Ɓʋsʜɽʌ🍂 (@ARTchitral) header
Ɓʋsʜɽʌ🍂 (@ARTchitral) profile picture

𝐵𝑖𝑔𝑔𝑒𝑠𝑡 𝑓𝑎𝑛 𝑜𝑓 , 𝑖𝑞𝑟𝑎𝑟 𝑢𝑙 ℎ𝑎𝑠𝑠𝑎𝑛, 𝑎𝑛𝑑 𝑤𝑏 𝑗𝑜𝑖𝑛 𝑎𝑤𝑎𝑎𝑚 𝑟𝑎𝑎𝑗 sep2026 #Awaam_raaj 🇵🇰 میری زمین میرا آخری حوالہ ۔۔۔🌼🇵🇰

Joined February 2023
Photo by Ɓʋsʜɽʌ🍂 (@ARTchitral)Photo by Ɓʋsʜɽʌ🍂 (@ARTchitral)Photo by Ɓʋsʜɽʌ🍂 (@ARTchitral)Photo by Ɓʋsʜɽʌ🍂 (@ARTchitral)Photo by Ɓʋsʜɽʌ🍂 (@ARTchitral)Photo by Ɓʋsʜɽʌ🍂 (@ARTchitral)Photo by Ɓʋsʜɽʌ🍂 (@ARTchitral)Photo by Ɓʋsʜɽʌ🍂 (@ARTchitral)Photo by Ɓʋsʜɽʌ🍂 (@ARTchitral)Photo by Ɓʋsʜɽʌ🍂 (@ARTchitral)
کل چاسدہ میں عوام راج کے دفتر کا افتتاح ہوا، جس میں کے پی کے عوام راج کے لیڈران نے شرکت کی، ہم چاسدہ کے غیور عوام کو اس کاوش پر مبارکباد پیش کرتے ہیں انشاللہ بہت جلد پورے ملک کے کونے کونے میں عوام راج کا پیغام جائے گا، اور ہر طرف عوام کی آواز اور عوام کا راج ہوگا
3
7
1
21
19,344
تمام اراکین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل بروز ہفتہ شام 4 بجے صوبائی سیکرٹریٹ پشاور میں ایک ہنگامی اجلاس منعقد کیا جا رہا ہے۔ اجلاس میں کابینہ کے حوالے سے تفصیلی مشاورت کی جائے گی اور اہم فیصلے کیے جائیں گے۔ #Awaam_raaj_kpk_official #awaam_raaj_zindabaad #اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا
2
22
کنوینیر ناصر خان آفریدی کی جانب سے پشاور میں صوبائی سیکرٹریٹ میں ایک ہنگامی اجلاس منعقد کیا جا رہا ہے۔ اجلاس میں پشاور کی کابینہ سازی کے حوالے سے اہم مشاورت ہوگی، تمام عہدیداران اور متعلقہ ذمہ داران سے بھرپور شرکت کی درخواست ہے @iqrarulhassan @NASIRKAFRIDI
1
1
17
Ɓʋsʜɽʌ🍂 retweeted
گرفتاری کے دوران مجھ سے تفتیش میں سب سے زیادہ پوچھا جانے والا سوال کیا تھا؟؟؟
34
47
5
177
27,193
ذمہ داریاں صرف عہدے نہیں بلکہ عوام کی خدمت اور تنظیم کے مشن کو آگے بڑھانے کا عزم ہوتی ہیں۔ عوام راج تحریک کی جانب سے محترم حسین احمد مدنی صاحب کو ڈسٹرکٹ وائس پریزیڈنٹ، اپر کوہستان مقرر ہونے پر بہت بہت مبارک باد
2
20
عوام راج تحریک کی جانب سے محترم محمد نواز صاحب کو ڈسٹرکٹ انفارمیشن سیکرٹری اپر کوہستان مقرر ہونے پر دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں امید ہے کہ آپ اپنی ذمہ داریوں کو محنت، دیانت داری اور بہترین صلاحیتوں کے ساتھ نبھاتے ہوئے عوام راج کے پیغام اور مشن کو مزید مؤثر انداز میں آگے بڑھائیں گے
14
عوام راج تحریک کی جانب سے محترم نواز شریف صاحب کو ڈسٹرکٹ وائس پریزیڈنٹ، اپر کوہستان مقرر ہونے پر دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ امید ہے کہ آپ اپنی محنت، صلاحیتوں اور خلوص کے ساتھ تنظیمی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھائیں گے اور عوامی خدمت کے مشن کو مزید آگے بڑھائیں گے۔
1
2
10
عوام راج تحریک کی جانب سے شاہد الرحمٰن صاحب کو ایڈیشنل جنرل سیکرٹری، اپر کوہستان مقرر ہونے پر دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ ہمیں امید ہے کہ آپ اپنی صلاحیتوں، محنت اور خلوص کے ساتھ تنظیمی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھائیں گے #Awaam_raaj_kpk_official #اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا
9
Ɓʋsʜɽʌ🍂 retweeted
ہم ایسا پاکستان چاہتے ہیں جہاں ہر شہری کو عزت، انصاف، تعلیم، صحت اور روزگار کے برابر مواقع ملیں۔ یہی عوام راج کا عزم ہے؛ خوشحال اور انصاف پر مبنی پاکستان! عوام کی آواز، عوام راج! #اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا
3
4
44
Ɓʋsʜɽʌ🍂 retweeted
گزشتہ روز خیبر پختونخوا سوشل میڈیا ٹیم کی اہم میٹنگ ہوئی جس میں سوشل میڈیا کو مزید فعال، مؤثر اور تیز رفتار بنانے کے لیے اہم منصوبے ترتیب دیے ۔ ٹیم ورک اور نئی حکمتِ عملی کے ساتھ عوام راج کا پیغام مزید مؤثر انداز میں عوام تک پہنچانے کا عزم #اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا @iqrarulhassan
2
5
1
8
174
ملک کے موجودہ حالات بدلنے کے لیے صرف باتیں نہیں، عملی جدوجہد ضروری ہے۔ عوام کو مہنگائی سے نجات نوجوانوں کو روزگار، بچوں کو معیاری تعلیم اور ہر شہری کو صحت کی سہولیات ملنی چاہئیں عوام راج تحریک ایک ایسے پاکستان کا خواب رکھتی ہے جہاں اقتدار نہیں، عوام کی خدمت اولین ترجیح ہو
1
16
ان کی ہمت ہمارا حوصلہ، ان کا تجربہ ہمارا سبق ہے۔ جناب ناصر خان آفریدی، کنوینر عوام راج تحریک خیبر پختونخوا، کی رہنمائی ہمارے لیے قیمتی اثاثہ ہے۔ اللہ انہیں مزید عزت و استقامت عطا فرمائے۔ #اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا
1
2
26
Ɓʋsʜɽʌ🍂 retweeted
ان کی ہمت ہمارا حوصلہ، ان کا تجربہ ہمارا سبق ہے۔ جناب ناصر خان آفریدی، کنوینر عوام راج تحریک خیبر پختونخوا، کی رہنمائی ہمارے لیے قیمتی اثاثہ ہے۔ اللہ انہیں مزید عزت و استقامت عطا فرمائے۔ #اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا @iqrarulhassan @NASIRKAFRIDI
2
6
7
96
Ɓʋsʜɽʌ🍂 retweeted
بہت شکریہ ❣️
2
3
30
عہدہ نہیں ہوگا، پھر بھی خدمت کریں گے، عوام کے حقوق کی خاطر ہر دم جدوجہد کریں گے۔ نہ عہدہ چاہیے، نہ شہرت کا نام، عوام کی خدمت ہی ہے ہمارا مقام۔ 🔥 عوام راج تحریک زندہ باد! 🔥 منجانب: طارق محمود صاحب @iqrarulhassan @AdvJunaidButt @Ayeshafaza9r9j @SWajahatali_424 @ARTchitral
3
3
62
Ɓʋsʜɽʌ🍂 retweeted
بانی پی ٹی آئی کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا #Awaam_raaj_kpk_official #kpk_social_media #awaam_raaj_tehreek #awaam_raaj_zindabaad #اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا
1
2
59
Ɓʋsʜɽʌ🍂 retweeted
یہ ہمارے معاشرے کی تلخ حقیقت کا آئینہ ہیں۔ اقرار الحسن نے قید کی تنہائی میں جو الفاظ لکھے، وہ ہر اُس شخص کے احساسات کی ترجمانی کرتے ہیں جو آزادی، انصاف اور حقِ اظہار کا خواہاں ہے۔ عوام راج تحریک کا پیغام ہے کہ عوام کی آواز کبھی خاموش نہیں کی جا سکتی۔ #اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا
3
7
54
Ɓʋsʜɽʌ🍂 retweeted
پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور دو پولیس اہلکار حملے میں جاں بحق ہو گئے۔ یہ واقعہ پولیو مہم سے وابستہ کارکنوں کو درپیش خطرات کی نشاندہی کرتا ہے۔ عوام راج تحریک مطالبہ کرتی ہے کہ پولیو ورکرز کی حفاظت اور ہر بچے کو صحت مند مستقبل فراہم کرنا یقینی بنایا جائے۔ #اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا
3
6
54