Fiaz Ahmed (@fadasmh) header
Fiaz Ahmed (@fadasmh) profile picture

A simple man with simple life style

Riyadh, Kingdom of Saudi Arabi
Joined February 2011
Photo by Fiaz Ahmed (@fadasmh)Photo by Fiaz Ahmed (@fadasmh)Photo by Fiaz Ahmed (@fadasmh)Photo by Fiaz Ahmed (@fadasmh)Photo by Fiaz Ahmed (@fadasmh)Photo by Fiaz Ahmed (@fadasmh)Photo by Fiaz Ahmed (@fadasmh)Photo by Fiaz Ahmed (@fadasmh)Photo by Fiaz Ahmed (@fadasmh)Photo by Fiaz Ahmed (@fadasmh)
فالو بیک کے لیے فالو کر کے ، فالو کرنے پہ انفالو کرنے والوں کی بے غیرتی کا الگ لیول ہے
2
1
10
سوشل میڈیا کی پُرامن جدوجہد کو کمزور نا سمجھیں ، دلیل کی آواز دبانے سے ختم نہیں ہوتی۔ جعلی پروپیگنڈے کا جواب حقائق، شعور اور مسلسل پُرامن آواز سے دیا جائے گا۔ کارکن مایوس نہ ہوں، مشتعل نہ ہوں، اتحاد برقرار رکھیں اور قیادت کے آئندہ لائحہ عمل کا انتظار کریں۔ ہماری جنگ دلیل کی ہے، انتشار کی نہیں۔ #بےضمیر_ذلیل_حکمران #پرعزم_مولانا_کےسنگ #صبر_و_شکرسےآگےبڑھو #پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں #WeStandWithMaulana
2
68
8
84
1,012
آپ کیسے صحافی ہیں کہ جس کو یہ تک نہیں معلوم کہ یہ کون ہیں۔
مولانا فضل الرحمن کی فیملی کی خواتین کو تیس منٹ کے نوٹس پر گھر سے نکال کر سڑک پر بیٹھا دیکھ کر پاکستان کے دورے پر آئے بنگلہ دیشی پارلیمانی وفد کے سربراہ سپیکر حافظ الدین کی ہم پاکستانی صحافیوں سے کی گئی بات چیت کا ایک کمال جملہ یاد آیا جو انہوں نے اپنے ملک کے پس منظر میں کہا تھا “سیاسی سویلین حکمران بعض دفعہ فوجی آمریت سے بھی بدترین نکلتے ہیں”
1
33
احرار صاحب ومولانا صاحب کا سٹاف پولیس کی غیر قانونی حراست میں ہیں ۔
1
101
10
206
2,684
Fiaz Ahmed retweeted
26ویں، 27ویں ترمیم کے مزے لے رہے ہیں؟ ترمیم کی آگ حامیوں تک بھی پہنچ گئی؟ سینیٹر کامران مرتضیٰ سے میرے تلخ سوالات اور ان کے جوابات سنیں!!!
30
382
5
1,804
34,405
Fiaz Ahmed retweeted
وہ جمعیت علماءاسلام کے کارکنوں کو اشتعال دلا کر ایک اور 9 مئی کروانا چاھتے تھے، جمعیت کے کارکن تو مشتعل نہیں ھوئے نہ ھی کسی احتجاج میں قانون کو ھاتھ میں لیا نہ آئندہ لینگے ان شاءاللہ، لیکن آج اشتعال دلانے والوں نے خود اشتعال میں آکر مولانا فضل الرحمن صاحب کےگھر کی چادر وچاردیواری کاتقدس پامال کرکےخود 9 مئی کردیا ھے، تاریخ کا پہیہ گھوم رھا ھے اور تاریخ بہت بےرحم ھوتی ھے #بےضمیر_ذلیل_حکمران #پرعزم_مولانا_کےسنگ #صبر_و_شکرسےآگےبڑھو #پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں #WeStandWithMaulana
65
576
53
1,078
12,383
کل وہ ایمپائر کی انگلی پہ باندر بن کے بیٹھے تھے، آج تم کسی اور ایمپائر کی انگلی پکڑ کے ناچ رہے ہو، ہم تو وہیں کھڑے ہیں
وہ بھی کیا دن تھے جب مولانا کو ہندوستانی ایجنٹ اور مولانا کے بھائی کو غلیظ گالیاں دی جاتی تھیں اور آج وہی لوگ تلواریں نکال کر مولانا کو جرات بہادری کی علامت قرار دے رہے ہیں
1
8
تیری دو ٹکے کی اوقات ہے تو تو خود کسی شریف وریف کا نوکر چاکر ہے تیری کال پہ یا کہنے پہ مولانا کال پہ آئیں گے جا دفع ھو پراں
میرا واضح مؤقف تھا کہ مولانا کی گرفتاری یا نظر بندی کی خبریں من گھڑت ہیں۔ پروگرام میں میرے اس مؤقف کو جھوٹا ثابت کرنے کے لیے دعویٰ کیا گیا کہ مولانا کو ابھی ویڈیو کال پر لایا جائے گا تاکہ وہ خود بتائیں کہ انہیں گرفتار یا نظر بند کیا گیا ہے یا نہیں۔ اینکر نے پروگرام روک کر ویڈیو کال کے لیے پورا وقت دیا، پروگرام کے حوالے سے پوری صورت حال جاننے کے باوجود نہ مولانا ویڈیو کال پر آئے اور نہ ہی گرفتاری یا نظر بندی کا کوئی ثبوت سامنے لایا جا سکا۔ پنجاب حکومت نہ کسی کو قانون سے بالاتر سمجھتی ہے اور نہ کسی شہری کے حقوق پامال کرتی ہےاور اگر کسی کی کال پر کوئی احتجاج کے لیے سڑکوں پر نہیں نکلتا تو اسکی ذمہ دار پنجاب حکومت نہیں -
1
1
75
شدید مذمت ظلم و جبرکی حکومت کی طرف سے صوبائی سیکرٹری جنرل حافظ نصیر احمد احرار اور مولانا فضل الرحمن کے سٹاف کی بلاجواز گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہیں! آئین قانون اور اخلاقیات کسی فرد کی بلاجواز گرفتاری اور شہری حقوق مجروح کرنے کی اجازت نہیں موجودہ حکمران قانون و اخلاق فراموش کرچکے ہیں ان کے اقتدار کا سورج بھی آخرکار غروب ہوگا۔ ان شاءاللہ العزیز #بےضمیر_ذلیل_حکمران #پرعزم_مولانا_کےسنگ #صبر_و_شکرسےآگےبڑھو #پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں #WeStandWithMaulana
6
77
4
116
1,556
Fiaz Ahmed retweeted
ان دونوں پر جتنا فخر کرے اتنا کم ہیں ⁧⁧#بےضمیر_ذلیل_حکمران⁩⁩ ⁧⁧#پرعزم_مولانا_کےسنگ⁩⁩ ⁧⁧#صبر_و_شکرسےآگےبڑھو⁩⁩ ⁧⁧#پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں⁩⁩ ⁦⁦#WeStandWithMaulana⁩⁩
1
27
1
50
408
Fiaz Ahmed retweeted
شیخ الاسلام محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ نے حضرت قائد محترم کے گھر کے تقدس کو پامال کرنے کو سیاسی حماقت قرار دیا ۔ #مولانافضل_الرحمان
1
3
80
نیوز یہ بھی بریک ھوئ تھی کہ۔ نواز شریف کی فیکٹری سے تین سو انڈین جاسوس پکڑے گئے ہیں، پھر انکا کیا بنا، وہ نواز شریف کے جنڈال سے رابطے مودی کا انکے گھر آنا، ڈان لیک وہ سب کیا تھا۔
سوال یہ ہے کہ مولانا فضل الرحمان اسلام آباد میں جس گھر میں رہتے تھے، وہ ایک افغان شہری کا گھر نکلا، جو غیر قانونی طور پر پاکستان میں مقیم تھا۔ امان اللہ، جس کے پاس پاکستان کا جعلی شناختی کارڈ تھا، اس کے والد کے پاس بھی پاکستان کا جعلی شناختی کارڈ تھا۔ وہ پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم ایک افغان شہری تھا، جس کا بنیادی تعلق افغانستان سے تھا۔ @M_Suharwardy youtube.com/watch?v=b-apq9yp…
1
2
42
قائد محترم کا سٹاف و حافظ نصیراحمداحرار صاحب جلالپور پیروالا-لودھراں روڈ پر واقع تھانہ قریشی میں موجود ہیں ، مقامی جماعتی ساتھی جلدازجلد انکی خیریت دریافت کرکے ساتھیوں کی تشویش رفع کریں ۔
7
117
9
267
3,296
الحمدللہ!!! جے یو آئی ضلع لاہور کے سیکرٹری جنرل حافظ عبدالرحمن اور ان کی ٹیم کی کاوشوں سے 26 نومبر کو لاہور سے گرفتار ہونے والے تمام کارکن رہا کردئیے گئے ہیں!
1
67
6
197
1,652
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مولانا فضل الرحمان سے ان کی خیریت دریافت کی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد میں اپنی رہائش گاہ سیل کرنے کے معاملے سے آگاہ کیا میرے صاحبزادے کو گرفتار کیا گیا، خواتین کو گھر سے باہر نکال کر ہراساں کیا گیا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے مولانا فضل الرحمان سے گفتگو چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے اظہار یکجہتی آپ کی رہائش گاہ کو سیل کرنے اور اہل خانہ کو ہراساں کرنے کی مذمت کرتا ہوں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری #بےضمیر_ذلیل_حکمران #پرعزم_مولانا_کےسنگ #صبر_و_شکرسےآگےبڑھو #پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں #WeStandWithMaulana
2
24
2
38
1,269
پولیس بیچارے بھی حیران ہونگے کہ جمعیت علماء اسلام کےکارکن کیسے لوگ ہیں نہ کوئی فکر، نہ کوئی پریشانی چہروں پر خوف کا کوئی نشان نہیں بلکہ ایسے مطمئن بیٹھے ہیں جیسے اپنے سسرال آئے ہوں #بےضمیر_ذلیل_حکمران #پرعزم_مولانا_کےسنگ #صبر_و_شکرسےآگےبڑھو #پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں #WeStandWithMaulana
51
3
66
647
شہباز شریف کو خبردار کر رہا ہوں کہ آپ کی ساتھ بہت برا ہونے والا ہے سینئر صحافی حامد میر #ہتھکڑی_ہمارا_زیور
7
14
340
Fiaz Ahmed retweeted
گزشتہ کل جامعہ قاسم العلوم ملتان پر رات کے اندھیرے میں حملہ کیا گیا، طلباء پر تشدد کیا گیا، اساتذہ کو گرفتار اور زد و کوب کیا گیا، مدرسہ کی انتظامیہ کو دھکے دے کر باہر نکالا گیا، مدارس کی توہین پر وفاق المدارس کیوں خاموش ہے ؟ یہ ابتدائی کیس تھا، مدارس کی تقدیس کی راہ میں مقتدرہ کے نزدیک سب سے بڑی رکاوٹ مولانا فضل الرحمن ہے، اگر مولانا کمزور ہوتے ہیں تو مدارس پر ہاتھ ڈالا جائے گا اور یہی بنیادی سازش ہے مولانا کے خلاف۔ وفاق المدارس اجلاس بلائے۔ تمام وفاقوں کو بلائے اور ترجمان مدارس دینیہ کے خلاف جاری ریاستی دھشت گردی کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے اعلانا مولانا فضل الرحمن کے ساتھ کھڑا ہوا جائے۔
کسی بھی گھر کے افراد کو بغیر کسی نوٹس کے گھر سے باھر نکالنا بالخصوص خواتین اور بچوں کو قانون اخلاق انسانیت کی ھر قدر کے خلاف ھے اور اگر یہ عمل مولانا فضل الرحمن صاحب جیسے قومی رھنما کے گھر والوں کے ساتھ کیا جائے کہ انہیں یکایک گھر سے نکل کر سڑک پر آجائیں سیاسی حماقت بھی ھے
8
86
2
204
3,140