Police Diary (@policediary15) header
Police Diary (@policediary15) profile picture

An unofficial private page. Uncover the Outstanding Police Performances from All Provinces.Police Diary Magazine

Islamabad, Pakistan
Joined December 2017
Photo by Police Diary (@policediary15)Photo by Police Diary (@policediary15)
Job well done CPO Rawalpindi @RwpPolice @RwpPolice
106
Police Diary retweeted
ڈی آئی جی اسلام آباد علی وسیم نے اپنے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا، شہریوں کی شکایات غور سے سنیں اور فوری حل کے لیے متعلقہ افسران کو موقع پر ہی احکامات جاری کئے۔ #WeRIslamabadPolice #OPS
2
8
3,891
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ Allah grants honor to whomever he wills and humiliates whomever he wills Field Marshal Syed Asim Munir, NI (M), HJ, COAS & CDF of Pakistan, will be inducted into the Hall of Fame of Malaysia’s Armed Forces Staff College (MTAT).1/3
1
4
279
The Field Marshal will visit the National Defence Studies Centre (PUSPAHANAS), Malaysia, where a formal ceremony will be held to induct him as the 21st member of its prestigious Hall of Fame.3/3
1
46
The Prime Minister of Malaysia Anwar Ibrahim extends congratulations on the induction of Field Marshal Syed Asim Munir into the Hall of Fame of Malaysia’s Armed Forces Staff College (MTAT).2/3
48
ڈسٹرکٹ پولیس چکوال شہریوں کے مسائل کے فوری حل اور انصاف کی فراہمی کے لیے روزانہ کی بنیاد پر کھلی کچہریوں کا انعقاد جاری وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ کے ویژن اور آئی جی پنجاب عبدالکریم کی ہدایات کے مطابق، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کی زیرِ نگرانی شہریوں کے مسائل، ⬇️
1
1
4
254
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈکوارٹرز کا دورہ وفاقی وزیر داخلہ کا 49 ویں کامن کے 34 پولیس افسران کی ایف سی میں مدت پوسٹنگ کی تکمیل پر الوداعی تقریب سے خطاب نوجوان پولیس افسران ملک و قوم کا سرمایہ ہیں،
1
5
51
3,834
اسلام آباد پولیس میں شمولیت کا موقع | ایس ڈی پی او کوہسار در تابش کا خصوصی پیغام۔ ایس ڈی پی او کوہسار در تابش نے نوجوانوں کو اسلام آباد پولیس کی ڈولفن فورس میں بھرتی کے لیے درخواست دینے کی ترغیب دی۔
114
* سرگودھا: آر پی او سہیل اختر سکھیرا کا پنجاب کالج کوٹ مومن کا دورہ۔ امتحان میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبہ میں انعامات اور اسناد تقسیم کیں ،ایم او یو پر دستخط۔ پولیس ملازمین کے بچوں کو تعلیمی فیس میں خصوصی رعایت دی جائے گی۔ آر پی او سہیل اخترسکھیرا
2
4
250
Police Diary retweeted
ڈی آئی جی اسلام آباد علی وسیم نے نمازِ جمعہ کے موقع پر امام بارگاہ G-6 کا دورہ کیا۔ سکیورٹی ڈیوٹی پر مامور افسران کو بریف کیا اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کیں۔ #WeRIslamabadPolice #OPS
2
7
2,882
بسنت 2027 (12 تا 14 مارچ) کے لیے لاہور پولیس کا جامع پلان! 40 بڑے پارکس میں تقریبات، قیمتیں کنٹرول رکھنے کیلئے 9 ہزار لائسنس درخواستیں، اور 15 جنوری 2027 سے موٹر سائیکلوں پر مفت حفاظتی راڈز لازمی قرار دیے گئے۔ "لائسنس یافتہ تاجروں کو مکمل تحفظ حاصل ہے، شکایات کیلئے 0370-0010001 پر رابطہ کریں۔" 🪁🛡️ #digoperations #lahore #police #punjab #pakistan #لاہور #پولیس #پنجاب #Basant #بسنت
3
9
1
13
2,787
Police Diary retweeted
آرپی او راولپنڈی ریجن بابر سرفراز الپا کی ڈی پی او آفس مری میں کھلی کچہری،اس موقع پر ڈی پی او مری،سی ٹی او مری سمیت متعلقہ پولیس افسران بھی موجودتھے،آرپی او نےمختلف علاقوں سے آئے ہوئے شہریوں کے مسائل اور شکایات کو فرداً فرداً سنکر متعلقہ پولیس افسران کومیرٹ اور شفافیت کے ساتھ⬇️
2
5
7
1,005
Serious concerns over the presence and movement of Afghan nationals in Taxila and Wah Cantt amid allegations of facilitation by local intermediaries and certain officials. **Relevant authorities must take notice, conduct a transparent investigation. @Rporwp @RwpPolice @pinj
165
Police Diary retweeted
A student of Westminster Academy shared her views on the Cyber Awareness Session conducted by the National Cyber Crime Investigation Agency (NCCIA) Islamabad Headquarters Public Relations Branch. #NCCIA #CyberAwareness #Islamabad
2
3
27
1,368
Police Diary retweeted
تھانہ انڈسٹریل ایریا پولیس ٹیم کی بڑی کارروائی۔ راولپنڈی اور اسلام آباد میں اسلحہ کے زور پر وارداتیں کرنے والے کالو گینگ کے 05 ارکان گرفتار۔ گینگ سے لاکھوں روپے مالیت کا چھینا گیا مال، نقدی اور قیمتی موبائل فونز برآمد۔ گرفتار ملزمان سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا موٹر سائیکل، 04 پستول معہ ایمونیشن برآمد۔ گرفتار ملزمان راولپنڈی اور اسلام آباد کے درجنوں مقدمات میں سابقہ ریکارڈ یافتہ اور پولیس کو مطلوب تھے۔ ملزمان تفریحی مقامات، میٹرو اسٹیشنز اور گلیوں میں شہریوں سے اسلحہ کے زور پر راہزنی کی وارداتیں کرتے تھے۔ ملزمان کو ٹھوس شواہد کی روشنی میں چالان عدالت کیا جائے گا۔ ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد۔ شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے ملزمان کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اسلام آباد پولیس کی اولین ترجیح ہے۔ ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا۔ #WeRIslamabadPolice #OPS
5
9
4,443
سہہ ملکی کرکٹ سیریز فائنل (پاک بمقابلہ سری لنکا)! قذافی اسٹیڈیم کے اطراف 6 ہزار سے زائد اہلکاروں کا 4 درجاتی سکیورٹی حصار قائم کیا گیا۔ تاریخ میں پہلی بار طلباء بطور پولیس رضاکار شائقین کی رہنمائی کیلئے تعینات کیے گئے۔ "عالمی مقابلے پاکستان کے وقار کے آئینہ دار ہیں، شائقین کا تعاون قابلِ تحسین رہا۔" 🏏🛡️ #digoperations #Lahore #Police #Punjab #Pakistan #لاہور #پولیس #ُنجاب
4
10
1,375