روحنا (@Roh_Azf) header
روحنا (@Roh_Azf) profile picture

https://teapawt.net/t.co/2ttK4HQak9

Joined August 2021
Photo by روحنا (@Roh_Azf)Photo by روحنا (@Roh_Azf)Photo by روحنا (@Roh_Azf)Photo by روحنا (@Roh_Azf)Photo by روحنا (@Roh_Azf)
شرمُ کا مقام ہے کہ امریکی عوام نے مسلمان فلسطینیوں اور ایرانیوں کے قتل کے جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو بدترین شکست دی اور میرے ملک کی قیادت اسے نوبل انعام کی سفارش کرنے پر شرمندہ تک نہیں ہوئی ، الٹا یہ تاویل دی جا رہی ہے کہ وہ تو بھارت پاکستان جنگ رکوانے کے لئے کہا تھا ۔ کیا ایسا کرنے سے ظالم کا ظلم کم ہوگیا ، تہران کے سکول میں مرنے والے 168 بچوں خون بے معنی ہوگیا ، اسی ہزار فلسطینی شہید ہوئے جن میں تیس فیصد بچے تھے، مگر تمہاری بلا سے ، تمہیں تو جہاد بھی صرف بھارت کے خلاف نظر آتا ہے باقی جگہ تو دہشت گردی ہے
45
1,374
8
4,627
58,558
روحنا retweeted
حسرت اُن گھنچوں پر جو بن کھلے مرجا گئے، حامد میر اسٹبلشمنٹ کی 2019 سے خواہش ہے عمران خان کو رلانے کی، لیکن عمران خان کو رلانے کی ضد میں، پاکستان کے قرضے 79 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے، مہنگائی پچھلے چار سال میں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی پر اپنی حسرت پوری نا کر سکے۔
8
188
2
504
4,303
#StopRiskingKhansLife #ShiftImranKhantoHospital یہ ظلم ہے سراسر غیر انسانی فعل ہے ایک بیگناہ قیدی کے حقوق کی پامالی ہے
2
101
2
164
1,520
زہران مامدانی آن فائر🔥 جے ڈی وینس: "ہم ایران کی جنگ کی وجہ سے الیکشن ہارے۔ جنگ کی وجہ سے امریکی عوام کو مہنگائی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔" زہران: "بھائی، آپ امریکہ کے نائب صدر ہیں، کوئی عام ٹوئٹر ٹرول نہیں۔ آپ ایسے پوسٹ نہیں کر سکتے جیسے یہ کسی اور کی جنگ ہو۔ آپ نے اس جنگ کو شروع کیا تھا۔ آپ اسے ختم کر سکتے ہیں۔ ٹویٹ کرنا اور رونا دھونا بند کریں، اور کچھ عملی قدم اٹھائیں۔" @NYCMayor @JDVance
9
481
2
1,896
21,435
خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے بعد بٹگرام کی تحصیل الائی میں جنگلات کی کٹائی کیسے کی جارہی ہے؟؛
111
1,857
63
3,650
161,083
روحنا retweeted
خان کے خانوادے سے ایک انقلابی رائٹر نے بھی جنم لے لیا ہے 👇
انہوں نے نیلسن منڈیلا کو 27 سال قید میں رکھا۔ پھر وہ ان کے خاندان کے پیچھے آئے۔ جون 1964۔ منڈیلا کو عمر قید کی سزا سنا کر روبن آئی لینڈ بھیج دیا جاتا ہے۔ وہ ایک چھوٹی سی کوٹھری کے فرش پر سوتے ہیں اور کان میں پتھر توڑتے ہیں۔ انہیں ہر چھ ماہ میں صرف ایک 30 منٹ کی ملاقات اور ایک خط کی اجازت ہے۔ 1968۔ ان کی والدہ کا انتقال ہو جاتا ہے۔ ریاست انہیں جنازے میں شرکت کی اجازت نہیں دیتی۔ 1969۔ ان کا بڑا بیٹا، تھیمبی، ایک کار حادثے میں جاں بحق ہو جاتا ہے۔ ایک بار پھر انکار۔ 12 مئی 1969، سویٹو۔ پولیس فجر سے پہلے وِنی منڈیلا کے گھر پر دھاوا بولتی ہے اور انہیں ان کی نو اور دس سالہ بیٹیوں کے سامنے لے جاتی ہے۔ انہیں ایک ایسے قانون کے تحت رکھا جاتا ہے جو پولیس کو جب تک چاہے حراست میں رکھنے کی اجازت دیتا ہے: 491 دن، جن کا بڑا حصہ قیدِ تنہائی میں گزرا۔ فروری 1970: عدالت انہیں بری کر دیتی ہے۔ رہا ہونے کے بجائے، انہیں دوبارہ حراست میں لے لیا جاتا ہے۔ ستمبر 1970: دوسری بار بری۔ رہائی، پھر پابندیاں، نظر بندی، اور 1977 میں ایک دور دراز قصبے میں جلاوطنی۔ منصوبہ سادہ ہے: خاندان کو اتنی سزا دو کہ آدمی ٹوٹ جائے۔ 1985۔ حکومت منڈیلا کو رہائی کی پیشکش کرتی ہے، اس شرط پر کہ وہ تشدد ترک کرنے کا اعلان کریں۔ ان کی بیٹی زِنزی سویٹو کے کھچا کھچ بھرے اسٹیڈیم میں ان کا جواب پڑھ کر سناتی ہیں: "آپ کی آزادی اور میری آزادی کو الگ نہیں کیا جا سکتا۔" 11 فروری 1990: منڈیلا جیل سے باہر آتے ہیں۔ چار سال بعد، وہ ملک کے صدر ہیں۔ آج @ImranKhanPTI قیدِ تنہائی میں ہیں۔ ان کی تینوں بہنیں 1960 کے ایک نظربندی قانون کے تحت بغیر کسی الزام کے قید ہیں۔ اپارتھائیڈ دور کے جنوبی افریقہ سے مماثلت حیران کن ہے۔ منڈیلا نے ڈیل کر کے آزادی خریدنے سے انکار کر دیا۔ خان بھی کہہ چکے ہیں کہ وہ کوئی ڈیل نہیں کریں گے۔ وہ منڈیلا کے نقشِ قدم پر چل رہے ہیں – اور منڈیلا کی طرح، وہ باہر آئیں گے اور اپنی قوم کو ایک ظالمانہ نظام سے آزاد کرائیں گے۔ کیا کسی رہنما کے خاندان کو قید کرنے سے کبھی کوئی تحریک ٹوٹی ہے؟ #FreeImranAndFamily
11
625
1
2,173
15,850

77
2,050
28
4,489
63,488
روحنا retweeted
اس ہفتے کی تین خبریں۔ 1- پاکستان پر واجب الادا قرضے میں 6ہزرار 210 ارب کا اضافہ۔ 2-تین ارب ڈالر سعودی قرضے کی ادائیگی موخر۔چین اور کویت کی بھی 4.3 ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور کرنے کی یقین دہانی۔ 3۔نئے لگثرریVVIPطیارے کی خریداری۔ وفاقی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے رقم کی منظوری دیدی!
40
996
21
2,630
38,652
روحنا retweeted
یہ ہائی بلڈ پریشر معمول کی بات نہیں، یہ اسی تنہائی کا براہِ راست نتیجہ ہے، اگر انہیں (عمران خان کو) جلد رہا نہ کیا گیا تو وہ اسی کوٹھری میں دم توڑ دیں گے اور منیر (فیلڈ مارشل) ان کا قاتل ہوگا۔ قاسم خان @Kasim_Khan_1999 خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں #Pakistan #ImranKhan
14
746
1
1,621
8,080
روحنا retweeted
یہ سب اتنا آسان نہیں ہے ٹرمپو بیٹا۔۔۔ فارم 47 تو آ جائے گا لیکن فارم بھرنے کیلئے لمبڑ ون الیکشن کمیشن اور ایجنسیاں کہاں سے لاؤ گے اور پھر فارم 47 کے نتائج قبول کرنے والی غیرت مند قوم کہاں سے ڈھونڈو گے اتنا آسان نہیں ہے ٹرمپو جی۔۔۔!!!
4
56
1
101
1,098
روحنا retweeted
"When you dont know where you are going, every road takes you there". #ImranKhan quoting a famous line from Alice In Wonderland.
کمزور چیتا اور غیر سیاسی ہرن - عمران خان کی بہترین تقریر
1
284
997
10,364
روحنا retweeted
ہم تو سن بھی نہیں سکتے🙉 ہمارے حافظ جی کو کتا بلی بنا رہے ہیں اور معدنیات کھانے والا چور😭 تو تو گئیوں اب بیٹا ڈالہ 🛻🚔 ڈالہ ہ ہ ہ ہ آآآآ انی دےاو ایس گینڈے نوں وی چُکو ہون یا بس پی ٹی آئی والیاں دی تشریف لال کرنی سی😤
22
99
3
195
10,904
روحنا retweeted
پی ٹی آئی کارکنوں کیلئے مکمل مفت قانونی جنگ کے مشن پر لاہور سے سرگودھا انسداد دہشتگردی عدالت کے طویل سفروں کے بعد ملک صاحب کا لاہور سے انسداد دہشتگردی عدالت گوجرانوالہ کے سفر۔ جو کام انصاف لائرز فورم کے تھے وہ سب اکیلے ہی کر رہے ہیں ۔ اس مشن میں ان کا ساتھ ہم نہیں دیں گے تو کون دے گا
درج ذیل 20 ملزمان کی ضمانت بعد از گرفتاری انسداد دہشتگردی عدالت گجرانوالا سے منظور سجاد آمین محند شفیق مولانا محمد اویس بلال ہاشمی اس سلیم شہزاد آمین راحت خان علی خان عبداللہ اسداللہ ارشاد خان تسبیح اللہ عدنان تاج محمد عدنان محمد احمد عمر الیاس رضوان عدیل طارق نبیل طارق متعین
10
319
3
781
4,365
روحنا retweeted
نواز شریف کے دوست کی ن لیگ سے متعلق رائے۔۔۔۔
“ن لیگ سیاسی یتیم ہے، ان کے پلے کچھ نہیں۔ انہیں کہا جاتا ہے ”پے جاؤ“ تو وہ سوچے سمجھے بغیر شروع ہو جاتے ہیں۔” نجم سیٹھی #Pakistan #PMLN @najamsethi
25
1,063
1
4,050
47,378
جنگل راج ۔۔۔ سابق وزیراعظم عمران خان غیر قانونی قید موجودہ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی ناجائز قید سپیکر صوبائی اسمبلی ناجائز قید سابق خاتونِ اول بشریٰ عمران غیر قانونی قید عمران خان کی بہنیں غیر قانونی قید
1
27
1
89
1,205
شہباز شریف کے خلاف ٹی ٹی کیس کتنا مضبوط کیس تھا جو نیب کے قانون کے ترمیم کروا کے ختم کروایا گیا۔ ماہرقانون عبدالمعز جعفری کی ڈھائی منٹ کی یہ گفتگو سن کر آپکو پورا کیس اور کہانی سمجھ آجائے گا۔
35
2,570
14
6,234
63,533
روحنا retweeted
خان نے تو گھڑی کے پیسے بھی دئیے۔
13
1,241
6
3,203
28,996
انشاء اللہ تعالیٰ شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کراچی کا افتتاح 29 دسمبر 2026 کو ہوگا۔ #SKMCH #ShaukatKhanumKarachi
21
1,602
10
5,611
32,554
روحنا retweeted
کمال کی ویڈیو بنائی ہے بنانے والے نے، سوشل میڈیا پر چھا گئی! 🔥
194
4,805
69
12,198
157,424
ہارڈ سٹیٹ میں نقاب پوشوں کا حملہ
امجد اسلام امجد ایک صحافی اور بے ضرر انسان ہیں، جنہیں تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد مبینہ طور پر جھوٹی ایف آئی آر میں گرفتار کر لیا گیا، اور آج دوسرے روز بھی وہ پولیس کی تحویل میں ہیں۔ ظلم اور جبر سے ریاستیں مضبوط نہیں ہوتیں، بلکہ ریاست اور اس کے اداروں کا وقار عوام کی نظروں میں مجروح ہوتا ہے۔ آخر کب تک اس ملک میں انصاف کے بجائے طاقت کا قانون چلے گا؟ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح نامعلوم افراد ہمارے صحافی بھائی کا بس میں پیچھا کرتے آئے اور اترتے ساتھ ہی ان پر تشدد شروع کر دیا گیا۔ پولیس نے جھوٹی ایف آئی آر کاٹنے میں ذرا دیر نہ کی! تحریک انصاف کے کارکنان سے شروع ہونے والا ظلم کا شعلہ صحافتی برادری کے آنگن میں آ گرا ہے۔ خدارا ہوش کے ناخن لو۔ مریم نواز شرم کرو؛ پنجاب میں ظلم و غنڈہ گردی کا نظام بند کرو!
164
3,692
19
9,851
230,435