Pinned Tweet
جج زیبا چوہدری کو دھمکی دینے کا کیس
عمران خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے، عدالت کا 29 مارچ تک گرفتار کرکے عمران خان کو عدالت پیش کرنے کا حکم دے دیا،
@ARYSabirShakir @DurraniViews @fawadchaudhry @ImranRiazKhan @samiabrahim @SdqJaan
وفا کا پیکر ❤️ میان محمود الرشید 💝
1270 دنوں سے جبری قید میں
جرم عمران خان سے وفا کرنا۔۔
@Maryam_Kalsoom1 @NaeemPanjuthaa
یہ وقت بھی گزر جائے گا۔۔۔
میرے شوہرسابق ایم پی اے صدر لاہور میاں اکرم عثمان کو گزشتہ 45دنوں سے ایم پی او 30 کے تحت نظر بندی کے باوجود تاحال رہائی ممکن نہ ہو سکی ہے اور نہ ہی اہلیہ،بچوں،خاندان یا وکلا سے ملاقات کی اجازت دی گئی ہے۔ اہلیہ اور بچوں کی جانب سے پٹیشنز بھی دائر کی جا چکی ہیں، لیکن اس کے باوجود قانونی کارروائی آگے نہیں بڑھ رہی اور انصاف کے حصول میں مسلسل رکاوٹیں درپیش ہیں۔اکرم عثمان کی دو سال میں چوتھی گرفتاری ہیں، ایک اہلیہ کی حیثیت سے میرے لیے یہ صرف ایک گرفتاری نہیں، بلکہ ایک ایسا کرب ہے جس کے اثرات میرے گھر، میرے بچوں، ہماری روزمرہ زندگی اور پورے خاندانی پر مرتب ہوتے ہیں۔ہمارے لیے ہر گزرتا دن ایک نئی آزمائش ہے، جس کے ساتھ (Psychological,Mental , Stress and Pressure) میں مزید اضافہ جس کے اثرات اور گہرائی کو الفاظ میں بیان کرنا ممکن نہیں۔جب عدالتوں سے رجوع کرنے کے باوجود قانونی ریلیف نہ ملے یہ صورتحال ہمارے نظامِ انصاف اور قانون کی عملداری پر ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔
@salmanAraja
@akramusman_PTI
🚨حفیظ اللّٰه نیازی چھا گیا 🔥
اس ملک کا کرائسس تحریک انصاف نہیں بلکہ عمران خان ہے اور عمران خان کیوں ہے؟کیونکہ عمران خان کےساتھ اس ملک کی عوام ہے۔ہمارا ملک تنزلی کی طرف اس لیے چلا گیا کیونکہ یہاں پولیٹیکل سٹیبلیٹی نہیں ہے۔
🚨دیر کالونی 🚨
گورنر خیبرپختونخوا جب دیر کالونی سکول سانحہ پر پہنچے تو بچوں کا عمران خان زندہ باد کے نعرے لگانا شروع کر دئیے
🚨محمود اچکزئی 🚨
وزیرداخلہ محسن نقوی کے الزامات پر اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کا پارلیمنٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کے دوران تفصیلی ردِعمل
آج میں شوکت خانم سے اپنے ایک عزیز کا مفت علاج کروا کے جا رہا ہوں اللہ پاک عمران خان کو سلامت رکھے لمبی زندگی عطا کرے۔۔۔۔
@PTIofficial @SdqJaan @samiabrahim
اپوزیش کے رکن قومی اسمبلی ثنا اللہ مستی خیل کو پروڈکشن آڈر پر پارلیمنٹ ہاوس پہنچا دیا گیا،
ثنا اللہ مستی خیل کو اجلاس کے بعد پارلیمنٹ ہاؤس پہنچایا گیا...
@SanaMastiKhel @PTIofficial
🚨خواجہ آصف🚨
گورنر راج کو لگے آج تین دن ہوگئے ہیں ، امید ہے حالات بہتر ہو جائیں گے، ہم نے آج پی ٹی آئی کو کھل کر موقع دیا کہ ایوان میں دل کی بھڑاس نکال لے....
🚨مراد سعید🚨
مراد سعید کی تقریر جو پیپلز پارٹی کی سیاست کا جنارہ نکال رہی ہے۔۔۔زرا سنیں
@PTIofficial @MuradSaeedPTI
🚨🚨 قرارداد پاس🚨🚨
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دیدی۔۔۔
ایمرجنسی کے نفاذ کی قرارداد کی کثرت رائے سے منظوری دی گئی۔۔۔
اقرار الحسن کی تینوں بیگمات واقعہ بیان کرتے ہوئے۔
@farah_iqrar_ @iqrarulhassan
اسد اللہ خان کا دعوی🚨
سہیل آفریدی کو مولانا فضل الرحمن کے ذریعے ٹریپ کیا گیا سہیل آفریدی مردان چھوڑ کر جانا نہیں چاہتے تھے
کہا گیا مولانا ملاقات کیلیے آرہے ہیں اور مولانا فضل الرحمن کو بھی اس کا نہیں پتا
مولانا پشاور وزیراعلی ہاؤس پہنچیں ملاقات کیلیے حکومت مذاکرات سے پیچھے ہٹ
🚨 اقرار الحسن 🚨
اقرار الحسن کی یہ ویڈیو بنانا وجہ گرفتاری ہو سکتی ہے جب ظالم کا ظلم مٹنے والا ہوتا ہے تو وہ ہر طرف ہاتھ پاؤں مارنے کی کوشش کرتا ہے...
@farah_iqrar_ @iqrarulhassan




