Progressive Gilgit Baltistan (@ProgressiveGil2) header
Progressive Gilgit Baltistan (@ProgressiveGil2) profile picture
Joined December 2022
گلگت بلتستان میں مزاحمتی سیاست کے علمبردار کامریڈ احسان علی ایڈووکیٹ بِلامقابلہ عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کے چیئرمین مُنتخب! #SaveGilgitBaltistan #GilgitBaltistan @SafiullahBaig14 @AzharUddinSays @azeem_hunzai
1
1
4
527
عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کا احسان علی ایڈووکیٹ کی سربراہی میں اہم اجلاس کا انعقاد! آئندہ کے لائحہ عمل سمیت دیگر امور پر تفصیلی بحث و تمحیص کیا گیا۔ #GilgitBaltistan #AntiColonialStruggle
1
168
ہمیں کوئی ایسا بندر نہیں ملتا جس میں بندر پن نہ ہو، کوئی ایسا کتا نہیں مل سکتا جس میں کتا پن نہ ہو، کوئی ایسا گھوڑا نہیں ملتا جس میں گھوڑا پن نہ ہو۔ لیکن یہ انسان ہے کہ جو ایسے مل جاتے ہیں کہ جن میں انسانیت نہ ہو! ~ مرتضیٰ مطہری #Dehumanisation
3
152
آج رات 8 بجے معصوم فلک نور کی بازیابی کے لیے ٹیوٹر پر ٹرینڈ چلایا جائے گا۔ ٹرینڈ کا حصہ بن کر آواز اٹھائیں۔ #JusticeForFalak @Rohshan_Din @SafiullahBaig14 @azeem_hunzai @MJibranNasir @ammaralijan
8
2
20
410
بجلی کی طویل دورانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف گلگت شہر کے عوام الناس سراپا احتجاج #GilgitBaltistan #ProtestAgainstElectricityLoadshedding @SafiullahBaig14 @Rohshan_Din
4
1
24
802
کشمیر اور گلگت بلتستان کا جو حصہ ہمارے پاس ہے وہاں ریفرنڈم کرالیں۔ (چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ) #GilgitBaltistan #GBWantAutonomy #CJPRemarks #Plebicite
3
9
236
حالیہ عوامی تحریک میں حلقہ 3 دنیور سرگرم رہنماؤں کو ایس سی او کی درخواست پر گرفتار اور ان کے خلاف سنگین نوعیت کے ایف آئی آرز درج کئے گئے ہیں جس کی ہم بھرپور الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ #GilgitBaltistan
1
1
4
251
نگر سے ہزاروں افراد پر مشتمل قافلہ گلگت کی طرف رواں دواں! #GBWantAutonomy
3
1
29
462
نگر سے 30 ہزار افراد پر مشتمل قافلہ پیدل گلگت کی طرف رواں دواں! #GBWantAutonomy #GilgitBaltistan @a_siab @ammaralijan @AsadAToor @HamidMirPAK @MJibranNasir
1
11
1
50
667
یادِ شہداء سکردو کے مقام پر عوام کا ٹھاٹھیں مارتا ہوا سمندر " جی بی اسمبلی ختم کرو" کے نعرے بلند کرتے ہوئے! #GBWantsAutonomy #Gilgit_Baltistan
8
2
28
545
گلگت گھڑی باغ پر عوام کا سونامی! #GBWantsAutonomy #GilgitBaltistan
36
4
108
1,905
عوامی ایکشن کمیٹی گلگت کے چارٹر آف ڈیمانڈز! #GBWantAutonomy #Gilgit_Baltistan
6
77
16
173
4,880
علی آباد ہنزہ سے ہزاروں افراد پر مشتمل قافلہ گلگت کی طرف روانہ! #GilgitBaltistan #GBWantAutonomy
6
23
365