Riaz Ahmed President Charsadda (@RiazFighter) header
Riaz Ahmed President Charsadda (@RiazFighter) profile picture

♥Philanthropists♥ Soldier President District Charsadda Pakistan Awaam Raaj Tehreek

Charsadda, Pakistan
Joined April 2022
Photo by Riaz Ahmed President Charsadda (@RiazFighter)Photo by Riaz Ahmed President Charsadda (@RiazFighter)Photo by Riaz Ahmed President Charsadda (@RiazFighter)Photo by Riaz Ahmed President Charsadda (@RiazFighter)Photo by Riaz Ahmed President Charsadda (@RiazFighter)Photo by Riaz Ahmed President Charsadda (@RiazFighter)Photo by Riaz Ahmed President Charsadda (@RiazFighter)Photo by Riaz Ahmed President Charsadda (@RiazFighter)Photo by Riaz Ahmed President Charsadda (@RiazFighter)Photo by Riaz Ahmed President Charsadda (@RiazFighter)
پاکستان عوام راج تحریک کی قیادت اور بانی جناب سید اقرار الحسن صاحب کا تہہ دل سے مشکور ہوں کہ انہوں نے مجھے ضلع چارسدہ کا صدر مقرر کر کے مجھ پر اعتماد کا اظہار کیا۔ میں اس عہدے کی پاسداری کروں گا اور عوام راج کے مشن کو ضلع بھر میں ہر گھر تک پہنچانے کے لیے پرعزم ہوں @iqrarulhassan
12
16
26
704
Riaz Ahmed President Charsadda retweeted
پی ٹی آئی کے انتخابی نشان ’بلے‘ کی واپسی کے لیے دائر رٹ پر لاہور ہائیکورٹ نے تین رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا۔
4
7
95
Riaz Ahmed President Charsadda retweeted
نئے صوبوں یا ایڈمنسٹریٹو یونٹس کی تشکیل میں کوئی کردار ادا کرنا، عمران خان کا اس قوم پر احسان ہو گا۔ اگر یوٹیوبرز کے نزدیک ایک “نیک” کام کے لیے ملک ریاض سے زمین اور فنڈ لینا جائز تھا تو آج ایک نیک کام کے لیے موجودہ حکومت کو ساتھ دینا ناجائز کیوں ہے؟ پی ٹی آئی اور عمران خان یوٹیوبرز کے بیانئیے اور دباؤ سے باہر نکل کر فیصلے کریں تو اپنے اور ملک کے لیے بہت کچھ بہتر کر سکتے ہیں۔
"میری رائے میں چاہے دنیا کا سب سے اچھا کام کرنے بھی جا رہے ہوں، موجودہ حکومت کے ساتھ مل کر عمران خان کو نہیں کرنا چاہیے، اس کی وجہ یہ ہے کہ اس حکومت کی بنیاد ہی غلط ہے۔" عمران ریاض
35
35
2
272
33,630
Riaz Ahmed President Charsadda retweeted
ملک کے موجودہ حالات بدلنے کے لیے صرف باتیں نہیں، عملی جدوجہد ضروری ہے۔ عوام کو مہنگائی سے نجات، نوجوانوں کو روزگار، بچوں کو معیاری تعلیم اور ہر شہری کو صحت کی سہولیات ملنی چاہئیں۔ عوام راج تحریک ایک ایسے پاکستان کا خواب رکھتی ہے جہاں اقتدار نہیں، عوام کی خدمت اولین ترجیح ہو۔
2
4
37
Riaz Ahmed President Charsadda retweeted
اب باری ہے مڈل کلاس کی! اب فیصلے بھی مڈل کلاس کرے گی، اقتدار بھی مڈل کلاس کا ہوگا اور پاکستان بھی مڈل کلاس کے لیے بنے گا۔
6
12
252
Riaz Ahmed President Charsadda retweeted
قافلہ بڑھ رہا ہے۔۔ حوصلے بلند ہیں۔۔ انشاءاللہ منزل عوام راج ہے♥️✌🏼 #awaamraaj @iqrarulhassan
4
6
69
Riaz Ahmed President Charsadda retweeted
قومی سلامتی اور خودمختاری کسی بھی ملک کی مضبوطی کی بنیاد ہیں، لیکن مضبوط پاکستان کے لیے دفاع کے ساتھ معاشی استحکام، انصاف اور عوامی اختیار بھی ضروری ہیں۔ عوام راج تحریک ایسے پاکستان کے تصور کی ترجمان ہے جہاں ریاست بھی مضبوط ہو اور عوام بھی بااختیار ہوں۔ #اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا
6
7
65
Riaz Ahmed President Charsadda retweeted
ہم پرورشِ لوح و قلم کرتے رہیں گے۔۔۔
24
47
184
21,246
Riaz Ahmed President Charsadda retweeted
سوال کسی کے ہیرو بننے یا نہ بننے کا نہیں، بلکہ اصل سوال یہ ہے کہ ملک کیسے بہتر ہو گا؟ چھبیس کروڑ لوگ تو ملک چھوڑ کر باہر نہیں جا سکتے، سو ہم نے اور ہماری آئیندہ نسلوں نے یہیں رہنا ہے اور اسے ہی ٹھیک کرنا ہے۔
12
39
3
120
9,657
Riaz Ahmed President Charsadda retweeted
Replying to @iqrarulhassan
انسان کی آزادی کا آغاز اس وقت ہوتا ہے جب وہ اپنی سوچ کی زنجیروں کو پہچان لیتا ہے...💯
1
5
263
Riaz Ahmed President Charsadda retweeted
Replying to @iqrarulhassan
قیدِ زنداں سے کبھی فکرِ آزاد مرتی نہیں، جو چراغِ حق جلاتے ہیں، اُن کی آواز مرتی نہیں۔
1
1
1
85
Riaz Ahmed President Charsadda retweeted
Replying to @iqrarulhassan
سیاست صرف اقتدار حاصل کرنے کا نام نہیں، بلکہ نظریات، اصولوں اور کارکنوں کی قدر کرنے کا نام ہے۔ جو لوگ اقتدار کے لیے الیکٹیبلز کو ترجیح دیتے ہیں، وہ مشکل وقت میں نظریاتی کارکنوں کو تنہا چھوڑ دیتے ہیں۔ پاکستان عوام راج تحریک کی سوچ اس کے برعکس ہے؛ یہاں نظریاتی کارکن ہی اصل سرمایہ، اصل طاقت اور تحریک کی بنیاد ہیں۔ ہمارا مقصد شخصیات نہیں، نظریات اور عام آدمی کی حکمرانی ہے۔ عام آدمی، عام آدمی کے ساتھ — اب عوام راج ہوگا! ✊ #عوام_راج #پاکستان_عوام_راج_تحریک #نظریاتی_کارکن #عام_آدمی #اب_عوام_راج_ہوگا #AwaamRaaj – at Usta Muhammad, Pakistan
1
2
28
Riaz Ahmed President Charsadda retweeted
Replying to @iqrarulhassan
تم قید کو دیواروں کی حد تک ہی سمجھتے ہو؟ ہم نے تو آزاد ضمیروں کو بھی قیدی دیکھا ہے۔ جو حق پہ کھڑا ہو، وہ کبھی تنہا نہیں ہوتا، ہم نے تخت نشینوں کو بھی خوف کا قیدی دیکھا ہے۔ قید جسموں کو کر سکتی ہے، سوچوں کو نہیں، ہم نے زنجیروں میں بھی انقلاب پلتے دیکھا ہے۔
1
3
208
Riaz Ahmed President Charsadda retweeted
Replying to @iqrarulhassan
قید جسموں کی ہو تو دیواریں گرا دیتے ہیں سوچ آزاد ہو تو زنداں بھی ہرا دیتے ہیں جو سمجھتے ہیں کہ قیدی ہیں سبھی اہلِ جہاں وقت آنے پر یہی لوگ تاریخ بنا دیتے ہیں۔
1
3
36
Riaz Ahmed President Charsadda retweeted
جیل میں لکھے گئے دو اشعار: کیسے بولیں گے یہ سارے، جب قیدی ہیں پہلے تھے آزاد کبھی جو، اب قیدی ہیں جیل کے سیل میں تنہا بیٹھا سوچ رہا ہوں جیل کےباہرسب قیدی ہیں، سب قیدی ہیں
96
119
23
1,043
41,911
Riaz Ahmed President Charsadda retweeted
❤️🌹 عورت کا احترام، اعلیٰ ظرفی کی پہچان! سید اقرار الحسن بھائی نے عاجزی اور اخلاق کی خوبصورت مثال قائم کر دی۔ واقعی سید زادہ! ❤️ #سید_اقرار_الحسن #عوام_راج_تحریک #iqrarulhassan
2
5
13
269
لاہور میں عوام راج تحریک کے ورکرز کنونشن کے دوران اقرار الحسن سید کے ساتھ خوشگوار ملاقات میرے لیے اعزاز اور خوش قسمتی ہے۔ ان کی قیادت میں عوام راج کا یہ قافلہ مڈل کلاس کے اقتدار، انصاف اور عوام کے حقیقی راج کی جدوجہد کو نئی توانائی بخش رہا ہے۔ #عوام_راج @iqrarulhassan
1
2
4
46
Riaz Ahmed President Charsadda retweeted
نورین نیازی صاحبہ اور عظمیٰ خان صاحبہ کی رہائی خوش آئیند ہے۔ دُعا ہے کہ علیمہ خان صاحبہ اور عمران خان صاحب کے لیے بھی آسانیاں پیدا ہوں۔ یہ بھی خوش آئیند ہے کہ پسِ پردہ مذاکرات میں گورنر راج کا خاتمہ بھی زیرِ غور ہے۔ یہی سب تو میں نے کہا تھا۔۔۔۔ پھر مجھے کیوں اُٹھایا تھا ؟؟ 🙈😊
131
194
19
2,553
98,261
تیرا یار میرا یار سید اقرار، سید اقرار تیرا راج میرا راج عوام راج عوام راج #عوام_راج
1
1
24
Riaz Ahmed President Charsadda retweeted
کورنگی کراچی میں عوام راج تحریک کا ورکرز کنونشن۔۔۔
20
28
5
171
11,513
Riaz Ahmed President Charsadda retweeted
کیا عوام کے حصے میں بس ایک بلب کا افتتاح اور نعرے بازی ہی آئے گی؟ عوام کو نمائشی کام نہیں، حقیقی ترقی اور بہتر مستقبل چاہیے۔ اب وقت ہے خود آگے آنے کا اور اپنی آواز بننے کا! عوام راج تحریک جوائن کریں، اپنے مستقبل کی باگ ڈور خود سنبھالیں! @iqrarulhassan #awaamraaj
2
8
147