Rana Bilal Khalid (@RBK_786) header
Rana Bilal Khalid (@RBK_786) profile picture

MPhil | Teacher & Entrepreneur AWG ENTERPRISES Exporter | Sportswear & Leather الحمدللہ — Still Rising 🚀

Sialkot
Joined June 2011
Photo by Rana Bilal Khalid (@RBK_786)Photo by Rana Bilal Khalid (@RBK_786)Photo by Rana Bilal Khalid (@RBK_786)Photo by Rana Bilal Khalid (@RBK_786)Photo by Rana Bilal Khalid (@RBK_786)Photo by Rana Bilal Khalid (@RBK_786)Photo by Rana Bilal Khalid (@RBK_786)Photo by Rana Bilal Khalid (@RBK_786)Photo by Rana Bilal Khalid (@RBK_786)Photo by Rana Bilal Khalid (@RBK_786)
Rana Bilal Khalid retweeted
Sahibzada Sultan Toyota Tacoma Team Sultan Jhang Offroad Desert Rally 2026 #SahibzadaSultan #Teamsultan #offroad #racing #tacoma
8
19
457
Rana Bilal Khalid retweeted
بمناسبة اليوم الوطني الـ56 لسلطنة عُمان الشقيقة، أتقدّم بأسمى آيات التهاني وأطيب التبريكات إلى حضرة صاحب الجلالة السلطان هيثم بن طارق آل سعيد، حفظه الله ورعاه، وإلى الشعب العُماني الشقيق. وتجمع باكستان وسلطنة عُمان أواصر صداقة وأخوّة راسخة، تستند إلى القيم الدينية والثقافية المشتركة والاحترام المتبادل. وأسأل الله العليّ القدير أن يمنّ على جلالته بموفور الصحة والعافية ومديد العمر، وأن يُديم على سلطنة عُمان وشعبها الكريم نعمة الأمن والسلام والرخاء، وأن يكلّل مسيرتها بمزيد من التقدّم والازدهار، وأن تزداد العلاقات الأخوية بين بلدينا الشقيقين رسوخًا وازدهارًا. اللهم آمين
5
25
34
276
His Excellency Sahibzada Sultan Ahmed Ali Sb's (Sec Gen Islahee Jamaat and Aalmi Tanzeem ul Arifeen) discussion stories of Prophets in Quran. #Allah #Hadith #foryou #fyp #foryoupage #Attock #sultanbahoo #sultanbahoobooks
7
46
103
963
Rana Bilal Khalid retweeted
Sahibzada Sultan Muhammad Ali CEO Team Sultan #SahibzadaSultan #Teamsultan #Racing #Motorsports #Offroad
15
96
2
191
1,826
Rana Bilal Khalid retweeted
CEO Team Sultan Sahibzada Sultan Team Sultan, Pakistan based sports community #CEO #TeamSultan #SahibzadaSultan #CEOTeamSultan #PakistanSports #CEOSahibzadaSultan
10
109
2
198
1,575
Rana Bilal Khalid retweeted
حکیمُ الامت حضرت علامہ محمد اقبالؒ کے 149ویں یومِ ولادت پر ان کو خراجِ عقیدت پیش کرتا ہوں۔ اقبالؒ کی انقلابی شاعری نے تمام عالم اسلام بلخصوص برصغیر کے مسلمانوں کی فکر کو وسعت دی اور انہیں اپنے مستقبل کی صورت گری کا حوصلہ بخشا۔ ان کا کلام آج بھی ہمیں یاد دلاتا ہے کہ آزادی کی پہلی منزل روح کی بیداری ہے۔ اسی بیداری سے انسان کو احساسِ کمتری اور ذہنی غلامی کی زنجیریں توڑنے کی قوت ملتی ہے۔ مری نوائے پریشاں کو شاعری نہ سمجھ کہ مَیں ہوں محرمِ رازِ دُرونِ میخانہ آج امتِ مسلمہ اور بالخصوص مملکتِ خداداد پاکستان کو درپیش آزمائشوں میں فکرِ اقبال ہماری رہنمائی کرتی ہے۔ اقبالؒ سے ہماری عقیدت تب عمل میں ڈھلے گی جب ہم قرآن سے اپنا تعلق گہرا کریں، عدل کو اپنے فیصلوں کا معیار اور خودداری کو اپنے کردار کی بنیاد بنائیں۔ قُرآن میں ہو غوطہ زن اے مردِ مسلماں اللہ کرے تجھ کو عطا جِدّتِ کردار #یوم_اقبال
23
137
6
205
2,283
Rana Bilal Khalid retweeted
چھٹے یومِ فتح کے موقع پر برادر ملک آذربائیجان کی عوام اور قیادت کو مبارکباد۔ آذربائیجان کی آزادی، خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے لیے یہ دن نہایت اہمیت کا حامل ہے۔ یوم فتح اس بات کی بھی نشاندہی ہے کہ دشمن کے خلاف جنگیں قومی یکجہتی، عزم اور حوصلے سے لڑی جاتی ہیں۔ اس جدوجہد کے دوران پاکستانی قوم نے آذربائیجان کو ہر ممکن سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت فراہم کی اور ان شاءاللہ آئیندہ بھی مشکل کی ہر گھڑی میں دونوں ممالک کا باہمی تعاون جاری رہے گا۔ 🇵🇰🤝🇦🇿 @presidentaz @AzerbaijanMFA @AzEmbPak #Azərbaycan #8Noyabr #ZəfərGünü
19
111
3
187
2,142
Rana Bilal Khalid retweeted
9 نومبر، یومِ سقوطِ جوناگڑھ 14 ستمبر 1947 کو نوابِ جوناگڑھ نے پاکستان سے الحاق کی دستاویز پر دستخط کیے۔ اگلے روز قائداعظم محمد علی جناح نے پاکستان کی جانب سے یہ الحاق قبول کیا۔ اس کے تقریباً 8 ہفتے بعد، 9 نومبر 1947 کو بھارتی افواج نے ریاستِ جوناگڑھ پر قبضہ کر لیا۔ پاکستان کا مؤقف واضح ہے کہ دستاویزِ الحاق جوناگڑھ پر اس کے جائز قانونی دعوے کی بنیاد ہے اور بھارت کا جاری قبضہ بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے۔ پاکستان نے یہ معاملہ اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں اٹھایا، جہاں 18 فروری 1948 کو اس پر باقاعدہ بحث ہوئی۔ سلامتی کونسل کی 2026 کی فہرست میں وسیع تر عنوان پاک بھارت مسئلہ درج ہے۔ جوناگڑھ کا معاملہ آج بھی تصفیہ طلب ہے۔ آج ہم جوناگڑھ کے لیے انصاف اور اس معاملے کے پُرامن تصفیے کے مطالبے کا اعادہ کرتے ہیں۔ جنوبی ایشیا کی آنے والی نسلیں پائیدار امن کی حق دار ہیں۔ اس امن کے لیے ضروری ہے کہ دہائیوں سے زیرِ التوا تنازعات کو سنجیدہ مکالمے اور بین الاقوامی قانون کی بنیاد پر منصفانہ طور پر حل کیا جائے۔ #یوم_سقوط_جوناگڑھ #Junagadh
41
198
20
281
2,796
اولیاء اللہ فرماتے ہیں: لوگو! اپنے آپ کو کسی وقت کے ابراہیم سے مانوس کر لو،اپنے نفس کے پرندے کو کسی ابراہیم کی صحبت میں دے دو- اگر وہ تمہیں توڑ بھی دے، تمھاری حالت خستہ بھی کردے، تب بھی اللہ تعالیٰ کی قدرت سے وہ ایک اشارے میں تمہارے مردہ دل کو زندہ کر دے گا-
3
50
1
91
1,072
Rana Bilal Khalid retweeted
Mekke İttifakı’nın Pakistan’ın geleneksel at sporlarına sıradışı yansıması… MUSLIM Enstitüsü Kurucu Başkanı Sahibzada Sultan Muhammad Ali’nin öncülüğünde düzenlenen Sultan International Tent Pegging Tournament (At üzerinde mızrak veya kılıç kullanılarak belirli hedeflerin vurulmasına dayanan geleneksel bir atlı spor dalı) kapsamında, Türkiye, Pakistan ve Suudi Arabistan bayrakları dayanışma ve kardeşliğin sembolü olarak atların üzerine resmedilmiş…
12
100
2
235
5,718
Rana Bilal Khalid retweeted
سالانہ عرس مبارک سلطان الفقر حضرت سلطان محمد اصغر علیؒ پہ موسمیاتی تبدیلی اور ہماری ذمہ داریوں کے موضوع پہ خصوصی گفتگو پروگرام کی صدارت و خصوصی دعا سرپرست اعلیٰ اصلاحی جماعت و عالمی تنظیم العارفین ،حضرت سلطان محمد علی صاحب نے فرمائی گفتگو کے اہم نکات: •صنعتی انقلاب تک انسان کا ورلڈ ویو قریباً انسان دوستی اور محبت پہ قائم رہا۔ تاہم سرمائے کی گردش تیز ہونے اور دنیا کا نظام سرمایہ داری کے ہاتھ آنے سے ورلڈ ویو بدل گیا۔صنعت سے ملنے والی ٹیکنالوجی اور آسائش اپنی جگہ قابل ستائش ہیں ، تاہم انسان اور تجارت کا مفاد ایک ہونے سے انسانیت کی قدر کھو گئی ہے۔ • اللہ نے فطرت کے ساتھ انسان کا توازن قائم فرمایا ہے، لیکن مادہ پرستی نے اس نظام میں بگاڑ پیدا کر دیا ہے۔ اکیسویں صدی میں پانی سے آنے والی آفات میں ایک سو چونتیس فیصد اضافہ ہو چکا ہے۔ گلیشئیر تیزی سے پگھل رہے ہیں ،اگلی صدی تک کورل ریف مکمل ختم ہو جائے گی، فضا مسلسل آلودہ ہو رہی ہے ۔ •اولیاء اللہ انسان کے تربیتی نظام میں قرآن و سنت کو انسان کے وجود کا حصہ بناتے ہیں اور ان کا ورلڈ ویو انسانیت پہ قائم ہے۔ سورہ البقرہ(117) میں ارشاد ہے "وہی آسمانوں اور زمین کو وجود میں لانے والا ہے، اور جب کسی چیز کا فیصلہ فرما لیتا ہے تو پھر اس کو صرف یہی فرماتا ہے کہ ’ہوجا‘ پس وہ ہوجاتی ہے۔" امام قرطبی فرماتے ہیں: کہ اللہ تعالیٰ ہر چیز کو وجود میں آنے سے پہلے جانتا ہے اور وہ اللہ تعالی کے علم میں متعین ہیں۔ صوفیاء اسے اعیان ثابتہ فرماتے ہیں۔ •جس چیز کا مسکن جتنا اعلیٰ ہو , وہ اتنی ہی انسان کو محبوب ہوتی ہے۔ صوفیاء فرماتے ہیں: کہ وجود پانے سے قبل فطرت کی ایشیاء کا مسکن علم الٰہی ہے ، چنانچہ فطرت محبت کی مستحق ہے اور اسے تباہی سے بچانا ہمارا فرض ہے۔ •قرآن کریم بعض اشیاء کو تحسین سے پیش کرتا ہے تاکہ انسان کے دل میں اس کا احساس و محبت پیدا ہو۔ کھیتیاں، میوے، جانور، حشرات، فطرت کو انسان کیلئے انعام اور اللہ کی طرف سے نعمت کے طور پہ بیان ہوئی ہیں۔ •عارفین کی تعلیمات ہمیں فطرت سے جوڑتی ہیں جیسے ابیات باھُو میں چنبے دی "بوٹی"، نفی اثبات دا "پانی"، ایہہ تن رب سچے دا "حجرہ" ، "پوہ ماہ" دے وچ منگے "خربوزے"، جاگ بنا "دودھ" جمدے ناہیں وغیرہ کا ذکر ہے۔ • ہمیں طے کرنا ہے کہ فطرت کی اشیاء کو سرمایہ دارانہ اور مادہ پرستانہ ورلڈ ویو سے دیکھنا ہے یا اللہ کے پاک بندوں والا رویہ اختیار کرنا ہے جو خالق کے ارادہ کی طرف نسبت جوڑتا ہے۔ •بانی اصلاحی جماعت حضرت سلطان محمد اصغر علی کا پیغام اللہ تعالیٰ کی طرف رغبت اختیار کرنا ہے اور اسم اللہ ذات کے ذکر سے دلوں کو زندہ کرنا ہے۔ پروگرام کا انعقاد اصلاحی جماعت و عالمی تنظیم العارفین کی جانب سے دربار حضرت سلطان باھُو پہ کیا گیا تھا۔
37
207
4
338
2,604
Rana Bilal Khalid retweeted
A historic day for the Ummah. Proud to witness it. #UnitedForPeace #MUSLIMInstituteMakesHistory #MakkahAccordHumanModel
13
165
3
179
507
Rana Bilal Khalid retweeted
Human Model of Makkah Accord Thousands of people gathered to create human formation of Makkah Accord, commemorating Makkah Defence Agreement signed between Pakistan, Saudi Arabia and Türkiye. #UnitedForPeace #MUSLIMInstituteMakesHistory #MakkahAccordHumanModel – at Dubai, United Arab Emirates
20
194
12
216
657
Islam is peace and always promote the peace in all world #UnitedForPeace #MUSLIMInstituteMakesHistory #MakkahAccordHumanModel
24
236
12
262
994
Rana Bilal Khalid retweeted
Article 51 of United Nations Charter recognizes the collective right of self-defense. Sahibzada Sultan Ahmed Ali #UnitedForPeace #MUSLIMInstituteMakesHistory #MakkahAccordHumanModel
2
32
29
201
فقیر وہ ہے جو آنکھیں بند کرے تو کونین کے اٹھارہ ہزار عالم کا مشاہدہ کرے- عین الفقر (قسط4) مصنف: حضرت سلطان باہو رحمتہ اللہ علیہ مترجم : سید امیر خان نیازی ماہنامہ مرآۃالعارفین انٹرنیشنل لاھور، مارچ 2026، صفحہ نمبر 47 mirrat.com/article/1/1739 #MirratulArifeenInternational
5
150
4
214
1,266