Pakistan retweeted
یہ صرف تصویریں نہیں، قربانی کی داستان ہے!
ملٹری قیدی، صنفِ آہن اور شہداء نے نظریہ پاکستان کے لیے قربانی دی۔پی ٹی آئی کے بزرگ رہنماؤں کو 50 سے 299 سال کی غیر قانونی سزائیں سنائی گئیں، یہ انصاف نہیں، یہ سیاسی انتقام ہے۔
نہ فیصلہ، نہ اپیل، نہ حقوق، صرف غیر قانونی قید! 14 قیدیوں کی پراسرار اموات، یہ قدرتی نہیں، یہ قتل ہیں۔ انصاف کا تقاضا ہے، تمام سیاسی قیدیوں کو فوری رہا کیا جائے!
#ShiftKhanToHospitalNow
Pakistan retweeted
صوبائی صدر آئی ایس ایف مشرف افریدی کو رہا کیا جائے
Pakistan retweeted
جب انسان دل سے "لا الہ الا اللہ" کا اقرار کر لے، تو دنیا کی کوئی بھی طاقت یا ڈر اسے اپنا غلام نہیں بنا سکتی۔
#NoOneIsLikeImranKhan
Pakistan retweeted
ناحق جیل کاٹنے والے پاکستان میں انسانی حقوق اور جمہوریت کی جد و جہد کے سالار ہیں۔ آج مجھے ہدیہ عقیدت پیش کرنے کا موقع ملا۔
پریس ریلیز
من جانب: حقوق خلق پارٹی (HKP)
تاریخ: 28 نومبر 2026
حقوق خلق پارٹی کے زیرِ اہتمام سیاسی اسیران سے اظہارِ یکجہتی اور خراجِ تحسین کی تقریب؛ ہر ممکن قانونی، مالی اور اخلاقی تعاون کی یقین دہانی
لاہور: حقوق خلق پارٹی (HKP) کے زیرِ اہتمام پنجاب بھر میں تھری ایم پی او (3-MPO) اور انسدادِ دہشت گردی کے مختلف مقدمات میں قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرنے والے سیاسی اسیران سے ملاقات اور اظہارِ یکجہتی کے لیے ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب کی صدارت پاکستان تحریک انصاف (PTI) کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ، تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کے چیف آرگنائزر پنجاب اور حقوق خلق پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عمار علی جان، اور حقوق خلق پارٹی کے وائس چیئرمین حیدر علی بٹ نے مشترکہ طور پر کی۔
ملاقات کے دوران شرکاء نے سیاسی اسیران کی استقامت، جرات اور جمہوری جدوجہد کو زبردست الفاظ میں سراہتے ہوئے ان کا حوصلہ بڑھایا اور انہیں خراجِ تحسین پیش کیا۔ اس موقع پر سیاسی قیدیوں اور ان کے اہلِ خانہ کو یقین دہانی کرائی گئی کہ ان کی قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانے دیا جائے گا اور انہیں ہر ممکن قانونی، مالی اور اخلاقی معاونت فراہم کی جائے گی۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حقوق خلق پارٹی کی جانب سے ڈاکٹر عمار علی جان نے واضح الفاظ میں کہا کہ:
"حقوق خلق پارٹی ملک بھر کے تمام سیاسی اسیران کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ ان کا تعلق خواہ پاکستان تحریک انصاف سے ہو یا کسی بھی دوسری سیاسی جماعت سے، ہم آئین اور قانون کی بالادستی کے لیے جاری ان کی جدوجہد میں ان کے ساتھ ہیں۔ وکلاء برادری اور ہماری قانونی ٹیمیں وکالت نامے جمع کرانے سے لے کر تمام عدالتی و قانونی معاملات کی پیروی تک سیاسی قیدیوں کے ساتھ بھرپور تعاون جاری رکھیں گی۔"
شرکاء نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ سیاسی اختلافات سے بالاتر ہو کر شہریوں کے بنیادی آئینی حقوق کے تحفظ اور سیاسی اسیران کی باعزت رہائی کے لیے مشترکہ جدوجہد جاری رکھی جائے گی۔
جاری کردہ:
میڈیا سیل، حقوق خلق پارٹی (HKP)
Pakistan retweeted
ازیت کے 1211 دن ۔۔۔۔ آپ لوگ دوسری سیاسی پارٹیوں کو ہیرو بنانے کی بجاۓ خان کی زندگی اور علاج کے لئیے آواز اٹھائیں
#ActNowSaveImranKhan
Pakistan retweeted
پڑھے لکھے محب وطن پاکستانیوں سے نفرت کرتے ہیں پاکستانی فوجی جنرلز۔ تیمور جھگڑا اسی کی مثال ہے۔
Pakistan retweeted
آج کی نسل پہلے سے زیادہ باشعور ہے، اسے پرانے بیانیوں سے قائل کرنا آسان نہیں۔ فوجی قیادت کو سیاست سے الگ ہو جانا چاہیے۔
#ShiftKhanToHospitalNow
Pakistan retweeted
ٹی ایل پی کے بعد مولانا کے کارکن بھی ٹھس ہو گئے، وقت آئے گا کہ عمران خان کے کارکنوں کی بہادری کی مثالیں ساری دنیا دے گی 🔥
Pakistan retweeted
قومی ہیرو سابق وزیراعظم عمران خان کا بلڈ پریشر خطرناک حد تک بڑھ گیا ہے، ڈاکٹرز نے ہارٹ اٹیک اور برین ہیمرج کے خطرے کا اظہار کیا ہے۔
اب اور کچھ نہیں، سب سے پہلے عمران خان کی جان ہے۔یہ وقت خاموشی کا نہیں، یہ وقت آواز اٹھانے کا ہے۔#ActNowSaveImranKhan
Pakistan retweeted
🚨🚨 بریکینگ نیوز : نواز شریف کا مولانا کو مشورہ,؟ شہزاد اکبر کی خبر!!!🔥🛑
مولانا کو لاہور آکر بیٹھنے کا مشورہ نواز شریف نے دیا ہے ۔ کہا گیا کہ یہاں آپ محفوظ رہیں گے ۔ اسٹیبلشمنٹ آپ پر بہت تپی ہوئی ہے ۔!!
آنے والے دنوں میں مولانا کا ٹمپریچر تھوڑا نیچے آئے گا ۔کیونکہ نواز شریف کی طرف سے ٹمپریچر کم کرنے کا مشورہ آرہا ہے ۔ جبکہ آصف زرداری ٹمپریچر بڑھائے رکھنے کا مشورہ دے رہے ہیں ۔ کیونکہ زرداری کو پتہ ہے, کہ جیسے ہی مولانا کا دباؤ کم ہوگا ۔ صوبوں کے معاملے پر حدت بڑھ جائے گی ۔شہزاد اکبر🚨🚨
Pakistan retweeted
زمان پارک بھولا نہیں!
وہ دن یاد رکھو، جب ایک گھر پر ریاست چڑھ دوڑی تھی۔ دروازہ کرین سے توڑا گیا،اندر آگ لگائی گئی، ملازمین کو مارا گیا، اور سب خاموش تماشائی بنے رہے۔آج وہی ظلم دوسرے دروازوں پر ہو رہا ہے، تب بھی ظلم تھا، آج بھی ظلم ہے۔ظلم پر خاموشی، ظلم کا ساتھ ہے!
#ShiftKhanToHospitalNow
#FreeImranKhan
Pakistan retweeted
سلام آپ کی بہادری کو۔♥️🫡
مرشد آپ کے قدموں کے نشان آج بھی اس قوم کے ضمیر پر ہے۔ آپ قید میں ہے پر آزاد ہے،
اور وہ باہر ہے پر غلام ہیں۔
Pakistan retweeted
یہ عثمان جوڑا کی تصویر ہیں جب وہ شیلز کے سامنے ایک خاتون کارکن کے لئے ڈھال بن کر کھڑا ھو گیا تھا۔اسے وہاں گولی بھی لگ سکتی تھی۔تحریک انصاف کے کارکنان جیسا کوئی نہیں؛🔥
Pakistan retweeted
یہ 'مولانا کارٹون شو' جان بوجھ کر لگایا ہے۔
اُس مومینٹم سے توجہ ہٹائی گئی جو بیرسٹر سلمان صفدر کے ذریعے کپتان عمران خان کے خط کے منظرِ عام پر لانے سے پیدا ہوا تھا!
They are running down the clock on Kaptaan
اِس سے پہلے بہت دیر ہوجائے، ہسپتال منتقلی اور رہائی کی کھپ ڈالو!
Pakistan retweeted
ظلم کی انتہا ہو گئی
گورنر راج کے بعد تحریک انصاف کے صوابی سے ایک کارکن کو 3MPO کے تحت اٹھایا گیا غم میں والد انتقال کر گئے جب پے رول پر کارکن کو گھر لایا جا رہا تھا تو کارکن کے گھر پہنچنے سے قبل والدہ بھی انتقال کر گئیں دونوں والدین کا شام مغرب کے بعد ہمیں جنازہ پڑھنا پڑھا ، انہوں نے پاکستان کی یہ حالت کر دی ہے ۔
اخونزادہ حسین احمد یوسفزئی @YousafzaiHusain
Pakistan retweeted
Welcome news.
But the real test.
Can we expect the election results to be reversed, restoring the mandate to the people and allowing democracy to flourish freely, without interference or disruption from unelected, apolitical forces?
#ShiftKhanToHospitalNow
Pakistan retweeted
26 نومبر کے مظاہرین پر فائرنگ کا حکم کس نے دیا اور کون ذمہ دار تھا؟
#گولی_کیوں_چلائی #IslamabadMassacre






























