𝓐𝓵𝓽𝓪𝓯 𝓑𝓱𝓪𝓲 (@OfficiallyPk) header
𝓐𝓵𝓽𝓪𝓯 𝓑𝓱𝓪𝓲 (@OfficiallyPk) profile picture

𝓐𝓵𝓽𝓪𝓯 𝓑𝓱𝓪𝓲 | Creating space for every soul, every story, every vibe. Unfiltered thoughts | Punjabi heart | Human first.

Planet Earth
Joined October 2021
Photo by 𝓐𝓵𝓽𝓪𝓯 𝓑𝓱𝓪𝓲 (@OfficiallyPk)Photo by 𝓐𝓵𝓽𝓪𝓯 𝓑𝓱𝓪𝓲 (@OfficiallyPk)Photo by 𝓐𝓵𝓽𝓪𝓯 𝓑𝓱𝓪𝓲 (@OfficiallyPk)Photo by 𝓐𝓵𝓽𝓪𝓯 𝓑𝓱𝓪𝓲 (@OfficiallyPk)Photo by 𝓐𝓵𝓽𝓪𝓯 𝓑𝓱𝓪𝓲 (@OfficiallyPk)Photo by 𝓐𝓵𝓽𝓪𝓯 𝓑𝓱𝓪𝓲 (@OfficiallyPk)Photo by 𝓐𝓵𝓽𝓪𝓯 𝓑𝓱𝓪𝓲 (@OfficiallyPk)Photo by 𝓐𝓵𝓽𝓪𝓯 𝓑𝓱𝓪𝓲 (@OfficiallyPk)Photo by 𝓐𝓵𝓽𝓪𝓯 𝓑𝓱𝓪𝓲 (@OfficiallyPk)Photo by 𝓐𝓵𝓽𝓪𝓯 𝓑𝓱𝓪𝓲 (@OfficiallyPk)
To whom it may concern طاقت کو عطیہ خداوندی سمجھو، طاقت حاصل کرکے خود کو خدا مت سمجھو!
2
4
210
𝓐𝓵𝓽𝓪𝓯 𝓑𝓱𝓪𝓲 retweeted
𝐔𝐩𝐝𝐚𝐭𝐞 𝐍𝐨 : 4_0_1_9 𝐇𝐚𝐧𝐝𝐥𝐞: @Afzaal_malik 𝐒𝐮𝐬𝐩𝐞𝐧𝐝𝐞𝐝 𝐁𝐲
2
6
11
193
𝓐𝓵𝓽𝓪𝓯 𝓑𝓱𝓪𝓲 retweeted
عمران خان صاحب کے نام پر سوشل میڈیا پر کھلی ہوئی یہ بڑی دکانیں دراصل فوجی چکلے ہیں۔ ان کے مکروہ فریب، جھوٹ ،بہتان تراشیوں سے خود بھی بچیں اور اپنے حلقہ احباب کو بھی بچائیں۔ یہ لوگ خان کے نام کا سودا کرکے اپنا اور اپنے آقاؤں کا کام چلا رہے ہیں۔
2
7
12
262
𝓐𝓵𝓽𝓪𝓯 𝓑𝓱𝓪𝓲 retweeted
قوم کا موقف۔۔۔ حلف کے ساتھ 👇 لآ اِلَهَ اِلّا اللّهُ مُحَمَّدٌ رَسُوُل اللّهِ ہم حق کے ساتھ ہیں اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ والے چور ہے دلیل: الیکشن 2024 میں ہم عوام نے عمران خان کو دو تہائی سے زیادہ ووٹ دیے اور تم اسٹیبلشمنٹ والوں نے چوری کر لیے
قوم کا موقف۔۔۔ حلف کے ساتھ 👇 لآ اِلَهَ اِلّا اللّهُ مُحَمَّدٌ رَسُوُل اللّهِ ہم حق کے ساتھ ہیں اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ والے چور ہے دلیل: الیکشن 2024 میں ہم عوام نے عمران خان کو دو تہائی سے زیادہ ووٹ دیے اور تم اسٹیبلشمنٹ والوں نے چوری کر لیے
2
1
34
𝓐𝓵𝓽𝓪𝓯 𝓑𝓱𝓪𝓲 retweeted
اے پھر اوئے گیراجزادے جہاززادے ،منیرزادے
اے پھر اوئے پنکی دے بیٹے
7
16
1
40
1,294
𝓐𝓵𝓽𝓪𝓯 𝓑𝓱𝓪𝓲 retweeted
گیراجزادے ،منیرزادے،جہاززادے ، واہ استاد کیا ٹرم ترتیب دی ہے 😂😂
اے پھر اوئے گیراجزادے جہاززادے ،منیرزادے
2
10
33
521
𝓐𝓵𝓽𝓪𝓯 𝓑𝓱𝓪𝓲 retweeted
میں رک گیا رانی دے بیڈ وچ 😂😂😂🤣🤣🤣
رکو زرا تھوڑا صبر تو کرو
2
5
17
383
قوم کا موقف۔۔۔ حلف کے ساتھ 👇 لآ اِلَهَ اِلّا اللّهُ مُحَمَّدٌ رَسُوُل اللّهِ ہم حق کے ساتھ ہیں اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ والے چور ہے دلیل: الیکشن 2024 میں ہم عوام نے عمران خان کو دو تہائی سے زیادہ ووٹ دیے اور تم اسٹیبلشمنٹ والوں نے چوری کر لیئے.
قوم کا موقف۔۔۔ حلف کے ساتھ 👇 لآ اِلَهَ اِلّا اللّهُ مُحَمَّدٌ رَسُوُل اللّهِ ہم حق کے ساتھ ہیں اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ والے چور ہے دلیل: الیکشن 2024 میں ہم عوام نے عمران خان کو دو تہائی سے زیادہ ووٹ دیے اور تم اسٹیبلشمنٹ والوں نے چوری کر لیے
1
1
17
𝓐𝓵𝓽𝓪𝓯 𝓑𝓱𝓪𝓲 retweeted
قوم کا موقف۔۔۔ حلف کے ساتھ 👇 لآ اِلَهَ اِلّا اللّهُ مُحَمَّدٌ رَسُوُل اللّهِ ہم حق کے ساتھ ہیں اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ والے چور ہے دلیل: الیکشن 2024 میں ہم عوام نے عمران خان کو دو تہائی سے زیادہ ووٹ دیے اور تم اسٹیبلشمنٹ والوں نے چوری کر لیے
7
2
12
308
𝓐𝓵𝓽𝓪𝓯 𝓑𝓱𝓪𝓲 retweeted
یہ تو وہ کہہ رہے ہیں۔ ہم کیسے مان لیں؟ مان بھی لیں کہ ملاقات ہوئی ہو تو خان صاحب کا کوئی پیغام کیوں نہیں ایا؟ کچھ بھی بتانے سے قاصر ہیں بیرسٹر صاحب۔
سلمان صفدر صاحب کی عمران خان اور بشری بی بی سے ملاقات کروا دی گئی۔
1
5
6
186
𝓐𝓵𝓽𝓪𝓯 𝓑𝓱𝓪𝓲 retweeted
Replying to @shafqatmm1
شفقت بھائی ایک وکیل محترمہ ہیں مجھے نام تو بھول گیا ہے وہ سارا دن کے پی کے سے فوٹو لگاتی ہیں تو وہ کیوں نہیں کر رہی ان کا ؟؟؟ ان کی کسی فیملی ممبر کا نمبر دیں یا ان سے پورا ریکارڈ لیں تو میں کر دیتا ہوں ان کی رٹ
4
4
23
372
𝓐𝓵𝓽𝓪𝓯 𝓑𝓱𝓪𝓲 retweeted
کیا خیبر پختونخواہ میں ملک پرویز اقبال اموی کی طرح کی کوئی ایڈووکیٹ نہیں جو قانونی جکڑ ںندیوں کے شکار PTI کارکنان کو قانون کی ڈھال فراہم کریں کے پی سے حلقہ احباب میں اپنے انتہائی نفیس اور دانشور مزاج کے باعث پروفیسر کہلانے والے راشد خان سمیت چھ سات لڑکوں کو گرفتار کر کے 3MPO کے تحت قید کر دیا گیا مگر وہاں پی ٹی آئی کا اس کا لیگل ونگ کوئی مدد کرنے میں دلچسپی ہی نہیں لے رہے
10
316
2
669
6,664
𝓐𝓵𝓽𝓪𝓯 𝓑𝓱𝓪𝓲 retweeted
سلمان راجہ کے اس بیان کا یہ ترجمہ غلط ہے کہ PTI نے PTI سوشل میڈیا کو ڈس اون کر دیا ۔ دراصل انکا بیان عدالت میں جاری عمران خان کے اکاؤنٹ کے متعلق کشمکش کا جواب ہے کہ عدالت ان اکاؤنٹس کے بارے حکم دے تو بھی اس پر عمل نہیں ہو سکتا کیونکہ وہ ہماری دسترس میں ہی نہیں۔ جو پٹنا ہے پٹ لوو
16
233
5
741
6,054
𝓐𝓵𝓽𝓪𝓯 𝓑𝓱𝓪𝓲 retweeted
حماقت اور ذہانت میں فرق ہے فرق یہ ہے کہ ذہانت کی کوئی حد ہوتی ہے اور حماقت کی کوئی حد نہیں ہوتی ذہانت کی یہ صلاحیت بھی ہے کہ کہاں بے وقوف بنے رہنا ہے ۔۔۔۔ ہر جگہ ہی یہ دکھانے کے لیے نہیں ہوتی کہ آپ بہت ذہین ہیں۔۔۔ کہیں کہیں بے وقوف بھی بنے رہنا چاہیے۔
یہاں علمی گفتگو کا رواج نہیں یہاں جگتوں ،گالم گلوچ کو سراہا اور داد دی جاتی ہے ہے، اس ملک میں میراثی پن وبا کی طرح پھیل چکا ہے ❗
7
9
188
𝓐𝓵𝓽𝓪𝓯 𝓑𝓱𝓪𝓲 retweeted
پاکستان کے ہر محسن کو سزا ملی ہے ملک کی خدمت کرنے کی۔ پھر بھی باز نہیں آتے ایسے لوگ
عمران خان صاحب نے بہت بڑی غداری کر ڈالی نمل یونیورسٹی اور کینسر ہسپتال عوام کی فلاح و بہبود کے لیے بنا ڈالے سزا تو بنتی تھی💔💔
7
20
48
1,294
𝓐𝓵𝓽𝓪𝓯 𝓑𝓱𝓪𝓲 retweeted
مسٹر پتلو کی فین فالونگ دیکھ کر میٹرک پاس فٹو بریگیڈ نے کیسز بنا کر ، مینیج کر کے نون لیگ کی جھولی میں "ملین فالورز" ڈالنے کی کوشش کی، پٹواری بھی یہ ویڈیو پہ ویڈیو ڈال مسٹر پتلو کی شان میں نذرانہ عقیدت پیش کر رہے تھے، پر اللّٰہ ولوں آئی ہوئی اینا دی ، اب ویڈیوز ڈیلیٹ کر رہے 😜
2
8
32
483
𝓐𝓵𝓽𝓪𝓯 𝓑𝓱𝓪𝓲 retweeted
ایک بات یاد رکھیے گا کہ وہ وقت ضرور آئے گا 👇 جدوں انہاں شریفاں نال وی بدمعاشیاں کیتاں جانڑ گیاں پھر زمانہ سنے گا ان کی چیخیں کیونکہ سپ اپنڑے انڈے پی جائے گا
1
4
11
269
𝓐𝓵𝓽𝓪𝓯 𝓑𝓱𝓪𝓲 retweeted
رام خور احسان اللہ احسان کی طرح پتلو کو بھی نکی پیش کرتے ہوئے
عنصر محمود (مسٹر پتلو ) کو چاہیے کہ سب سے پہلے قانون کے مطابق اپنی قبل از گرفتاری ضمانت حاصل کریں، اور اس کے بعد جاں بحق ہونے والے دونوں افراد کے لواحقین سے خود ملیں۔ یہ ایک افسوسناک حادثہ تھا۔ ایسے مشکل وقت میں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ کھڑا ہونا، ان کے دکھ میں شریک ہونا اور اپنی طرف سے ہر ممکن مدد فراہم کرنا ایک مثبت قدم ہوگا۔ جو انعامات، رقم یا دیگر چیزیں ان کے پاس موجود ہیں، وہ دونوں خاندانوں اور ان کے لواحقین کے حوالے کر دیں۔ اپنی غلطی یا حادثے کے بعد ذمہ داری کا احساس، معذرت اور متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہمدردی انسان کے حوصلے کو ظاہر کرتی ہے۔ ان شاء اللہ اگر لواحقین ان کے اخلاص کو دیکھیں گے تو معافی اور صلح کی راہ بھی نکل سکتی ہے۔ ہم سب کو چاہیے کہ اس مشکل وقت میں انسانیت، صبر اور قانون کا راستہ اختیار کریں۔ اللہ تعالیٰ جاں بحق افراد کے خاندانوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور سب کے لیے آسانی پیدا فرمائے۔ آمین۔
3
2
16
425
𝓐𝓵𝓽𝓪𝓯 𝓑𝓱𝓪𝓲 retweeted
2
5
44
𝓐𝓵𝓽𝓪𝓯 𝓑𝓱𝓪𝓲 retweeted
یہ ہے حقیقی کلٹ فالونگ۔ عاصمہ شیرازی کی یہ بات محض منافقت نہیں، کھلی سنگ دلی اور خباثت ہے۔ ایک ستر سالہ بیمار خاتون کو ہسپتال لے جایا جا رہا ہے اور وہ اس وقت بھی کہتی ہیں کہ رہائی پی ٹی آئی کے رویے پر منحصر ہے۔ جب مریم نواز گرفتار ہوئی تو آپ نے حکومت کو نشانہ بنایا، اب عمران خان کی بہنوں پر الزام تراشی۔ نواز شریف نے خود جلاوطنی کی، ڈیلز کیں اور کیسز سے بچ کر واپس آئے، مگر ان کے کلٹ ہر بار اسے حکمت کہتے ہیں۔ کیا اب بیمار خاتون کی رہائی کے لیے بھی سیاسی عزت قربان کرنی ہے؟
ایک اسیے ٹائم پر جب عمران خان کی بہن کو ہسپتال لایا گیا، عین اسی وقت شاہ ذیب خانزادہ کے پروگرام میں عاصمہ شیرازی صاحبہ عمران خان کی بہنوں کی رہائی کے سوال پر بجائے حکومت کو شرم دلانے کے فرماتی ہیں کہ یہ پی ٹی آئی کے رویے پر منحصر ہے، حیرت ہوتی ہے کہ کوئی خاتون اتنی بے رحم کیسے ہو سکتی ہے کہ وہ ایک ستر سالہ بیمار خاتون کو ناحق قید کرنے والوں کی مذمت کرنے کی بجائے ایک پارٹی سے کہہ رہی ہیں کہ وہ بھی نواز شریف کی طرح اپنی سیاسی عزت، غیرت، خودداری ذبح کر لیں تو عمران خان کی بہنیں رہا ہو جائیں گے
3
6
13
278
𝓐𝓵𝓽𝓪𝓯 𝓑𝓱𝓪𝓲 retweeted
ہو گئی پوسٹ ؟ حق ادا ہو گیا ؟ سچ تو یہ ہے کہ آپ سب کسی نا کسی طرح اس ظلم کے سہولتکار و مددگار ہیں
دل کی تکلیف پر بی بی نورین نیازی ہسپتال داخل۔ PM عمران خان کی تینوں بہنیں امراض دل میں مبتلا مگر جیل میں ان کو دوائیں بھی کئی دن بعد ہائی کورٹ کے کہنے پر ملیں۔ عورتوں پر ظلم صرف بزدل کیا کرتے ہیں۔
1
16
27
463