Pinned Tweet
Dedicated to @ImranKhanPTI my one and only Love ❤️
#FreeImranKhanNOW
#ImranKhanDeservesJustice
#ImranKhansLifeIsAtRisk
Saher سحر 🇵🇰❤️ retweeted
علیمہ خانم جنہوں نے پچھلے 3 سال سے تحریک کو زندہ رکھا ورکرز کو انگیج رکھا آج جیل میں ہیں موروثی سیاست کا رونا رونے والے سارے بھانڈ خاموش ہیں ایک نے بھی علیمہ خانم کیلئے آواز تک اٹھانا مناسب نہیں سمجھی ۔۔!!
Saher سحر 🇵🇰❤️ retweeted
Aleema Khanum remains illegally incarcerated!
Do not allow enforced disappearances and unlawful detentions to become the new normal. Silence only emboldens those responsible.
Raise your voice. Stand for justice. Demand accountability.
Speak up for @Aleema_KhanPK. Her freedom cannot be forgotten!
#ReleaseAleemaKhanum
#ReleaseImranKhan
Saher سحر 🇵🇰❤️ retweeted
Replying to @rectifier79 @AkMashal
انہوں نے رُلایا تھا؟ واقعی؟ 😂
یہ مینٹلی ریٹارڈڈ بوڑھی جو کہ ایک سیاسی بیوہ اور غفورے کی سہیلی ہے، کیا واقعی کلیم کر رہی ہے کہ اس نے کسی کو رُلایا؟ 😂
اس کی تو خود کی حالت ایک ڈرپوک چوہے جیسی تھی 😂 بات بات پر میوٹ اور پھر بلاک کر رہی تھی 😂
مجھ سے تو خیر اس سڑک چھاپ بیوہ کا کوئی مقابلہ ہی نہیں—مجھ سے اس کا ڈرنا بنتا بھی تھا، لیکن یہ تو اُن سے بھی خوفزدہ تھی جنہوں نے چند "ایموجیز" دیے 😂
مشعل صاحبہ بھی ڈرپوک ہی نکلیں جو "غفورے کی سہیلی مریم بی بی" کو باڈی گارڈ بنا کر آئی تھیں۔
@AkMashal
ویسے بڑی تگڑی "ینگسٹ سینیٹر" بنی پھرتی ہیں۔ کیا پارلیمنٹ کے ایوان میں بھی ساتھ باڈی گارڈز لے کر جاتی ہیں؟ 😂
Saher سحر 🇵🇰❤️ retweeted
کپتان کل بھی منظورِ نظر تھا
وہ آج بھی منظورِ نظر ہے
کوئی کل بھی نظر انداز تھا
وہ آج بھی نظر انداز ہے
#ImranKhanWantsJustice
#ActNowSaveImranKhan
Saher سحر 🇵🇰❤️ retweeted
جو آپ نے کیا اسے منافقت کہتے ہیں۔مشال کے جانے کے بعد بتایا گیا کہ اس کی شرط تھی مریم کو کوہوسٹ لیا جائے۔پھر آپ نے اسی کوہوسٹ کا فائدہ اٹھا کر لوگوں کو رمو کیا۔ یعنی مشال نے امپائر ملا کر کھیلنا تھا۔مشال سے سوال گندم کا ہوا، جواب چنے کا ملا اور ثابت ہوا کہ یہ کونسلر کے قابل نہیں
Saher سحر 🇵🇰❤️ retweeted
مشال یوسفزئی پی ٹی آئی کی ایک سپیس میں کہہ رہی تھیں اگر عمران خان کواپنی مدمقابل سیاسی جماعتوں اور اسٹیبلشمنٹ میں سےکسی ایک کوچننا پڑا تووہ اسٹیبلشمنٹ کو چنیں گے
اس کے باوجود موصوفہ بضد رہتی ہیں مجھے پی ٹی آئی کی لیڈر مانا جائےچاہے میرا بیانیہ راوی اور منیب فاروق سے ہی ملتا ہو
Saher سحر 🇵🇰❤️ retweeted
ففتھیوں کی اسپیس، خان کی رہائی کا ہیش ٹیگ، اور بوٹ پالش کا ہول سیل کاروبار! 😂👢
🤖 Made with AI
Saher سحر 🇵🇰❤️ retweeted
Save Imran Khan
shift him to Shifa International hospital immediately
#ImranKhansLifeIsAtRisk
#KhanDemandsJusticeNotFavour
#ActNowSaveImranKhan
Saher سحر 🇵🇰❤️ retweeted
ثانیہ مرزا کے استیفے کے بعد باقی کی مدت کے لیے اسے سینٹر کس نے بنوایا؟ ڈجی آئی ایس آئی فیصل نصیر نے
اسے عمران خان سے ملنے کی اجازت کون دیتا تھا؟ وہی جو بیرسٹر سیف کو عمران خان سے ملنے کی اجازت دیتے ہیں.
یہ بیانیہ کس کا چلاتی ہے؟ انھیں جرنیلوں کا جس کی یہ احسان مند ہے
یہ سب سے زیادہ تنقید کس پر کرتی ہے؟
پی ٹی آئی پر تاکہ اپس کی اختلافات اور دھڑے بازک کو فروغ دیا جائے
سب سے پہلے پی ٹی آئی میں 28 ترمیم پر ووٹ دینے کا دعویٰ اور صوبوں پر ووٹ دینے کا بینہ کس نے داغا؟ اس بوٹ پالشن نے
تو پھر اس کا عمران خان سے، مخلص پی ٹی آئی سے، حقیقی آزادی کی جدوجہد سے کیا تعلق.
یہ تو آئی ایس آئی کی ہالتو ہے.
اس کے بعد بھی اگر پی ٹی آئی والے اسے اپنا کہیں تو پھر یاد رکھیں :
دشمن کا ساتھ دینے کے لیے غدار ہونا ضروری نہیں،
بیوقوف ہونا ہی کافی ہے.( عربی کہاوت)
#ReleaseImranKhanNow
Saher سحر 🇵🇰❤️ retweeted
یہ رانگ نمبر ھے
پوری طرح ایکسپوز ہوگئ ھے
اندر عسکری بیٹری فل چارج ھے
خان کی سب سے بڑی دشمن
عمران خان کے چاہنے والوں اس کو کھل کر ہر جگہ ایکسپوز کرو۔
Saher سحر 🇵🇰❤️ retweeted
سوال گندم، جواب چنا!
سینیٹر مشال یوسفزئی @AkMashal سے آج ایک اسپیس میں ملاقات ہوئی۔ میرے چند سوال تھے جن کے جواب آپ خود سن لیں۔
اور یہ فیصلہ بھی آپ لوگ خود کر لیں کہ ان کے جواب آپ کو سمجھ آئے یا نہیں۔
کور کمیٹی کی میٹنگز پر سراسر غلط بیانی سے جواب دیا گیا۔ محترمہ مشعال نے جواب دینے کی بجائے یہ کہا کہ "جو مجھے پتا ہے وہ کسی کو نہیں پتا" یا پھر "آپ لوگوں کو بعد میں پتا چل جائے گا۔۔۔ وقت دیں۔"
یہاں تک کہ لطیف کھوسہ سے کسی پرائیویٹ میٹنگ کا ذکر کرتے ہوئے یہ تاثر دیا گیا کہ اس میٹنگ میں انہیں خان صاحب کی صوبوں کی حمایت کا بتایا گیا تھا۔ جبکہ محترمہ آن ریکارڈ کہہ چکی ہیں کہ یہ بات کور کمیٹی میں ڈسکس ہوئی تھی۔ بار بار جھوٹ کا سہارا لیا گیا۔
اس کے علاوہ جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ کی تذلیل کرنے پر محترمہ نے شرمندگی کا اظہار کرنے کے بجائے اپنے بیانات کو اون کیا اور سلمان اکرم راجہ کی مزید تذلیل کی۔
@salmanAraja
مشال جس خاتون کو اپنا باڈی گارڈ بنا کر لائی تھیں، ان کا پھسڈّی پن بھی دیکھ لیں۔ غیر ضروری اور ناجائز میوٹ کیا اور پھر کہا گیا کہ میں نے بدتمیزی کی۔ پھر مجھے ریموو کر دیا گیا اور پھسڈی غفورے کی سہیلی مریم نے مجھے بلاک بھی کر دیا 😂 اتنا خوف مجھ سے؟ 😂
اب فیصلہ عوام پر ہے۔ اسٹیبلشمنٹ کے touts کو تھوڑی ہمت اور حوصلے سے ٹیم عمران خان کا مقابلہ کرنا چاہیے، ورنہ ایسے ہی ذلیل و خوار ہوتے رہیں گے۔
#ReleaseImranKhan
Saher سحر 🇵🇰❤️ retweeted
سوشل میڈیا پر یہ محترمہ اپنی باڈی گارڈ کے ساتھ آتی ہے. کسی مخلص ورکر کو سوال کرنے نہیں دیتی. تف ہے ان لوگوں پر جو اس کی تعریف سے اپنا جملہ شروع کرتے ہیں گویا یہ اشرف المخلوقات میں سے ہے اور باقی حشرات الرض سے. اس پٹوارن کو پی ٹی آئی کا کہنا عمران خان، قوم اور پارٹی پر ظلم کرنے کے مترادف ہے. پر کیا کریں پاکستانی ذہنیت کی مجبوری ہے کہ وہ غلامی کی زنجیروں کو گلے کا زیور سمجھ کر چومتے ہیں اور آنکھوں سے لگائے رکھتے ہیں. مرتبہ اور عہدہ ہی پاکستانی ذہنیت کے نزدیک حق و سچ کی ضمانت ہے.
#ReleaseImranKhanNow
Saher سحر 🇵🇰❤️ retweeted
مجھ سے کافی لوگ پوچھ رہے ہیں کہ اپنی بات ختم کیے بغیر آپ کیوں چلی گئیں اور واپس کیوں نہیں آئیں؟
تو سب کو یہاں جواب دے دیتی ہوں۔
Cohost مریم بی بی نے مجھے کئی بار غلط میوٹ کیا اور پھر ریموو کرکے بلاک بھی کیا۔ جبکہ پہلے میں نے انہیں بلاک کیا ہوا تھا۔ لیکن میں نے سوچا کہ میں بڑا پن دکھاؤں گی اور مقصد کی خاطر انہیں اَن بلاک کر دیا۔
اس بات سے ثابت ہوتا ہے کہ ہم خان صاحب کے لیے اپنا ایگو سائیڈ پر رکھ دیتے ہیں، لیکن مریم جیسی غفورے کی خناسختہ سہیلیاں نہ یہاں خان کے لیے ہیں اور نہ ان میں اتنی ہمت ہے کہ وہ سیاسی اختلاف برداشت کر سکیں۔ نہایت ڈرپوک اور پھسڈی عورت ہے یہ مریم۔ @KarmaProMaxx
مجھے لگا تھا کہ @rectifier79 کی کو ہوسٹ بن کر آئی ہیں تو اوقات میں رہیں گی۔ لیکن نہیں۔ صرف مشعل کی باڈی گارڈ بن کر آئی ہیں یہ۔
جبکہ یہاں کسی نے مشعل سے بدتمیزی نہیں کی، نہ ہی آئندہ کوئی کرے گا۔
مریم جیسے لوگ اتنے تھکے ہوئے سیاسی یتیم ہوتے ہیں کہ وہ heat برداشت نہیں کر سکتے۔
یہاں چیف گیسٹ مریم نہیں، @AkMashal ہیں۔ لیکن مریم کی وجہ سے مشعل کا امیج سوشل میڈیا پر خراب ہو رہا ہے۔
مشعل کو چاہیے کہ مریم جیسی دو نمبر عورتوں کو اپنا دست و بازو نہ بنائیں۔ سیاسی گفتگو میں باڈی گارڈز کی ضرورت نہیں ہوتی۔
مشعل نے میرے سوالوں کا جواب دیا۔ میں ان جوابات سے متفق ہوں یا نہیں، یہ الگ بات ہے، لیکن سوال کرنا میرا حق ہے اور جواب دینا، بطور پارلیمنٹیرین، ان کا فرض ہے، جو انہوں نے نبھایا۔
لیکن مشعل صاحبہ کی کیا مجبوری رہی ہوگی کہ انہوں نے مریم جیسی 3rd کلاس عورت کو اپنا باڈی گارڈ بنا لیا؟ جبکہ وہ اکیلے ماشاءاللہ بخوبی سوالات ہینڈل کر سکتی ہیں۔
Saher سحر 🇵🇰❤️ retweeted
علیمہ خان کو فوری رہا کرو!
اب مزید قید کی کوئی قانونی بنیاد باقی نہیں رہی۔ حراست کی مدت ختم ہو چکی ہے، اب آزادی ملنی چاہیے۔
Saher سحر 🇵🇰❤️ retweeted
آپ سمجھے ہی نہیں مکاری و عیاری کہ پی ٹی آئی کی 26نومبر کو آنے والے سالوں میں دبانے کے لیے ایک دھماکے دار فضلو حرام کی 26نومبر درکار تھی کہ اٍس کے شور میں اُس گلے پڑے مدعہ کو دبایا جا سکے مگر پاکستانیوں آپ نے ہر سال اٍنکی کی گئی اس سفاکیت کو اُٹھاتے رہنا ہے
Saher سحر 🇵🇰❤️ retweeted
تین بار جان لیوا حملہ، 300 سے زائد کیسز، گھرپر شیلنگ، تین سال سے قید، پورا خاندان گرفتار، بنیادی حقوق کی پامالی، ملاقاتیں بند، علاج میسر نہیں اسکے باوجود ہمارا لیڈر بھاگا نہیں!
نام ہے "عمران احمد خان نیازی"
#ReleaseImranKhan
Saher سحر 🇵🇰❤️ retweeted
جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ عمران خان صاحب معافیاں مانگ رہے ہیں اور وہ چاہتے کہ انہیں ریلیف ملے۔ انکے لیے یہ کہنا چاہتا ہوں کہ جیسے ڈٹا ہوا خان اس سسٹم کی موت ہے تو دوسری طرف سمجھوتہ کیا ہوا اس سسٹم کے لیے سونے کا پہاڑ ہے اگر عمران خان سمجھوتہ کر لے تو یہ انہیں سر پر اٹھائیں گے 👇

























