور ٹیم کو شاباش۔ #SahiwalPolice #PunjabPolice #DPOsahiwal #CrimeControl #PoliceAction #LawAndOrder #PublicSafety
34
282
7
661
100,332
شہید کانسٹیبل محمد رمضان کی نمازِ جنازہ پولیس لائنز وہاڑی میں ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں ڈی پی او وہاڑی تصور اقبال، ڈپٹی کمشنر خالد جاوید گورائیہ، پولیس افسران و اہلکاروں، شہید کے اہل خانہ اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ پولیس کے چاق و چوبند دستے نے شہید کو سلامی پیش کی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔ بعد ازاں شہید کے جسدِ خاکی کو سرکاری اعزاز کے ساتھ آبائی گاؤں روانہ کر دیا گیا۔ آئی جی پنجاب عبدالکریم کا شہید کانسٹیبل محمد رمضان کی عظیم قربانی کو خراجِ عقیدت، شہید کے اہلِ خانہ کو تنہا نہیں چھوڑا جائے گا، فلاح و بہبود اولین ترجیح ہے۔۔آئی جی پنجاب #PunjabPolice #MartyrConstable #VehariPolice #SaluteToOurMartyrs
2
7
1
26
6,311