Seema Batool (@SeemaBatool9) header
Seema Batool (@SeemaBatool9) profile picture

Chemist💕💕💕 Shia ❤️❤️ Muslim❤️❤️💓💓

gilgit
Joined April 2021
Photo by Seema Batool (@SeemaBatool9)Photo by Seema Batool (@SeemaBatool9)Photo by Seema Batool (@SeemaBatool9)Photo by Seema Batool (@SeemaBatool9)Photo by Seema Batool (@SeemaBatool9)Photo by Seema Batool (@SeemaBatool9)Photo by Seema Batool (@SeemaBatool9)Photo by Seema Batool (@SeemaBatool9)Photo by Seema Batool (@SeemaBatool9)Photo by Seema Batool (@SeemaBatool9)
Seema Batool retweeted
اس شخصیت کے بارے میں آپ کیا کہتے ہیں ۔ میں تو کہتا ہوں کہ اس بندے نے مجھے ذاتی طور پر بہت متاثر کیا ہے۔ کیا انداز بیان ہے اور کیا پیشہ ورانہ لہجہ ہے ایک فوجی کو ایسا ہی ہونا چاہیے ۔
27
61
2
534
4,434
Seema Batool retweeted
آپ کا کیا خیال ہے؟
654
3,309
93
14,380
144,883
*حیدر کے فرزند کی خیبر پر چڑھائی* *نصراللّٰه من اللّٰه وفتحً قريب* *فان حزب اللّٰه ھم الغالبون
2
5
66
راستوں کے راہنما: کبھی کبھی اللہ کسی پتھر دل انسان کو اپنے قریب کرنا چاہتا ہے تو اسے کسی دوسرے انسان کے عشق میں مبتلا کر دیتا ہے۔ انسان اس کی طرف کِھچا چلا جاتا ہے اور قرب اتنا بڑھ جاتا ہے کہ اجسامِ کثیف کی دوئی ارواحِ لطیف کی اکائی کے سامنے ماند پڑ جاتی ہے۔ انسان اسے ہی اپنی منزل سمجھ بیٹھتا ہے، اسے ہی دل کا قبلہ بنا لیتا ہے اور اپنی عقل کے ایوانوں میں اس کے عشق کی قرارداد پیش کر کے بغاوت کر دیتا ہے۔ پھر۔۔۔۔ اللہ اسے اس انسان سے دور کر دیتا ہے۔ اس کا دل موم کی طرح پگھل جاتا ہے۔ اب عشقِ مجاز کا کوئلہ جدائی کے ناقابلِ بیان بوجھ تلے عشقِ حقیقی کا ہیرا بننے کے مراحل سے گزرنا شروع ہو جاتا ہے۔ اللہ سے رو رو کر دعائیں مانگتا ہے، وضو کرتے ہوئے بھی آنسو بہہ رہے ہوتے ہیں، انھی آنسوؤں میں ہی نماز پڑھتا ہے اور پھر رندھی ہوئی آواز میں دعا مانگتا ہے کہ الٰہی، اگر یہ میرے حق میں بہتر ہے کہ وہ مجھے مل جائے تو پھر مجھے عطا کر دے، اور اگر بہتر نہیں تو مجھے سکون دے دے۔ پھر کملا جھلا اپنی ہی دعا کے خلاف دعا مانگنے لگتا ہے کہ اے میرے رب، اگر یہ میرے لیئے بہتر نہیں کہ وہ مجھے ملے تو اسے بہتر کر کے مجھے عطا کر دے۔ لیکن رب کی منصوبہ بندی کچھ اور ہوتی ہے۔ وہ جانتا ہے کہ دل کو پگھلانے کے لیئے یہ مراحل ضروری ہیں۔ بارِ آشنائی کا عرفان بھلا کربِ جدائی کے بغیر کب ملتا ہے؟ پھر وہ انسان آہستہ آہستہ سمجھنا شروع کر دیتا ہے۔ وہ اس راز کو پانا شروع کر دیتا ہے کہ جس سے مانگ رہا ہوں، اسی کو ہی کیوں نہ مانگ لوں؟ وہ اس حقیقت کو پا لیتا ہے کہ وہ جس کے عشق میں مبتلا تھا، وہ اس کی منزل نہیں بلکہ وہ تو راستوں کا کوئی راہنما تھا جو اسے رب کے قریب لانے آیا تھا۔ کمال کے ہوتے ہیں وہ لوگ جو چپکے سے آپ کی زندگی میں داخل ہوکر آپ کو رب سے قریب تر کر کے خاموشی سے آگے بڑھ جاتے ہیں۔ اگر آپ بھی ان مراحل سے گزر رہے ہیں تو یاد رکھیں مجاز کا کوئلہ حقیقت کا ہیرا صرف اس وقت بن سکتا ہے جب وہ وہ کربِ جدائی کو دل سے قبول کر کے اپنے رب کی مان لے، کیونکہ اس سے دل میں گداز آتا ہے، گداز سے رب ملتا ہے اور رب سے سب ملتا ہے۔
21
39
2
160
9,594
Seema Batool retweeted
Today, Lebanon's Islamic Resistance Targeted Zionist Military Positions And Dealt Them Fatal Blows
61
386
6
1,934
23,310
Seema Batool retweeted
*حزب الله نے اسرائيل کو کل تک جنگ بندی کا الٹی میٹم دینے کے بعد جنگ کےلیے تیار اپنے جنگجوؤں کی ویڈیو جاری کر دی ہے*
13
46
349
اللہُ اکبر۔ اسرائیل کا چینل 10 رپورٹ کررہا ہے کہ ہزاروں کی تعداد میں اسرائیلی فوج کے جوان فوج چھوڑ کر لاپتہ ہورہے ہیں کیونکہ وہ جنگ نہیں کرنا چاہتے اور نیتنیاہُو کے استعفے کا مُطالبہ کررہے ہیں۔ موت سر پر ہو تو چپل چھوڑ کر بھاگتے ہیں صیہونی۔
189
2,698
33
9,775
133,958
Gaza now
269
1,687
95
3,686
117,784
انا لله و انا الیه راجعون پدرم، جانم، عزیزم و همرزم سردار سلیمانی به دوستان شهیدش ملحق شد، برای شادی روح پدر مرحومم و شهدای گرانقدر یک فاتحه قرائت فرمایید.
858
251
24
5,618
89,928
May Allah forgive us for our shortcomings. May He be pleased with us. May He protect our children. May He keep us all together.
312
473
32
2,921
104,469
اے صبا مصطفیٰ سے کہہ دینا غم کے مارے سلام کہتے ہیں💔💔
1
2
5
153
ہوس نے کر دیا ہے ٹکڑے ٹکڑے نوعِ انساں کو اخوت کا بیاں ہوجا،محبت کی زبان ہوجا۔۔۔
3
8
379
People of parachinar are defending themselves and fighting on their own with terrorists. No one is there to help them? #Parachinar
21
227
13
417
28,417
*ROVER SCOUT CAMP* For 17- 25 years girls Registration fee: Rs1000 Date: 23rd till 25th June Time: 9am to 5pm Venue : Gulistan scouts Training centre ( Gulshan e iqbal) • Registration via Google link: docs.google.com/forms/d/e/1F… *Imamia Girl Scouts Open Group*
1
2
6
158
یہ آزاد کشمیر گورنمنٹ کا کام ہے وہاں کا نوٹیفکیشن ہے وہاں پیپلز پارٹی کی گورنمنٹ ہے ابھی چند دن پہلے مخصوص طبقہ بلاول کے کربلا جانے پر جان نچھاور کر رہا تھا 😂😂😂
This post is from a suspended account. Learn more
4
4
13
589
نامحرم صرف مرد و عورت نہیں ہوتے ،دل کی ہر منفی خواہش قلب کے لیے نامحرم ہے، ہر وہ کام اور عمل جو خدا سے دوری کا باعث بنے اور عبادات اور بندگی میں خلل ڈالے نامحرم ہے۔
1
5
112
اہل تشیع سے تعلق رکھنے والی بلالہ نے کرسی کی خاطر عہدے کی خاطر اپنے امام کے سامنے ہاتھ باندھ کر نماز پڑھی_ کربلا ہمیں ایسے منافقوں سے نمٹنے کا درس دیتی ہے جن کا ظاہر اور باطن اور ہے_
10
42
10
234
7,681
عورت مارچ گینگ، ملالہ یوسفزئی اور انسانی حقوق کے دیگر منجن فروش ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے حوالے سے مکمل طور خاموش کیوں ہیں؟ اس لیئے کہ جہاں سے فنڈنگ آتی ہے، وہاں سے لگام بھی ساتھ آتا ہے۔ #FreeDrAfia
60
759
51
1,793
53,242
جب امت کا 95 فیصد حصہ بنو عباس اور بنو امیہ کی جنگ میں براہ راست شریک تھا، امام جعفر صادق علیہ السلام نے امت کی علمی و فکری تربیت جاری رکھی! ایسے میں کئی سادہ لوح جذباتی علوی شیعہ ابو مسلم خراسانی کے جذباتی نعروں کے بھینٹ چڑھے!
4
3
18
734
اگر رسول اللہﷺ بھی ولایت کے اعلان و ابلاغ کرنے سے کترایں تو اللہ فرماتا ہے تم نے کوئی کارِ رسالت انجام نہیں دیا۔۔۔ تو پھر آج کے علماء راہ ولایت و امامت کو چھوڑ کر دینِ خدا کی کونسی خدمات کررہے ہیں…!!!
1
1
2
84