Skeptic (@ReformerCyrus) header
Skeptic (@ReformerCyrus) profile picture

Norco California, USA

New York, USA
Joined October 2014
Photo by Skeptic (@ReformerCyrus)Photo by Skeptic (@ReformerCyrus)Photo by Skeptic (@ReformerCyrus)Photo by Skeptic (@ReformerCyrus)Photo by Skeptic (@ReformerCyrus)Photo by Skeptic (@ReformerCyrus)Photo by Skeptic (@ReformerCyrus)Photo by Skeptic (@ReformerCyrus)Photo by Skeptic (@ReformerCyrus)Photo by Skeptic (@ReformerCyrus)
Skeptic retweeted
Ready to bring ideas to life? Try Grok Imagine today

937
117
10,547
33,023,789
ایپل کے بانی مرحوم اسٹیو جابز نے 1983 میں ایک ہی تقریر میں آئی فون، انٹرنیٹ، AI اور ٹیکنالوجی کے اگلے 50 سالوں کی پیش گوئیاں سن کر بندہ دنگ رہ جاتا ہے کہ کہ 1983 میں اس بندے کو پتا تھا کہ اگلے 40 سے 50 سال میں کیا ہو گا۔ یقیناً زیادہ تر لوگوں نے سوچا ہوگا کہ یہ پاگل بندہ ہے اور فضول خیالی پلاو پکا رہا ہے۔ اب 2026 میں، انسانوں نے وہ سب کچھ کر لیا ہے۔ یہ تاریخی تقریر ہے۔اسے سنیں۔
6
311
1
610
37,760
Replying to @thursday_times
یہ کتا جیل میں تھا یا گھر میں
13
2
87
2,242
Replying to @InsiderWB
This experience of Indian commandos also changed after Rafale...
2
1
132
شاہ ذیب خانزادہ کی بیوی سے بدتمیزی نہیں ہوئی تھی ،صرف شاہ ذیب خانزادہ سے سوال ہوا تھا لیکن بیانیہ بنایا گیا کہ اس کی بیوی کو ہراساں کیا گیا آج عمران خان کی بہنوں کے ساتھ ظلم ہورہا ہے ، اس بربریت اور یزیدیت پر وہ سارے بیغرت خاموش ہیں جن کے دو دن تک پٹے کھلے ہوئے تھے
243
8,724
100
19,831
175,978
یہ کون سا پاکستان ہے؟ یہ کون سی انسانیت ہے؟ یہ کون سا دین ہے؟ ایسا ظلم تو کوئی کافر بھی نہیں کرتا۔ کسی کی ناموس کے ساتھ اس طرح کھیلنا، کسی کی بہنوں کو بے دردی سے مارنا، انہیں سڑکوں پر گھسیٹنا—یہ کون سے اخلاق، کون سی شریعت اور کون سی ریاست کی تصویر ہے؟ کیا یہ اسلام ہے؟ کیا یہ پاکستان ہے؟ کیا یہ قرآن ماننے والوں کا طرزِ عمل ہے؟ آج اڈیالہ جیل کے باہر پنجاب حکومت کے اشارے پر پنجاب پولیس نے سابق وزیرِاعظم عمران خان کی بہنوں اور دیگر عورتوں پر جو سفّاکی کی ہے، وہ انسانیت کے چہرے پر طمانچہ اور ریاستی طاقت کے بدترین استعمال کی مثال ہے۔ یہ ظلم صرف ظلم نہیں یہ اُس کردار کی زندہ تجدید ہے جس نے اہلِ بیتؑ علیھم السلام کی عورتوں پر ہاتھ ڈالا تھا۔ یہ وہی روش ہے جو یزید کی فوج نے اختیار کی تھی، جب اہلِ بیتِ رسول علیھم السلام کی مقدس خواتین کی چادریں چھینی گئیں، ان کی حرمت پامال کی گئی، اور انہیں ظلم و جبر کا نشانہ بنایا گیا۔ آج جو کچھ ہوا ہے، وہ اسی یزیدی سوچ کا جدید روپ ہے۔ یزید کی فوج جب چاہے نام بدل لے، چہرہ بدل لے، مگر اس کے کردار کی بدبو زمانہ پہچان لیتا ہے۔ خواتین کی حرمت پر ہاتھ ڈالنے والے نہ مسلمان کہلانے کے لائق ہیں، نہ پاکستانی کہلانے کے۔ یہ وہی یزیدی کردار ہیں جنہوں نے تاریخ کو خون میں ڈبویا تھا، اور آج پھر اسی کردار نے اپنے چہرے سے نقاب ہٹا دیا ہے۔ ایسے ظلم کے سامنے خاموش رہنا بزدلی ہے، اور اس کے خلاف اٹھ کھڑا ہونا ہر غیرت مند انسان پر فرض ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو
257
8,084
79
16,776
122,421
پنجاب پولیس کے غنڈوں کی عمران خان صاحب کی بہنوں پر تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ خود کو فرعون سمجھنے والے مرد سے مقابلہ نہیں کر پا رہے تو گھر کی عورتوں پر حملہ آور ہو چُکے ہیں۔ اس سے پہلے عمران خان صاحب کی اہلیہ پر بھی گھٹیا ترین الزامات لگا کر حملہ آور ہو چُکے ہیں۔ یہ سب بزدلی اور بغیرتی کی اعلیٰ مثال ہے۔ آج ایک صوبائی وزیر مینا خان پر بھی تشدد کیا جا رہا ہے۔ جو قابل مذمت ہے۔ قومی اسمبلی کے رُکن شاہد خٹک اور باقی صوبائی و قومی اسمبلی ممبران کو بھی گرفتار کرنے کی کوشش قابل مذمت ہے۔ مُلک میں جمہوریت اور آئین و قانون کا جنازہ نکل چُکا ہے۔ یاد رکھنا کہ یہ سب لکھا جا رہا ہے۔ پھر نا کوئی عورت کارڈ کام آئےگا، نا جمہوری اقدار اور نا ہی اخلاقیات۔ اب یہ حد سے زیادہ ہو گیا ہے اور حالات کو زبردستی اُس طرف لے جایا جا رہا ہے جہاں سے واپسی ناممکن ہے۔
1,584
12,307
325
30,341
659,216
جو گالی گلوچ اس وقت مجھ پر ہو رہی ہے خدا کی پناہ۔ مافیا بتانا چاہتا ہے یہ کتنا تگڑا ہے۔ سبق سکھانا چاہتا ہے۔ اللہ کرم کرے گا۔ میں اکیلا بھی کھڑا ہوا تو لڑتا رہوں گا۔ گالی گلوچ جس لیول کی ہو رہی ہے وہ نوٹ فرما لیں۔ تا کہ کل کو کوئی ہمیں نہ بتائے کے گالیاں پی ٹی آئی والے دیتے ہیں۔ میں فریڈم آف سپیچ کا قائل ہوں۔ میں اب بھی وہی بات کہتا ہوں۔ شاہ زیب خانزادہ کو وہ گھٹیا شو نہیں کرنا چاہیئے تھا۔ وہ قابل شرم ہے۔ قابل مزمت ہے۔
923
3,438
122
11,172
247,032
ہیومن رائٹس کونسل پاکستان اڈیالہ جیل کے باہر سابق وزیراعظم عمران خان کی بہنوں پر کیے گئے تشدد اور ان کی گرفتاری کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔ سیاسی وابستگی سے بالاتر ہو کر بنیادی انسانی حقوق، شہری آزادیوں اور خاندان کے افراد سے ملاقات کے حق کا احترام ہر حال میں ضروری ہے۔ عمران خان اور ان کے اہلِ خانہ کے درمیان ملاقات نہ صرف ایک قانونی حق ہے بلکہ اخلاقی اور انسانی بنیادوں پر بھی اس کی مکمل ضمانت ہونی چاہیے۔ جیل قوانین کے مطابق سیاسی قیدیوں کو اپنے خاندان سے ملاقات کا حق حاصل ہے، اور اس حق میں رکاوٹ ڈالنا بنیادی انسانی اقدار کے منافی ہے۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ عمران خان کے خاندان کے افراد سے ملاقات کی فوری اجازت دی جائے۔ خواتین کے ساتھ پیش آنے والے تشدد کی غیرجانبدارانہ تحقیقات کی جائیں۔ اڈیالہ جیل کے باہر دیگر شہریوں اور سیاسی کارکنوں کی گرفتاریوں اور تشدد کی بھی سخت مزمت کی جاتی ہے اور ذمہ داران کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا جاتا ہے ہیومن رائٹس کونسل پاکستان #HumanRightsCouncilPakistan #HumanRightsViolation #StopViolence #AdialaJail #ImranKhan #RuleOfLaw #JusticeForAll #ProtectWomen #CivilRights @UNHumanRights @amnesty @amnestysasia @UN_Women @UN @EUinPakistan @StateDept @ICJorg @AsiaHR @OHCHR @jamshed_hrc
192
4,301
46
9,596
116,387
How the elections were rigged. Listen to him. He was forced to disappear after this statement
43
802
13
1,854
74,245
teapawt.net/writetofahim/status/19… یہ ہے آج کا پاکستان۔ جہاں عورت کی چادر کی حرمت کو پامال کیا جا رہا ہے۔ اِن بہنوں کا قصور صرف اتنا تھا کہ وہ اپنے بھائی سے ملنے آئی تھیں۔ پھر بھی انہیں گرایا گیا، مارا گیا، اور چادریں گھسیٹی گئی۔ بے شرموں، بے غیرتوں، حیا سے عاری وحشیوں یہ صرف تشدد نہیں، یہ اسلامی معاشرے کی بنیادی اقدار کا کھلا قتل ہے۔ یہ مردوں اور عورتوں کی غیرت کا جنازہ ہے۔ یہ ماں، بہن، بیٹی کی عزت کا خون ہے۔ درندوں کیا تم اللہ سے نہیں ڈرتے؟ قوم کے منھ پر تالے لگاتے ہو، مگر اِن آنسوؤں کو دیکھ کر عوام غصے سے لرز رہے ہیں۔ مجھے یقین ہے کہ ایسی آگ بھڑکنے والی ہے جو ظالموں کو راکھ کردے گی۔ اللہ کی لاٹھی بے آواز ہوتی ہے، مگر جب وہ عصائے موسیٰ کا روپ دھارتی ہے تو پل بھر میں فرعونوں کو خاک میں ملا دیتی ہے۔ سب تاج اچھالے جائیں گے سب تخت گرائے جائیں گے اور راج کرے گی خلق خدا
411
9,478
120
20,721
164,586
Replying to @azharjavaiduk
یہ عمران خان نہیں نوازشریف کا اردلی ہے جس نے رات کو عدالت کھول کر عمران خان کیخلاف عدم اعتماد پر پہرہ دیا۔ پچاس روپے کر اسٹامپ پر چار ہفتوں کیلئے نوازشریف کو ملک سے بھگا دیا اور چار سال تک پوچھا ہی نہیں۔ مجرم کو واپس آنے پر ایئرپورٹ پر ہائی کورٹ کی عدالت چل کر انکا بائیومیٹرک کروایا
4
2
109
Replying to @bazai_tania
حقیقت یہ کہ فائز عیسیٰ کے سچائی, اںٔین کے بالادستی اور @bazai_tania کی وکالت کے ساتھ اتنا ہی تعلق ہے جتنا حب الوطنی اور جلا وطنی کا چیچہ وطنی سے ہے۔
1
1
9
744
Replying to @realZalmayMK
نواز شریف صاحب کی بے بسی کا اندازہ لگائیے انکے منہ پر آئینہ دکھایا جا رہا ہے کہ نہ وہ بھاگا نہ بیمار قیدی نمبر 804
1
1
202
Replying to @chsandhilaa
یہ رہی ٹائیگر کی حقیقت!! یہ 2001 سے لے کر موجود جعلی رجیم تک کا ورلڈ بنک کا جاری کردہ پاکستان میں غربت کا گراف ہے، اور اس سارے ٹینیور میں ن لیگ کی 2013 والی اور موجودہ حکومت بدترین رہی جب غربت بڑھی یا قائم رہی. اور 2021، 22 میں ان 25 سالا تاریخ میں غربت کم ترین رہی.
1
2
34
Replying to @NawazSharifMNS
دو لائنیں نہیں لکھ سکتا یہ ڈنگر اپنے مخلص ساتھیوں کے لیے ۔ کاپی پیسٹ چوتیا ۔
3
19
657
Replying to @TararAttaullah
یہ بھی لو
1
5
12
352