Shahid Nawaz (@SN4786) profile picture
Joined March 2020
Photo by Shahid Nawaz (@SN4786)Photo by Shahid Nawaz (@SN4786)Photo by Shahid Nawaz (@SN4786)Photo by Shahid Nawaz (@SN4786)Photo by Shahid Nawaz (@SN4786)Photo by Shahid Nawaz (@SN4786)Photo by Shahid Nawaz (@SN4786)Photo by Shahid Nawaz (@SN4786)Photo by Shahid Nawaz (@SN4786)Photo by Shahid Nawaz (@SN4786)
Shahid Nawaz retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌻 جمعہ مبارک یا اللہ! ہمارے دلوں کو اپنے محبوب نبی حضرت محمد ﷺ کی محبت سے بھر دے، ہمیں کثرت سے درودِ پاک پڑھنے کی توفیق عطا فرما، اور ہمارے ہر درود کو اپنی بارگاہ میں قبول فرما۔ 🥹🤲🏻 آمین یا رب العالمین۔ 🌷✨ 📌اس دعا کو اپنے پیاروں تک ضرور پہنچائیں، شاید آپ کا ایک شیئر کسی کو درودِ پاک پڑھنے کی توفیق دے دے۔ ✨♥️ #PEFFamily
8
9
114
#PEFFamily @PEFPUNJAB @Shahid_farid19 @Malik__jameel پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے پارٹنر سکولز، محترم منیجنگ ڈائریکٹر شاہد فرید صاحب کی زیرِ نگرانی تعلیم عام کرنے اور معیاری تعلیم ہر بچے تک پہنچانے میں بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں۔ مفت تعلیم، مفت کتب، روشن مستقبل! 🇵🇰📚
بخدمتِ محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ، وزیرِاعلیٰ پنجاب محترم جناب رانا سکندر حیات صاحب، وزیرِ تعلیم پنجاب محترم جناب شاہد فرید صاحب، مینیجنگ ڈائریکٹر پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن موضوع: پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے پارٹنر سکولز کے لیے فی طالب علم معاوضے میں مناسب اضافہ کی درخواست محترم صاحبان! نہایت ادب و احترام سے گزارش ہے کہ پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن (PEF) کے پارٹنر سکولز گزشتہ کئی برسوں سے حکومتِ پنجاب کے شانہ بشانہ صوبے کے بچوں کو معیاری، کم خرچ اور معیاری تعلیم کی فراہمی میں اپنا بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں۔ ان اداروں کی خدمات کو نہ صرف والدین بلکہ تعلیمی حلقوں میں بھی قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ پارٹنر سکولز کے اساتذہ محدود وسائل کے باوجود شب و روز محنت، لگن اور خلوص سے طلبہ کی تعلیمی و اخلاقی تربیت کر رہے ہیں۔ یہی محنت ہے کہ ہمارے طلبہ بورڈ امتحانات میں نمایاں پوزیشنیں حاصل کر رہے ہیں، جبکہ کھیلوں، ہم نصابی سرگرمیوں اور دیگر تعلیمی میدانوں میں بھی PEF پارٹنر سکولز کے بچے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہے ہیں۔ لیکن افسوس کے ساتھ عرض ہے کہ مہنگائی میں مسلسل اور غیر معمولی اضافے کے باوجود پارٹنر سکولز کے فی طالب علم معاوضے میں گزشتہ کئی سالوں سے مہنگائی کے تناسب سے مناسب اضافہ نہیں کیا گیا۔ بجلی، کرایہ، اسٹیشنری، کتابیں، فرنیچر، عمارت کی دیکھ بھال، اساتذہ کی تنخواہوں اور دیگر ضروری اخراجات میں کئی گنا اضافہ ہو چکا ہے، جس کے باعث پارٹنر سکولز شدید مالی مشکلات کا شکار ہیں۔ ہماری معزز قیادت سے مؤدبانہ **اپیل ہے کہ PEF پارٹنر سکولز کے فی طالب علم معاوضے پر ازسرِنو غور کرتے ہوئے موجودہ مہنگائی اور بڑھتے ہوئے اخراجات کے تناسب سے ایک مناسب اور قابلِ عمل اضافہ منظور فرمایا جائے، تاکہ یہ ادارے مزید بہتر انداز میں اپنی تعلیمی خدمات جاری رکھ سکیں اور اساتذہ کو بھی ان کی محنت کے مطابق بہتر سہولیات فراہم کی جا سکیں۔ ہمیں امید ہے کہ تعلیم دوست وزیرِاعلیٰ محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ، محترم وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات صاحب اور محترم ایم ڈی PEF شاہد فرید صاحب پارٹنر سکولز کے اس دیرینہ مسئلے کو ہمدردانہ بنیادوں پر دیکھتے ہوئے فوری اور مثبت اقدام فرمائیں گے۔ آپ کا ایک مناسب اضافہ ہزاروں پارٹنر سکولز، لاکھوں طلبہ اور ان کے اساتذہ کے لیے حوصلے اور امید کا باعث بنے گا۔ اللہ تعالیٰ آپ کو پنجاب میں تعلیم کے فروغ اور لاکھوں بچوں کے روشن مستقبل کے لیے مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ @MaryamNSharif @RanaSikandarH @PEFPUNJAB @SchoolEduPunjab @CMComplaintCell @BBCUrdu @UNHumanRights @Shahid_farid19 #PEFFamily #PunjabFreeEducation
1
11
12
157
پنجاب میں معیاری، مفت اور قابلِ رسائی تعلیم کے فروغ کے لیے یہ اقدامات قابلِ تحسین ہیں۔ پیف پارٹنر سکولز کو مضبوط بنانے، بروقت فنڈز کی فراہمی اور ان کے مسائل کے حل پر بھی خصوصی توجہ دی جائے تو وزیراعلیٰ پنجاب کے تعلیمی وژن کو مزید مؤثر انداز میں عملی جامہ پہنایا جا سکتا ہے۔ 👏📚
Under the visionary leadership of CM Punjab, the Punjab Education Foundation (PEF) is driving top-performing educational initiatives, including the Nawaz Sharif School of Eminence and the Public School Reorganization Program (PSRP) to deliver high-quality, free and accessible education while transforming learning standards across the province. PEF remains committed to fulfilling the CM’s vision of empowering the youth through education. #CMPunjabTopInitiatives
12
15
170
Shahid Nawaz retweeted
Under the visionary leadership of CM Punjab, the Punjab Education Foundation (PEF) is driving top-performing educational initiatives, including the Nawaz Sharif School of Eminence and the Public School Reorganization Program (PSRP) to deliver high-quality, free and accessible education while transforming learning standards across the province. PEF remains committed to fulfilling the CM’s vision of empowering the youth through education. #CMPunjabTopInitiatives
51
76
7
108
3,057
Shahid Nawaz retweeted
Replying to @Shahid_farid19
محترم شاہد فرید صاحب! ہم پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن سے منسلک تمام اساتذہ آپ کی بصیرت افروز قیادت اور تعلیم دوستی کو سلام پیش کرتے ہیں۔ آپ کی سربراہی میں PEF نے غریب اور مستحق بچوں تک معیاری تعلیم کی رسائی کو ممکن بنایا ہے۔ آپ نے اساتذہ کی عزت و وقار میں اضافہ کیا اور ہمیں ہمیشہ اعتماد اور حوصلہ دیا۔ ہم آپ کے مشکور ہیں۔ #PEFFamily
13
15
104
Shahid Nawaz retweeted
ایم ڈی پیف شاہد فرید کا پبلک سکولز ری آرگنائزیشن پروگرام سے منسلک سکولوں کا دورہ منیجنگ ڈائریکٹر پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن شاہد فرید نے پبلک سکولز ری آرگنائزیشن پروگرام (PSRP) سے منسلک سکولوں کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران ایم ڈی پیف نے سکولوں میں صفائی ستھرائی کے انتظامات، طلبہ کو فراہم کی جانے والی ضروری سہولیات، تعلیمی ماحول، سکولوں کے انفراسٹرکچر اور عمارتوں کی مجموعی حالت کا تفصیلی جائزہ لیا۔ ایم ڈی پیف نے گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول کُلے کی، کینٹ لاہور (EMIS-35210352)، گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول کُلے کی، کینٹ لاہور (EMIS-35210736) اور گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول باہو بولے، کینٹ لاہور (EMIS-35210743) کا دورہ کیا۔ انہوں نے مذکورہ سکولوں میں صفائی ستھرائی کے انتظامات، طلبہ کو فراہم کی جانے والی ضروری سہولیات اور مجموعی تعلیمی ماحول کا جائزہ لیا اور مجموعی صورتحال پر اطمینان کا اظہار کیا۔ #PunjabEducationFoundation #PEF #PSRP #PublicSchoolsReorganizationProgram #ShahidFarid #EducationPunjab #PunjabEducation #QualityEducation #SchoolEducation #GovernmentSchools
26
42
2
64
1,217
Shahid Nawaz retweeted
Replying to @Shahid_farid19
Alhamdulillah #PEFFamily
15
22
222
Shahid Nawaz retweeted
Replying to @Shahid_farid19
اللہ کی کرم نوازی سے جب تک اپ جیسے تعلیم دوست انسان ہیں تب تک انشاءاللہ بچوں کا مستقبل روشن ہوگا اور پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کا بھی ایک نام ہوگا۔ #PEFFamily
18
22
149
Shahid Nawaz retweeted
Replying to @Shahid_farid19
محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے ویژن کے مطابق وزیر تعلیم رانا سکندر حیات صاحب اور مینجنگ ڈائریکٹر پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن شاہد فرید صاحب انشاءاللہ پنجاب میں تعلیم کا ایک نام ہوگا جس کا سہرا اپ لوگوں کے سر ہوگا۔ #PEFFamily
21
27
200
Shahid Nawaz retweeted
Alhamdullilah, Exceptional results from our PEF partner schools. Congratulations to our brilliant students and dedicated teachers. This public-private partnership is a cornerstone of educational excellence and youth empowerment in Punjab. #سرکاری_تعلیم_معیاری_نتائج
80
79
11
137
4,701
Shahid Nawaz retweeted
Replying to @SajidaNoorAkram
Masha Allah #PEFFamily
5
5
53
Shahid Nawaz retweeted
Replying to @Shahid_farid19
اللہ پاک نے ہمیں مینجنگ ڈائریکٹر پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن شاہد فرید صاحب کی شکل میں ایک فرشتہ دیا ہے جو بے لوث اپنی تمام تر توانائیاں بچوں کی تعلیم میں لگا رہے ہیں اللہ پاک ان کو اس کا اجر ضرور دے گا۔انشاءاللہ
10
13
51
Shahid Nawaz retweeted
Replying to @Shahid_farid19
محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے ویژن کے مطابق وزیر تعلیم رانا سکندر حیات صاحب اور مینجنگ ڈائریکٹر شاہد فرید صاحب دن رات ایک کر کے بچوں کی تعلیم میں لگے ہوئے ہیں اللہ پاک ان کو کامیاب کرے۔امین یا رب العالمین
10
13
54
Shahid Nawaz retweeted
Replying to @Shahid_farid19
محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ وزیر تعلیم رانا سکندر حیات صاحب اور مینجنگ ڈائریکٹر پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن شاہد فرید صاحب اللہ پاک اپ لوگوں کی کاوشوں کو کامیاب کرے جو اپ غریب بچوں کو مفت تعلیم دے کر کر رہے ہیں۔
10
13
56
Shahid Nawaz retweeted
Replying to @Shahid_farid19
مینجنگ ڈائریکٹر شاہد فرید صاحب اللہ پاک اپ کو ہمیشہ سر بلند رکھے اور ڈھیروں کامیابیاں عطا کرے۔امین یا رب العالمین
10
13
55
Shahid Nawaz retweeted
Replying to @Shahid_farid19
محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ وزیر تعلیم رانا سکندر حیات صاحب اور مینجنگ ڈائریکٹر پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن شاہد فرید صاحب گزارش ہے کہ مہنگائی بہت زیادہ ہو چکی ہے تو اپنی شفقت کا ہاتھ ہمارے سر پر رکھیں اور پیمنٹ میں اضافہ اب وقت کی ضرورت ہے تمام پیف پارٹنرز اور اس میں پڑھنے والے بچوں اور پڑھانے والے اساتذہ سے دعائیں لیں اور پیف پارٹنرز کی پیمنٹ میں مناسب اضافہ فرمائیں اللہ پاک اپ کو اس کا اجر دے گا اور مزید کامیابیاں عطا کرے گا اللہ پاک اپ لوگوں کو ہمیشہ بلند مرتبوں پر فائز کرے۔امین یا رب العالمین
28
29
136
Shahid Nawaz retweeted
Proud of our brilliant position-holder students and dedicated PEF partners for setting exceptional standards of excellence! 🌟 Your hard work, determination and outstanding performance reaffirm that PEF students are the true architects of a brighter future. Keep shining and keep making us proud! 👏 #PunjabEducationFoundation #QualityEducation #FairExamForEveryStudent
30
48
8
71
1,712
Shahid Nawaz retweeted
: @RanaSikandarH @MaryamNSharif @SchoolEduPunjab @Shahid_farid19 @PEFPUNJAB #اقراء_گرلز_ہائر_سیکنڈری_سکول #ڈی_سیل_اقراء_سکول #PEF #PunjabFreeEducation #شکریہ_تعلیم_دوست_پنجاب #EducationForAll #JusticeForIqraSchool درخواست برائے فوری ڈی سیل اقراء گرلز ہائیر سیکنڈری سکول ترنڈہ محمد پناہ سوشل میڈیا پر اقراء گرلز ہائیر سیکنڈری سکول ترنڈہ محمد پناہ کے خلاف ایک من گھڑت اور جھوٹی خبر نشر کی گئی، جو ڈپٹی صاحب کی رپورٹ اور ایم ایل سی رپورٹ کے مطابق بے بنیاد ثابت ہوئی ہے۔ الحمدللہ، ایسا کوئی واقعہ رونما ہی نہیں ہوا۔ سوشل میڈیا کی غلط رپورٹنگ کے نتیجے میں ادارے کو سیل کر دیا گیا ہے، جس سے تقریباً 1100 طالبات کا تعلیمی مستقبل داؤ پر لگ گیا ہے، جن میں تقریباً 300 طالبات فرسٹ ایئر، سیکنڈ ایئر، نویں اور دسویں جماعت کی ہیں۔ ہماری محترم وزیرِ تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات صاحب اور وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ سے مؤدبانہ اپیل ہے کہ تمام حقائق اور رپورٹس کو مدنظر رکھتے ہوئے اقراء گرلز ہائیر سیکنڈری سکول کو آج ہی ڈی سیل کرنے کے احکامات جاری فرمائے جائیں تاکہ بچیوں کی تعلیم کا سلسلہ بلا تعطل جاری رہ سکے۔ 1100 بچیوں کا مستقبل محفوظ کریں، ادارہ فوری ڈی سیل کیا جائے۔ شکریہ، نوازش۔
27
26
290
Shahid Nawaz retweeted
Replying to @RanaSikandarH
@RanaSikandarH @MaryamNSharif @PEFPUNJAB @followers #PEFFamily اللہ پاک پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن مینجمنٹ اور تمام پنجاب کے پیف پارٹنرز کے لیے اپنے حبیب کے صدقے اسانیاں پیدا فرمائے۔امین یا رب العالمین
1
12
13
78
Shahid Nawaz retweeted
Appreciating CM Maryam Nawaz Sharif & Rana Sikandar Hayat for promoting fairness in examinations. Every student deserves a transparent assessment. #FairExamForEveryStudent @PEFPUNJAB @Shahid_farid19 @MRSukhera1 @MaryamNSharif @RanaSikandarH #PEFFamily
19
21
154