
Official Twitter handler #PTM Swat. #SwatProtest #PashtunTahafuzMovement #PashtunLongMarch2Swat
Swat
Joined May 2018
- Tweets27
- Following63
- Followers60
- Likes92
PTM Swat retweeted
Once again big hair apear in swat and openly preaching in mosques for jehad and chanda.And told him that we are from jamatudawa
@saidalammahsud
@ZiauddinY @sajjadbasir @PTM_Swat @NiazahmadNiaz @afghan_tariq @UsmanOlasyar
PTM Swat retweeted
د کالعدم تنظيمونو خلک بيا سرګرم دي قومي او سياسي مشران دې په دې عمل نظر وساتي ، پکار ده چې آل پارټيز کانفرنس راؤغوښتے شي او په وخت د فساد مخ نيوے وشي. @a_siab @ZiauddinY @saidalammahsud @BushraGohar @MirSwat @zubairtorwali @FMZahid – at Mingaora, Pakistan
پشتونوں کا مطالبہ:
#یاطالبان_یاپاکستان
#يا_با_طالبان_وي_يا_با_پاکستان_وي
It should be #Taliban or #Pakistan Choice is yours.
#StopUsingTalibanAgainstPTM
#StopUsingTalibansAgainstPTM
سوات میں پشتون تجفظ مومنٹ سوات کے زیر اھتمام ویڈیو کو دیکھنے کیلئے فیس بک پر ان ویڈیوز کو دیکھ سکتے ہیں:
facebook.com/speensartv/vide…
facebook.com/ptmswat/videos/…
facebook.com/voice.of.pukhto…
facebook.com/groups/PTMSwat/
#SwatProtest
#StopUsingTalibanAgainstPTM
سوات میں "یہ جو نا معلوم ہے یہ ہمیں معلوم ہے" کے بر زور نعرے۔
سوات نشاط چوک مظاہرہ میں پلے کارڈ پر: "علی وزیر اور پی ٹی ایم کے دیگر ممبران پر حملے کرنے والے ہم کو معلوم ہے" لکھا گیا ہے۔
#StopUsingTalibanAgainstPTM
#SwatProtest
کالیوں کے طرف سے سوات مٹہ میں ہمارے پشتون پولیس کے ساتھ بدتمیزی اور فائرنگ کی مذمت کرتے ہیں۔ مٹہ عوام کو خراج تحسین جنہوں نے موقع پر پہنچ کر کالیوں کو جواب دیا۔ پولیس کالیوں کے ایما پر کام نہ کریں۔ ہم اپنے پشتون قوم سے محبت کرنے والے پولیس بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہے۔ مقرر ادریس باچا
اگر پنجاب میں عام پشتون کو مزدوری کرنے کا حق حاصل نہیں ہے تو یاد رکھو، ہمارے پشتون وطن پر آپ کو حکومت کرنے کا کوئی حق نہیں۔ مقرر ملک ریاض
مینگورہ "ہم کیا چاہتے ہیں - آزادی" کے نعروں سے گونج اٹھا۔
#StopUsingTalibanAgainstPTM
#SwatProtest
ریاستی اداروں نے جو پالیسیاں پشتونوں کی خلاف بنائے ہے، وہ واپس کی جائے۔ پشتونوں نے بہت قربانیاں دی ہے۔ اب بس۔ احتساب کا وقت ہے۔
سوات اور پشتون وطن پر خون کی ہولی کھیلی گئی اسکا حساب دینا ہوگا۔
سوات مظاہرہ میں ملک ریاض ایڈوکیٹ کا خطاب
#StopUsingTalibanAgainstPTM
پاکستانی فوج سن لو، اپ نے ستر سال ہم سے جھوٹ بولا۔ آپ نے کونسا بہادری کا کام کیا ہے؟ اپ نے کوئی جنگ نہیں جیتی، سوائے اپ نے لوگوں کو مارشل لاوں سے فتح کیا؟ یاد رکھو ہم اپنی آزادی کیلئے کسے دوسرے سے مدد نہیں مانگے گے۔ ہم ہی کافی ہے۔ یہ پرامن تحریک پر امن ہی رہی گے۔ مقرر احد ایڈوکیٹ
پشتون تحفظ مومنٹ سوات کا نشاط چوک سوات میں پرامن احتجاج، وانا وزیرستان میں جاری دہشت گردی کی پر زور الفاظ میں مذمت، سرکار کو پشتون بارے پالیسی کو ترک کرنا ہوگا۔ ہم آخر دم تک اس پشتون دشمن پالیسیوں کے خلاف لڑینگے۔ سوات مقررین
facebook.com/voice.of.pukhto…
#StopUsingTalibanAgainstPTM
سوات۔ پختون_تحفظ_مومنٹ کے زیر اہتمام مینگورہ نشاط چوک میں وانا (وزیرستان ) میں جاری دہشت گردی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ سے ادريس باچا، اقبال عیسی خیل، غفران احدایڈوکیٹ اور ملک ریاض خطاب کر رہے ہے سپین_سرنیوز (لائیو)
#StopUsingTalibanAgainstPTM
facebook.com/speensartv/vide…
PTM Swat retweeted
سوات میں پشتونخوامیپ کے زیر اہتمام وانا واقعہ کے خلاف احتجاج شروع
ریاستی دہشتگردی مردہ باد کے نعرے
#StopUsingTalibansAgainstPTM
پشتون تحفظ مومنٹ سوات بریکوٹ کے دوستوں کا بریکوٹ سوات میں مظاہرہ۔
ریاست ماں کی طرح ہوتی ہے، پشتونوں کو تحفظ فراہم کیا جائے۔ وانہ میں دہشت گردی کی مذمت۔
ظالموں جواب دو - خون کا حساب دو۔
#SwatProtest
#StopUsingTalibanAgainstPTM
* پی ٹی ایم سوات دفتر سے اعلامیہ *
ہم وزیرستان میں ریاستی اداروں کے موجودگی میں عام لوگوں پر حملوں اور دہشت گردی کے خلاف سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ سوات کے عوام سارے پشتونوں کے سنگ کھڑی ہے۔ اور انشاللہ کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے۔
شعبہ سوشل میڈیا
پیر 4 جون کو پشتون تحفظ مومنٹ سوات، وانا وزیرستان میں علی وزیر اور پی ٹی ممبران پر حملے کے خلاف مینگورہ نشاط چوک میں بعد از تراویح احتجاج کررہی ہے۔
سب سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے۔
#StopUsingTalibanAgainstPTM
*** احتجاج ، احتجاج احتجاج ***
سبا ماسخوتن نهه بجې په نشاط چوک مينګوره کې په وزيرستان کې د پي ټي اېم په رېلي د حملې خلاف د سوات پي ټي اېم له خوا احتجاجي مظاهره کې تاسو ته سره د ملګرو د ګډون بلنه درکوو، دا مېسج نورو ملګرو سره هم شريک کړئ
مننه
#StopUsingTalibanAgainstPTM
PTM Swat retweeted
If #Taliban are attacking #PTMActivists on the behest of army, it speaks volumes of the reality of Pakistan army war on terror. Is there any doubt that it was not a false flag to hoodwink international community, suppress civilians at home? #StopUsingTalibanAgainstPTM
#PTM_Swat will protest agaisnt the brutal killing of PTM members & state terrorism in Wana Waziristan.
Date: Monday 04 June 18
Time: 09:00 PM
Venue: Nishat Chowk Mingora.
All PTM Members & Supporters are requested to join
#PashtunRejectStateTerrorism
#StopUsingTalibanAgainstPTM
پی ٹی ایم سوات کا ہنگامی اجلاس بمقام مٹہ ہوا، جس میں پی ٹی ایم ممبر پولیٹکل محرر حمیداللہ وزیر کی ٹارگٹ کلنگ کی پرزور الفاظ میں مذمت کی۔ مرحوم کی ایصال صواب کیلئے فاتحہ خوانی پڑھی گئی۔
آئندہ کیلئے لائحہ عمل پر سیر حاصل گفتگو ہوئی۔
#MirAliSitin2
#JusticeForHameed
#PTM_Swat meeting and #AftarParty was held in Matta Gwalerai #Swat. Numerous points were bring under discussion, decision were made about structure of @PTM_Swat Chapter.
02 June 2016
4















