Saima Hashim (@SaimaHash) header
Saima Hashim (@SaimaHash) profile picture

Psychotherapeutic work with trauma, loss, grief, and relational patterns through nervous system regulation and attuned presence.

Karachi, Pakistan
Joined April 2015
Photo by Saima Hashim (@SaimaHash)Photo by Saima Hashim (@SaimaHash)Photo by Saima Hashim (@SaimaHash)Photo by Saima Hashim (@SaimaHash)Photo by Saima Hashim (@SaimaHash)Photo by Saima Hashim (@SaimaHash)Photo by Saima Hashim (@SaimaHash)Photo by Saima Hashim (@SaimaHash)
Heartfelt thanks @ZarrarKhuhro for inviting me to the World Stroke Day awareness session to share my experience and some useful insights for better recovery and prevention. #worldstrokeday #strokesurvivor #DawnNews
40
49
6
180
41,248
دل بیزار ہے ۔۔۔ بہت ۔۔۔ نُور مقدم سے لیکر حنا تک کسی کو انصاف نہیں ملا اور آج ربیعہ احسن کا قتل ۔۔۔ رشتے نبھانا مشکل مگر قتل کرنا آسان ۔۔۔ پھر کہتے ہیں آجکل کی لڑکیوں کو شادی میں دلچسپی نہیں رہے تو بتائیے دلچسپی کیسے ہوسکتی ہے جب اتنے خوفناک اور دردناک انجام سامنے آرہے ہوں۔۔۔
1
2
57
"ہمارے خاندان میں تو مرد ایسے نہیں، پتا نہیں آپکا واسطہ کن لوگوں سے پڑا ہے" "فیمینسٹ گھروں میں کام کرنے والی عورتوں کی ترجمان نہیں، ایلیٹ طبقے کے تو یہ مسائل ہی نہیں" "ایسے جرائم عورتوں کے گھر سے باہر نکلنے کیوجہ سے ہوتے ہیں" ان خیالات والے لوگ کہاں ہیں؟ #GenderBasedViolence
کوئی دن ایسا نہیں گزرتا کہ دل دہلا دینے والا جرم نا ہو ۔۔۔ اب یہ “غلطی سے گولی چل گئی” کیا ہے بھئی۔۔۔ یہ کیسا معاشرہ بن گیا ہے جہاں عورتوں کو ان کے شوہر قتل کرتے ہیں اور پھر سزا بھی نہیں ملتی ۔۔۔ لڑکیوں کے شادی میں بہت جلدی رہتی ہے اس معاشرے کو۔ کیا قتل ہونے کے لیے شادی کرنی ہے؟ اپنے گھر میں محفوظ نہیں ۔۔۔ اچھے کے ساتھ اچھا اور بُرے کے ساتھ بُرا کب ہونا شروع ہو گا ؟؟؟؟؟
1
1
2
111
Saima Hashim retweeted
اتناانسکیور رشتہ بنادیا گیا ہے جس میں عزت مستقبل تو داؤ پر رہتے ہی تھے مگراب جان کی بھی معافی نہیں مل رہی مردمعاشرہ بضد ہے کہ عورتیں اس ظلم پر آوازیں کیوں اٹھا رہی ہیں۔ یہ مردوں سے نفرت کرتی ہیں😏 تم لوگ تو بیویوں کو محبت میں گولیاں مارکر دنیا سے رخصت کر رہے ہو لعنت ایسےکتوں پر
کوئی دن ایسا نہیں گزرتا کہ دل دہلا دینے والا جرم نا ہو ۔۔۔ اب یہ “غلطی سے گولی چل گئی” کیا ہے بھئی۔۔۔ یہ کیسا معاشرہ بن گیا ہے جہاں عورتوں کو ان کے شوہر قتل کرتے ہیں اور پھر سزا بھی نہیں ملتی ۔۔۔ لڑکیوں کے شادی میں بہت جلدی رہتی ہے اس معاشرے کو۔ کیا قتل ہونے کے لیے شادی کرنی ہے؟ اپنے گھر میں محفوظ نہیں ۔۔۔ اچھے کے ساتھ اچھا اور بُرے کے ساتھ بُرا کب ہونا شروع ہو گا ؟؟؟؟؟
1
1
6
126
Saima Hashim retweeted
یہ بس کہاوت ہی ہے کہ اچھے کے ساتھ اچھا ہوتا ہے، حقیقت میں اس معاشرے میں اچھے کے ساتھ بہت برا ہوتا ہے مردوں میں انتہاء پسندی اور تشدد اتنا زیادہ بڑھ چکا ہے کہ یہ عورتوں کے ساتھ رہنے کے قابل نہیں رہے، انکو جنگلوں میں جانوروں کے ساتھ چھوڑ دینا چاہیے 😂🤣😂🤣😂
کوئی دن ایسا نہیں گزرتا کہ دل دہلا دینے والا جرم نا ہو ۔۔۔ اب یہ “غلطی سے گولی چل گئی” کیا ہے بھئی۔۔۔ یہ کیسا معاشرہ بن گیا ہے جہاں عورتوں کو ان کے شوہر قتل کرتے ہیں اور پھر سزا بھی نہیں ملتی ۔۔۔ لڑکیوں کے شادی میں بہت جلدی رہتی ہے اس معاشرے کو۔ کیا قتل ہونے کے لیے شادی کرنی ہے؟ اپنے گھر میں محفوظ نہیں ۔۔۔ اچھے کے ساتھ اچھا اور بُرے کے ساتھ بُرا کب ہونا شروع ہو گا ؟؟؟؟؟
1
2
29

3
5
15
1,388
Saima Hashim retweeted
Overly nice ppl are often hypocrites. Truly kind ppl are rough around the edges, but are genuine.
1
8
393
ہر پاکستانی کو یہ وڈیو کلپ سننے کی ضرورت ہے...
امریکہ میں کسی مسلمان کا سینیٹر یا ریاستی نمائندہ بننا یہ امریکیوں کے لیے فخر کی بات ہے کیونکہ اُن کے مُلک میں جمہوری نظام رائج ہے جہاں قابلیت اور عوامی مینڈیٹ فیصلہ کرتے ہیں۔۔۔ اس تمام قصّے میں پاکستانی مسلمانوں کو “بیگانی شادی میں دیوانہ” بننے کی ضرورت نہیں ۔۔۔ ہمارے لیے تو مسلسل شرمندگی کا مقام ہے کہ کلمے اور مذہب کے نام پر بننے والے ملک میں اقتدار، چور دروازے سے حاصل کیا جاتا ہے اور نسل در نسل منتقل ہوتا ہے۔ اور باری لگائی جاتی ہے ۔۔۔ یہاں کسی کی سب سے بڑی سیاسی اہلیت اکثر یہی ہوتی ہے کہ وہ فلاں کی بیٹی، بیٹا، بھائی یا بہن ہیں ۔۔۔
1
1
63

25
616
آج جمعہ کے روز مجھے اور میرے پیاروں کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھئے گا ۔۔۔ میری دُعا ہے کہ ہم سب کو اپنے معاملات میں آسانی ملے۔۔۔ آمین 🤲🏼 #جمعة_مباركة
4
1
20
421
Saima Hashim retweeted
صحافتی معیار گرانے میں میڈیا مالکان کی بھی بڑی ذمہ داری ہے۔ صحافیوں کی تربیت پر توجہ نہیں، ڈجیٹل دور میں ان کی صلاحتیں بہتر کرنے پر صفر خرچہ، صحافی کو نچوڑ کر تھکا کر کوئی بھی ادارہ یا شعبہ کیسے آگے بڑھ سکتا ہے؟ سیکھنے کا شوق رکھنے والے بہت ہیں، سکھانے والے نہ ہونے کے برابر۔۔
اگر وزیرِ اطلاعات خود چینل چلائے اور سرکاری اشتہارات بھی تقسیم کرے تو کیا یہ مفادات کا ٹکراؤ نہیں؟ اگر قانون وزیر کو کاروبار سے روکتا ہے تو اسے کاروبار نہیں کرنا چاہیے، لیکن پابندی کا اصول سب پر یکساں لاگو ہونا چاہیے: سعید غنی، صوبائی وزیر سندھ #Spotlight @MunizaeJahangir @SaeedGhani1 @MazharAbbasGEO @Fahimzkhan @AmberRShamsi @ZarrarKhuhro @WusatUllahKhan @ibakhiofficial @nhd00 @ShahzebJillani @PPP_Org
3
28
3
72
4,755
کمزور رشتے کو دو لوگ مل کر مضبوط بنا سکتے ہیں، نا کہ “بچہ”
7
7
60
1,617
A few glimpses from Friday’s book review session at Gymkhana, held on the invitation of Pakistan Literacy Mission. #books
4
3
19
618
سوشل میڈیا کے رشتوں پہ اثرات ۔۔۔ آج کے شو کی ایک مختصر جھلکی ۔۔۔
5
3
1
43
3,021
آج یکم نومبر ہے اور کراچی میں ہم اے سی بند نہیں کر پارہے 🔥
6
13
426
Today, Aga Khan University Hospital observed World Stroke Awareness Day 2026 through an awareness seminar. I had the privilege of participating as a stroke survivor and sharing my lived experience , a reminder that behind every stroke statistic is a human story of resilience, recovery, and hope. Awareness matters. Early action saves lives. #aku #worldstrokeawarenessday2026
3
1
24
676
Saima Hashim retweeted
کچھ تو لوگ کہیں گے لوگوں کا کام ہے کہنا چھوڑو بیکار کی باتوں میں کہیں بیت نا جاۓ رینا
ایک سبق عورت نہیں بھول پاتی کہ “ لوگ کیا کہیں گے” اور “ شادی کا چلتے رہنا ہی اچھی عورت ہونے کا ثبوت ہے” اسی لئے ایک طاقتور، تعلیم یافتہ، امیر، اور کامیاب عورت بھی کسی شدّت پسند اور بے حِس مرد کے ساتھ زندگی گزار لیتی ہے ۔۔۔
1
2
28
722
معمر رانا کی اہلیہ نے خلع لے لی ۔۔۔ اکثر لوگ افسوس کر رہے ہیں کہ “کتنا پیارا couple تھا” وغیرہ وغیرہ ۔۔۔ پیارا couple دکھنے میں تھا مگر گھر میں کیا رویہ تھا ایک دوسرے کے ساتھ وہ ہم نہیں جانتے اور کوئی بھی اپنی ۲۸ سالہ شادی کو یونہی نہیں ختم کر دیتا، برداشت اور امید ختم ہونے کے بعد ہی ایسا قدم اُٹھایا جاتا ہے۔۔۔
8
3
2
54
9,455