کوئی دن ایسا نہیں گزرتا کہ دل دہلا دینے والا جرم نا ہو ۔۔۔
اب یہ “غلطی سے گولی چل گئی” کیا ہے بھئی۔۔۔
یہ کیسا معاشرہ بن گیا ہے جہاں عورتوں کو ان کے شوہر قتل کرتے ہیں اور پھر سزا بھی نہیں ملتی ۔۔۔
لڑکیوں کے شادی میں بہت جلدی رہتی ہے اس معاشرے کو۔ کیا قتل ہونے کے لیے شادی کرنی ہے؟ اپنے گھر میں محفوظ نہیں ۔۔۔
اچھے کے ساتھ اچھا اور بُرے کے ساتھ بُرا کب ہونا شروع ہو گا ؟؟؟؟؟
Today, Aga Khan University Hospital observed World Stroke Awareness Day 2026 through an awareness seminar. I had the privilege of participating as a stroke survivor and sharing my lived experience , a reminder that behind every stroke statistic is a human story of resilience, recovery, and hope.
Awareness matters. Early action saves lives.
#aku#worldstrokeawarenessday2026
معمر رانا کی اہلیہ نے خلع لے لی ۔۔۔
اکثر لوگ افسوس کر رہے ہیں کہ “کتنا پیارا couple تھا” وغیرہ وغیرہ ۔۔۔
پیارا couple دکھنے میں تھا مگر گھر میں کیا رویہ تھا ایک دوسرے کے ساتھ وہ ہم نہیں جانتے اور کوئی بھی اپنی ۲۸ سالہ شادی کو یونہی نہیں ختم کر دیتا، برداشت اور امید ختم ہونے کے بعد ہی ایسا قدم اُٹھایا جاتا ہے۔۔۔