
پاکستان نال عشق ....جیوے عمران خان گلاں پنجابی وچ..۔۔۔۔۔۔۔ بابا پنجابی: غلام ملک دا آزاد باشندہ ترجمان #چھاؤنی
Islamabad, Pakistan
Joined March 2023
- Tweets42.5K
- Following4K
- Followers5.3K
- Likes63.3K
Pinned Tweet
اچھا بھائیوں
خدا حافظ
فرنٹ تے ڈیوٹی لگی اے۔ ہن موبل نئیں ہوئے گا۔
زندگی رہی تے فیر ۔۔۔ آزاد ملک وچ
قوم دے بچے تے آزادی ویکھن گے۔
آخری معرکہ
جیوندے رہیوس تے ملساں لکھ واری
۔#مر کیسوں تے ملساں خواب اندر
واسلام
بابا پنجابی
۔۔۔۔۔۔۔۔
آزاد پاکستان زندہ باد
عمران خان زند باد
بابا پنجابی آلا retweeted
Replying to @onebattleafter
@ayeshakhanik آپ بار بار خان صاحب کا قتل ، قتل ، قتل کیسے کہ رہی ہیں جیسے خدا نا خواسطہ ہو چکا! ہمیں معلوم ہے کہ وہ کوشش کر رہے ہیں مگر آپکی بات سن کر تو لگ رہا ہے کہ جیسے بس ہم اس انتظار میں ہی بیٹھے ہیں ۔۔۔ اللہ رحم کرے اللہ خان صاحب کو صحتمندی کے ساتھ عمر خضر عطا فرماۓ آمین ثمہ آمین ۔ براۓ مہربانی خان صاحب کیلیے سوچ سمجھ کر بات کیجیے۔
عمران خان صاحب کے نام پر سوشل میڈیا پر کھلی ہوئی یہ بڑی دکانیں دراصل فوجی چکلے ہیں۔
ان کے مکروہ فریب، جھوٹ ،بہتان تراشیوں سے خود بھی بچیں اور اپنے حلقہ احباب کو بھی بچائیں۔
یہ لوگ خان کے نام کا سودا کرکے اپنا اور اپنے آقاؤں کا کام چلا رہے ہیں۔
بابا پنجابی آلا retweeted
یہ ہیں انتہائی سینئر تجزیہ کار جمی ورک صاحب۔ ان کی منافقت کا اندازہ اس بات سے لگا لیں کہ انہوں نے کچھ دیر پہلے جیل میں قید صنم جاوید کے بارے میں ایک سیاست دان کا نام لیے بغیر انتہائی گھٹیا الزام لگایا اور پوسٹ ڈیلیٹ کیے بغیر ہی ٹاپک کلوز کر دیا۔ یہ پہلی بار ایسا نہیں کر رہے اس سے پہلے یہ خدیجہ شاہ کے بارے میں اسی طرح کے الزامات لگاتے رہے ہیں اور انہیں ’’گوری‘‘ کہہ کر اور عمران خان سے شادی کی خواہشمند کہہ کر مذاق اڑاتے رہے ہیں، جس پر بعد میں انہیں باقاعدہ پوسٹ کرکے معافی مانگنی پڑی۔ وہ معافی آج بھی ان کی ٹائم لائن پر موجود ہے۔
تحریک انصاف سوشل میڈیا کو جمی ورک جیسے گندے انڈوں سے خود کو علیحدہ کرنا ہو گا ۔۔۔۔
This quoted post is unavailable.
یہ اور اس جیسے بڑے اکاؤنٹ کل تک گنڈا پور کو ریس کا گھوڑا اور مروت کو نجات دہندہ بتاتے دیکھاتے رہے
آج یہ مولانا فضل الرحمان کی باتیں لوگوں کے ذہنوں میں گھسا رہے ہیں
قیامت کنے وجے جے ۔۔۔۔
بابا پنجابی آلا retweeted
وکیلوں نے عمران خان کی جدوجہد کو سب سے زیادہ نقصان پہنچایا ہے
سر کردہ مہرے:
سلمان اکرم راجہ
گوہر خان
حامد خان
سلمان صفدر
علی ظفر
لطیف کھوسہ
افضل مروت
نعیم پنجوتا
انتظار پنجوتا
خالد یوسف
اویس یونس
فتح برکی
عزم و استقلال کی ایک سچی داستان! 💯🌟
حرفِ حق پر جو ڈٹ گیا آخر، وہ دلوں کا امیر ہوتا ہے
وقت کے سامنے نہیں جھکتا، جو بھی سچا اسیر ہوتا ہے
#ImranKhan #عمران_خان #حرف_حق
وکیلوں نے عمران خان کی جدوجہد کو سب سے زیادہ نقصان پہنچایا ہے
سر کردہ مہرے:
سلمان اکرم راجہ
گوہر خان
حامد خان
سلمان صفدر
علی ظفر
لطیف کھوسہ
افضل مروت
نعیم پنجوتا
انتظار پنجوتا
خالد یوسف
اویس یونس
فتح برکی
کارکنوں کی حوصلہ شکنی ہی انکا مقصد ہے
یہ چین پود سارے کاٹھ کے الو ہیں
سلمان اکرم راجہ صاحب صرف یہ بتا رہے ہیں کہ مردان میں کارکنوں کی تعداد کم تھی، لیکن یہ نہیں بتا رہے کہ کارکنوں کو 24، 24 گھنٹے بھوکا رکھا گیا، کھانے، رہائش اور ٹرانسپورٹ تک کا انتظام نہیں کیا گیا۔ پشاور سے ہزاروں کی تعداد میں لوگ نکلے تھے، چارسدہ میں بھی بڑی تعداد موجود تھی، لیکن آخرکار کارکن انتظامات نہ ہونے کی وجہ سے تھک ہار کر واپس چلے گئے۔کیونکہ اپ لوگوں کا مقصد عمران خان کے لوگوں تھکانا تھا اور مایوس کرنا تھا ۔
اس لیے مردان میں ورکر کی تعداد کم تھی ۔
اسی لیے خیبر پختونخوا کے اندر مارچ کو گول گول گھمایا جاتا رہا تاکہ لوگ تھک جائیں اور سائیڈ پر ہو جائیں۔
اب ان تمام حقائق کو نظرانداز کرکے یہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ عمران خان کے نام پر لوگ نکلے ہی نہیں۔ یہ دراصل اپنی انتظامی ناکامیوں کا الزام عمران خان کے کارکنوں پر ڈالنے کے مترادف ہے۔ لانگ مارچ کی قیادت کرنے والوں کو یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ اس کی کامیابی یا ناکامی کی تمام تر ذمہ داری بھی انہی پر عائد ہوتی ہے، کارکنوں پر نہیں۔
بابا پنجابی آلا retweeted
سلمان اکرم راجہ
خان کی قید کے بعد جب جلسوں کا سلسلہ شروع ہوا تو یہ لانچ ہوا
26 نومبر کو پورا پنجاب کو نیند کی گولیاں کھلا کر یہ گاڑی میں دبک کر ٹک ٹاک بناتا رہا، اور نااُمیدی پھیلاتا رہا
جب بہنیں اڈیالہ دھرنا دیتیں تو TTAP والوں کے ساتھ مل کر دھرنے ختم کرواتا رہا
جب اگلے گولیاں چلاتے، زد و کوب کرتے، جب پولیس خان کی 70 70 سالہ بہنوں پہ سردیوں میں گندہ پانی پھینکتے، انڈے پھینکتے، دھکے دیتے، بالوں سے کھینجتی رہی یہ گملا نا ٹوٹے کوئی کے نعرے لگاتا رہا۔
تحریکِ انصاف کے سینکڑوں کارکن شہید ہوئے تو اس جیسے اُن کو خاموش رہنے کا درس دیتے رہے۔
خان نے کہا مختصر کور کمیٹی بناو، فیصلہ سازی بہتر بناو، اس نے چُن چُن کے ٹاوٹ کو فوج کو کور کمیٹی میں رکھ لیا۔
اس کو خان کی بہنوں سے بھی خار الخاص تھی، بہنیں بھی اب جیل میں ہیں۔
کبھی کہتا ایک لاکھ، پھر پانچ لاکھ اور جب کنفرم ہو گیا اب گورنر راج لگنا طے ہے تو 10 20 لاکھ لوگ ہوں گے کی کہانی سناتا رہا۔
اور وہ سادہ عورت عالیہ حمزہ نے جب ہر ہفتے بہنوں کے ساتھ یکجہتی کے لیے لوگ پہنچیں کا سلسلہ کیا تو اس کو بہت تکلیف تھی اور پھر عالیہ حمزہ کو جب پکڑوا دیا گیا تو پھر کوئی نہیں پہنچا بہنوں کے لیے اڈیالہ جیل۔
یہ وہ اژدھا ہے جب اس کے چہرے کا نقاب اُترے گا لوگ گوبر اور گانڈے کو بھول جائیں گے۔
المختصر،
یہ جو کالا کوٹ ہے،
یہ ایک زہریلہ کالا ناگ ہے،
مردہ ہیں وکلا مردہ ہیں۔
بابا پنجابی آلا retweeted
کل بھلوال پولیس @sargodhapolice کی ملی بھگت سے میرے والد کے قتل کا منصوبہ بنایا گیا تھا @OfficialDPRPP
جس وقت مبشر احمد نو اشتہاریوں کے ساتھ ڈیرے پر موجود تھا اس وقت میرے والد نے بھی وہاں موجود ہونا تھا وہ تو میرے سکول میں فنکشن تھا جس کی وجہ سے میرے والد صاحب موقع پر موجود نہیں تھے ورنہ تو انہوں نے بہت فول پروف قتل کا منصوبہ بنایا ہوا تھا ۔۔۔کہ مبشر احمد ہل چلائے گا میرے والد اگے سے کوئی احتجاج کریں گے اور روکنے کی کوشش کریں گے اور اسی اڑ میں ان پر حملہ کر دیا جائے گا ۔۔۔بھلوال پولیس مکمل ان مل ملزموں کی معاونت کر رہی ہے۔۔۔ کل اگر ان کو کچھ ہو جاتا تو کیا اپ لوگ تب کاروائی کرتے ؟؟
Replying to @OfficialShehr @OfficialDPRPP
بابا پنجابی آلا retweeted
عمران خان صاحب اور ان کے خاندان پہ اسقدر ظلم۔۔۔۔ آخر کیوں؟؟؟
خدا کی مدد اور عمران خان کی 27 سال لگاتار اور انتھک محنت نے انکو عوام میں مقبول کیا۔۔۔۔اور سیاست میں عمران خان کا قد اقوم عالم میں پائے کے لیڈران میں شمار ہونے سے مقامی اور بین الاقوامی طاقتوں کو ہضم نہ ہوا۔۔۔۔
بس پھر عمران خان اور انکے خاندان والوں پہ ظلم کی انتہائیں کر دیں گئیں اور اب جانوں کے پیچھے پڑ گئی ہیں یہ طاقتیں۔
بابا پنجابی آلا retweeted
مریم نواز فوج کے گھوڑے پہ
اور فوج امریکہ کے گھوڑے پہ
اور امریکہ اسرائیل کے گھوڑے پہ
اب اندازہ لگا لیں کہ مریم نواز دختر نواز شریف کو کتنے گھوڑوں سے طاقت مل رہی ہے۔
بابا پنجابی آلا retweeted
اللہ سے مانگو، پھر مانگو، مسلسل مانگتے رہو، وہی دے گا، کیونکہ وہی دینے والا ہے۔ ❤️
بابا پنجابی آلا retweeted
قوم کا موقف۔۔۔ حلف کے ساتھ
👇
لآ اِلَهَ اِلّا اللّهُ مُحَمَّدٌ رَسُوُل اللّهِ
ہم حق کے ساتھ ہیں اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ والے چور ہے
دلیل: الیکشن 2024 میں ہم عوام نے عمران خان کو دو تہائی سے زیادہ ووٹ دیے اور تم اسٹیبلشمنٹ والوں نے چوری کر لیئے.
جانشینی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے
دیکھنا ہے زور کتنا بازوئے قاتل میں ہے ۔۔۔۔۔۔






















