uzma khan retweeted
مولانا فضل الرحمان روڈ سے جنریٹر اٹھا کر اندر رکھے اسکے بعد اگر سی ڈی اے کچھ کرے تو میرا گریبان پکڑے۔ طلال چوہدری
جب گورنر راج سے پہلے شہباز شریف انکو وزیراعظم ہاوس بلوا رہے تھے تو پہلے پوچھنا چاہیئے تھا کہ آپکا بیٹا میری کابینہ میں بیٹھ کر کرپشن کر رہا تھا لیکن اسوقت نہیں پوچھا اسوقت جنریٹر اور کیبن کا سوال بھی نہیں کیا۔ شہزاد اقبال
اسی لئے شہباز صاحب نے پی ڈی ایم 1 سے سیکھ کر اس طرح کی بہت پارٹیوں کو اتحادی بنانے کے بجائے تھوڑے اتحادی بناے۔ طلال چوہدری
وہ تو آپکو مخصوص نشستیں ملی ورنہ 26 ترمیم کے دوران یہی وزیراعظم صاحب جا رہے تھے مولانا سے ملنے۔ شہزاد اقبال
uzma khan retweeted
مولانا فضل الرحمان کے گھر کی با پردہ خواتین کو سڑکوں پر دیکھ کر دل رنجیدہ ہے۔ عاصم منیر، تمہیں لگتا ہے کہ تمہیں اب بھی استثنیٰ بچا لے گا؟ افسوس ہے کہ نفرتوں کے جو بیج تم نے اور تمہارے ادارے نے بوئے ہیں، ان کے نتائج برے نکلیں گے!
uzma khan retweeted
🚨عمران خان کی پارٹی کو الرٹ ہونا ہوگا، ہم سب الرٹ ہیں۔
اس کے بارے میں کوشش یہ ہو رہی ہے کہ اس کو توڑا جائے، یا اس کو اپنے ’’دوست نما‘‘ — کیا کہہ سکتا ہوں — ان کے ذریعے اس پر راضی کیا جائے کہ یہ ہٹ دھرمی نقصان دہ ہے؛ جس طرح فلاں نے کمپرومائز کیا، جس طرح فلاں نے کمپرومائز کیا، جس طرح فلاں نے کمپرومائز کیا، تم بھی کرو۔
اگر یہ گُر کارگر ثابت نہیں ہوتا، تو پلاننگ یہ ہے کہ ’’مائنس عمران خان‘‘۔
میں اپنی طرف سے اور علامہ صاحب کی طرف سے آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ ہم ان دونوں سازشوں میں کسی صورت شامل نہیں ہوں گے، کسی صورت نہیں!
قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی
uzma khan retweeted
اک ذرا صبر کہ فریاد کے دن تھوڑے ہیں
مولانا فضل الرحمان بھی فیض احمد فیض کے پرستار نکلے
uzma khan retweeted
غازی شہزاد کوئی مزاحمتکار نہیں، ریاست کا مہرہ ہے۔
اسے عوامی تحریک کو بدنام کرنے اور پرامن دھرنوں پر کریک ڈاؤن کا بہانہ بنانے کے لیے لانچ کیا گیا۔
جولائی 2024 میں حارث قدیر نے کھل کر بتایا تھا کہ غازی شہزاد اصل میں سہولتکار ہے۔
#RightsMovementAJK
uzma khan retweeted
پیپلزپارٹی کھول کر مولانا صاحب کیساتھ کھڑی ہیں
ان شاءاللہ یہ باقی حکمران بھی محسن نقوی کے کرتوتوں سے تنگ آ کر اسی مولانا صاحب کے در پر ماتھا ٹیکنے آئیں گے
#مولانافضل_الرحمان
#MaulanaFazlUrRehman
#MaulanaAsjadMahmood
#AsjadMahmoodArrest
#ہم_ڈرتےنہیں_زندانوں_سے
uzma khan retweeted
آیا غوری ،
مولانا کو غصہ ہے کہ اگر وہ جیت نہیں سکے تو انہیں جتوایا کیوں نہیں گیا انہیں حکومت کیوں نہیں دی گئی ! طلال ۔
آپ کی بات نامکمل ہے وہ کہتے ہیں ہمیں ن لیگ کی طرح کیوں نہیں جتوایا گیا ! شہزاد
ن لیگ سے ان کا کوئی مقابلہ نہیں وہ ایک ریجنل پارٹی ہے ! طلال
تو آپ کونسا نیشنل پارٹی ہیں ! شہزاد 🔥
uzma khan retweeted
بریکنگ نیوز 🚨شہزاد اقبال نے دلال چوہدری کو لائیو پروگرام میں ذلیل کردیا، دھو کر رکھ دیا 🔥🔥
دلال چوہدری بولا: میڈیا کو عادت نہیں ہے کہ 3 سال سے زیادہ کوئی حکومت چلے۔ اس پر شہزاد اقبال نے کاؤنٹر اٹیک کرتے ہوئے دلالے کو رگڑ ڈالا۔ شہزاد اقبال بولا: وہ اس لیے کیونکہ آپ نے 3 سال بعد عمران خان کی حکومت گرا دی اور 3 سال بعد پیپلزپارٹی کی حکومت کے خلاف میموگیٹ لے آئے، جب آپ یہ سب کریں گے تو سوال تو اٹھیں گے۔ 90 کی دہائی میں آپ نے پیپلزپارٹی کی حکومت گرائی، ہمیشہ یہی کام آپ لوگ کرتے ہیں۔ اب تم لوگوں کے ساتھ بھی یہی ہونے لگا ہے۔
uzma khan retweeted
اس نظام میں ہر کوئی فرعون ہے 20 روپے کی پرچی 30 روپے کی دینی ہے اگر نہیں لو گے تو 10 ہزار جرمانہ کروں گا جاو جس کو مرضی بتانا ہے بتا لو میں کسی سے بھی نہیں ڈرتا
uzma khan retweeted
جسٹس محسن اختر کیانی کا اسٹیبلشمنٹ کو دو ٹوک پیغام:
اس وقت آئین کی جو صورتحال ہے اور جس طرح ہم آئین استعمال کر رہے ہیں، اس نے تو ثابت کر دیا ہے کہ یہ پورا نظامی ڈھانچہ کولیپس کر چکا ہے. اس نظام کو عمران خان کے علاوہ کوئی ٹھیک نہیں کر سکتا۔
uzma khan retweeted
اسد طور نے MF کو کتا کہہ دیا😂🔥
یہ کمی لاہوری یہ پالتو یہ خبر رساں 🐶
یہ خود کو صحافی کہتا ہے جبکہ یہ صحافی نہیں بلکہ کمی ہے دو ٹکے کا
uzma khan retweeted
جو عمران خان نہیں چاہتا کہ ہم سٹینڈنگ کمیٹی میں جائیں حالانکہ انہیں بتایا گیا کہ آپ کے سارے پارلیمنٹیرین چاہتے ہیں کہ وہاں جائیں لیکن عمران خان نے منع کر دیا انہوں نے کہا ایسا کرنے وہاں ان کے فیصلے legitimize ہوتے ہیں کیا وہ عمران خان ریفرنڈم کی بات کر سکتا ہے
ہم نے کہا تھا ہم عمران خان کو مائینس نہیں ہونے دیں گے جتنی دیر تک ہم عمران خان کے منہ سے نہیں سن لیتے ہم اس کی حمایت نہیں کر سکتے کیونکہ جس عمران خان کو میں جانتا ہوں وہ کبھی بھی ریفرنڈم کی حمایت نہیں کریں گے
علامہ ناصر عباس
uzma khan retweeted
🚨 بلاول کا اعتراف
غلطیاں مجھ سے بھی ہوئی ہیں، انکار نہیں کررہا، اعتراف سے پیچھے نہیں ہٹ رہا،
ہماری نیت ایسی نہیں تھی لیکن ہمارے کردار سے پیکا ہو، نیکا ہو یا جو جو ہو ، اس کی وجہ سے حالات اس نیج پر آ گئے ہیں کہ میڈیا آزاد نہیں رہا، آزادی صحافت نہیں رہی، اسے بحال کرنا ہو گا، اگر جمہوری ری سیٹ چاہیے تو میڈیا کو آزاد کرنا ہوگا،
اگر آپ کو جمہوری ری سیٹ نہیں چاہیے اور کسی اور قسم کا ری بوٹ چاہیے تو پھر آپ کو میڈیا کی آزادی کی ضرورت نہیں، بلکہ آپ خوش ہوں گے کہ میڈیا آزاد نہیں، لیکن میں سمجھتا ہوں کہ ایک سنجیدہ مکالمے کی ضرورت ہے کہ میڈیا کو آزاد کیسے کیا جائے؟
بلاول بھٹو
uzma khan retweeted
محسن نقوی نے اسمبلی میں کھڑے ہو کر کہا تھا آپ گورنر راج لگوانا چاہتے تھے ؟ فہد شہباز
گھٹیا بیغیرت بدنسل آدمی کی بات میرے ساتھ مت کرو۔ مولانا
uzma khan retweeted
مائنس عمران خان ۔۔۔۔ میں اپنی طرف سے اور علامہ صاحب کی طرف سے آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ ہم دونوں ان سازشوں میں کسی صورت شامل نہیں ہوں گے— کسی صورت نہیں! اور نہ ہی ہم عمران خان کو اکیلا چھوڑیں گے۔
uzma khan retweeted
سب سے پہلے ایکشن کمیٹی والوں کو ایجنٹ کہنے کی روایت اس تنویر الیاس نے ڈالی جو کل کلمہ پڑھ کر جھوٹ بول رہو تھا کے 37 مطالبات پورے ہو چکے تھے
uzma khan retweeted
بارات پر جا کر غصہ کرنے والے اور بھڑکیں مارنے والے ایک بار ویڈیو دیکھ لیں۔ یہ بارات کھانے کی بجائے لاتیں، مکے اور ڈنڈے کھا کے بغیر دلہن کہ واپس چلی گئی اور لڑکی کی موقع پر شادی اسکے کزن سے کر دی گئی ۔۔
uzma khan retweeted
سسٹم collapse نہیں ہوا اسے collapse کیا گیا ہے اسے ناکام کرنے میں اسٹیبلشمنٹ کا عمل دخل ہے اسے ناکام کرنے میں " وردی ججز " کا عمل دخل ہے ہم سب نے ملکر اس سسٹم کو ناکام کیا ہے ! رانا ثناءاللہ ۔۔
uzma khan retweeted
گڑیا آپ کہاں سے ہیں اگر آپ ناراض ہیں تو میں نمبر ڈیلیٹ کردیتا ہوں۔۔۔۔
فیصل آباد ٹریفک وارڈن کا انوکھا کارنامہ ایک فیملی جو رکشہ میں جارہی تھی تو ٹریفک اہلکار نے رکشہ روک لیا
جب دیکھا کہ ایک خاتون مناسب شکل کی بیٹھی ہوئی ہ تو رکشہ سائیڈ پر لگوا لیا اور خاتون سے موبائل چھین کر نمبر ڈائل کرلیا
جب خاتون گھر پہنچی تو کالز اور وائس نوٹس میں کہہ رہا ہے گڑیا تم خوبصورت لگی ہو
اندازہ کریں
فیسبک F فار فیصل آباد کی وال سے



















