
IK Fan Account 🇵🇰 | Not Official #AbsolutelyNot
Mianwali, Pakistan
Joined January 2023
- Tweets3.6K
- Following4.5K
- Followers2.3K
- Likes3.7K
PTI Mianwali retweeted
بریکنگ نیوز 🔥
امریکہ سےبڑاحکم آ گیا،کانگریس مین گریک کیسرکابڑابیان۔ہم عمران خان اورسیاسی قیدیوں کی رہائی کاحکومت سےمطالبہ کرتے ہیں ۔فوراً انہیں رہا کیاجائے،اور تشدد بند کیا جائے ۔🚨
الرٹ الرٹ
افسوس ناک خبر ۔
عمران خان کی بہن علیمہ خان کو کوٹ لکھپت جیل میں دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے کارڈیالوجی ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے.!
@Aleema_KhanPK
26
PTI Mianwali retweeted
🚨🚨🚨 ایمرجنسی الرٹ
منصوبہ یہ ہے کہ سہیل افریدی کو گرفتار کرنے کا موقع ڈھونڈ رہے ہیں
سہیل افریدی اپنے ساتھ اگلے 6 دن تک 10 ہزار کارکن 24 گھنٹے اس پاس رکھے
No chains can break the spirit of a nation that stands firm in its beliefs! ✊🔥
Salute to the brave women of Peshawar for standing with Imran Khan. The ideology lives on, the struggle continues, and loyalty remains unshaken! 🇵🇰❤️
#ReleaseImranKhan #عہد_وفا – at Multan, Pakistan
چیئرمین عمران خان کی سالگرہ کے موقع پر پشاور میں پاکستان تحریکِ انصاف کی خواتین کی جانب سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں محبت، عقیدت اور اپنے قائد سے تجدیدِ عہدِ وفا کا اظہار کیا گیا۔
تقریب میں معصومہ میر ایڈووکیٹ، مرکزی ترجمان انصاف لائرز فورم پاکستان (ILF)، سابق ارکانِ صوبائی اسمبلی زرین ضیاء، عائشہ نعیم اور آسیہ خٹک، جبکہ پشاور ویمن ونگ کی سابقہ تنظیمی اراکین چاند بی بی، نعیمہ ناز، شازیہ ناز، لبنیٰ نوید، حمیدہ شاہد اور طیبہ بتول نے شرکت کی۔
اس موقع پر عمران خان کی جدوجہد، اصولی مؤقف اور آئین و قانون کی بالادستی کے لیے ان کی سیاسی و جمہوری جدوجہد کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ تقریب کے دوران عمران خان کی صحت و سلامتی، درازیِ عمر اور رہائی، ان کی بہنوں اور تمام اسیرانِ تحریکِ انصاف کی رہائی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔
شرکاء نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان تحریکِ انصاف کی خواتین اپنے قائد کے نظریے، جمہوری جدوجہد اور آئینی حقوق کی آواز کو ہر سطح پر زندہ رکھیں گی۔ مشکل حالات میں بھی عمران خان اور اسیرانِ پی ٹی آئی کے ساتھ ثابت قدم رہنا ہمارے عزم اور وفاداری کی علامت ہے۔
اللہ تعالیٰ عمران خان کو صحت و سلامتی، استقامت اور باعزت طویل زندگی عطا فرمائے، انہیں جلد رہائی نصیب فرمائے اور تمام اسیرانِ پی ٹی آئی کی مشکلات آسان فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
عمران خان کو سالگرہ مبارک۔ 🇵🇰
#خان_کی_سالگرہ_مزاحمت_کے_نام
#اکتوبر5_یوم_عمران_خان
#سر_بکف_میدان_میں
#عمران_خان_کی_سالگرہ #HappyBirthdayImranKhan #عہد_وفا #ReleaseImranKhan
@PTIofficial
@PTIKPOfficial
@ayeshabanopti
@_IrfanSaleemPTI
@salmanAraja
@NaeemPanjuthaa
@HaleemAdil
@PTIBaluchistan
@saarbab
@MeenakhanAfridi
@JunaidAkbarMNA
@BabarSaleemSwat
@KanwalMna
@SadafAbbasiPTI
@MeFaheem
@AliGunjai
@ptisindhupdates
45
فضا عالم صاحبہ کو جنم دن کی بہت بہت مبارکباد 🌸🎂
دعا ہے اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، خوشی، عزت اور کامیابی عطا فرمائے، اور زندگی کا ہر نیا سال پہلے سے بہتر ہو۔ 🤲❤️
@Fizaalam_93
#خان_کی_بہنیں_فوری_رہا_کرو
25
PTI Mianwali retweeted
#خان_کی_بہنیں_فوری_رہا_کرو
عظمیٰ خان، علیمہ خان اور نورین نیازی کے اہلِ خانہ بھی جواب کے منتظر ہیں۔
حراست کی وجوہات اور قانونی حیثیت واضح کی جائے۔
معاملے کو غیر ضروری تاخیر کے بغیر قانون کے مطابق نمٹایا جائے۔
25 ستمبر کو سارا پلان شئیر کروں گا، یہ ٹیسٹ میچ ہم ہی جیتں گے۔
سہیل آفریدی
#ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ
1
46
علیمہ خان — Iron Lady 💪🔥
حوصلہ، استقامت اور ڈٹ جانے کی مثال! ❤️
#ستمبر27_لانگ_مارچ_بالقسط #27ستمبر_یوم_انقلاب
PTI Mianwali retweeted
ایک اور وار خان کی فیملی پر
اس طرح کرنے سے کیا خان کی فیملی ڈر جاے گی
#ستمبر27_انقلاب_کی_دستک
الحمدللہ! ہاجرہ اور عظیم بھائی دونوں کی رہائی کی خبر خوش آئند ہے۔ 🤲❤️
#27ستمبر_یوم_انقلاب #ImranKhan #PTI
27
میانوالی کے منتخب رکنِ قومی اسمبلی احسن جمال خان کو پارلیمنٹ کے سامنے گرفتار کر لیا گیا۔
گرفتاریاں اور دباؤ ہمیں نہیں ڈرا سکتے، ہم پُرامن آئینی جدوجہد جاری رکھیں گے۔ ✊
#احسن_جمال_خان #میانوالی #ImranKhan #PTI #ہم_نہیں_ڈرنے_والے
23
گرفتاریاں، دباؤ اور رکاوٹیں ہمیں خوفزدہ نہیں کر سکتیں۔
ہم پُرامن اور آئینی جدوجہد سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ ✊
#علیمہ_خان #نورین_نیازی #ہم_نہیں_ڈرنے_والے #27ستمبر_یوم_انقلاب #ImranKhan #PTI
14
نورین نیازی گرفتار!
ہم نہیں ڈرنے والے، نہ جھکیں گے! ✊🔥
#نورین_نیازی #ہم_نہیں_ڈرنے_والے #عمران_خان #PTI #27ستمبر_یوم_انقلاب
بریکنگ نیوز۔🚨 گرفتاریاں گرفتاریاں
حسان نیازی کی بہن ہاجرہ نیازی اور انکے شوہر عظیم کو بھی لاہور سے گرفتار کرلیا گیا۔
28
PTI Mianwali retweeted
قرطبہ چوک کراس
#SohailAfridi #SohailAfridiInLahore #LahoreStreetMovement #StreetMovement #PTI #ImranKhan #عہدوفا_27ستمبر #فیصلہ_اب_سڑکوں_پر_ہوگا #ستمبر_مزاحمت_عہد_ہمارا #عمران_خان_کیلئے_ڈٹ_جاؤ
ساڑھے چار کروڑ عوام کے منتخب وزیرِاعلیٰ کو پولیس وین میں لے جایا جا رہا ہے، جبکہ عادل خان بازئی نے وین کے اندر سے ویڈیو بنا کر حقیقت سامنے رکھ دی۔
یہ منظر سوال بھی ہے اور جواب بھی! 🔥
#سہیل_آفریدی #27ستمبر_ہر_چوک_ڈی_چوک #ImranKhan
24
"یہاں سے کوئی گرفتار نہیں ہوگا، جنہیں گرفتار کیا ہے انہیں رہا کرو!"
شاباش آفریدی! ایسے ہی ڈٹ کر کھڑے رہو۔ ✊🔥
#سہیل_آفریدی #عمران_خان #ستمبر27_ہر_چوک_ڈی_چوک
سہیل آفریدی پریزن وین کے اوپر چڑھ گئے
یہاں سے کوئی گرفتار نہیں ہوگا جن کو گرفتار کیا ان کو رہا کرو
شاباش جواب ایسے ہی زبردست 🔥 ❤️
10
PTI Mianwali retweeted
سہیل آفریدی پریزن وین کے اوپر چڑھ گئے
یہاں سے کوئی گرفتار نہیں ہوگا جن کو گرفتار کیا ان کو رہا کرو
شاباش جواب ایسے ہی زبردست 🔥 ❤️
شکریہ سہیل آفریدی، شکریہ لاہور! ❤️🔥
آج لاہور نے بتا دیا: خان اکیلا نہیں!
27 ستمبر کو پھر نکلنا ہے—دنیا کو بتانا ہے زندان لاہور، خان کے ساتھ! 🔥
#ستمبر27_ہر_چوک_ڈی_چوک #زندان_لاہور #لاہور_خان_کے_ساتھ #ImranKhan #PTI #SohailAfridi
مسلسل 5 گھنٹوں سے سہیل آفریدی لاہور کی سڑکوں پر موجود ہیں!
قافلہ مسلسل آگے بڑھ رہا ہے اور عوام کی بڑی تعداد ان کے ہمراہ موجود ہے۔
لاہور کی سڑکوں پر اسٹریٹ موومنٹ جاری!
1
34














