
Pinned Tweet
الحمد للہ، @ImranRiazKhan کو ضمانت مل گئی.
میری خوشی کی انتہا نہ رہی جب، ہائی کورٹ کے دروازے کھلوا کر مجھ ناچیز کو اندر بلاوایا گیا، اور عمران ریاض خان کا ماتھا چومنے کا موقع ملا.
@sherinzada بھائی سے
ملاقات ہوئی، بہت خوشی ہوئی، @SdqJaan سے چکوال ملا تھا، سب نے خوب ساتھ دیا.
StnStbrnStlldy 4 retweeted
میرا کوئ رشتہ دار ایسا نہیں جسکو میں نے سفارش پے بھرتی کیا ہو... مریم نواز
سب سے پہلے تو آپ نواز شریف کی بیٹی ہیں آپ نے زندگی میں کوئی کونسلر کا الیکشن نہیں لڑا اور ڈائکٹ وزیر اعلیٰ بھرتیہو گئی ہیں اس سے زیادہ اور کیا سفارش ہوگی.... منصور علی خان نے مریم کی جئی تئی پھیر دی
StnStbrnStlldy 4 retweeted
دفاعی اداروں کو کاروبار سے دور رہنا چاہیے۔ یہ ویڈیو پاکستان میں ایک بلاسفیمی کی طرح ہے مگر حقائق ضرور دیکھیے۔
StnStbrnStlldy 4 retweeted
Gazze'de hava soğuk çocuklar üşüyor
Ya Rabbi Filistin'de zulüm gören kardeşlerimize yardım et.
StnStbrnStlldy 4 retweeted
کسی کے آگے ہاتھ پھیلانے سے بہتر محنت کرنا ھے۔ یورپ، امریکہ سمیت پوری دنیا میں جوان اور خوبصورت لڑکیاں ہوٹلز، ریسٹورنٹ، پٹرول پمپ پر کام کرتی ہیں۔ اپنے ٹھیلے بھی لگاتی ہیں۔۔ لیکن میں نے نوٹ کیا ھے اگر پاکستان میں کوئی خاتون ایسا ویسا کام کرے تو ہم اسے دنیا کی مظلوم ترین خاتون ثابت کرنے پر لگ جاتے ہیں۔ اس پر ترس کھانا شروع ہو جاتے ہیں۔ بجائے اسکی حوصلہ افزائی کرنے کے۔۔
StnStbrnStlldy 4 retweeted
انہوں نے بموں، بھوک اور اپنے گھروں کی تباہی کا سامنا کر لیا، ان کے سروں پر چھت تک نہیں رہی، بس خیمے ہیں اور بارش سب کچھ بہا لے گئی ہے، دنیا نے انہیں خیموں میں زندہ تو رہنے دیا، مگر اب انہیں ڈوبتے ہوئے دیکھ رہی ہے۔ شرم آنی چاہیے اُنہیں، جو اِن کے حالات سے آنکھیں چرا رہے ہیں۔
Readers added context they thought people might want to know
As multiple user pointed out, this video has been digitally generated by Artificial Intelligence. It is not an authentic video about the current situation in Gaza.
x.com/cyber_pg/statu…
x.com/francoboca/sta…
x.com/sarcchelra/sta…
x.com/roussetf311/st…
x.com/bcanet/status/…
باری باری سب کی باری،
@ImranRiazKhan
فضل الرحمان اور اس کے بیٹے نے جو بویا تھا، آج اسی کی فصل کاٹ رہے ہیں۔
باری ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی بھی آئے گی۔ انشاءاللہ
چراغ سب کے بجھیں گے، ہوا کسی کی نہیں….
44
StnStbrnStlldy 4 retweeted
غزہ کے مظلوم بچے دیکھ کر دل پھٹتا ہے خدا کی قسم اتنا مجبور اور بے بس محسوس کرتے ہیں کہ کچھ نہیں کر سکتے 💔💔💔
StnStbrnStlldy 4 retweeted
ہیلو غزہ بورڈ آف پیس کے اراکین: سعودی عرب، قطر، متحدہ عرب امارات، کویت، بحرین، مصر، ترکیہ، اردن اور پاکستان!
میں تم سے مخاطب ہوں۔
غزہ بارشوں کے گندے اور سیلابی پانی میں ڈوب رہا ہے۔ وہاں کے مسلمانوں کے گھر تباہ ہو چکے ہیں اور ان کے پاس اب سوائے کمزور اور عارضی خیموں کے کچھ نہیں بچا۔ وہ بارش، سردی، بیماری اور اذیتوں سے دوچار ہیں۔ اسرائیل نے ان کے گھروں پر بمباری کرکے انہیں ملبے کا ڈھیر بنا دیا ہے۔
آپ آخر کب تک خاموش تماشائی بنے رہیں گے؟
کیا آپ اب کوئی ٹھوس اور بامعنی قدم اٹھائیں گے؟
کیا آپ ان فلسطینیوں کو، جنہوں نے اپنا سب کچھ کھو دیا ہے، چھت، صاف پانی، نکاسی و صفائی کی سہولیات اور زندگی کی بنیادی ضروریات فراہم کرنے کے لیے مالی وسائل مختص کریں گے؟
یا اپنی ساری دولت ٹرمپ کے قدموں میں رکھ دیں گے؟
کیا آپ میں اب بھی کچھ انسانیت باقی ہے؟
کیا مسلمانوں کی بھائی چارے کی کوئی رمق باقی ہے؟
آخر کتنے مزید فلسطینیوں کو تکلیفیں برداشت کرنا ہوں گی، تب جا کر تم لوگ مدد کے لیے آگے بڑھو گے؟
تم ٹرمپ کے ساتھ چڑھ چڑھ کر بیٹھتے تھے اب تم کدھر مر گئے ہو؟
StnStbrnStlldy 4 retweeted
What is the “garbage” here? He is only praising God in proverbial Arabic! All what he is saying is that he or they won with God’s help and it was God’s will, this is a common manner of speech in all religions and faiths, all cultures - Jews, Christians, Hindus all use similar expressions to show humility, meaning that it was not us, it was God’s help, and the God is same to all; what you find offensive is not clear? @RealBrittHughes
StnStbrnStlldy 4 retweeted
اس حالت میں موت آنا بہت بڑی خوش نصیبی ھے۔ ترکیہ کے کنیا ایئرپورٹ پر عمرہ کے زائر عبداللہ ازکان کی دل کا دورہ پڑنے سے وفات ترکیہ کے ایئرپورٹ سے ایک انتہائی دلسوز، رقت انگیز اور ویڈیوسوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جسے دیکھ کر دنیا بھر کے مسلمانوں کی آنکھیں نم ہو گئی۔۔
دعا کے دوران اچانک دل کا دورہ: ابھی وہ دعا ہی مانگ رہے تھے کہ اچانک انہیں شدید دل کا دورہ پڑا اور وہ مانگتی ہوئی دعا کے دوران ہی زمین پر گر پڑے۔۔
موقع پر ہی انتقال ہو گیا۔۔ ایئرپورٹ پر موجود طبی عملے نے فوری امداد دینے کی کوشش کی، تاہم وہ موقع پر ہی خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ سوشل میڈیا صارفین اس واقعے کو "حسنیٰ خاتمہ" اور ایک با سعادت موت قرار دے رہے ہیں کہ اللہ نے اپنے بندے کو احرام اور دعا کی حالت میں اپنے پاس بلا لیا۔۔۔





















