Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️ retweeted
بس یادیں یادیں یادیں رہ جاتی ہیں۔۔۔
@qaiseraraja @revivalistsorg
Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️ retweeted
لوگ دو وقت کی روٹی کے لیے پریشان ہیں، اور ادھر ہمارے صاحبِ بہادر کو "چار شادیاں، چار شادیاں" سوجھ رہی ہیں!
مولانا صاحب نے ویڈیو میں بڑے مزے کی اور پتے کی بات کہی ہے کہ مسلمانوں (خصوصاً آج کے شوقین مزاج لوگوں) کو جیسے ہی دین کی کوئی ایسی اجازت ملتی ہے، وہ فوراً اس پر ٹوٹ پڑتے ہیں۔ حالانکہ قرآن نے چار شادیوں کی اجازت کو ایسے ہی کھلا نہیں چھوڑ دیا، بلکہ اس کے ساتھ عدل کی بھاری شرط لگا دی ہے۔
مگر ہمارے معاشرے کا المیہ یہ ہے کہ خواہشات کی تسکین کے لیے تو فوراً شریعت کا یہ نکتہ یاد آ جاتا ہے۔ ہمارے 60 سالہ بابے جوانی کا بھوت سوار کیے 18 سالہ دوشیزہ سے شادی کھڑکا رہے ہوتے ہیں! اب ذرا عقل کے ناخن لے کر خود ہی سوچیں کہ جس شخص کی اپنی عمر ہڈیوں کا ڈھانچہ بننے والا ہو، وہ ایک طرف دودھ جیسی گوری نئی نویلی دلہن اور دوسری طرف گھر کی پرانی ماسی، یعنی برسوں ساتھ نبھانے والی پہلی بیوی کے درمیان خاک عدل کرے گا؟
مولانا نے تو اپنے اتنے سال کے تجربے کی بنیاد پر صاف کہہ دیا کہ جس نے بھی دوسری شادی کی، اس نے پہلی والی کی دنیا تباہ کر کے رکھ دی!
تو بھائی، اپنے حالات پر غور کریں، فرمائشیں کم کریں اور ایک ہی پر شکر کریں، کیونکہ عدل والا پہاڑ نما بوجھ اٹھانا ہر کسی کے بس کا روگ نہیں ہے!
Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️ retweeted
Replying to @ScienceKiDuniy
شرم تو مسلمانوں کو کبھی آنی نہیں ہے۔۔۔ اس پہ بھی سُبحان اللہ کہیں گے۔۔۔ اگر مسلمانوں کی ماں بہن بیٹیاں ایمان والیاں ہیں تو یہ خوش ہیں کہ ایمان والیوں کو کہا گیا نبی کو اپنا جسم تحفے میں دے دیں۔۔۔ یہ تھا اصل مقصد اسلام کا۔۔۔ دھڑادھر شادیاں، لونڈیاں۔۔۔ تحفے میں ایمان والیاں۔۔۔
Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️ retweeted
فحاشی کیا ہے ؟
پاکستان: عورت کا ننگا سر فحاشی ہے ۔
انڈیا: عورت کا پینٹ شرٹ پہننا فحاشی ہے ۔
افغانستان: عورت کا ناخن یا سر کا بال نظر آنا فحاشی ہے ۔
یورپ: عورت کا بکنی پہننا فحاشی ہے ۔
جگہ اور قوم بدلنے سے فحاشی بدل جاتی ہے ۔
سو سال پہلے یورپ میں کوئی لڑکی بکنی پہن کر سر عام باہر نہیں نکل سکتی تھی ۔ آج وہاں ہر کوئی مرضی کا مالک ہے ۔ اٹھارہ سال کے بعد لڑکی ہر وہ کام کر سکتی ہے جس سے کسی کو جسمانی اذیت نہ پہنچے ۔
شائد موبائل فون کی آمد سے ترقی کی رفتار تیز ہو چکی ہے ۔ پہلے لگتا تھا کہ شدت پسندی دو سو سال بعد ختم ہو جائے گی آج لگتا ہے بس پچاس سال کی مہمان ہے یہ پاکستان میں!
Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️ retweeted
ہائے اللّہ ماں صدقے جائے بیویوں کو چائیے کہ وہ اپنے شوہر کے بڈھے ہونے کا ویٹ کریں کیونکہ ان کے اندر کا حرامی ٹھرکی مرد تو تب ہے مرے گا اس سے پہلے
Something is better than nothing پر گزارا کریں ۔۔❤️
ہاں لیکن تمکنت نے ایسے بات کی تو کی کیسے ☹️ سارا دن منہ کا کتا بندھا ہوتا ہے ہر وقت عورتوں کے خلاف بیان ویڈیو بکواس ہوتی لیکن اگر ان کی زبان میں جواب مل گیا تو تلملا رہے بیچارے ☹️☹️☹️😭
Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️ retweeted
ویسے پوچھنا تھا اگر کوئی خاتون خوش خوراک ہو اسے کتنی روٹیوں پہ گزارا کرنا چاہیے؟ علماء کرام رہنمائی فرمائیں۔ 🙏🏽
Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️ retweeted
Mufti Tariq masood had Heart attack after this Episode. love you Dr Tamkenat 🤭🤭
Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️ retweeted
“Marry virgin women, for they have sweeter mouths, more fertile wombs, and are more content with little.” Narrated by Utbah ibn Uwaym, Source: Sunan Ibn Majah 1861
Boys always marry virgin girls without any Haram Past. Don't listen to Cuck/Dayooth.
Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️ retweeted
Marry an unemployed man, his fortune will open after Nikah - Hina Afridi.
Meanwhile she married a well-settled guy and locked in 5 lakh monthly maintenance + luxury travel before even signing the Nikkah papers.
Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️ retweeted
حضرت ابراہیم نے آذر کے بت کدے کے سارے بت توڑ دئیے تھے، لیکن سب سے بڑے بت کو توڑنے کی بجائے اس کے کندھے پر کلہاڑی رکھ دی۔ کیونکہ سب سے بڑا بت انسان کے ذہن میں ہوتا ہے جو کلہاڑی سے نہیں، سوال سے ٹوٹتا ہے۔
Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️ retweeted
Shame on the liberals doing propaganda against Mufti Tariq Masood
Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️ retweeted
Heartbreaking. 💔
The silent battles a woman, a wife, fights behind closed doors… The strength she must find even when she feels like breaking. Some battles are fought in silence, and some wounds are invisible. 💔
Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️ retweeted
He is talking about marrying off 13-year-old girls as if these children are commodities, not human beings with rights, dignity and futures of their own. Only someone who sees girls as inferior or not fully human could call child marriage “beneficial.” Children have a right to childhood, not marriage.
Absolutely shameful and disgraceful.
Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️ retweeted
واہ واہ کیا نغمہ ہے!
یہ گانا حکومت کو ہر روز سکول، کالجوں میں چلانا چاہئے تاکہ نئی نسل کو پتہ چلے کہ کون سے کن کھجورے اپنی لندن اور ٹورانٹو کی بلوں میں گھس کر پاکستان کو کھوکھلا کر رہے ہیں۔
شئیر کرتے ہیں
Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️ retweeted
ڈاکٹر فراز صدیقی - Dr. Faraz Siddiqui
سوشل میڈیا پر سابقہ مسلمانوں اور دیسی ملحدوں کے حلقوں میں اکثر ردِعمل، نفرت، گالم گلوچ اور مسلم فوبیا پر مبنی گفتگو دیکھنے کو ملتی ہے۔ تاہم، حال ہی میں مجھے یوٹیوب پر ڈاکٹر فراز صدیقی کو سننے کا موقع ملا، جو ایک مہذب، شائستہ اور نرم لہجے میں اپنے دلائل پیش کرنے والے دیسی ملحد ہیں۔ ان کے اندازِ گفتگو میں شائستگی اور نرمی کے ساتھ ساتھ اختلافِ رائے کے باوجود مہذب انداز میں بات کرنا اور مکالمے کی گنجائش برقرار رکھنا ایک قابلِ قدر خوبی ہے۔
ڈاکٹر فراز صدیقی کے یوٹیوب پر دو چینلز ہیں، جبکہ وہ فیس بک پر بھی خاصے متحرک ہیں۔ البتہ، تلاش کے باوجود مجھے ٹوئٹر (ایکس) پر ان کا اکاؤنٹ نہیں ملا۔
YouTube Channels:
Billionneurons Faraz Siddiqui
AgainstMyself
Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️ retweeted
Why is Mufti Tariq Masood operating Mufti Tariq Masood LLC out of America and paying Israel?
Gaaliyan bhi West ko deni hay aur paisa bhi West ko dena hay?
Exposing ignorance لاعلمی بے نقاب✍️ retweeted
This is the best use of AI that only Indians can come up with.
Narendra Modi is talking to a baba through AI who died in 1993.
Baba, who is no longer in this world, tells Narendra Modi, “I remember meeting you in 1993, when I asked you to have some prasad.”
Baba then says, “I am proud that you are the PM of this country.”
And then comes the best part: “Narendra, please have some prasad today. Don’t make excuses by saying you’re fasting!”
If you still think India is progressing under his leadership after watching this in 2026, my friend, I’m sorry, but you seriously need help.
























