PTM Pishin Official retweeted
The international community cannot claim to defend human rights while ignoring the suffering of Pashtun families affected by violence and enforced disappearances.
#UNHearPashtunVoices
PTM Pishin Official retweeted
• اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس صاحب، سرکاری دورے کی مصروفیات کے دوران پشتونخوا کی مظلوم ماؤں، بہنوں اور بزرگوں کی پکار کو نہ بھولیں۔ ہم کئی دہائیوں سے ماورائے عدالت قتل اور جبری گمشدگیوں کا شکار ہیں۔ ہمیں انصاف چاہیے! #UNHearPashtunVoices
PTM Pishin Official retweeted
The United Nations has a responsibility to listen to communities affected by conflict, displacement and alleged rights violations. Pashtuns are asking to be heard.
#UNHearPashtunVoices
PTM Pishin Official retweeted
We particularly request urgent UN attention to the cases of Hanif Pashteen and Noorullah Tareen, PTM activists who have remained missing since November 2025.
@antonioguterres
#UNHearPashtunVoices
PTM Pishin Official retweeted
Mr. Secretary-General @antonioguterres , while you meet Pakistan’s political and military leadership, please also hear the families of the missing, displaced communities and peaceful Pashtun and Baloch rights activists as well as.
#UNHearPashtunVoices
PTM Pishin Official retweeted
ریاست کے پالے ہوئے کچھ شدت پسند اور جرنیلوں کے قدموں تلے سیاست کرنے والے لوگ کل سے پی ٹی ایم کے حوالے سے من گھڑت اور بے بنیاد بیانیہ بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ ریاست نے پشتون وطن کو ایک ایسی نام نہاد دہشت گردی کی جنگ میں جھونک رکھا تھا، جس کے عوض ڈالروں کی صورت میں مفادات حاصل کیے گئے۔
یہ بات ہم نے نہیں کہی، بلکہ ریاست کے مختلف ذمہ داران خود بارہا اس حقیقت کا اعتراف کر چکے ہیں کہ یہ جنگ بیرونی قوتوں کے مفادات اور دباؤ کے تحت لڑی گئی۔ چاہے ضیاء الحق کا دور ہو، پرویز مشرف کا، بے نظیر بھٹو کا، جنرل باجوہ کا یا آج کے خواجہ آصف کا، سب نے کسی نہ کسی شکل میں اس حقیقت کو تسلیم کیا ہے۔
چند دن قبل مشاہد حسین سید نے بھی اس حوالے سے واضح الفاظ میں کہا کہ اسی جنگ کے نتیجے میں پاکستان نے اپنے ایٹمی پروگرام کے لیے وسائل حاصل کیے۔
لیکن سوال یہ ہے کہ اس جنگ کی قیمت کس نے ادا کی؟
اس جنگ میں ہزاروں پشتون شہید ہوئے۔ لاکھوں لوگ بے گھر ہوئے، گھروں، بازاروں اور کاروباروں کو تباہی کا سامنا کرنا پڑا اور لوگوں کو اپنے ہی علاقوں سے نقل مکانی پر مجبور ہونا پڑا۔ پشتون وطن نے اس جنگ کی سب سے بھاری قیمت ادا کی، جبکہ اس کے فیصلے کہیں اور کیے جاتے رہے۔
اسی جنگ کے نتیجے میں ایک پرامن تحریک پی ٹی ایم ابھری، جس نے تشدد کا راستہ اختیار کرنے کے بجائے سوال اٹھائے، احتجاج کیا اور ان قوتوں کی نشاندہی کی جنہوں نے جنگ کو کاروبار بنا رکھا تھا۔
آج اگر کوئی اس پرامن آواز کو بدنام کرنے کے لیے من گھڑت کہانیاں اور بے بنیاد الزامات گھڑنے کی کوشش کر رہا ہے تو اسے یہ سمجھنا چاہیے کہ تاریخ کو پروپیگنڈے سے تبدیل نہیں کیا جا سکتا۔ پشتون عوام نے اس جنگ کو اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے، اس کا خمیازہ بھگتا ہے، اپنے پیاروں کو کھویا ہے اور اپنے گھروں کو اجڑتے دیکھا ہے۔
پی ٹی ایم کا بنیادی سوال آج بھی وہی ہے: پشتون وطن میں جنگ کس نے مسلط کی، اس سے فائدہ کس نے اٹھایا، اور اس کی قیمت کس نے ادا کی؟
#StopStateTerrorsim
PTM Pishin Official retweeted
نور اللہ ترین، حنیف پشتین اور فرید آفریدی کہاں ہیں؟
ہم اپنے ساتھیوں کو خیریت اور سلامتی کے ساتھ دیکھنا چاہتے ہیں۔
اگر ہمارے ساتھیوں کو کوئی بھی نقصان پہنچا تو اس کی ذمہ داری اس ظالم ریاست پر ہوگی۔
#WhereIsPTMDelegation
#ReleasePTMActivists
PTM Pishin Official retweeted
Where is PTM Delegation They Are Missing in Pakistan WY They Are Missing Pashtun Nations wants Answer?
@UN_HRC
@amnestysasia
@hrw
#WhereIsPTMDelegation
PTM Pishin Official retweeted
The disappearance of Hanif Pashteen and Noor Ullah Tareen has continued for months. Amnesty International has expressed serious concern over their safety and well-being. #WhereIsPTMDelegation – at Multan, Pakistan
PTM Pishin Official retweeted
پرامن طریقے سے پشاور امن جرگے میں شرکت کرنا کوئی جرم نہیں۔ جرگے سے واپسی پر حنیف پشتین اور نوراللہ ترین کو غائب کرنا پشتون روایات اور قانون دونوں کا جنازہ نکالنے کے مترادف ہے۔ قانون کے رکھوالے خود قانون شکنی بند کریں!
#WhereIsPTMDelegation
@a_siab
PTM Pishin Official retweeted
Almost one year since Noor Ullah Tareen and Hanif Pashteen were allegedly abducted from a jirga and still there whereabouts are unknown.
No answers. No transparency. No accountability.
Sohail afridi deliberately avoid to question these serious issue .
The whole Khyber Pakhtunkhwa govt has failed . No series action taken tell date .
#WhereIsPTMDelegation
PTM Pishin Official retweeted
منظور پشتین نے بہت پہلے کہا تھا کہ یہ ملک ویگو ڈالوں کے زریعے چلایا جاتا ہے, مگر کسی نے نہیں مانا ۔ اور آج پی ٹی آئی کی اپنی صوبائی حکومت میں ان کے منسٹرز ویگو ڈالوں کا شکار ہے اور اس پہلے پی ٹی ایم کے ساتھی ان کے جرگہ سے غائب کردیے گئے اور آج تک لاپتہ ہے
#WhereIsPTMDelegation
PTM Pishin Official retweeted
نور اللہ ترین اور حنیف پشتین کہاں ہیں؟
#WhereIsPTMDelegation
PTM Pishin Official retweeted
Where are Hanif Pashteen , Noor Ullah Tareen , Farid Afridi And PTM Delegation
#Hanifpashteen
#NoorUllahTareen
#FaridAfridi – at North-west Frontier, Pakistan
PTM Pishin Official retweeted
Prominent #PTM members #NoorullahTareen and #HanifPashteen have been held incommunicado—in an illegal and inhumane manner—in the private detention facilities of Pakistani intelligence agencies for the past 225 nights; they remain missing to this day
#WhereIsPTMDelegation
PTM Pishin Official retweeted
نوراللہ ترین، حنیف پشتین اور فرید آفریدی، تین نام، تین خاندان، ایک ہی سوال:
آخر ہمارے ساتھی کہاں ہیں؟
ان کی جبری گمشدگیوں کا جواب دیا جائے، انہیں فوری بازیاب کیا جائے اور اہلِ خانہ کو سچ بتایا جائے۔
#WhereIsPTMDelegation
PTM Pishin Official retweeted
پاکستان فوج اور اداروں نے ہمارے تین ساتھیوں کو اغوا کیا ہوا ہے بس گناہ یہی ہے کہ آپ لوگ کیوں پختون ولی کی بات کرتے ہیں آپ لوگ کیو مظلوم اور محکوم عوام کے حقوق کی بات کرتے ہیں
#WhereIsPTMDelegation
PTM Pishin Official retweeted
نوراللہ ترین اور حنیف پشتین کہاں ہیں ہم سوال کرتے ہیں ریاست پاکستان سے اور تمام اداروں سے ؟
#WhereIsPTMDelegation














































