SP Anti Riot Force (@SPAntiRiot) header
SP Anti Riot Force (@SPAntiRiot) profile picture

Official account of SP Anti Riot Force Lahore, Account is handled by social media team.

Lahore, Pakistan
Joined February 2021
Photo by SP Anti Riot Force (@SPAntiRiot)Photo by SP Anti Riot Force (@SPAntiRiot)Photo by SP Anti Riot Force (@SPAntiRiot)Photo by SP Anti Riot Force (@SPAntiRiot)Photo by SP Anti Riot Force (@SPAntiRiot)Photo by SP Anti Riot Force (@SPAntiRiot)Photo by SP Anti Riot Force (@SPAntiRiot)Photo by SP Anti Riot Force (@SPAntiRiot)Photo by SP Anti Riot Force (@SPAntiRiot)Photo by SP Anti Riot Force (@SPAntiRiot)
پولیس لائن: اینٹی رائٹ فورس کی صلاحیتوں میں مزید نکھارنےپیدا کرنےکے لیے 2ہفتوں کاریفریشر کورس شروع "لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال کو پرامن طریقہ سے کنٹرول کرنے کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائے گئے" ایس پی ہیڈ کوارٹرز @imranmalikpsp @DIGOpsLahore @SPAntiRiot #antiroitforce
2
19
•پوری دنیا میں ہجوم کو منتشر کرنے کےلئے اسی سپرے کا استعمال کیا جاتا، مضر صحت نہیں. ترجمان لاہور پولیس •پر امن احتجاج ہر شہری کا آئینی حق ہےتاہم سرکاری و نجی املاک کو نقصان پہنچانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی ۔ ڈی آئی جی آپریشنز سہیل چودھری
7
7
63
برکت مارکیٹ میں جمعے کو 500 ڈاکٹرز نے NLE ٹیسٹ دیا اور آ ج 126 ڈاکٹرز نے ٹیسٹ دیا • کچھ تنظیموں نے جمعے کو بھی احتجاج کیا اور آج بھی • پولیس نے ہال میں زبردستی داخل ہو کر ٹیسٹ روکنے کی کوشش کرنے والوں کو disperse کرنے کیلیے پوری دنیا میں رائج pepper spray کیا”
8
18
2
147
Captain (R) Muhammad Sohail Choudhry has assumed charge as DIG Operations Lahore. #NewProfilePic
160
82
24
1,903
وَاذۡكُرِ اسۡمَ رَبِّكَ وَتَبَتَّلۡ اِلَيۡهِ تَبۡتِيۡلاًؕ ﴿۸﴾ "And remember the Name of your Lord and devote yourself to Him whole heartedly" Surah Muzzamil : 8 #FridayThoughts #JummaMubarak
3
19
63
SP Anti Riot Force retweeted
مناواں پولیس کی کاروائی، جیب تراش گینگ کے 03 رکن گرفتار، ملزمان کے قبضہ سے موٹر سائیکل، 6 موبائل فونز اور نقدی برآمد، مقدمہ درج @DIGOpsLahore @SSPOpsLahore
3
11
30
"انتقال پُرملال" ایس پی سول لائنز رضا صفدر کاظمی کی والدہ ماجدہ قضائے الہی سے انتقال فرما گئیں ہیں۔ "انا للہ و انا الیہ راجعون" نماز جنازہ آج 10:30 بجیرات الہ پور سیداں نزد نارنگ منڈی ضلع شیخوپورہ میں ادا کی جائے گی۔ الہیٰ کریم مرحومہ کی مغفرت فرمائیں ۔ آمین @spcivilline
21
13
74
"سوشل میڈیا پر اسلحہ کی تشہیر اور پولیس کیخلاف دھمکی آمیز ویڈیو بنانے والا ٹک ٹاک بدمعاش گرفتار" @OfficialDPRPP @SajidKianiPSP @spcivilline
142
133
21
786
مارکیٹ، بازار، بینک، شاپنگ مالز یا کسی بھی رش والی جگہ پر جائیں تو احتیاط لازمی کریں۔ #FollowCovidSOPs #WearAMask
6
17
63
SP Anti Riot Force retweeted
ایس پی ماڈل ٹاؤن دوست محمد کی ہدایت پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری @GovtofPunjabPK @OfficialDPRPP @SajidKianiPSP @SSPOpsLahore @DostMuh57672536
4
13
1
43
SP Anti Riot Force retweeted
تلاش ورثاء...! تھانہ لاری اڈہ پولیس کو دوران پٹرولنگ ایک 8 سالہ بچہ ملا ہےجو اپنا نام نور الہی بتاتا ہے ۔ورثاء کی تلاش میں لاہور پولیس کا ساتھ دیں۔ برائے رابطہ تھانہ لاری اڈہ پولیس 04237728848 #lostandfoundlahorepolice #lostandfound #lahore #PrimeMinisterImrankhan #ncoc #MBBS
3
26
1
47
SP Anti Riot Force retweeted
باغبانپورہ پولیس کی کاروائی، ناجائز اسلحہ کی سرعام نمائش کرتے ہوۓ تین ملزمان گرفتار، ملزمان کے قبضہ سے 4 آٹو میٹک رائفلیں ، 5 میگزنز اور درجنوں گولیاں برآمد، مقدمات درج. #lahorepolicecrackdown #Lahore #lockdown2021
1
12
40
SP Anti Riot Force retweeted
لاہور پولیس کا ناجائز اسلحہ کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری، رائیونڈ پولیس نے مختلف کاروائیوں میں 05ملزمان گرفتار کر لیے، ملزمان کے قبضہ سے 04پسٹل اور 01 رائفل برآمد۔ #lahorepolicecrackdown #Lahore #lahorepoliceops #lockdown2021
SP Anti Riot Force retweeted
ساندہ پولیس کی کاروائی 11 پتنگ ساز اور پتنگ فروش ملزمان گرفتار ملزمان کے قبضہ سے 700 پتنگیں اور کیمیکل ڈور کی 100 سے زائد چرخیاں برآمد "خونی کھیل سے بہت سی قیمتی جانیں لقمہ اجل بن چکی ہیں اور بہت سے لوگ زخمی بھی ہوئے"، ایس پی اقبال ٹاؤن @avais_shafiq #kiteflyingbaninpunjab
4
15
1
65
الحمدللہ ! چوکی جناح ہسپتال پولیس نے بچی کو بخیروعافیت والدہ کے حوالے کر دیا، لاہور پولیس آپریشن ونگ تلاش و تشہیر میں معاون بننے والے تمام افراد کی مشکور ہے۔ @OfficialDPRPP @SajidKianiPSP @SSPOpsLahore @cpwbpunjab @SarahAhmad_PTI
تلاش ورثاء...! جناح ہسپتال لاہور سے ایک 3سالہ بچی ملی ہےجو اپنا نام نہیں بتا سکتی۔ورثاء کی تلاش میں لاہور پولیس کا ساتھ دیں۔ برائے رابطہ قاسم محرر چوکی جناح ہسپتال 03004444172
7
18
54
الحمدللہ ! ملت پارک پولیس نے 5 سالہ خدیجہ کو ڈھونڈ کر بخیروعافیت والد کے حوالے کر دیا، لاہور پولیس آپریشن ونگ تلاش و تشہیر میں معاون بننے والے تمام افراد کی مشکور ہے۔ @SajidKianiPSP @GovtofPunjabPK @OfficialDPRPP @cpwbpunjab
تلاش گمشدہ۔۔! ایک 5 سالہ بچی جس کا نام خدیجہ ہے، ملک سٹریٹ اسلام آباد کالونی کی رہائشی ہے،گھر سے باہر نکلی تھی مگر واپس نہیں آئی، گمشدہ بچی کی تلاش میں لاہور پولیس کا ساتھ دیں۔ شکریہ برائے رابطہ: تھانہ ملت پارک 03464597356 @DIGOpsLahore
9
17
1
66
تلاش ورثاء...! جناح ہسپتال لاہور سے ایک 3سالہ بچی ملی ہےجو اپنا نام نہیں بتا سکتی۔ورثاء کی تلاش میں لاہور پولیس کا ساتھ دیں۔ برائے رابطہ قاسم محرر چوکی جناح ہسپتال 03004444172
2
114
3
162
ڈی آئی جی آپریشنز @SajidKianiPSP کی ہدایت پر متحرک گینگز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔ سمن آباد پولیس نے متحرک گینگ کے 2 رکن گرفتار کر لیے، ایس پی اقبال ٹاؤن @avais_shafiq نے ایس ایچ او سمن آباد محمد ذکاء اور پولیس ٹیم کو شاباش دی۔ @spiqbaltown @policediary15
4
10
66
SP Anti Riot Force retweeted
ایس پی صدر حفیظ الرحمن بگٹی کی ہدایت پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری @DIGOpsLahore @SSPOpsLahore
3
14
64
SP Anti Riot Force retweeted
سول لائنز ڈویژن میں شیشہ و حقہ فلیورز بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ 4 ملزمان گرفتار. #LahorePoliceOps #Lahorepolicecrackdown #Lahore @DIGOpsLahore @SSPOpsLahore @GovtofPunjabPK @OfficialDPRPP
3
9
1
37