
Former Member Sindh Assembly (MPA). chief @JIPOfficial District South (Karachi). Former President Islami Jamiat-e-Talaba (IJT) Pakistan @jamiatpk
Karachi
Joined April 2012
- Tweets3.1K
- Following407
- Followers25.7K
- Likes1.1K
بھتہ ٹیکس ختم کرو!
سابق ایم پی اے لیاری سید عبدالرشید ذمہ داران و کارکنان کے ہمراہ دھرنا گاہ میں موجود۔
حق کی آواز بلند ہے — عوام پر ناجائز بوجھ نامنظور!
#BhattaLevyKhatamKro
Syed Abdul Rasheed retweeted
159 million dollars was spent to build these sheds, posing as a school, in Pakistan. USAID paid out the cash and this is what was built.
Where did the money really go?
آغا سراج درانی سابق اسپیکر سندھ اسمبلی
کی اللہ کامل مغفرت و جنت الفردوس عطا فرمائے
اہل خانہ اور متعلقین کو صبر جمیل عطا کرے
بحثیت اسمبلی ممبر میں نے آغا سراج درانی کو شفیق پایا نیکیوں میں برکت آسان حساب کی دعا ہے قیادت سے اختلاف کے باوجود پارٹی وفاداری نہیں بدلی @MediaCellPPP
امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان کی سابق ایم پی اے وامیر جماعت اسلامی ضلع کراچی جنوبی سید عبدالرشید کی رہایش گاہ آمد ، لیاری جنرل اسپتال میں قابض پیپلز پارٹی کے گینگسٹرز کےحملے کی مذمت کی اور انکی خیریت دریافت کی جلد مکمل صحتیابی کےلئے دعاکی۔
امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی کی سابق ایم پی اے وامیر جماعت اسلامی ضلع کراچی جنوبی سید عبدالرشید کی رہایش گاہ آمد ، حملے کی مذمت کی اور خیریت دریافت کی جلد مکمل صحتیابی کےلئے دعاکی۔
Syed Abdul Rasheed retweeted
نائب امیر جماعت اسلامی ضلع جنوبی و ممبر سٹی کونسلر سید جواد شعیب لیاری نرسنگ کالج کے باہر طلبہ کیساتھ کھڑے ہیں۔ سابق ایم پی اے @SyedARasheedJIP اس وقت تھانے میں موجود ہیں اور طلبہ پر حملے کے خلاف ایف آئی آر درج کروانے کی کوشش کررہے ہیں۔
Syed Abdul Rasheed retweeted
کراچی لیاری جنرل اسپتال میں سابق ایم پی اے سید عبدالرشید بھائی پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کرتا ہوں!
سندھ حکومت فوری طور پر مجرموں کیخلاف کارروائی عمل میں لائے۔
@SyedARasheedJIP
#Karachi #PPP #Pakistan
Syed Abdul Rasheed retweeted
لیاری جنرل اسپتال میں سابق ایم پی اے سید عبدالرشید بھائی پر دہشت گردوں کے حملے اور پولیس کے مجرمانہ رویےکی شدید مذمت کرتا ہوں!
سندھ حکومت آخر کب تک ان غنڈہ عناصر کو کھلی چھوٹ دیتی رہے گی؟
یہ ناقابل برداشت ہے کہ طلبہ کو اغوا کیا جائے اور حق کی آواز اٹھانے والوں پر تشدد کیا جائے۔
اگر تمھیں وطن سے محبت اور آزادی کی قدر جاننی ہے تو اپنے کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر "غزہ" مسجد اقصیٰ ، فلسطین، حماس، اسماعیل ہنیہ، شہید شیخ احمد یاسین سرچ کرلو۔ پھر جو مناظر تمھارے سامنے ہونگے، دل خون کے آنسو روئے گا۔
دوحق و صداقت کی شہادت سرِمقتل
اٹھو! کہ یہی وقت کا فرمانِ جلی ہے!
ہم راہ روِ دشتِ بلا روزِ ازل سے
اور قافلہ سالار حسینؓ ابنِ علیؓ ہے!
جان محمد بلوچ لیاری کا ہیرو جماعت اسلامی کے ناظم علاقہ نوجوان متحرک ،محنتی اور خوش مزاجی اور انکساری کے ملے جلے رجحان ان کی شخصیت کا خاصہ ہے کبھی الیکشن تو نہ لڑے لیکن لرڑواتے بہترین ہے ان جیسوں کی مرہون منت جماعت اسلامی آگے بڑھ رہی ہے جو نہ کسی اخبار میں چھپتے نہ ٹی وی یا سوشل میڈیا پر نظر آتے لیکن انسانوں منظم کرنے مضبوط بنیادوں پر کھڑا کرنے اور تحریک کی قوت میں تبدیل کرنے والے میں شامل ہیں ساڑھے تین ماہ سے آل کراچی سید عبدالرشید سابق ایم پی اے کے نام سے انکے علاقہ میں فٹبال ٹورنامنٹ جاری تھا جس کا آج اختتامی میچ بھی مکمل
یہ کلپ خود ریکارڈ کیا اور شئیر بھی کر ہا ہوں۔ جہاں ایسے لوگ ملیں انکی حفاظت حوصلہ افزائی اور انکے مددگار بن جائیں۔
بجلی کے بھاری بھرکم بلوں اور کے الیکٹرک کی بدترین لوڈ شیڈنگ کے خلاف امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر ملک گیر احتجاج۔
سید واصف عزیز شہید اپنی مراد منزل پا گئے کیا انسان تھا بزم ساتھی کی اسکول کمیٹی حلقہ جات کالجز سے لیکر مرکزی مجلس شوریٰ تک ہمسفر رہے جمعیت میں مشکل سے مشکل ہدف پر ذمہ داران انکا تعین کرتے اور یہ بھی سرخرو اور ذمہ داران بھی اپنے فیصلوں پر مفخر بہترین تنظیمی صلاحیت دعوتی و سیاسی مزاج ممتاز مزکی ہونے کیساتھ اپنے ہمسفر اور ماتحت ساتھیوں کے تعلیمی مستقبل کے لئے صرف فکر مند نہیں بلکہ عملی کوشاں رہے کوئلے سے ہیرے تراشنے کے ماہر اگر جمعیت میں نائب ناظم کراچی کا منصب بھی روایتی طور پر اعلان ہوتا تو جام شہادت کے وقت یہ میری ذمداری کے دوران نائب ناظم کراچی ہوتے طلبہ محاذ کو بہترین اسلوب پر منظم رکھتے ہوئے ایم کیو ایم کے دہشت گرد سعید چٹا کے ہاتھوں ملیر کے علاقہ میں 12اور 13جون 2007کو شہید ہوئے اللّٰہ کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے ۔
میرا پیارا بھائی واصف تو سب سے آگے نکل گیا🌹
السلام وعلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ
عيدكم مبارك وكل عام وانتم بخير
تقبل الله منا ومنكم صالح الأعمال
عید کی خوشیوں میں امت کے مظلوم مسلمانوں کو یاد رکھیں۔
"Eid ul Fitr Mubarak"
#EidAlFitr #Mubarak
حافظ نعیم الرحمان جماعت اسلامی پاکستان کے چھٹے امیر منتخب ہوگئے۔اللّٰہ تعالیٰ جماعت اسلامی ، پاکستان اور امت مسلمہ کے لئے خیر وبرکت کا باعث بنائے اور آزمائشوں سے محفوظ فرمائے استقامت،ہمت ،جرات عطا کرے آمین
پڑھے گا لیاری تو بڑھے گا لیاری!
بنو قابل لیاری کے مرکزی رجسٹریشن کیمپ کا دورہ کیا لیاری کے نوجوان مرد و خواتین کا بھرپور رسپانس۔رجسٹریشن کی تاریخ میں 27 - 28 مارچ تک کی توسیع کردی گئی ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس فری آئی ٹی اور اسکل ڈیولپمنٹ کورسز سے استفادہ حاصل کرسکیں۔۔
#BanoQabil #Lyari
سابق رکن سندھ اسمبلی وامیر جماعت اسلامی ضلع کراچی جنوبی سید عبدالرشید کی امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات خیریت دریافت کی اور جلد مکمل صحتیابی کےلئے دعاکی ۔اس موقع پر امیر جماعت اسلامی ضلع کراچی شرقی سید شاہد ہاشمی ،چئیرمین گلشن ٹاؤن ڈاکٹر فواد احمد ، نائب امیر ضلع جنوبی سفیان دلاور قیم ضلع جنوبی علی حسین اور سابق امیر جماعت اسلامی مرحوم سید منور حسن کے صاحبزادے طلحہ حسن بھی موجود تھے ۔۔۔





























