Sameera (@Sameera9916) header
Sameera (@Sameera9916) profile picture

اِطمیـنان رکھیں… 🕊️ وَقـت سَب کِی اَوْقـات دِکھا دے گا۔ ⏳

Joined March 2020
Photo by Sameera (@Sameera9916)Photo by Sameera (@Sameera9916)Photo by Sameera (@Sameera9916)Photo by Sameera (@Sameera9916)Photo by Sameera (@Sameera9916)Photo by Sameera (@Sameera9916)Photo by Sameera (@Sameera9916)
FREE IMRAN KHAN
𝐅𝐑𝐄𝐄 𝐈𝐌𝐑𝐀𝐍 𝐊𝐇𝐀𝐍
1
4
2
346
Sameera retweeted
آللہ تعالیٰ دونوں کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے آمین
12
21
1
136
3,101
Sameera retweeted
ایک جان ہے مرشد آپ پر جان قربان!!🥺
3
44
156
2,171
پاکستان میں مہنگائی، بے روزگاری، ناانصافی اور آئینی بحران جیسے بے شمار مسائل ہیں مگر افسوس ہماری ساری ٹائم لائن ایک خاتون کی نجی زندگی کے گرد گھوم رہی ہے۔👿
1
1
11
یہاں لوگ ماضی کو نشانہ بنا کر مستقبل خراب کر دیتے ہیں
بہترین پیغام۔۔۔۔ ماضی اللہ اور انسان کے درمیان ایک راز ہوتا ہے، اسے لوگوں کے سامنے بیان کرنا ضروری نہیں۔
1
2
15
بہترین پیغام۔۔۔۔ ماضی اللہ اور انسان کے درمیان ایک راز ہوتا ہے، اسے لوگوں کے سامنے بیان کرنا ضروری نہیں۔
4
34
2
245
5,816
صنم جاوید کا معاملہ ان کا ذاتی ہے، پاکستان کے عوام کے اجتماعی مسائل کہیں زیادہ اہم ہیں۔
صنم جاوید کو اپنی زندگی کے ہر فیصلے پر مکمل اختیار ہے, لیکن جیل سے اتنا اہم فیصلہ لینا جبکہ آپکے بچے بھی ہیں!! جیل سے باہر آکر بچوں کے ساتھ رہ کر بچوں کو اعتماد میں لے کر یہ فیصلہ لینا چاہیے!!
7
آمین یا رب العالمین
یا اللہ! ھمارے خان صاحب کو سکون، جسمانی صحت و تندرستی اور ذہنی آسودگی عطا فرما۔۔۔ ان کی رات پُرسکون بنا دے ۔۔۔اور نیکی و ایمان کے فرشتوں کا ہمیشہ ان کے گرد حصار بنائے رکھ۔ آمین 🤲
3
Sameera retweeted
ہار ماننے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا!! لیڈر آپکے برابر کوئی نہیں, آپکے بعد قیامت ہے بس!
3
65
165
1,885
اگر آئین، انصاف اور عوامی حق مانگنا بغاوت ہے تو یہ بغاوت جاری رہے گی۔
فسطائیت کو نا ماننا بغاوت ہے تو ہاں میں باغی ہوں
6
فسطائیت کو نا ماننا بغاوت ہے تو ہاں میں باغی ہوں
13
29
3
31
1,039
عمران خان کی زندگی کے ساتھ کھیلا جا رہا ہے
عمران خان کی زندگی کے ساتھ کھیلا جا رہا ہے
2
Sameera retweeted
اس بزرگ شہری نے مریم نواز کی حکومت کے ترقی کے دعووں کو ایک منٹ میں ایکسپوز کر دیا اور اس حکومت کو ظالم اور جابر اور ذہنی مفلوج قرار دے دیا
5
149
5
326
3,876
Sameera retweeted
صحت مند بچے بھی اللہ تعالیٰ کا تحفہ ہے!! اللہ تعالیٰ ہر بیمار کو شفاء کاملہ عطا فرما آمین
32
157
3
938
16,676
مِلے تو باندھ کر رکھیں گے اُن کو اِرادہ باندھ کر بیٹھے ھوئے ھیں #متاعِ_دل
16
19
1
118
1,706
Birthday surprise from Khan Sahab♥️🎉🎂 Happy birthday to me 🥳
🤖 Made with AI
90
50
6
190
3,661
قاتلانہ حملے میں عمران خان کا بچ جانا کسی معجزے سے کم نہ تھا۔ اللہ نے اپنے بندے کی حفاظت کی اور قوم کو بڑی آزمائش سے بچایا۔ #NeverForgetNov3 #LetPakistanSeeImranKhan
6
1
11
190
Sameera retweeted
لازوال محبت کے کچھ مناظر ❤️ تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں, اتنی محبتیں آج تک موجودہ دور میں کسی کو نہیں ملی!!
21
507
3
2,156
12,565
🚨عمران خان کی قید تنہائی پر آواز اٹھائیں 🚨 🚨عمران خان کی قید تنہائی پر آواز اٹھائیں 🚨 🚨عمران خان کی قید تنہائی پر آواز اٹھائیں 🚨 🚨عمران خان کی قید تنہائی پر آواز اٹھائیں 🚨 🚨عمران خان کی قید تنہائی پر آواز اٹھائیں 🚨
🚨عمران خان کی قید تنہائی پر آواز اٹھائیں 🚨 🚨عمران خان کی قید تنہائی پر آواز اٹھائیں 🚨 🚨عمران خان کی قید تنہائی پر آواز اٹھائیں 🚨 🚨عمران خان کی قید تنہائی پر آواز اٹھائیں 🚨 🚨عمران خان کی قید تنہائی پر آواز اٹھائیں 🚨
14
920
47
2,077
20,175
اس بےرحم دنیا میں سب سے حسین احساس کسی انسان کا آپ کے لیے نرم دل ہونا ہے🖤🌷
11
17
1
64
617
عمران خان احمد نیازی ❤️
تمھارے پاس کیا یے 🔥 پاکستانیوں
1
1
1
27