سعید چوہدری retweeted
پی ٹی آئی کا ابلاغی حرامی پن بھی ایکسپوز ہوگیا ہے،بوٹس خرید کر پاک فوج کے شہداء کا مذاق اڑاتے ہیں اور تاثر دیتے ہیں کہ عوامی ردعمل ہے،اس بار غلطی کرگئے باٹس کے نام ایسے ہیں کہ یہ جبران الیاس کو بھی پڑھنے نہیں آئیں گے
کوئی مجھے یہ بتاسکتا ہے کہ برائمو فوستینو، جسٹن رضافلہے، کانڈو کانڈو اور البرٹ بوٹسن کو پاکستان فوج کے شہید ہونے والے جوان، آئی ایس پی آر کی طرف سے اپلوڈ ہونے والے کشمیری نغمے اور جنرل (ریٹائرڈ) وحید کاکڑ کی فوتگی پر ہونے والی پوسٹ پر ہنسی کیوں آرہی ہے.
وہ اسلئے کہ یہ دجال کے انٹرنز یوتھیوں کا ابلاغی حرامی پن ہے اور وہ آئی ایس پی آر آفیشل فیس بک پیج پر باٹس لگارہے ہیں.
عمران الرجیم نا کل مقبول تھا نا آج مقبول ہے.
یہ سب computational propaganda ہے.
سعید چوہدری retweeted
اگر یہ امریکہ میں ہوتیں تو شاید کبھی سی آئی اے کی تحویل سے باہر نہ آتی ۔ لیکن پاکستان میں ان لوگوں کو کھلی چھوٹ ملی ہوئی ہے ۔ اس ڈھیل کا فائدہ اٹھا کر یہ پاکستان کے شہداء کا تمخسر اڑا رہے ہیں ۔ کیوں کہ ان کو پتا ہے کہ کچھ نہیں کہا جائے گا
یہ محترمہ عروبہ کومل ہیں، پی ٹی آئی فیس بک ٹیمز کی لیڈ ہیں. ابلاغی انتشار پھیلانے کے جرم میں رؤف حسن جس وقت گرفتار ہوا یہ محترمہ بھی FIA کی گرفت میں آئی تھیں. انہوں نے ایف آئی اہلکاروں کو موبائل کا پاسورڈ دینے سے انکار کیا اور اسی اثناء میں backend اسکا موبائل ڈیٹا کہیں اور لاگ ان ہوا, جو موبائل ایف آئی اے کے پاس آیا اس سے کافی سارا مواد صاف ہوگیا. لیکن یہ ضرور معلوم ہوچلا کہ سینکڑوں پیجز اور ہزاروں فیس بک اکاؤنٹس ایک coordinated سسٹم میں چل رہے ہیں.
لیکن وہی رونا
اسے خاتون ہونے کیوجہ سے نا تو پورا کھنگالا اور نا ہی اسکے باقی موبائلز اور لیپ ٹاپ کو باقاعدہ فارنزک کے لئے بھیجا گیا.
یہ خاتون بھی آئی ایس پی آر کے آفیشل اکاؤنٹ پر شہداء کی پوسٹس کا تمسخر اڑانے والوں میں شامل ہے.
یاد رہے
پراجیکٹ عمران دراصل Project Undo Pakistan ہے.
سعید چوہدری retweeted
عمران خان اور تحریک انصاف کی منفی سیاست اور ناہلی کا یہ حال رہا کہ دنیا نے ان سے بات کرنا گوارہ نہ کیا۔ خیبر پختونخوا میں دہشت گردی پر جواب دینے کے بجائے اڈیالہ کے چکر اور سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز پر سوالات اٹھائے جاتے ہیں۔ اداروں کی قربانیوں پر انگلیاں اٹھانا ناقابل قبول ہے۔
سعید چوہدری retweeted
حامد میر جعفر اوصاف اخبار میں کالم لکھتا تھا ، اس وقت 5 لاکھ روپے رشوت لیکر ASI بھرتی کرواتا تھا. اس لیے اس جھوٹے، منافق کو 5 لاکھ روپے یاد ہیں
سعید چوہدری retweeted
شاندانہ بی بی! جن کے حق میں آپ عدالتوں کے باہر آواز بلند کر رہی ہیں وہی اندر بیٹھ کر ڈیل کو حتمی شکل دے چکے ہیں!
مراد سعید کی جانب سے تحریکِ انصاف کی کور کمیٹی کے گروپ میں 11 اکتوبر کی مبینہ آڈیو لیکس سامنے آنے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے۔
سعید چوہدری retweeted
کوئی سنئیر صحافی دوست میرا حامد میر صاحب سے رابطہ کروا دے۔پلیز مجھے 6 لاکھ والا پیڈ کام چاہیے۔🙏
قاضی فائز عیسیٰ چیف جسٹس عہدے سے ریٹائر ہوگئے
قاضی فائز عیسیٰ نے مار گلہ ہلز نیشنل پارک مونال کے مقام پر قائم غیرقانونی ریسٹورانٹس گرانے کا اہم فیصلہ دیا
جہاں اب عالی شان تفریحی پارک بنانے کا منصوبہ زیر غور ہے
آزاد ڈیجیٹل کے نمائندے نوید صدیقی کی تفصیلات
سعید چوہدری retweeted
بلوچسنتان میں جہاں ایف ڈبلیو او نے سڑکیں بنائی ھیں ان کی حالت بہت ناقص ھے۔وزیر آعلی بلوچستان سرفراز بگٹی
سعید چوہدری retweeted
ہمیشہ ظلم و ستم اور جبر کا دور دیکھنے والوں سے مریم نواز شریف کا طرز حکمرانی ہضم نہیں ہو رہا-
جسکی کی بیٹی کی یوں سڑک پر تذلیل ہو مریم نواز انصاف دے تو دو نفل نماز درازی عمر اور درازی اقتدار ضرور پڑھی ہو گی-
سعید چوہدری retweeted
ان جیسے بدمعاشوں کے لئے ہی سی سی ڈی بنائی گئی ھے۔ یہ غنڈے کل رات تقریباً 1.30 بجے بستی میاں صاحب گلی نمبر 1 میں بدمعاشی کر رھے ہیں۔ ایک ایسے گھر پر پتھراؤ کر رھے جس گھر نے جسم فروشی کے خلاف درخواست دی تھی۔ مجال ھے انہیں کسی قانون یا ریاست کا ڈر ہو۔ الٹا بول رھے بناؤ وڈیو۔
18+
سعید چوہدری retweeted
ے آج تک کسی نے dictate نہیں کیا، کیونکہ میرا بیانیہ پاکستان ہے۔ میں نے ہمیشہ پاکستان کے مؤقف کو اجاگر کرنے کے لیے اپنی آواز بلند کی ہے۔ اس مقصد کے لیے نہ کبھی سوشل میڈیا پر لوگوں سے بل (Bell) آئیکون دبانے کی بھیک مانگی اور نہ ہی کبھی سوشل میڈیا سے پیسے کمائے۔ میرا مقصد ہمیشہ پاکستان کا مؤقف پیش کرنا رہا ہے، نہ کہ ذاتی مفادات حاصل کرنا
سعید چوہدری retweeted
London looks magical from The Shard the beautiful River Thames winding through the heart of the city with breathtaking views that make you fall in love with London all over again #london
سعید چوہدری retweeted
ٹی ٹی پی نے سب سے زیادہ سویلینز کو ٹارگٹ کیا ہے ۔ مدارس اور مساجد پر خودکش حملے کئے ۔
ایک صحافی کا یہ دعویٰ کہ ٹی ٹی پی صرف سکیورٹی اہلکاروں کو نشانہ بناتی ہے، عام شہریوں یا سیاسی جلسوں پر حملے نہیں کرتی، حقائق کے سراسر خلاف ہے۔
ٹی ٹی پی کی دہشت گردی کبھی بھی سیکیورٹی فورسز تک محدود نہیں رہی۔ ان خارجیوں نے ہمیشہ پاکستان کے شہریوں، سیاسی کارکنوں، عبادت گاہوں اور تعلیمی اداروں کو نشانہ بنایا ہے۔
کسی دہشت گرد تنظیم کے جرائم کو صرف سکیورٹی فورسز کے خلاف کارروائیوں تک محدود کرکے پیش کرنا صحافتی دیانت نہیں، بلکہ ایک گمراہ کن بیانیہ ہے۔
ایک صحافی کی ذمہ داری حقائق کو سامنے لانا ہے، دہشت گرد تنظیموں کی کارروائیوں کو محدود اور قابلِ قبول بنا کر پیش کرنا نہیں۔
صحافی حضرات کو گفتگو کرتے وقت اپنے الفاظ کی سنگینی، ان کی ذمہ داری اور معاشرے پر مرتب ہونے والے اثرات کا احساس ہونا چاہیے۔
ایسے غیر ذمہ دارانہ تجزیے نہ صرف عوام کو گمراہ کرتے ہیں بلکہ دہشت گرد تنظیموں کے پروپیگنڈے کو بھی تقویت پہنچا سکتے ہیں۔ نیت کچھ بھی ہو، اس نوعیت کا بیانیہ دہشت گردوں کی فکری اور بیانیاتی سہولت کاری کا تاثر پیدا کرسکتا ہے۔
سعید چوہدری retweeted
سہیل آفریدی ایک اچھے ریسٹ ہاؤس میں ہیں وہ کھانے اور موج کر رہے ہیں، سہیل آفریدی کو گرفتار نہیں کیا ہوا ان کو حفاظتی تحویل میں لیا گیا ہے جو انہوں نے 20لاکھ لوگ اسلام آباد لانے تھے وہ اب ان کے دشمن ہوئے ہیں،سہیل آفریدی کی خواہش پر انکو حفاظتی تحویل میں رکھا گیا ہے، رانا ثناءاللہ
🚨بشریٰ بی بی,عمران خان نےگہوارہ کے25 بچوں کی بنی گالہ میں بلی دی
💥سیکرٹری سوشل ویلفئیرظہورحسین کا لاھورہائیکورٹ میں جج طارق سلیم شیخ کے سامنےاعترافی بیان
💥میڈیاپرآنے سےپہلےہی افشاں لطیف یہ تمام خوفناک انکشاف کرچکی تھی
🔥pti کیMPAرہ چکی عظمیٰ کاردارنےسب راز افشاءکردئیے
سعید چوہدری retweeted
چھت سے گرنے کے باعث میانوالی کی خاتون کی ریڑھ کی ہڈی ٹوٹ گئی۔ تشویشناک حالت کے پیشِ نظر خاتون کو میانوالی سے ایک گھنٹے کے اندر ایئر ایمبولینس کے ذریعے لاہور منتقل کر دیا گیا۔ ائیر ایمبولینس قیمتی جانیں بچا رہی ہے۔ الحمدُللّٰہ 🙏🏼
























