S Hanif retweeted
نوازشریف کی فیکٹریوں سے برآمد ہونے والے تین سو بھارتی ٹیکنیشن جنہیں جاسوس بھی کہا جاتا ہے وہ دراصل کبھی نوازشریف یا اس کے خاندان کی کسی مل میں گئے ہی نہیں۔ یہ ٹیکنیشن جو بگاس سے بجلی بنانے کا نظام لگانے کے ماہر تھے دراصل امن کی آشا کے مشرف دور میں جہانگیر ترین کی ملوں میں لائے گئے تھے، پھر انہوں نے یہی والا نظام مخدوموں کی ملوں اور کئی دیگر میں لگایا جس پر سلمان شہباز نے انہیں اپنی مل میں آنے اور یہی نظام لگانے کو کہا، چوں کہ ہر منصوبے کے لئے ان کو این او سی اور ویزہ وفاقی حکومتی اور سکیورٹی کلیرنس فیض حمید کا ادارہ جاری کرتا تھا اس لئے فیض حمید کے ادارے نے سکیورٹی کلیرنس دینے کی بجائے اس درخواست کی نقول نمبر ون ادارے کے پے رول پر پلنے والوں کو فراہم کر دیں۔ کھپ مچ جانے پر وہ ٹیکنیشن اسی دن بھارت واپس چلے گئے، اگر وہ جاسوس تھے تو انہیں واپس تو نہیں جانے دینا چاہئے تھا۔
یعنی وہ جرم جو کبھی ہوا ہی نہیں، اس پر آج تک دھماچوکڑی جاری ہے۔
S Hanif retweeted
YOU KNOW WHAT, I'M GONNA SAY IT
BOTH POLITICAL PARTIES SUCK, THE GOVERNMENT IS SATANIC, AND YOU'RE ALL CHEERING FOR A BUNCH OF RICH PEDOPHILES WHO DON'T CARE ABOUT YOU AT ALL
S Hanif retweeted
آپکی سالی آپکی آدھے گھر والی ھو گی۰
پاکستان میرا گھر ھے آپ میرا گھر اپنی سالی کو نہی دے سکتے۰
S Hanif retweeted
اس سادگی پہ کون نہ مرجائے اے خدا۔۔۔
سوال تو یہ ہے جب سیاستدان کرپٹ ہیں تو نچلی سطح پر جن سیاستدانوں کو اقتدار منتقل ہو گا وہ کون سے حاجی غوث و قطب ہونگے!
اگر چودھری پرویز الہی کا نامز کردہ لوکل باڈییز کا امیدوار یا میئر منتخب ہوا ۔۔۔ہمارے خواجہ صاحب کے حساب سے نہایت ایماندار ہو گا اور انتخاب جیتے ہی چودھریوں کا مخالف ہو جائیگا
بلکہ نظر تو یہ آ رہا ہے اس نئے الیکٹورل کالج کو صرف ایک شخص اپنی کرسی مضبوط کرنے کے لئے ہانکے گا جیسے فیض حمید کا ایک کرنل سارے قومی اسمبلی کے ممبران کو عمران خان کے حق میں ڈکٹیشن دیتا تھا۔
صوبوں یا انتظامی یونٹوں کی تشکیل کی بحث کا آغاز بھی ایک مثبت پیش رفت ھے۔ ایک عرصہ دراز سے حاکم اور محکوم میں فاصلے بڑھتے چلے جا رہے ھیں ۔ اسمیں شاید بد نیتی کا عنصر شامل نہیں ۔ لیکن یہ بات عیاں ھے کہ طاقت کا ارتکاز ھوا ھے ۔
انتظامی یونٹوں پہ بحث موسم کی خوشگوار تبدیلی سیاسی و انتظامی حبس سے نجات کا پیش خیمہ ھو سکتی ھے۔ ھر بڑی تبدیلی یا نئے نظام کی آمد سے پہلے convulsions یا پرانے نظام کے beneficiaries کی جانب سے resistance کا سامنا کرنا پڑتا ھے۔ اسلئے حوصلہ اور مستقل مزاجی کی ضرورت ھے۔
2فیصد حکمران اشرافیہ ie ( ازلی و ابدی حکمران نوکر شاہی اور انکے سایہ عاطفت میں سیاست دان) سے آپ اقتدار کی منتقلی کا بڑا حصہ جب devolve ھو گا تو طاقت اور decision making بہت حد تک 98فیصد عوام کے ھاتھوں میں منتقل ھو گی۔ طاقت کا ارتکاز multiple power centres میں تقسیم ھو جاۓ گا۔ اور ھر سطح کے عوامی نمائندے اپنے ووٹروں کو جوابدہ ھونگے۔ اسطرح سیاسی پارٹیاں گراس روٹ لیول تک آرگنائز ھونے پہ مجبور ھو جائینگی۔ اور ایک موثر سیاسی پراسیس کا آغاز ھوگا۔ نوکر شاہی اور سیاست دانوں کی marriage of convenience یا مفادات کی شراکت dissolve ھو جائیگی۔ انتظامی یونٹ کے سربراہ منتخب کیے جائیں ۔ اختیارات ان انتظامی یونٹوں کے منتخب نمائندوں کے پاس ھوں اور ھر سطح پہ بیوروکریسی عوامی نمائندوں کی معاون ھو حاکم نہ ھو۔
طاقت کے ارتکاز کے خاتمے کے لئے ریفرنڈم اور آئینی ترمیم کی ضرورت ھو تو سیاسی برداری کا اعتراض بےجا اور ذاتی اغراض کا غماز ھوگا ۔ میری راۓ میں اس سے جمہوری روایات مضبوط ھوںگی اور ایک participatory process جنم لے گا جسمیں عوام relevant ھوں گے۔
S Hanif retweeted
محسن نقوی مسلکی جنگ چھیڑ رہا ہے یہ جنگ مستقبل میں شیعہ سنی فساد کی شکل میں سامنے آئے گی۔
S Hanif retweeted
ہم نے غیر ملکی مہمانوں کے احترام میں اسلام آباد میں احتجاج نہیں کیا ۔ یہ ان کی موجودگی میں حالات خراب کرنا چاہتے ہیں کہ ہمیں دہشت گرد بتا سکیں
S Hanif retweeted
نون لیگ ،، بوٹ لیگ ،، بن چکی ہے،،
لہذا ،،بوٹ لیگ ،، شرفاء ثلاثہ ،، کی سرپرستی میں
بوٹ پالش کے لئے 24 گھنٹے حاضر سروس ہے ۔۔
۔پاکستان کی سیاست میں۔نہ نوٹ نہ بوٹ ،،،،،بلکہ،،،،،ووٹ ہی ووٹ،،
S Hanif retweeted
میری بات شاید آپکو بہت بری لگے گی۰
ایران سے بات کرنا تھی تو اسحاق ڈار کی بجائے ایرانیوں کے تحفظ کی وجہ سے ایک شیعہ کو معتبر بنایا۰
یہی معیار ھے تو
پاکستان میں موجود دینی جماعتوں سے بات کرنے کو انکا ھم مسلک بندہ چنیں۰
جب آپ فوجیوں کو زندہ جلانے والوں کو مکمل تحفظ دیں گے کیونکہ وہ شیعہ ھیں دوسری طرف آپ شہیدوں کی عزت کا بیانیہ لے کر چل رھے ھیں۰
وہ زندہ جلائے جانے والے شہید نہی تھے؟
S Hanif retweeted
مولانا کی رہائش گاہ کو سیل کر دیا گیا ہے ان کی فیملی وہاں تھی ان کو فوری نوٹس دے کر کہا گیا اس کو خالی کریں۔مولانا کی پارٹی خواتین وغیرہ بھی وہاں پہنچیں اور مزاحمت کی، کیفیت ایسی ہو گئی تھی کہ لگ رہا تھا تصادم ہو گا مگر تصادم نہیں ہوا۔مولانا کو لاہور میں ہاؤس اریسٹ کیا ہوا ہے۔ مولانا کے ساتھ جب حکومت کی جانب سے ایسی سختی کی جاتی ہے تو وہ اس کے مقابلے میں مزاحمت کرنے کی طاقت رکھتے ہیں مگر وہ قانون کو ہاتھ میں نہیں لے رہے ہیں۔
S Hanif retweeted
#مولانافضل_الرحمان صاحب کو دیوار سے لگانے کی ناکام کوشش کی جا رہی ہے مولانا نے مشکل وقت میں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کا ساتھ دیا لیکن آج وہی حکومت ان کے ساتھ سیاسی انتقام کا رویہ اپنا رہی ہے افسوس کہ سیاسی وفاداریوں کا صلہ اس طرح دیا جا رہا ہے۔
#ہم_ڈرتےنہیں_زندانوں_سے
S Hanif retweeted
میری نظر میں، ایک عام پاکستانی کی حیثیت سے، مسلم لیگ (ن) کو اب سنجیدگی سے سوچنا چاہیے کہ آخر کب تک جرنیلوں کے سامنے سر جھکا کر سیاست کی جائے گی؟
خارجہ پالیسی، خزانہ، داخلہ، دفاع اور اطلاعات جیسے اہم معاملات پر اگر اختیار کہیں اور ہے تو پھر حکومت کی ذمہ داری کس کے پاس ہے؟ ایم کیو ایم بھی مسلم لیگ (ن) کے بجائے جرنیلوں کی ہدایات پر چلتی دکھائی دیتی ہے۔ عوام سے رابطہ تقریباً ختم ہو چکا ہے، سارا سیاسی بوجھ ن لیگ اٹھا رہی ہے جبکہ اصل فیصلے کہیں اور ہو رہے ہیں۔
اب تو کامران شاہد جیسے اینکرز بھی ن لیگ کا مذاق اڑا رہے ہیں۔ میری رائے میں، جماعت کو اپنی سیاسی خودمختاری، عوام سے رابطے اور فیصلے کرنے کا اختیار واپس حاصل کرنے کے لیے واضح مؤقف اپنانا چاہیے۔ آخر کب تک سیاسی نقصان ایک جماعت اٹھائے اور اختیار کسی اور کے پاس رہے؟
میری نظر میں تو عمران خان بھی اتنے بے اختیار وزیراعظم نہیں تھے جتنے آج شہباز شریف دکھائی دیتے ہیں۔ کم از کم ان کے دور میں فیصلوں کے حوالے سے ایک سیاسی مؤقف اور اختیار کا تاثر تو موجود تھا، لیکن آج شہباز شریف کی حکومت میں خارجہ پالیسی، خزانہ، داخلہ، دفاع اور اطلاعات جیسے اہم معاملات پر بھی حکومتی اختیار دکھائی نہیں دیتا۔ یہ صورتحال مسلم لیگ (ن) کے لیے لمحۂ فکریہ ہونی چاہیے۔
S Hanif retweeted
If you think thats crazy wait till you find out even their own Rabbis know the 6,000,000 figure is a lie!
Anne Frank died of typhus WEEKS before Bergen-Belsen was liberated. She did NOT die due to systematic starvation.
@grok true or false, be concise
S Hanif retweeted
پوری تاریخ میں روئے زمین پر سب سے خبیث ترین نسل ہیں مجوسی۔ وہ تو شام ہے مجوسی ایران نے تو پاکستان میں نقوی، علویوں، کاظمیوں، اور بلا بلا نسل کے اپنے مجوسی کتوں کے پاس ڈھیر لگا رکھے ہوں گے۔
S Hanif retweeted
بین الاقوامی آئل ٹینکرز ایران کی دہشت گردانہ کارروائیوں کا روزانہ کی بنیاد پر شکار ہو رہے ہیں، یہ ملک عالمی بدمعاش بن چکا ہے، عالمی برادری کو اس کے خلاف مربوط کاروائی کرنی چاہیے، اور چین اور روس اسے ہلہ شیری دینا بند کریں۔ یہ دہشتگردی کی سپورٹ ہے۔
5
221
S Hanif retweeted
ریاستی جبر اپنے گھٹیا پن کی عروج پر۔۔
#مولانافضل_الرحمان























