گلگت بلتستان میں مزاحمتی سیاست کے علمبردار کامریڈ احسان علی ایڈووکیٹ بِلامقابلہ عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کے چیئرمین مُنتخب!
#SaveGilgitBaltistan #GilgitBaltistan
@SafiullahBaig14 @AzharUddinSays @azeem_hunzai
نہ جان کر ، اور فقہ جعفریہ کے puberty کے حوالے سے قضیے کو بھی خاطر میں نہ لاکر ، صرف اور صرف حنفی فقہ کے مطابق اس کیس کا فیصلہ سنایا گیا ہے۔
یہ کیس آپ کو جتنا سادہ لگتا ہے اتنا ہے نہیں ، اس میں طاقتور مافیاز Involved ہیں۔
2
4
45
بھائی میرے ، چائلڈ میرج ریسٹرینڈ ایکٹ انیسو اناتیس کے تحت سولہ سے کم عمر لڑکی نابالغ قرار دی گئی ہے اور نابالغ کی نکاح غیر قانونی ہے ، اور نکاح کی انجام دہی کرنے والوں پر اس ایکٹ کے تحت سزائیں مختص ہے۔ عدالت نے اس کیس میں تعینِ عمر کے طبعی طریقے اور نادرہ ریکارڈ کو قابلِ اعتناء
1
3
47
عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کا احسان علی ایڈووکیٹ کی سربراہی میں اہم اجلاس کا انعقاد! آئندہ کے لائحہ عمل سمیت دیگر امور پر تفصیلی بحث و تمحیص کیا گیا۔
#GilgitBaltistan #AntiColonialStruggle
1
168
ہمیں کوئی ایسا بندر نہیں ملتا جس میں بندر پن نہ ہو، کوئی ایسا کتا نہیں مل سکتا جس میں کتا پن نہ ہو، کوئی ایسا گھوڑا نہیں ملتا جس میں گھوڑا پن نہ ہو۔ لیکن یہ انسان ہے کہ جو ایسے مل جاتے ہیں کہ جن میں انسانیت نہ ہو!
~ مرتضیٰ مطہری
#Dehumanisation
3
152
Progressive Gilgit Baltistan retweeted
11 سالہ فلک نور اغوا کو 51 دن گزر گئے۔
والدین غم سے نڈھال۔
بیٹی کی واپسی کا انتظار۔
گلگت بلتستان پولیس پر عدم اعتماد
#JusticeForFalak – at Sindh, Pakistan
آج رات 8 بجے معصوم فلک نور کی بازیابی کے لیے ٹیوٹر پر ٹرینڈ چلایا جائے گا۔ ٹرینڈ کا حصہ بن کر آواز اٹھائیں۔
#JusticeForFalak
@Rohshan_Din @SafiullahBaig14 @azeem_hunzai @MJibranNasir @ammaralijan
Replying to @Waseemullahk9
ان کے تضادات اپنی جگہ لیکن حالیہ تحریک میں ایم ڈبلیو ایم کے رہنماؤں اور کارکنان نے آخری تک عوامی ایکشن کمیٹی اور احسان صاحب کا ساتھ دیا ہے۔
1
29
بجلی کی طویل دورانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف گلگت شہر کے عوام الناس سراپا احتجاج
#GilgitBaltistan #ProtestAgainstElectricityLoadshedding
@SafiullahBaig14 @Rohshan_Din
Progressive Gilgit Baltistan retweeted
چیف صاحب!
گلگت بلتستان کےعوام جانتے ہیں کہ وہ پاکستان کامسلط کردہ غیرآیٰینی نوآبادیاتی نظام کاشکار ہیں
آپ ریاست پر قابض حکمران اشرافیہ سے یہ سوال پوچھیں کہ
کیا GB پاکستان کامفتوحہ خطہ ہے؟
اور اب تکUNCIPکے قرادادوں کےتحت عوام بنیادی حقوق اوراندرونی خودمختاری سے کیوں محروم ہیں؟
کشمیر اور گلگت بلتستان کا جو حصہ ہمارے پاس ہے وہاں ریفرنڈم کرالیں۔
(چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ)
#GilgitBaltistan #GBWantAutonomy #CJPRemarks #Plebicite
3
9
236
حالیہ عوامی تحریک میں حلقہ 3 دنیور سرگرم رہنماؤں کو ایس سی او کی درخواست پر گرفتار اور ان کے خلاف سنگین نوعیت کے ایف آئی آرز درج کئے گئے ہیں جس کی ہم بھرپور الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
#GilgitBaltistan
نگر سے ہزاروں افراد پر مشتمل قافلہ گلگت کی طرف رواں دواں!
#GBWantAutonomy
نگر سے 30 ہزار افراد پر مشتمل قافلہ پیدل گلگت کی طرف رواں دواں!
#GBWantAutonomy #GilgitBaltistan
@a_siab @ammaralijan @AsadAToor @HamidMirPAK @MJibranNasir
یادِ شہداء سکردو کے مقام پر عوام کا ٹھاٹھیں مارتا ہوا سمندر " جی بی اسمبلی ختم کرو" کے نعرے بلند کرتے ہوئے!
#GBWantsAutonomy #Gilgit_Baltistan
گلگت گھڑی باغ پر عوام کا سونامی!
#GBWantsAutonomy #GilgitBaltistan
عوامی ایکشن کمیٹی گلگت کے چارٹر آف ڈیمانڈز!
#GBWantAutonomy #Gilgit_Baltistan
علی آباد ہنزہ سے ہزاروں افراد پر مشتمل قافلہ گلگت کی طرف روانہ!
#GilgitBaltistan #GBWantAutonomy
غذر یاسین سے عوام الناس کا ٹھاٹھیں مارتا ہوا سمندر گلگت کی طرف رواں دواں
#GBWantAutonomy #GilgitBaltistan













