Replying to @pakistanipeeeps
ایم اے اگلش، PGD in ELT، ایم اے TEFL اس کے ساتھ متحدہ امارات UAE میں کو پندرہ سے زاٸد ملکوں کے لوگوں کو دو سال تک IELTS کرواتا رہا۔
جی ن لیگ کو سپورٹ کرنے والے ناخواندہ بندہ ہوں۔ تو سوچیں پڑھے لکھے کا لیول کیا ہوگا؟
Qudratullah Mohsinقدرت اللہ محسن retweeted
چئیرمین سپارکو کا بڑا اعلان!
پاکستان الحمدللہ اس قابل ہوچکا ہے کہ اپنا خلائی پروگرام اپنی زمین سے لانچ کرسکے، اس سلسلے میں دس ہزار ایکڑ زمین حاصل کر لی گئی ہے، فیزیبلٹی مکمل ہے اور اگلے تین سال میں پاکستان خود خلا میں راکٹ لانچ کرسکتا ہے۔ 🚀🚀
Qudratullah Mohsinقدرت اللہ محسن retweeted
پندرہ حافظ قرآن یتیم بچیوں کے لیے یونیفارم کی ضرورت ہے
اگر احباب دلوا سکیں تو یتیم بچیاں بہت دعائیں دیں گیں
Petrol price for November 27 in Pakistan? @grok
1
291
Qudratullah Mohsinقدرت اللہ محسن retweeted
ایک زندگی بچانی ہے
لاہور والو اللّٰه کی رضاء کے لیئے مدد
کے لیئے آؤ
جو مدد نہیں کر سکتا ری ٹویٹ کر دے
گھرکی ہسپتال لاہور میں صبح برین سرجری ہے o+ بلڈ دو بوتل ابھی چاہئے موٹروے بند ہونے کی وجہ سے فیملی کے لوگ پہنچ نہیں پارہے
رابطہ نمبر
03378923632
حسین احمد
@BDonorsPakistan
Qudratullah Mohsinقدرت اللہ محسن retweeted
پاکستان ہمیشہ زندہ باد !!!
8 ارب انسانوں کی دنیا میں اس لمحے صرف 13 انسان خلا میں موجود ہیں اور تاریخ کا سینہ فخر سے چوڑا کر دینے والی حقیقت یہ ہے کہ ان 13 میں ایک پاکستانی بھی شامل ہے۔۔
8 ارب میں سے 13 اور ان 13 میں ایک پاکستانی ۔۔۔یہ صرف خلا تک رسائی نہیں پاکستانیوں کے خوابوں کی بلندی، صلاحیتوں کا اعتراف اور تاریخ کے افق پر سبز ہلالی پرچم کی درخشاں جھلک ہے۔
❤️🇵🇰❤️
Qudratullah Mohsinقدرت اللہ محسن retweeted
ایک اسکول کے چھوٹے بچوں کے لئے جو سردی میں بغیر جرسی/سوئیٹرز اسکول آتے ھیں،جرسیاں اور سوئیٹرز درکار ھیں۔احباب سے اس سلسلے میں تعاون کی اپیل ھے،کسی غریب بچے کے تن کو سردی سے بچائیں ،اللہ بہترین اجر عطا فرمائے گا۔جزاک اللہ خیر۔
جرسی درکار =100
جرسی =310 روپے
غریب بیواوں کے خاندانوں کے لئے۔
رضائیاں درکار=37
رضائی 1600 روپے
جزاک اللہ خیر
Qudratullah Mohsinقدرت اللہ محسن retweeted
8 ارب انسانوں میں صرف 13 انسان اس وقت خلا میں ہیں جن میں سے ایک پاکستانی ہے۔ ❤️
Replying to @muzamil_45
پاکستانی خلا باز محمد ذیشان علی آج شینزو-24 مشن پر گئے۔ تیانگونگ خلائی اسٹیشن پر تقریباً 3.5 گھنٹے بعد (اسی دن) پہنچ گئے۔ وہاں 5 سے 10 دن (تقریباً ایک ہفتہ) رہ کر تجربات کریں گے اور شینزو-23 جہاز پر واپس زمین آئیں گے۔
Qudratullah Mohsinقدرت اللہ محسن retweeted
یتیم بیٹی کے نکاح پر کھانے میں تعاون کے لیے آپ اس فیملی کی تفصیلات لے کر براہ راست مدد کرسکتے ہیں
نکاح میں صرف 2 دن باقی ہیں 40 ہزار درکار ہیں
یتیم کی باعزت رخصتی پر آپ سب تعاون کردیں تو اللہ آپ سب سے بے حد راضی ہو گا
لاہور سے یتیم بیٹی کا نکاح 27 نومبر کو طے پایا ہے والدہ بچوں کو گھر قرآنِ پاک کی تعلیم دیتی ہیں اور اس کے بدلے ملنے والے معمولی ہدیے سے اپنے گھر کا گزر بسر کرتی ہیں، چھوٹا بھائی بھی پڑھ رہا ہے ۔ اب سادگی سے نکاح پر کھانا دینے لیے وسائل نہیں ہیں ۔
چند دن باقی ہیں اور بیحد پریشان ہیں اور پر امید کہ کوئی ان کا اللہ کیطرف سے وسیلہ بن جائے ۔ 40ہزار درکار ہیں
آپ کا چھوٹا سا تعاون ایک ماں کے چہرے پر خوشی اور ایک بیٹی کی باعزت رخصتی آسان بنا دے گا،
Qudratullah Mohsinقدرت اللہ محسن retweeted
🚨 فوری طبی امداد کی اپیل 🚨
ہمارے ایک قریبی عزیز کو ایک شدید حادثہ پیش آیا ہے جس میں ان کی ٹانگ بری طرح مجروح ہوگئی ہے۔ چوٹ کی سنگینی اور پیچیدہ سرجری کی ضرورت کے پیشِ نظر وہ اس وقت شفا انٹرنیشنل ہسپتال، اسلام آباد میں زیرِ علاج ہیں، کیونکہ اس نوعیت کے علاج کی سہولت صرف اسی ہسپتال میں دستیاب ہے۔
ان کے آپریشن اور علاج معالجے کے اخراجات کا تخمینہ 25 لاکھ روپے (2.5 ملین) ہے۔ خاندان کے لیے اتنی بڑی رقم کا فوری بندوبست کرنا انتہائی مشکل ہے۔ آپ کے تھوڑے سے تعاون سے ان کی زندگی اور ٹانگ بچائی جا سکتی ہے۔
مریض کی تصدیق کے لیے تفصیلات:
ہسپتال: شفا انٹرنیشنل ہسپتال، اسلام آباد
مریض کا MR نمبر: 26174633
Qudratullah Mohsinقدرت اللہ محسن retweeted
Must welcome his invite and plan a visit to Mohenjo- Daro. Good move.
Surprisingly, however, we did not show them Rakhigarhi, which is twice the size of Mohenjo-Daro.
The Pakistani minister spoke of Ghalib, but Ghalib was never an icon of any civilization.
He mentioned Mohenjo-Daro and Ghalib together. The civilizational lineage of Mohenjo-Daro—the Sindhu-Saraswati civilization—is represented by Pashupati, Hinglaj Mata, Raja Dahir, Buddha, Guru Nanak, Maharishi Panini, and Multan’s Sun Temple, not by Ghalib or Nizamuddin. In Delhi he should have known its roots go back to Indraprastha-
I met him there with his wife, we spoke in fluent Punjabi, and found him to be someone one can talk to.
#WATCH | Delhi: At the first SCO Civilisational Dialogue Forum, Pakistan Minister Musadik Masood Malik says, "I am speaking in the context of the entire region—after all, discussions within the SCO framework naturally pertain to the region as a whole. Currently, the region is navigating complex geopolitical nuances, and there are multiple epicentres of instability. We are very hopeful that when representatives from various nations sit down together, it will lead to an improved situation. You have witnessed that whenever instability has arisen—even in instances where Pakistan had no direct involvement—the country has consistently endeavoured to play a significant, constructive role. Our stance remains the same: wherever there is a discourse on peace, and wherever nations come together to sit down and seek a way forward, we are fully committed to participating..."
Qudratullah Mohsinقدرت اللہ محسن retweeted
’ماننا پڑے گا کہ پاکستان نے بہترین انتخاب کیا‘: انڈیا میں مصدق ملک کی ’غالب ڈپلومیسی‘ کا چرچا
bbc.in/3XFsS73
Qudratullah Mohsinقدرت اللہ محسن retweeted
شاباش مصدق ملک صاحب۔
جب حقائق مضبوط ہوں دلائل واضح ہوں اور لہجہ پراعتماد ہو تو مخالفانہ سوالات خود دم توڑ دیتے ہیں۔ یہی مؤثر سفارت کاری ہے اور یہی پاکستان کا مقدمہ لڑنے کا سلیقہ ہے۔👏👏
#SCO #Dehli #India @DrMusadikMalik
Qudratullah Mohsinقدرت اللہ محسن retweeted
تہذیبوں کے درمیان مکالمہ نئے مرحلے میں داخل ہوا چاہتا ہے، مصدق صاحب نے ہندوستان میں خوبصورت اردو بولتے ہوئے علامہ اقبال کا بھی ذکر کر ڈالا جن کو وہاں کی یونیورسٹیوں کے نصاب سے خارج کیا جا رہا ہے
Qudratullah Mohsinقدرت اللہ محسن retweeted
Where @DrMusadikMalik making waves across Indian media, this significant visit is being overlooked at home. While PTV’s silence is notable, private news networks should be spotlighting the Pakistani Minister’s dignified and articulate representation of Pakistan’s stance in New Delhi. #Strange
Qudratullah Mohsinقدرت اللہ محسن retweeted
ایک پاکستانی وزیر دلی میں کھڑے ہوئے اور غالب کا ذکر کیا۔
ایک ہندوستانی وزیر اعظم بیٹھے رہے اور دما دم مست قلندر کی لے پر ان کی انگلیاں گھٹنے پر تھرکتی رہیں۔
سرحد کے دونوں طرف سے فوراً غلط سوال اٹھے۔ وہ ایک ہندوستانی شاعر کی تعریف کیوں کر رہے ہیں؟ وہ ایک پاکستانی گیت سے لطف کیوں لے رہے ہیں؟
صحیح سوال شاید ہی کسی نے پوچھا۔ کیا ہم اتنے اتھلے ہو گئے ہیں کہ اس تہذیب ہی کو نہیں پہچانتے جس کے ہم سب وارث ہیں؟
۲۰ نومبر کو ڈاکٹر مصدق ملک مئی ۲۰۲۳ کے بعد ہندوستان کی سرزمین پر قدم رکھنے والے پہلے پاکستانی وفاقی وزیر بنے۔ وہ پرانے قلعے میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے پہلے تہذیبی مکالمہ فورم کے لیے آئے تھے۔
شیر شاہ سوری نے یہ قلعہ اس زمین پر اٹھایا جسے روایت اندرپرستھ کہتی ہے، پانڈووں کا شہر۔ ایک رزمیہ، ایک افغان بادشاہ اور خیبر کو جاتی ایک سڑک، سب ایک ہی فصیل کے اندر۔ کسی کے بولنے سے پہلے ہی مقام نے اپنی بات کہہ دی۔
پھر موسیقی شروع ہوئی۔
دما دم مست قلندر سیہون کا ہے، لعل شہباز قلندر کا ہے، سندھ کا ہے۔ بلھے شاہ نے اسے بول دیے۔ مگر روایت کہتی ہے کہ اس کے اولین بول دلی کے امیر خسرو کے تھے۔
اگر یہ سچ ہے تو اس شام یہ گیت ہندوستان کا سفر کر کے نہیں آیا تھا۔ یہ اپنے گھر لوٹا تھا۔
اور پھر وہ بات جس نے مجھے ٹھٹھکا دیا۔ غالب نظام الدین میں آسودۂ خاک ہیں، امیر خسرو سے چند قدم کے فاصلے پر۔
جس شاعر کی تعریف پاکستانی نے کی اور جس شاعر کا گیت ہندوستانی نے سنا، دونوں دلی کی ایک ہی مٹی میں ہمسایوں کی طرح سو رہے ہیں۔
ہم نے دشمنی کو حب الوطنی کا بدل بنا لیا ہے۔
ہم نے شک کو ذہانت کا بدل بنا لیا ہے۔
ہم نے نعروں کو فہم کا بدل بنا لیا ہے۔
میں پاکستانی ہوں۔ میں سندھو کے کنارے پیدا ہوا۔ مجھے پاکستان سے محبت کے لیے ہندوستان سے بیر رکھنے کی ضرورت نہیں۔ نہ کسی ہندوستانی کو ہندوستان سے محبت کے لیے پاکستان سے بیر رکھنا چاہیے۔
گیت سرحدیں طے نہیں کریں گے۔ شاعری دہشت گردی ختم نہیں کرے گی۔ سادات اور بیگن نے گا کر صلح نہیں کی تھی۔ مگر لکیر کے اس پار بسنے والوں کی انسانیت سے انکار کر کے آج تک کوئی پائیدار امن نہیں بنا۔
ہم نے علاقے بانٹ لیے۔ سرحدیں کھینچ لیں۔ فوجیں کھڑی کر لیں۔
مگر ہم غالب کی شاعری نہیں بانٹ سکتے۔
ہم سندھو کو نہیں بانٹ سکتے۔
ہم دما دم مست قلندر کی لے نہیں بانٹ سکتے۔
عین ممکن ہے کہ لوگ اپنی سانجھی میراث پہلے ڈھونڈ لیں اور ان کی حکومتیں سانجھی پالیسی بعد میں۔
پورا مضمون پڑھیے۔ پھر مجھے بتائیے کہ کیا عظمت کا مطلب اتنی اونچی دیواریں اٹھانا ہے کہ اس پار کی تہذیب کسی کو دکھائی ہی نہ دے۔
@DrMusadikMalik @PMOIndia
پورا مضمون پہلے کمنٹ میں۔ substack.com/@iqballatif/not…



















