
وہاں طبیب کیا کرے !!! جہاں تیری گفتگو ہی شفاء ٹھہرے !!! @ImranKhanPTI
Joined September 2021
- Tweets149K
- Following2.8K
- Followers6.6K
- Likes32.4K
𝐒𝐉𝐒 retweeted
صابر شاکر صاحب کا شکریہ انھوں نے یاد رکھا۔۔ دو سال سے نوکری نہیں ہے۔ آٹھ ایف آئی آرز میں نامزد ہوں۔ اور ایک سال دو مہینے سے اکاؤنٹ اور موبائل سم بند ہے۔ بس کبھی غرور نہیں کیا!😊
صابر شاکر صاحب عظیم انسان ہیں، ہر اس صحافی کو یاد رکھتے ہیں جو پچھلے 4 سالوں میں انتقام کا نشانہ بنا
@pasha_samina @iAnumSheikh
میرے میزبان منصور علی خان میلو کو یاد دلاتے ہوئے کہ کس طرح خان نے تم لوگوں کو دھو دھو کر مارا ہے وہ بھی چارسدہ میں 🤣
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
𝐒𝐉𝐒 retweeted
بِسـمِ اللهِ الذي لا يَضُـرُّ مَعَ اسمِـهِ شَيءٌ في الأرْضِ وَلا في السّمـاءِ وَهـوَ السّمـيعُ العَلـيم
𝐒𝐉𝐒 retweeted
#اردو_زبان
دل کی چاہت صرف تم ہو، ورنہ باخدا ان آنکھوں نے بہت حسین لوگ دیکھے ہیں۔ 👀❤️ مگر دل کو سکون صرف تمہیں دیکھ کر ملا۔ 🌸 محبت صرف کسی کے چہرے کی خوبصورتی کا نام نہیں، بلکہ اُس احساس کا نام ہے جو کسی ایک انسان کی موجودگی سے دل کو مکمل کر دے۔ 🤍 تمہاری مسکراہٹ میری خوشی ہے، تمہاری آواز میرا سکون ہے، اور تمہارا ساتھ میری دنیا ہے۔ 🫶 لوگ کہتے ہیں وقت کے ساتھ محبت بدل جاتی ہے، مگر میری ہر دعا یہی ہے کہ ہماری محبت ہر گزرتے دن کے ساتھ پہلے سے بھی زیادہ مضبوط ہو۔ ❤️🌹 اگر خوبصورتی ہی محبت کی وجہ ہوتی تو دنیا میں ہزاروں چہرے موجود ہیں، مگر دل نے ہمیشہ صرف تمہیں ہی چنا، کیونکہ محبت آنکھوں سے نہیں، دل سے ہوتی ہے۔ 💖✨ میری ہر صبح کا پہلا خیال تم ہو، 🌅 میری ہر رات کی آخری دعا تم ہو، 🌙🙏 میری ہر خواہش میں صرف تمہارا نام شامل ہے۔ 💌❤️ اگر کبھی میری محبت پر شک ہو تو میری آنکھوں میں دیکھ لینا، 👀💞 وہاں تمہیں اپنی ہی تصویر نظر آئے گی۔ 💍 میں دنیا کی ہر خوشی چھوڑ سکتا ہوں، مگر تمہارا ساتھ نہیں۔ 🤍🌹 کیونکہ تم صرف میری پسند نہیں، میری دعا، میری قسمت، میری زندگی اور میرے دل کی دھڑکن ہو۔ ❤️🤍 اللہ کرے ہر سچی محبت کو ہمیشہ وفا نصیب ہو، 🙏 ہر دل کو اس کی چاہت ملے، 🌺 ہر دعا قبول ہو۔ آمین۔ 🤲💖
𝐒𝐉𝐒 retweeted
اس شخص کو مائنس کرتے کرتے تمہاری نسلیں ختم ہو جائیں گی،
خان قوم کے خون میں دوڑ رہا ہے،
ہر دل کی دھڑکن عمران خان ❤️
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
@ImranKhanPTI
𝐒𝐉𝐒 retweeted
عمران خان کی تینوں بہنوں کی جرأت، مزاحمت اور قربانیوں کی مثال پاکستان کی تاریخ میں نہیں ملتی
#اردو_زبان
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
𝐒𝐉𝐒 retweeted
لیڈر ہمارا خان ہے
انصاف کی پہچان ہے
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
𝐒𝐉𝐒 retweeted
غیر مسلم تک خان سے پیار کرتے اور اسکی عزت کرتے
لیکن اپنے ملک کے امریکی غلاموں نے خان کو قید کررکھا ہے
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
𝐒𝐉𝐒 retweeted
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
𝐒𝐉𝐒 retweeted
اس دنیا میں ہر چیز بکتی ہے بس صحیح قیمت لگانے والا ہونا چاہیئے۔
نہیں بکتا تو وہ ہے بس میرا لیڈر عمران خان 🔥🔥
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
𝐒𝐉𝐒 retweeted
جو کہتے ہیں نہ پارٹی میں سے کسی اور کو بنا دیں چیرمین لیکن عمران خان کو نہیں۔۔۔
وہ کیوں کہتے ہیں ؟؟
صرف اس لئے کہ عمران خان کی کوئی قیمت نہیں ہے 💪
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
𝐒𝐉𝐒 retweeted
اب کے رت بدلی تو خوشبو کا سفر دیکھے گا کون
زخم پھولوں کی طرح مہکیں گے پر دیکھے گا کون
احمد فراز
#اردو_زبان
تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے احمد فراز آج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج احمدفراز صاحب کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے #اردو_زبان ضرور ٹیگ کیجئے
یوں ہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آیا ہے
کس قدر جلد بدل جاتے ہیں انساں جاناں
𝐒𝐉𝐒 retweeted
عشق عمروں کی مسافت ہے کسے کیا معلوم؟
کب تلک ہم سفری ہم قدمی رہتی ہے
احمد فراز
#اردو_زبان
تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے احمد فراز آج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج احمدفراز صاحب کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے #اردو_زبان ضرور ٹیگ کیجئے
یوں ہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آیا ہے
کس قدر جلد بدل جاتے ہیں انساں جاناں




















