Summer Abbas. (@SamarPrince2) header
Summer Abbas. (@SamarPrince2) profile picture

میں مرتے دم تک پاکستان کا سپاہی اور وفادار رہوں گا۔

Kingdom of Saudi Arabia
Joined May 2015
Photo by Summer Abbas. (@SamarPrince2)Photo by Summer Abbas. (@SamarPrince2)Photo by Summer Abbas. (@SamarPrince2)Photo by Summer Abbas. (@SamarPrince2)Photo by Summer Abbas. (@SamarPrince2)Photo by Summer Abbas. (@SamarPrince2)Photo by Summer Abbas. (@SamarPrince2)Photo by Summer Abbas. (@SamarPrince2)Photo by Summer Abbas. (@SamarPrince2)Photo by Summer Abbas. (@SamarPrince2)
🚨اسلام علیکم۔۔ شکر الحمدُ اللّٰہ ہمیں x کی طرف سے رقم اکاؤنٹ میں وصول ہو گئی ہے اگر آپ بھی ایک اچھا Payout حاصل کرنا چاہتے ہیں میری ٹیم کا حصہ بننا چاہتے ہیں پوسٹ کو رپوسٹ کر کے کمنیٹ میں اپنا نام مینشن کریں۔۔۔
525
260
9
556
58,300
Summer Abbas. retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ الحمدللہ میری ٹیم کے پے آؤٹس کچھ اس طرح تھے 301$ 103$ 258$ 185$ 211$ 161$ $71 میرے 46 ممبرز کے 100 ڈالر سے زیادہ پے آؤٹس آئے ہیں۔ کیا آپ بھی اچھا کمانا چاہتے ہیں کیا آپ بھی میری ٹیم میں شامل ہونا چاہتے ہیں؟ تو نیچے دیے گئے رولز فالو کریں اور ہماری ٹیم میں شامل ہونے کا شاندار موقع سے فائدہ اٹھائیں 1۔ مجھے فالو کریں پوسٹ لائک کریں ریٹویٹ کریں اور کمنٹ سیکشن میں اپنی ID مینشن کریں۔
742
390
14
860
49,365
پروموشن 📃#promotion @workonline26 @ubaid0214 @uxamx @SamarPrince2 @ARBhatti111 @Blissethixs @AizaziM @InspiringKnowl1 @Nailaandleeb9 @ayanaqib @sadianawaz60 @KamranY83289793 @Muhamma95523828 @hafeez55308 @SafiShah512 @Bintebashir550 @saveerkhan3 Like 👍 Aur repost 🔄 kren
2
5
7
272
Summer Abbas. retweeted
2018 میں ن لیگ نے خزانے کی یہ حالت چھوڑی کہ پاکستان سے دس گنا چھوٹی معیشت کمبوڈیا سے بھی بھی کم زرمبادلہ ذخائر چھوڑے اس لٹے پٹے خزانے کو خان نے کرونا کا مقابلہ کرتے ہوئے تنکا تنکا جوڑ کر 25 ارب ڈالر تک پہنچایا خان کیسے اچھا لگتا وہ ملکی خزانہ بھرتا تھا دس دس ارب روپے نہیں بانٹتا تھا گندہ ہے پر دھندہ ہے
334
3,133
55
7,662
352,696
Summer Abbas. retweeted
میری پیمنٹ ابھی تک آن دا وے ہے ٹویٹر مونیٹائزیشن کیسے پیسے دیتا ہے میتھڈ سمجھا رہا ہوں سمجھ لیں صابر شاکر صاحب نے ایک ٹویٹ کی 2 لاکھ ریچ 15 ہزار لائکس مگر 3 سو کمنٹ آئے تنویر اعوان کی ٹویٹ 1 لاکھ ریچ 12 سو لائک مگر 14 سو کمنٹس تو پیسے زیادہ تنویر اعوان کمائے گا کیوں کہ اشتہار کمنٹس میں شو ہوتے ہیں اور کمنٹس زیادہ تنویر اعوان کے آئے ہیں اس میں ٹویٹ ریچ لائکس ریٹویٹس کا کوئی لینا دینا ہی نہیں ہے۔ جس کے ایڈ امپریشن زیادہ ہوں گے وہ زیادہ پیسے کمائے گا۔ پھر کانٹینٹ اور لوکیشن کا عمل دخل بھی ہوتا ہے اگر میرا کانٹینٹ ٹیکنالوجی پر ہے اور امریکہ سے کوئی دیکھ رہا ہے تو سب سے ہائی پیڈ امپریشن ہوں گے کل ایک گورا بتارہا تھا کہ اس کے 31 ہزار ڈالر بننے چاہیے تھے مگر ٹویٹر X نے آدھے سے بھی کم دئے جو کہ غلط ہے اگر آپ کی ریچ کم ہے تو اس پوسٹ پر X کمنٹ کر آپ اپنی ریچ بڑھاسکتے ہیں ۔ فالورز کم ہیں تو میرے پروفائیل پر ٹاپ پر 8 ہزار ممبرز کی کمیونٹی ہے جوائن کریں اس میں ٹیکنالوجی سے متعلق ٹویٹس کریں اور فری فالورز حاصل کریں ۔ ریٹویٹ کرنے والوں کو فالو کررہا ہوں
896
324
17
509
137,630
Summer Abbas. retweeted
کینیڈا لیبر ورک پرمٹ کا پورا طریقہ زیشان بھائی نے پوسٹ کی ہے ان کو ضرور فالو کریں ان سے کافی ہیلپ ملے گی جن کی ریچ کم ہے وہ K لکھیں ریٹویٹ کرنے والوں کو فالو کررہا ہوں
میں آج آپکو تفصیل سے کینڈا کا لیبر ورک پرمٹ لینے کا طریقہ بتائونگا- آپ بغیر کسی کنسلٹینٹ یا ایجنٹ کے خود ہی گھر بیٹھے آنلائن apply اپلائ کر سکتے ہیں - اگر آپ ڈرائیور، کک، میکینک یا کوئ بھی ہنر جانتے ہیں تو یہ آپکے لئے سب سے آسان طریقہ ہے کینڈا جانے کا- سب سے پہلے canada.ca کی ویبسائٹ پر جائیں- یہاں ENGLISH کو سیلیکٹ کریں
350
438
37
621
108,504
Summer Abbas. retweeted
ٹویٹر مونیٹائزیشن سے پیسے کمانا چاہتے ہیں تو صبر کریں پلیز کسی کے غلط گائیڈ کرنے پر وی پی این نہ لگائیے گا ۔ کوئی یہاں وہاں کا ملک سلیکٹ نہیں کرنا ورنہ پھر چینج نہیں ہوگا اور پیسے بھی نہیں ملیں گے ۔ کیونکہ جو ملک سلیکٹ کروگے ایڈریس اور بینک بھی وہیں کا دینا ہوگا ۔ ٹویٹر سے پہلی پیمنٹ میں نے امریکہ کے تھرو لی مگر وہ طریقہ بہت مشکل اور مہنگا تھا ۔ اب میں نے میتھڈ چینج کیا ٹویٹر نے پیسے اسٹرائپ میں بھیج دئے ہیں اگر اسٹرائپ سے میرے بینک اکاؤنٹ میں پہنچ جاتے ہیں تو پھر میں آپ کو یہاں ٹویٹس میں اسٹیپ بائی اسٹیپ طریقہ بتادوں گا اور انباکس میں نہیں بلکہ یہاں اوپنلی گائیڈ کروں گا ۔ اگر آپ نے فالو اور نوٹیفکیشن آن نہیں کیا تو آن کرلیں ٹویٹر مونیٹائزیشن سے متعلق جو کچھ پوچھنا ہو پوچھیں مگر مس گائیڈ نہ ہوں ورنہ آپ ٹویٹر سے پیسے کمانے کا سنہری موقع کھودیں گے اگر مجھے نئے میتھڈ پر پیمنٹ مل گئی تو میں دیگر دوستوں کیساتھ مل کر آپ کی ریچ بھی فری آف کوسٹ پوری کرانے کی کوشش کروں گا اس کیلئے آپ کو ریچ والی ٹویٹس بھی دیں گے اس لئے پلیز جلد بازی نہ کریں ورنہ پھر ہاتھ ملتے رہ جائیں گے ۔ ریٹویٹ کریں تاکہ مزید لوگ بھی آگاہ ہوسکیں ان شاء اللہ
159
288
3
1,167
76,868
Summer Abbas. retweeted
مسئلہ یہ ہے کہ جن کو تم نشانِ عبرت بنا رہے تھے دنیا ان کی جہد پر رشک کرہی ہے۔ جن کی بے بسی نے تمہاری طاقت کو دوام دینا تھا ان کی شکستہ پائ تمہارے زوال کی گواہی دے رہی ہے۔ جن جسموں کی زبوں حالی کو تم نے اپنی فتح کی علامت دکھانا تھا قوم ان کی خستگی کو اپنی نسلوں کے لیے احسان لکھ رہی ہے۔ آج یہ نچھڑے چہرے، ہمارے اجھڑے گھر، ہماری بے سروساماں مائیں ملت سے وفاداری کے اس باب میں رقم ہورہی ہیں جہاں تمہارے نام لکھے جانے تھے۔ پاکستان کی ۲۴ کروڑ عوام جانتی ہے انہوں نے اپنے بچوں کو کوئ ان دیکھی الف لیلی نہیں جواں مردی اور راست بازی کی وہ داستانیں سنانی ہیں جو ان کی آنکھوں کے سامنے رقم ہورہی ہیں۔ ہاں دلوں میں البتہ یہ خلش رہ جانی ہے کہ ہمارے بچپن کی کہانیوں کے ہیرو ہمارے بچوں کی کہانی میں ولن بن گئے۔ ہم جو بے نام ونشاں آخری صفوں کے سپاہی تھے، ہمیں امر کرنے کا شکریہ۔ کاش اس سفر میں تم ہم نوا ہوتے۔
1,777
18,331
563
45,535
844,183
Summer Abbas. retweeted
Imran Khan's focus on water conservation and management has addressed the critical issue of water scarcity, ensuring a sustainable water supply for future generations. 😍 @WarriorsOfPak #حق_کا_علمدار_عمران_خان @Fawadsafi910
1
18
20
634
Summer Abbas. retweeted
جان کی امان پاؤں تو ایک حقیقت عرض کرنے کی جسارت کرنا چاہتا ہوں؛ صرف اگلا الیکشن ہی نہیں بلکہ انشاللہ اگلی کئی دہائیوں تک صرف عمران خان کے نام پر ووٹ پڑے گا۔ عمران خان ازخود اور اس کا ورثہ کئی حکومتیں بنائے گا۔ آبادی میں نوجوانوں کی بڑھتی تعداد، دو خاندانوں سے شدید رسوائی اور عمران خان کی امید، خود اعتمادی , بےباکی اور بہادری کا فلسفہ آنے والی کئی نسلوں کو متاثر کرے گا۔ ترک کہاوت ہے کے پھولوں کو کاٹ دینے سے بہار کا آنا رک نہیں جاتا۔ عوام کی سوچ یکجہ ہو چکی ہے، تاریخ کا چرخہ گھوم پڑا ہے۔ اب نئے دور کا ظہور لازم ہے۔ انشاللہ۔
1,507
9,473
272
32,684
605,650
Summer Abbas. retweeted
جنرل باوجوہ نے پی ڈی ایم کے اپنے حواریوں کے ساتھ مل کر یہ دعویٰ کیا کہ میں نے پاکستان کو بین الاقوامی طور پر تنہا کردیا ہے۔ جنرل باجوہ اور پی ڈی ایم سے ہم یہ پوچھنا چاہتے ہیں کہ حکومت کے ایک سال اور پاکستانی وزیرِخارجہ کے امریکہ کے لاتعداد دوروں کے بعد بھی بھارت-امریکہ مشترکہ اعلامیے میں پاکستان کو محض سرحد پار سے بھارت میں دہشت گردی کو ہوا دینے والے ایک کردار تک ہی محدود کردیا گیا ہے اور اس سے بڑھ کر اسے کچھ نہیں سمجھا گیا۔ کشمیر میں انسانی حقوق کی بہیمانہ خلاف ورزیوں یا بھارت میں اقلیّتوں خصوصاً مسلمانوں کے ساتھ روا رکھے جانے والے ہولناک سلوک کا کسی مناسب سے پیرائے میں ذکر تک موجود نہیں۔ لہٰذا امپورٹڈسرکار کے اس تجربے نے پاکستان کو بین الاقوامی سطح پر بالکل غیرمتعلّق ہی نہیں کردیا بلکہ ہماری جمہوریت، قانون کی حکمرانی اور (ملک کا) پورا معاشی و ادارہ جاتی ڈھانچہ ہماری آنکھوں کے سامنے بکھر رہا ہے۔
1,807
26,804
393
59,794
2,083,960
The arrest of Tehreek-e-Insaf workers is a blow to democratic principles and an attempt to suppress political dissent. Let's raise our voices and demand justice for these political workers. @WarriorsOfPak #گرفتاریاں_نہیں_بلیک_میلنگ_ہے
11
1
72
Criminals in the government are a symptom of a larger problem – a system that rewards power and influence over honesty and integrity #چوروں_کا_یار_خود_بھی_غدار
23
1
9
249
Corrupt people are not just stealing from the government, they are stealing from you too. Don't be their friend, be their opponent. #چوروں_کا_یار_خود_بھی_غدار @WarriorsOfPak
24
15
358
Summer Abbas. retweeted
No one is like Imran Khan that's y I like him #چوروں_کا_یار_خود_بھی_غدار
3
108
4
135
7,940
زمان پارک کپتان کے ہمسائے بھی کپتان کی طرح بڑا دل رکھتے ہے .❤ کارکنوں کے لیے پانی. اور موبائل چارج کرنے کے لیے بجلی. #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #چوروں_کا_یار_خود_بھی_غدار
1
36
1
19
281
Those who benefit from corruption are living off the hard work and sweat of the people of Pakistan. We need to end this cycle of corruption and betrayal. #چوروں_کا_یار_خود_بھی_غدار @WarriorsOfPak
26
7
184
Summer Abbas. retweeted
Corruption is a disease that needs to be eradicated from our society. Don't let corrupt people be your friends, they are the carriers of this disease. #چوروں_کا_یار_خود_بھی_غدار @WarriorsOfPak
1
24
6
223