Pinned Tweet
صلوا__عليه__وسلموا__تسليما
*میں تو خاک تھا میں تو دُھول تھا*
*مجھے کچھ نہ اپنا شعور تھا*
*میرے"رب"نے کتنا کرم کیا*
*کہ "درود" پڑھنا سکھا دیا ـــــــــ❤*
♥صل اللہ علیہ وآلہ وسلم..♥ 🥀❤️😇
5
6
502
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
چوتھی سحری مبارک ہو
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
دو کلمے ایسے ہیں جو اللہ تعالیٰ کو بہت ہی پسند ہیں،
پڑھنے کے لحاظ سے بہت ہلکے لیکن میزانِ عمل میں یہ بڑے وزنی ثابت ہوں گے۔ وہ کلماتِ مبارکہ یہ ہیں:
" سبحان الله وبحمده ، سبحان الله العظيم
1
1
193
جب آپ کے پاس خوبصورت دل اور صاف نیت ہو
تو آپ کچھ بھی کھو نہیں سکتے ،بلکہ لوگ آپ کو کھو دیتے ہیں۔
1
4
212
Hulfira Malik retweeted
💫جس بھی ریگولر ایکٹیو انصافین کے اکاؤنٹ پر ابھی تک ایکس کی جانب سے بلیو چیک مارک گفٹ نہیں کیا گیا
💢وہ ایک دوسرے کو فالو اور فالوبیک لازمی کریں تاکہ جلد از جلد 2500 ویری فائیڈ اکاؤنٹس کو فالو اور فالوبیک کیا جا سکے
🎀چلیں سب ایک دوسرے کو فالو اور فالوبیک کر کے سپورٹ کرتے ہیں
🌠اِن شَآءَاللّٰهِ آج رات 8 بجے پروموشن لسٹیں بنائی جائیں گی
♻️شامل ہونے کے لیے تمام ایکٹیو انصافین اس پوسٹ کو رِی-پوسٹ کریں
🔄رِی-پوسٹ کرنے والوں کو سب سے پہلے میں خود فالو کروں گی
🔶️آپ بھی تمام رِی-پوسٹ کرنے والے ایک دوسرے کو 20،20 کر کے ایک ایک گھنٹے کے وقفے سے فالو کریں اور فالوبیک بھی لازمی دیں
🎋اس طرح سے اکاؤنٹس 3 دن کی رسٹریکشنز سے محفوظ بھی رہیں گے اور فالورز میں اضافہ بھی ہو گا
اور
کبھی بھی اکاؤنٹ سسپینڈ نہیں ھوگا (اِن شَآءَاللّٰهِ)
⭕️اگر رِی-پوسٹ کرنے کے باوجود رات 8 بجے آپکا اکاؤنٹ پروموشن لسٹ میں شامل نہیں کیا گیا تو آپ ڈی-ایم کر کے بتا سکتے ہیں............!!!!
@Pti99
@2Sehr
@1H99k
خُمار سے بھری آنکھیں کمال کرتی ہیں 🥀
خاموش رہ کر بھی کتنے سوال کرتی ہیں
تمہارے نام پہ دل میں جنم جو لیتی ہیں ،
وہ خواہشات کہاں انتقال کرتی ہیں..! 🥀
ہر اذیت کی ایک معینہ مدت ہوتی ہے، جس کے گزر جانے کے بعد نہ تو درد کی شدت پہلے جیسی رہتی ہے، اور نہ اسے سہنے والا انسان پہلے جیسا رہتا ہے۔ ❤️ 💯
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
اللہ رب العزت
آپ کو مع اہل و عیال تاحیات ایمان و عافیت کے ساتھ صحت مند اور ہمیشہ اپنی پناہ میں رکھے۔ آمین
Hulfira Malik retweeted
پی ٹی ائی اسلام اباد سیکرٹیریٹ میں زین قریشی بھائی سے خوشگوار ملاقات PS117 سے طارق بھی ہمراہ موجود۔۔۔
#PS125
Hulfira Malik retweeted
جب رات بہت گہری ہوتی ہے تو سمجھ جاو کہ سحر ہونے والی ہے۔ دل سے کہو نہ گھبرائے!
#فروری8_بلے_پہ_ٹھپہ
Hulfira Malik retweeted
سال 2023 ء کا آخری پول :
کاغذات نامزدگی منظور ہوں یا مسترد ،
آپ کے دِلوں کا تاحیات وزیر اعظم کون ہے ؟
#معصوم_قیدی_کو_رہا_کرو
@TeamPakPower
#PTI_Followers
Hulfira Malik retweeted
Do you remember when you joined X? I do! #MyXAnniversary
Hulfira Malik retweeted
پاکستانی قوم کو پتہ چلنا چاہئے ایک دوسرے کو غدار کہنے والے سارے ہی غدار ہے انہوں پاکستان اور پاکستانی قوم کے ساتھ غداری کی ہے اور انکی غداری کے نتیجے میں تحریک انصاف بنانے کے جو مقاصد تھے وہ فوت ہوگئےانکی نجی لڑائیوں کے چکر م وہ مارے گئے
پوری دنیا کو پتہ چلنا چاہئے کہ یہ تحریک انصاف کونسی تحریک انصاف ہیں ،
جو نطریہ پر بنی جو پاکستان بچانے کیلئے بنی وہ یہ تحریک انصاف نہیں ہے
پوری قوم کے سامنے ایکسپوز ہورہے ہیں کہ انہوں نے کیا کیا تھا ؟
مزید دنیا کے سامنے ایکسپوز ہونگے کیونکہ انکی لڑائیاں آپنی ذات کیلئے تھی انہوں نے کبھی عوام کیلئے لڑائیاں نہیں لڑی
جنہوں نے تحریک انصاف بنائی تھی وہ وہ لوگ تھے جو پاکستان میں حقیقی تبدیلی چاہتے تھے عوام کی خدمت کرنا چاہتے تھے عوام کیلئے تحریک انصاف بنائی تھی انصاف قائم کرنے کیلئے
This quoted post is unavailable.
























