Pakistan (@PakistanFirst24) header
Pakistan (@PakistanFirst24) profile picture

self Believer

Pakistan
Joined June 2019
Photo by Pakistan (@PakistanFirst24)Photo by Pakistan (@PakistanFirst24)Photo by Pakistan (@PakistanFirst24)Photo by Pakistan (@PakistanFirst24)Photo by Pakistan (@PakistanFirst24)Photo by Pakistan (@PakistanFirst24)Photo by Pakistan (@PakistanFirst24)Photo by Pakistan (@PakistanFirst24)Photo by Pakistan (@PakistanFirst24)Photo by Pakistan (@PakistanFirst24)
جمہوریت کے لئیے سیاہ دن۔ مجھے لگتا تھا ہمارے جنرلز اتنی بڑی غلطی نہیں کریں گے۔ وہ شائید تاریخ سے سبق سیکھیں گے۔لیکن انہوں نے ثابت کیا کہ وہ پاکستان توڑنا چاہتے ہیں۔ تحریک انصاف کے لئے ہار نہیں جیت کا دن ہے- غم نہ کریں انشاللہ آپکو جلد احساس ہو جائے گا کہ عوام کہاں کھڑی ہے
405
5,889
55
19,965
255,225
🚨پیٹرول کو150تک پہنچنے کیلئے76سال لگےاور150سے400تک پہنچنے کیلئے صرف 2 سال لگے اب نہ کہناآپ کاوزیرِاعظم کام نہیں کرتا
18
2,022
12
5,785
50,226
سہیل آفریدی تب بھی سیاست میں تھا جب محسن نقوی سیاستدانوں سے اپنے چینل کے لیے سپورٹ اکٹھی کر رہا تھا۔
نا سمجھ اور Immature لڑکا اگر بڑے عہدے پر بیٹھ جائے گا تو ایسے ہی ہو گا، محسن نقوی
69
3,230
12
13,126
122,946
بریکنگ نیوز 🚨نجم سیٹھی کا اہم ترین تجزیہ 🔥🔥 ملٹری اسٹیبلشمنٹ خان کو بہت سی آفرز دے رہی ہے، اپنے لوگ بار بار بھیج رہی ہے، پورا زور لگا رہی ہے کہیں سے عمران خان مان جائے، راضی ہو جائے، کمپرومائز کر جائیں، کچھ مطالبات سے پیچھے ہٹ جائیں۔ بعد میں جو کہیں گے ہم کریں گے۔ بس تھوڑا ہمیں وقت دیں۔ لیکن خان نے انکار کردیا ہے۔ اور میں خان صاحب کی شخصیت کو اچھی طرح سے جانتا ہوں، وہ کبھی بھی اپنے اصولوں پر کمپرومائز نہیں کریں گے۔ اپنے سارے مطالبات منوا کر نکلیں گے۔
17
946
8
3,855
109,151
یہ ہےوہ ویڈیوجس میں رائے ثاقب کھرل نےدھاندلی کے بڑے ثبوت پکڑ لیےتھےاور اس کےبعدرائےثاقب منظر سےغائب رہے !! یہ ثبوت آج ہرطرف پھیلادیں .... #عوامی_سمندر_سڑکوں_پر
5
2,730
4
5,733
45,543
سوال کرنا کیا جرم ہے؟
آزاد کشمیر میں مظاہرین کی لاشوں سے متعلق سوال پوچھنے پر آئی جی کشمیر لیاقت ملک آپے سے باہر ہوگئے۔ صحافی حیدر شیرازی سے مائیک چھین لیا
4
25
143
12,568
Pakistan retweeted
سیلِ زماں کے ایک تھپیڑے کی دیر تھی تخت و کلاہ و قصر کے سب سلسلے گئے
کیا بیوقوف لوگ ہیں یہ، انکی مت ماری گئی ہے، کیا کبھی کوئی عوامی سیلاب بھی اس طرح کے کیلوں سے رک سکا ہے؟ اسی طرح کی بزدلانہ اور کم ظرف حرکتوں سے کیوں دنیا بھر میں خود کو بھی ذلیل کروا رہے ہیں اور ملک کا بھی تمسخر اڑوا رہے ہیں مجید امجد نے کیا خوب کہا تھا کہ سیلِ زماں کے ایک تھپیڑے کی دیر تھی تخت و کلاہ و قصر کے سب سلسلے گئے لوگ اگر سیل زماں کی طرح اٹھے تو مضبوط سریے سے بنے ان کیلوں کو موم کی طرح روند دیں گے
15
192
2
923
76,622
حیرت اور حیرانگی ہے کہ ابھی تک ن لیگ نے اس وکیل کے خلاف کارروائی کیوں نہیں کی؟؟؟؟
حیرت ہے شریف خاندان کی جانب سے ابھی تک کوئی جواب نہیں آیا نا ہی کسی کنیز خاص نے پریس کانفرنس کی ہے معروف وکیل میاں داوُد کے الزام پر شریف خاندان کے خاموشی قابل حیرت ہے ۔
15
229
475
10,222
حیرت ہے شریف خاندان کی جانب سے ابھی تک کوئی جواب نہیں آیا نا ہی کسی کنیز خاص نے پریس کانفرنس کی ہے معروف وکیل میاں داوُد کے الزام پر شریف خاندان کے خاموشی قابل حیرت ہے ۔
75
1,433
77
2,875
157,000
یہ میرا گھر ہے جس کو تباہ کر دیا گیا قصور یہ کہ وزیراعلی سہیل آفریدی کو گھر میں رہنے کے لیے جگہ کیوں دی ؟ میرے گھر کی کوئی چیز نہیں چھوڑی قیمتی چیزیں ساتھ لے گئے ہیں میں کس سے سوال کروں ؟ کونسی عدالت مجھے انصاف دے گی کیا کوئی عدالت پوچھے گی ؟ یہ کس نےکیا ہے ایجنسیوں نے کیا ہے پولیس نے کیا ہے پنجاب حکومت نےکیاہے کس کیا ہے ؟ ہمارے خون پسینے کی کمائی سے بنا گھر آج تباہ کر دیا گیا۔ ہم کہاں رہیں کہاں جائیں؟ کوئی ہے مجھے انصاف دلوانے والا؟
1,300
8,424
608
17,444
1,813,493
He is not a terrorist he is Agha Sheikh Sarver a journalist in Pakistan. His crime is to report from the ground and to show the public sentiments towards military regime in Pakistan. Please raise your voice against this tyranny in Pakistan. @UNHumanRights @IFJGlobal @CPJAsia @globalfreemedia @RSF_inter
85
3,712
41
8,702
85,730
Pakistan retweeted
مناظر دیکھئیے
مال روڈ پر سہیل افریدی نے بازی پلٹ دی ، ہر طرف عوام ہی عوام ، رات کے اس پہر عوام عمران خان کے لیے سڑکوں پر نکل ائی ہے تین سال بعد لاہور میں پی ٹی ائی کارکنان کا یہ جذبہ نظر ارہا ہے ،، تخت لاہور تین سال بعد بھی لوگوں کے دلوں سے خان کو نہ نکال سکا ، اج لاہور جاگ رہا ہے اور سہیل افریدی اج کا فاتخ نظر ارہا ہے
34
1,073
1
3,922
56,281
دیکھو دیکھو لونڈی کی کنیز و دیکھو اس کو بھی کہو کسی سڑک پہ ایسے نکلے😂
17
1,052
2
4,554
27,276
Pakistan retweeted
لاہور کی سڑکوں پر پی ٹی آئی کا قبضہ
عوام کا جم غفیر اس وقت لاہور کی سڑکوں پر موجود ہے
62
2,016
9
7,553
61,426
Pakistan retweeted
سہیل آفریدی کو تحویل میں لیے جانے کے بعد سیکیورٹی فراہم کیے بغیر لکشمی چوک پر چھوڑ دیا گیا۔ ان کی لکشمی چوک آمد کی اطلاع ملتے ہی حامیوں اور شہریوں کی بڑی تعداد وہاں پہنچ گئی، جس کے بعد وہ مقام ایک عوامی اجتماع میں تبدیل ہو گیا۔
29
1,852
10
6,482
44,979
لاہور والوں نے کمال کر دیا یہ مناظر ہر طرف تباہی پھیرنے کے لیے کافی ہیں انشاء اللہ عوامی سمندر اس جعلی ظالم نظام کو بہا کر لے جائے گا بہت جلد
9
740
2
1,954
11,335
Punjab Police just tried to kidnap Chief Minister KP, Sohail Afridi
"مجھے اغواء کیا اس کے بعد یہاں سڑک پر پھینک گئے، آپ نے پرامن رہنا ہے یہ سب پنجاب کی جعلی حکومت نے کروایا ہے یہ انتشار پھیلانے کی کوشش کررہے آپ نے پرامن رہنا ہے"۔ وزیراعلی سہیل آفریدی @SohailAfridiISF #مزاحمت_ہی_خان_کی_رہائی
50
1,926
7
6,379
52,408
شرمناک مناظر۔ ایک صوبے کے وزیراعلی کے ساتھ یہ سلوک
283
4,420
79
14,426
157,424
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زمان پارک آمد، عمران خان کی ہمشیرہ سے ملاقات ملاقات میں عمران خان کے زیر التوا مقدمات، صحت، فیملی سے ملاقات اور ذاتی معالج تک رسائی سمیت دیگر اہم امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔
175
783
10,093
انہوں نے مجھے اغواء کیا اس کے بعد یہاں سڑک پر پھینک گئے، یہ سب پنجاب کی جعلی حکومت نے کروایا ہے ۔ آپ نے پرامن رہنا ہے وزیراعلی سہیل آفریدی
4
136
383
2,533