بہتری کبھی خود نہیں آتی اس کیلیے شعوری کوشش محنت اور مسلسل نگہداشت درکار ہوتی ہے
صاف ستھرا کمرہ مہینوں یونہی چھوڑ دیا جائے تو وہ خود بخود بکھر جائے گا گرد و غبار جمع ہو جائے گا اور اس کی ترتیب ختم ہو جائے گی لیکن وہ کمرہ خود سے کبھی صاف نہیں ہوگا صفائی کیلیے محنت کرنا پڑتی ہے۔
انسان کی زندگی بھی کچھ ایسی ہی ہے اگر ہم اپنی اصلاح اپنے کردار اپنے علم اور اپنے اعمال پر محنت کرنا چھوڑ دیں تو وقت کے ساتھ ہم بھی آہستہ آہستہ زوال غفلت اور بگاڑ کی طرف بڑھنے لگتے ہیں۔
اس لیے اصلاح کرنے والوں کو نوچنے کی بجائے ہمیں اپنی حالت پر غور کرنا چاہیے اپنے آج کا اپنے گزرے کل سے موازنہ کریں کیا ہم پہلے سے بہتر ہوئے ہیں یا بدتر اگر ہم نے خود کو وقت کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا تو اینٹروپی کے اصول کی طرح ہماری زندگی بھی بتدریج بگاڑ اور انتشار کا شکار ہو جائے گی۔
اینٹروپی ہمیں ایک گہرا سبق دیتی ہے فزکس کے مطابق اگر کسی نظام کو اس کے حال پر چھوڑ دیا جائے تو وہ خود بخود ترتیب سے بے ترتیبی اور بہتری سے خرابی کی طرف بڑھنے لگتا ہے
قومیں ہوں یا افراد ترقی اتفاق سے نہیں ملتی اس کیلیے مسلسل جدوجہد احتساب اور اصلاح کی ضرورت ہوتی ہے جو کوئی اپنی اصلاح چھوڑ دیتا ہے وہ بھی اس صاف ستھرے کمرے کی مانند آہستہ آہستہ بکھرتے اور زوال کا شکار ہو جاتا ہے۔
Guess who? retweeted
کیا آپ نے Dokanapni.com پر اپنا اکاونٹ بنایا ہے؟؟
اگر نہیں تو فوری اپنا اکاونٹ بنائیں اورآن لائن شاپنگ اور سیلنگ شروع کریں
اپنا کاروبار بڑھائیں
سوئی سے لیکر جہاز تک سیل کریں اور خریدیں
ہر طرح گھریلو مصنوعات کو سیل کریں
گھر بیٹھیں کاروبار کریں
سب کو ہماری سمجھ چاہیے مگر ہمیں سمجھنے والا کوئی نہیں سب چاہتے ہیں کہ ہم ان کے جذبات کا خیال رکھیں مگر ہمارے آنسو ہماری تھکن اور ہماری خاموشی اکثر نظرانداز کر دی جاتی ہے شاید سب کو ہمارا ساتھ تو چاہیے ہوتا ہے مگر ہماری کیفیت سے کسی کو واقعی غرض نہیں ہوتی۔
برائے نام تھے سارے سہارے چھوڑ دیے
بس ایک سانس بھرا اور کنارے چھوڑ دیے
سیاہ رات کی چادر تھی دن کے کاندھوں پر
کسی نے بیچ میں لا کر ستارے چھوڑ دیے
جبیں کا خون گرا پاؤں پر تو ہم پہ کھلا
کسی نے زخم کھلے ہی ہمارے چھوڑ دیے
ہمارے گھر کے چراغوں سے روشنی لے کر
کسی کی مانگ میں اجلے ستارے رکھے گئے
کسی کی آنکھ ترستی رہی اجالے کو
کسی کی آنکھ میں سارے نظارے رکھے گئے
ہم ایسے لوگ محبت کا آسرا تھے مگر
ہمارے واسطے ، جھوٹے سہارے رکھے گئے
#فاطمہ
My CR kept giving me roses every day for weeks along with payal 😋
And my friend gave me دھریک کے پتے 😭😭
The only time i ever got flowers was a decade ago when i was in 10th grade. A little kid came up to me handed me a flower and said 'api yeh aap ke liye ap bohat pyari hain. Main bara ho k ap se shadi karunga' 😭😭
5
11
526
😭 میں یہ نہیں دیکھنا چاہتی کہ پاکستانی نبے نبیاں (nibba nibbi) صرف پرپوز کرنے کے لیے بجلی کے کھمبوں پر چڑھ جائیں... اور پھر کرنٹ لگنے سے مر جائیں 🥴🥴
Guess who? retweeted
In English we say :
You never valued me ….!!!!!!
But in Urdu we say
دو چار دن والی دیوانی سے ملے
ہم اب کی بار اس کو حیرانی سے ملے
اس لئے بھی ہماری قدر نہ ہوئی کسی کو
ہم جس کو بھی ملے اسانی سے ملے
بعض دفعہ چپ بھی الفاظ ہوتے ہیں جن کو چاہت کرنے والے سمجھ جایا کرتے ہیں ان کو یہ جتانے کی ضرورت نہیں پڑتی کہ ہمیں کوئی بات ہرٹ کر گئی ہے کچھ لوگوں کے لیے احساس کی زبان ہی کافی ہوا کرتی ہے۔
most men don't even meet the basics of what a qawwam is supposed to be
عورتوں سے بھی زیادہ نسوانی ہے
ناراض عورتیں ہے زیادہ تر
Just saw this clip of a tiktoker Ali hyderabadi giving talaaq to his wife while making a vlog Bhai yeh Kya chutiya zamana agaya like seriously ab yeh sab Kuch bhi record Kia jaye ga bhai jo bhi masla hai private mai kro hamay ku traumatize kr rahy ho
1
3
329
Love is scary. What if he turns out to be like Haseeb
پہلے پیار محبت کی پٹڑی چھڑھاؤ اور کچھ وقت بعد کہو اب میرا زہن اور دل بدل گیا اب مجھے محبت نہیں رہی
1
2
300
بانو قدسیہ کہتی ہیں:
زندگی میں اگر ہمسفر کے انتخاب کا موقع ملے توہمیشہ ایک ذمہ دار انسان کا انتخاب کرنا۔۔ جو آپ کا خیال رکھ سکے، آپکی ضرورتوں کو پورا کر سکے یہ محبت وغیرہ کچھ نہیں ہوتی۔
آج چند ہزار لڑکیاں ہیں جن میں سے کچھ دبی دبی اور کچھ دبنگ یہ اعلان کرتی ہوئی نظر آتی ہیں کہ ہم شادی نہیں کریں گی۔۔
آنے والے دس سے پندرہ سالوں میں انکی تعداد شاید لاکھوں میں ہوگی تو کیا حل ہو سکتا ہے اس بغاوت کو کیسے دبایا جا سکتا ہے ؟؟
مردوں کو وہ رویے اور طور طریقے بدلنے پڑیں گے
4
5
331



















