Punjab Police Official retweeted
*بھکر تھانہ دلیوالہ پولیس کی فوری کارروائی، کمسن بچی پر تشدد کرنے والا ملزم گرفتار*
بھکر: تھانہ دلیوالہ کے علاقے میں مسجد گلزارِ مدینہ کے مولوی عبدالحمید کی جانب سے کمسن بچی سعدیہ بی بی پر تشدد کرنے کے واقعے پر بھکر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔
Punjab Police Official retweeted
الیکٹرک ویپس اور شیشہ ہولڈرز فروخت کرنے والے 2 ملزمان گرفتار مقدمہ درج
ملزمان کے قبضہ سے الیکٹرک ویپس، شیشہ ہولڈرز اور دیگر ممنوعہ سامان بھاری مقدار میں بر آمد
Punjab Police Official retweeted
Replying to @AthSal01
تھانہ پنڈی گھیب پولیس نے واقعہ کا فوری مقدمہ درج کرکے سی سی ٹی وی فوٹیجز کی مدد سے ملزم کی شناخت اور گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل دے دی ہے۔ ملزم کو ٹریس کرکے گرفتار کرنے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔
*ترجمان اٹک پولیس*
Punjab Police Official retweeted
Replying to @aliimranabbasi
وقوعہ 30 اگست کا ہے جس میں ملوث ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا گیا تھا
Punjab Police Official retweeted
*بورےوالا. تھانہ صدر بورے والا کی 87 سالہ قدیم عمارت کی جگہ جدید عمارت تعمیر، افتتاحی تقریب میں شہداء پولیس کو خراج تحسین، ورثاء میں اعزازی شیلڈز تقسیم*
Punjab Police Official retweeted
مصری شاہ پولیس نے بیٹی کو تشدد کا نشانہ بنانے اور نازیبا زبان استعمال کرنے والے باپ کو گرفتار کر لیا۔ ملزم نے طلاق نہ لینے پر اپنی بیٹی کو چھڑی سے تشدد کا نشانہ بنایا، جبکہ بیٹی اور نواسی کو سنگین دھمکیاں بھی دیں۔ متاثرہ خاتون کی درخواست اور ویڈیو ثبوت کی بنیاد پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ملزم کو مزید تفتیش کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا۔
#Digoperations #LahorePolice #PunjabPolice #لاہورپولیس #lahore #لاہور #police
Punjab Police Official retweeted
تھانہ چھانگا مانگا میں دو بے گناہ محنت کشوں کے خلاف پانچ کلو گرام سے زائد ہیروئین برآمدگی کا جھوٹا مقدمہ درج کیا گیا، جس پر ڈی پی او قصور نے سخت ایکشن لیتے ہوئے ایس ایچ او چھانگا مانگا اور تفتیشی افسر کو معطل کلوز لائن کر کے ریگولر انکوائری کا آغاز کر دیا
Punjab Police Official retweeted
Replying to @PTIWPOFFICIAL
تھانہ سول لائنز فیصل آباد میں لیڈی کانسٹیبل کی مدعیت میں اس کے سابق شوہر کے خلاف اغواء کی کوشش اور 15 ہزار روپے نقدی و اے ٹی ایم کارڈ چھیننے کا مقدمہ نمبر 1023/26 مورخہ 23-11-2026 درج کیا گیا۔ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا، جس نے تھانے سے منتقلی کے دوران فرار ہونے کی کوشش کی تاہم پولیس نے تعاقب کرکے دوبارہ گرفتار کر لیا۔ واقعہ کے دوران کسی قسم کی لڑائی یا ہاتھا پائی نہیں ہوئی، پولیس نے تمام قانونی تقاضے پیشہ ورانہ انداز میں پورے کیے۔
@OfficialDPRPP
@rpo_faisalabad
@CMComplaintCell
@GovtofPunjabPK
Punjab Police Official retweeted
ڈولفن فرینڈلی یونٹ نے خواتین کی شکایت پر فوری کارروائی کرتے ہوئے ریس کورس پارک سے 2 جعلی ڈاکٹر گرفتار کر لیے۔ ملزمان ڈاکٹرز کا روپ دھار کر پارک میں موجود خواتین کو ہراساں کر رہے تھے۔ ملزمان کے قبضے سے اسٹیتھوسکوپ اور میڈیکل آلات برآمد ہوئے۔ ملزمان کو مزید قانونی کارروائی کے لیے تھانہ ریس کورس کے حوالے کر دیا گیا۔
#Digoperations #LahorePolice #PunjabPolice #لاہورپولیس #lahore #لاہور #police
Punjab Police Official retweeted
سی ٹی او لاہور سید عبدالرحیم شیرازی سے ترقی پانے والے 12 ٹریفک انسپکٹرز کی ملاقات
Punjab Police Official retweeted
کم عمری کی شادی اور زبردستی کی شادی ایک سنگین معاشرتی مسئلہ ہے، جس کے خاتمے کے لیے عوامی شعور بیدار کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔
ڈسٹرکٹ پولیس فیصل آباد کی جانب سے عوامی آگاہی کے لیے خصوصی پیغام۔
آئیے! بچوں کے حقوق کا تحفظ کریں، کم عمری اور جبری شادی کے خلاف آواز بلند کریں اور ایک محفوظ معاشرے کی تشکیل میں اپنا کردار ادا کریں۔
آپ کی آگاہی، بچوں کے محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے۔
@GovtofPunjabPK
@OfficialDPRPP
@Fsd_Police
@city42
@rpo_faisalabad
@CMComplaintCell
@MaryamNSharif
@zahid_pmln
@Aadiiroy2
Punjab Police Official retweeted
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی پنجاب ایئر ایمبولینس کے ذریعے ہسپتال منتقل ہونے والے زخمی اے ایس آئی اصغر اکبر کی عیادت teapawt.net/i/broadcasts/2BlabLWkO…
Punjab Police Official retweeted
سری بابا گرو نانک دیو جی کی 557 ویں پرکاش پُرب کی تقریبات میں شرکت کے لیے 900 سے زائد سکھ یاتری حسن ابدال پہنچ گئے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر سکھ یاتریوں کی سیکیورٹی، رہائش اور مذہبی رسومات کی ادائیگی کے لیے بہترین انتظامات کیے گئے ہیں.
سکھ یاتریوں نے پاکستان میں ملنے والی محبت، احترام، مہمان نوازی اور شاندار انتظامات پر پنجاب حکومت اور ضلعی انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا۔
Punjab Police Official retweeted
تھانہ دولت نگر پولیس کی بڑٰی کاروائی
نوڈلز کھانے سے 20 سالہ ثانیہ بی بی کی موت کے واقعہ کا ڈراپ سین
#gujrat #gujratpolice #police #PunjabPolice #DPOGujrat #faisalshahzad
Punjab Police Official retweeted
ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی ریجن بابرسرفراز الپا کاکمشنر راولپنڈی ڈویژن سلمان غنی کےہمراہ گوردوارہ سری پنجہ صاحب حسن ابدال کادورہ،اس موقع پرDPO اٹک کیپٹن(ر)علی بن طارق،ڈی سی اٹک اوردیگرمتعلقہ افسران بھی موجودتھے،دورے کےدوران باباگرونانک دیوجی کے557ویں جنم دن کی تقریبات اورسکھ⬇️
Punjab Police Official retweeted
بابا گورونانک دیو جی کے 557 ویں جنم دن کی تین روزہ تقریبات ننکانہ صاحب میں پر امن اختتام پذیر ہو گئیں۔ ضلعی پولیس نے فول پروف سیکیورٹی کو موثر اور یقینی بنایا۔
#PunjabPolice #DPONankanaSahib #BabaGuruNanakSahib #557thbirthdaycelebration #ProudMoment
Punjab Police Official retweeted
25 November – International Day for the Elimination of Violence Against Women.
@OfficialDPRPP
Punjab Police Official retweeted
A courageous teacher in Chakwal took action when two female students were being harassed on a bus.
She called 15, contacted the Virtual Women Police Station and shared video evidence, helping police reach the suspect and make an arrest.
If you witness harassment, don't stay silent. Call 15 and press 2 or use the Women Safety App to seek help.
One timely report can make a difference.
#chakwal #harassment #womensafety #safecity #publicsafety






























