Saima Hashim (@SaimaHash) header
Saima Hashim (@SaimaHash) profile picture

Psychotherapeutic work with trauma, loss, grief, and relational patterns through nervous system regulation and attuned presence.

Karachi, Pakistan
Joined April 2015
Saima Hashim retweeted
"ہمارے خاندان میں تو مرد ایسے نہیں، پتا نہیں آپکا واسطہ کن لوگوں سے پڑا ہے" "فیمینسٹ گھروں میں کام کرنے والی عورتوں کی ترجمان نہیں، ایلیٹ طبقے کے تو یہ مسائل ہی نہیں" "ایسے جرائم عورتوں کے گھر سے باہر نکلنے کیوجہ سے ہوتے ہیں" ان خیالات والے لوگ کہاں ہیں؟ #GenderBasedViolence
کوئی دن ایسا نہیں گزرتا کہ دل دہلا دینے والا جرم نا ہو ۔۔۔ اب یہ “غلطی سے گولی چل گئی” کیا ہے بھئی۔۔۔ یہ کیسا معاشرہ بن گیا ہے جہاں عورتوں کو ان کے شوہر قتل کرتے ہیں اور پھر سزا بھی نہیں ملتی ۔۔۔ لڑکیوں کے شادی میں بہت جلدی رہتی ہے اس معاشرے کو۔ کیا قتل ہونے کے لیے شادی کرنی ہے؟ اپنے گھر میں محفوظ نہیں ۔۔۔ اچھے کے ساتھ اچھا اور بُرے کے ساتھ بُرا کب ہونا شروع ہو گا ؟؟؟؟؟
1
2
3
191
Saima Hashim retweeted
اتناانسکیور رشتہ بنادیا گیا ہے جس میں عزت مستقبل تو داؤ پر رہتے ہی تھے مگراب جان کی بھی معافی نہیں مل رہی مردمعاشرہ بضد ہے کہ عورتیں اس ظلم پر آوازیں کیوں اٹھا رہی ہیں۔ یہ مردوں سے نفرت کرتی ہیں😏 تم لوگ تو بیویوں کو محبت میں گولیاں مارکر دنیا سے رخصت کر رہے ہو لعنت ایسےکتوں پر
کوئی دن ایسا نہیں گزرتا کہ دل دہلا دینے والا جرم نا ہو ۔۔۔ اب یہ “غلطی سے گولی چل گئی” کیا ہے بھئی۔۔۔ یہ کیسا معاشرہ بن گیا ہے جہاں عورتوں کو ان کے شوہر قتل کرتے ہیں اور پھر سزا بھی نہیں ملتی ۔۔۔ لڑکیوں کے شادی میں بہت جلدی رہتی ہے اس معاشرے کو۔ کیا قتل ہونے کے لیے شادی کرنی ہے؟ اپنے گھر میں محفوظ نہیں ۔۔۔ اچھے کے ساتھ اچھا اور بُرے کے ساتھ بُرا کب ہونا شروع ہو گا ؟؟؟؟؟
1
1
8
239
Saima Hashim retweeted
یہ بس کہاوت ہی ہے کہ اچھے کے ساتھ اچھا ہوتا ہے، حقیقت میں اس معاشرے میں اچھے کے ساتھ بہت برا ہوتا ہے مردوں میں انتہاء پسندی اور تشدد اتنا زیادہ بڑھ چکا ہے کہ یہ عورتوں کے ساتھ رہنے کے قابل نہیں رہے، انکو جنگلوں میں جانوروں کے ساتھ چھوڑ دینا چاہیے 😂🤣😂🤣😂
کوئی دن ایسا نہیں گزرتا کہ دل دہلا دینے والا جرم نا ہو ۔۔۔ اب یہ “غلطی سے گولی چل گئی” کیا ہے بھئی۔۔۔ یہ کیسا معاشرہ بن گیا ہے جہاں عورتوں کو ان کے شوہر قتل کرتے ہیں اور پھر سزا بھی نہیں ملتی ۔۔۔ لڑکیوں کے شادی میں بہت جلدی رہتی ہے اس معاشرے کو۔ کیا قتل ہونے کے لیے شادی کرنی ہے؟ اپنے گھر میں محفوظ نہیں ۔۔۔ اچھے کے ساتھ اچھا اور بُرے کے ساتھ بُرا کب ہونا شروع ہو گا ؟؟؟؟؟
1
2
53
Saima Hashim retweeted
Overly nice ppl are often hypocrites. Truly kind ppl are rough around the edges, but are genuine.
1
8
397
ہر پاکستانی کو یہ وڈیو کلپ سننے کی ضرورت ہے...
امریکہ میں کسی مسلمان کا سینیٹر یا ریاستی نمائندہ بننا یہ امریکیوں کے لیے فخر کی بات ہے کیونکہ اُن کے مُلک میں جمہوری نظام رائج ہے جہاں قابلیت اور عوامی مینڈیٹ فیصلہ کرتے ہیں۔۔۔ اس تمام قصّے میں پاکستانی مسلمانوں کو “بیگانی شادی میں دیوانہ” بننے کی ضرورت نہیں ۔۔۔ ہمارے لیے تو مسلسل شرمندگی کا مقام ہے کہ کلمے اور مذہب کے نام پر بننے والے ملک میں اقتدار، چور دروازے سے حاصل کیا جاتا ہے اور نسل در نسل منتقل ہوتا ہے۔ اور باری لگائی جاتی ہے ۔۔۔ یہاں کسی کی سب سے بڑی سیاسی اہلیت اکثر یہی ہوتی ہے کہ وہ فلاں کی بیٹی، بیٹا، بھائی یا بہن ہیں ۔۔۔
1
1
63
Saima Hashim retweeted
صحافتی معیار گرانے میں میڈیا مالکان کی بھی بڑی ذمہ داری ہے۔ صحافیوں کی تربیت پر توجہ نہیں، ڈجیٹل دور میں ان کی صلاحتیں بہتر کرنے پر صفر خرچہ، صحافی کو نچوڑ کر تھکا کر کوئی بھی ادارہ یا شعبہ کیسے آگے بڑھ سکتا ہے؟ سیکھنے کا شوق رکھنے والے بہت ہیں، سکھانے والے نہ ہونے کے برابر۔۔
اگر وزیرِ اطلاعات خود چینل چلائے اور سرکاری اشتہارات بھی تقسیم کرے تو کیا یہ مفادات کا ٹکراؤ نہیں؟ اگر قانون وزیر کو کاروبار سے روکتا ہے تو اسے کاروبار نہیں کرنا چاہیے، لیکن پابندی کا اصول سب پر یکساں لاگو ہونا چاہیے: سعید غنی، صوبائی وزیر سندھ #Spotlight @MunizaeJahangir @SaeedGhani1 @MazharAbbasGEO @Fahimzkhan @AmberRShamsi @ZarrarKhuhro @WusatUllahKhan @ibakhiofficial @nhd00 @ShahzebJillani @PPP_Org
3
28
3
72
4,758
Saima Hashim retweeted
کچھ تو لوگ کہیں گے لوگوں کا کام ہے کہنا چھوڑو بیکار کی باتوں میں کہیں بیت نا جاۓ رینا
ایک سبق عورت نہیں بھول پاتی کہ “ لوگ کیا کہیں گے” اور “ شادی کا چلتے رہنا ہی اچھی عورت ہونے کا ثبوت ہے” اسی لئے ایک طاقتور، تعلیم یافتہ، امیر، اور کامیاب عورت بھی کسی شدّت پسند اور بے حِس مرد کے ساتھ زندگی گزار لیتی ہے ۔۔۔
1
2
28
722
Saima Hashim retweeted
سندھ میں جعلی ڈگریوں اور امتحانات میں نقل پر آج ذرا ہٹ کے کا شو دیکھنے والا ہے۔ بلاول اور پیپلز پارٹی کو چاہئے کہ یہ شو دیکھیں اور شرم سے ڈوب مریں. @BBhuttoZardari @PPP_Org @ZarrarKhuhro @WusatUllahKhan @ShahzebJillani
93
214
21
700
16,895
Before discussing any matter of interest in Pakistan, the first thing people do is wear their political glasses and then the discussions start. Even most people discussing have no background knowledge but something bad happens in the area where other political parties rule, we would love to bash them. For example, these days the sad news of 30 deaths in a school in KP is the hot and bashing topic. Most people didn't bother to search deaths by collapsing roof and walls of schools in cities like Sialkot, Multan, Lahore, Muzaffargaharh, Swat, Umer Kot, Dera Ghazi Khan, Khari pur, Layyah also head deaths and injrues.
2
13
521
Saima Hashim retweeted
Millions of students like laiba ejaz dream of going abroad to study and make a better life for themselves, and many of them fall victim to scams. Tonight on #zhk learn who to spot scammers and protect yourself. We speak to a legitimate education consultant about the red flags
15
75
2
333
12,595
Saima Hashim retweeted
Emergency imposed in KP.
11
2
1
85
7,541
Saima Hashim retweeted
بچے میں ایمان کی بنیاد والدین کی ذمہ داری ہے... اس بنیادی کردار میں معاشرے کا کوئی دوسرا ادارہ والدین کی جگہ نہیں لے سکتا۔..
3
7
31
648
Saima Hashim retweeted
We are all in the gutter, but some of us are looking at the stars Oscar Wilde
1
9
39
1,285
Saima Hashim retweeted
Avoid consuming trans fats in your diet. They are double trouble. Lowers your HDL and increases LDL. Many products labeled as 0 trans fat, are misleading. Instead read ingredients and avoid partially hydrogenated oil. Baked goods, processed and fried foods should be avoided.
1
2
5
614
Saima Hashim retweeted
This 🔥
2
2
6
176
Saima Hashim retweeted
An OpenAI agent hacked Australia's medical data website in world's first rogue AI breach of government records: Australian PM Albanese #AI
18
73
6
392
17,624
Saima Hashim retweeted
ذلك متاع الحياة الدنيا والله عنده حسن المآب یہ سب محبتیں اور رغبتیں دنیاوی زندگی کا چند روزہ برتنے کا سامان ہے.. اور اس کے مقابل اللہ ہی کے پاس ہے بہترین ٹھکانہ... اللھم ربنا لا تزغ قلوبنا یا رب...ولا تجعلنا مع الغافلین یا رب...
3
15
376
Saima Hashim retweeted
انا للہ و انا الیہ راجعون
مسجد الحرام کے مؤذن شیخ ابراہیم المدنی وفات پا گئے انا للہ وانا الیہ راجعون
10
13
42
824
Saima Hashim retweeted
آئی فون برگنڈی کے لیے اسٹیٹس تو لگا سکتے ہو لیکن کسی غریب نادار کی مدد نہیں کر سکتے... شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے..
2
5
1
17
1,451
Saima Hashim retweeted
والدین سے گذارش ہے کہ اپنے بچوں کی تربیت کرتے ہوئے انہیں سمجھائیں کہ راستے میں بیٹھے بھوک پیاس گرمی کے ستائے بے زبان جانوروں پر رحم کریں۔انہیں ستانا پتھر مارنا ڈرانا یہ اشرف المخلوقات کا کام نہیں ہے۔ اللہ نے ہمیں ان سے برتر بنایا ہے تو اپنی برتری ان پر رحم کھا کر دکھائیں۔
3
17
1
67
1,815