Shah Baba (@SyedMahmood440) header
Shah Baba (@SyedMahmood440) profile picture
Lahore, Pakistan
Joined May 2018
Photo by Shah Baba (@SyedMahmood440)Photo by Shah Baba (@SyedMahmood440)Photo by Shah Baba (@SyedMahmood440)Photo by Shah Baba (@SyedMahmood440)Photo by Shah Baba (@SyedMahmood440)Photo by Shah Baba (@SyedMahmood440)Photo by Shah Baba (@SyedMahmood440)Photo by Shah Baba (@SyedMahmood440)Photo by Shah Baba (@SyedMahmood440)Photo by Shah Baba (@SyedMahmood440)
مندرجہ ذیل فہرست میں دی گئی ڈگریوں میں دیا جانے والا علم محض ایک دن کے آن لائن سیمینار سے لے کر چھ ہفتے کے شارٹ کورس سے حاصل کیا جا سکتا ہے، بلکہ بہتر طریقے سے حاصل کیا جا سکتا ہے۔ اس کے لئے نہ تو تعلیم فروش سیٹھ کو پورے چار سال بیس ہزار روپے ماہانہ دینا ضروری ہے اور نہ ہی اپنی جوانی کے قیمتی چار سال ضائع کرنا۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن میں بیٹھے جن اعلی دماغوں نے ان ڈگریوں کی اجازت دی ہے، ان ازکار رفتہ مخلوق پر تین حرف بھیجیں اور اپنے مستقبل کے لئے سوچ سمجھ کے فیصلے کریں، جاب مارکیٹ میں ان کی کوئی ویلیو نہیں۔ بی ایس انٹرپرینیورشپ بی ایس ڈیجیٹل انٹرپرینیوشپ اینڈ ڈیجیٹل مینیجمنٹ بی ایس رئیل اسٹیٹ اینڈ مینیجمنٹ بی ایس ای کامرس بی ایس ڈیجیٹل مارکیٹنگ بی بی اے ٹیکنالوجی مینیجمنٹ بی ایس بزنس انٹیلی جنس اینڈ انوویشن بی ایس اففارمیش ٹیکنالوجی مینیجمنٹ بی ایس انٹرنیٹ آف تھنگز بی ایس اقبال سٹڈیز بی ایس مارکیٹنگ اینڈ بزنس سٹڈیز بی ایس ایجوکیشنل لیڈرشپ اینڈ مینیجمنٹ بی ایس بائیو انفارمیٹکس بی ایس مالیکیولر بایالوجیکل ٹیکنالوجی بی ایس ایگری بزنس بی ایس واٹر مینیجمنٹ بی ایس کلائمیٹ چینج بی ایس انوائرنمنٹل سائنسز اینڈ کلائمیٹ چینج ********اس پوسٹ کا مطلب محض نئے داخلہ لینے والے طلبہ کی راہنمائی ہے اور کسی کی دلآزاری مقصود نہیں
43
246
6
692
16,561
مطالعہ پاکستان میں جو تاج محل پڑھایا گیا ہے کیا وہ درست ہے یا حقیقت کچھ اور ہے؟ یہ کس کی محبت کی یادگار ہے،حقیقت کیا ہے؟ اس کی دیواروں پر کس کی محبت کی یادگاریں کنداں کی گئی ہیں؟ محض پانچ منٹ میں شاندار حقائق سے واقفیت حاصل کریں !
56
1,059
29
2,519
91,493
بہت معلوماتی ویڈیو
14
394
2
1,194
95,268
Share for awareness اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کو غلط چالان کیا گیا ہے تو ای چالان کو کیسے ختم کیا جائے؟ ویڈیو غور سے دیکھیں۔
1
141
1
282
21,739
Shah Baba retweeted
سب ایسی ہی بہو ڈھونڈتے ہیں
3
16
1
103
24,607
Shah Baba retweeted
گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خبر،نئی آٹو پالیسی سےکونسی گاڑیاں سستی کونسی مہنگی ہونگی؟حکومت کا کونسا اقدام کار ساز کمپنیوں کیلئےامتحان؟مڈل کلاس طبقہ نئی پالیسی سے گاڑی لینے کے قابل ہوگا؟گاڑیوں کی صنعت پر کیا اثرات ہونگے؟دیکھِئے شہباز رانا کی خبر @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf
9
100
2
326
20,210
اس خاتون نے شخصیت کو باوقار، پُراثر اور بارعب بنانے کے نہایت عمدہ اور مؤثر طریقے بیان کیے ہیں۔ یہ نفسیاتی اصول نہ صرف اعتماد میں اضافہ کرتے ہیں بلکہ دوسروں پر مثبت اور مضبوط تاثر قائم کرنے میں بھی مدد دیتے ہیں۔
13
358
1
1,184
60,921
اس ویڈیو میں جانیئے پنجاب زمین ایپ سے فردِ ملکیت ڈاؤن لوڈ کرنے کا طریقہ
10
202
4
544
32,807
Shah Baba retweeted
اسرائیلی کمپنی اشتہارات کے ذریعے اپنے وائرس آپ کے کمپیوٹر میں ڈال کر آپ کا،سارا ڈیٹا دیکھ سکتا ہے۔۔اس اسرائیلی کمپنی کا دوسرا بڑا ملک پاکستان ہے اور یمن بھی شامل ہے۔ عمر چیمہ نے بھی اپنے وی لاگ میں یہ خبر دی ہے۔
21
327
6
691
27,019
شیخ الہند مولانا محمود الحسن اسیر مالٹا جب اسیری سے واپس اے تو چل نھی سکتے تھے چارپائی پے لیٹ کر پہنچے علی گڑھ تو فرمایا جن سعید روحوں کو میں مدرسوں اور خانقاہوں میں ڈھونڈتا رھا وہ مجھے علی گڑھ میں نظر آرھے ھیں یہ جو بڑی بڑی شخصیتیں پیدا ھوئی ھیں علی گڑھ اور دیوبند کے ملاپ کا نتیجہ ھیں ابوالکلام آزاد،ڈاکٹر علامہ اقبال ، مولنا مودودی
9
19
1
57
4,150
Shah Baba retweeted
اپ ویڈیوز کو 100 مرتبہ دیکھ لیں کسی نے گاڑی کی چابی نہیں چھینی کسی نے اسے پکڑنے کی کوشش نہیں کی وہ خود گاڑی سے باہر ایا بچے کو دیکھا اس کے بعد گاڑی میں واپس فون لینے گیا ریسکیو کو کال کی یہ سورنی کے بچے ہیرو بننے کےلئے اطمینان سے 1
11
32
2
139
79,297
Shah Baba retweeted
جسم میں کمزوری، درود، پٹھوں میں کھچاؤ، ہڈیوں میں درد کے لیے بہترین حلوہ جس سے کھا کر بوڑھے بھی جوان ہو جائیں 💪👇
11
235
3
645
36,604
66
169
5,300
Shah Baba retweeted
Dirty mind
18
105
7
907
228,738
Shah Baba retweeted
محمد بن مرسل یاد ہے کسی کو؟؟؟ ستمبر 2023 میں اسے سزائے موت دی گئی تھی اور اس پر پورا عرب سوگوار تھا، یہ کیس بہت وائرل ہوا تھا اور ابھی اسلئے یاد آیا کہ لوگ سعودی قانون پر لعن طعن کر رہے ہیں، شوق سے کریں مگر یاد رکھنے کی بات یہ ہے کہ سزائے موت دینے میں سعودی عرب آج بھی تیسرے نمبر پر ہے پہلے پر چین, پانچویں نمبر پر امریکہ بھی براجمان ہے۔ بس سعودی کیسز وائرل ہوجاتے ہیں باقی ممالک چھپا لیتے ہیں ایسی خبریں۔۔۔۔
180
743
24
3,996
664,518
موبائل فون نیٹ ورک اچانک بند ، اور بینک اکاؤنٹ سے لاکھوں روپے غائب! ڈوپلیکیٹ سم اور بائیومیٹرک فراڈ کے ذریعے دو اراکین قومی اسمبلی سمیت متعدد افراد کو نشانہ بنایا گیا۔ بینک کے ملازم کا ڈیٹا شیئر کرنے کا اعتراف ۔شہریوں کا پیسہ کتنا محفوظ ہے؟تفصیلات دیکھیے
52
569
30
1,573
264,706
Shah Baba retweeted
دبئی کے مشہور زمانہ برج خلیفہ کو پانی کی فراہمی کیسے کی جاتی ہے؟؟؟؟ دیکھیں اینیمیٹڈ ویڈیو
🤖 Made with AI
10
632
9
2,835
285,915
واقعی۔۔۔ یہ 3 غذائی عادات اپنا لیں👇آپ کا موروثی بیماریوں سمیت کئی بیماریوں سے بچنے کا امکان بہت بڑھ جاتا ہے۔ کاش ہمارے ہاں۔۔اچھی غذائی عادات کی اہمیت کو بھی سمجھا جائے۔آپ اپنے آپ اور اپنی اولاد سے محبت کا سب سے بڑا مظاہرہ یہ کر سکتے ہیں کہ"ان کی غذائی عادات اچھی کر دیں" کیونکہ وہ آپ کا DNA ہے جس نے نسلوں کو آگے لیکر بڑھنا ہے۔ (اسد آر چوہدری)
21
887
11
2,138
101,119
Shah Baba retweeted
ایک شہری نے دعویٰ کیا کہ اس کی گاڑی میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی اور نہ ہی اس پر دوبارہ پینٹ کیا گیا ہے، لیکن جب ماہرین نے جامنی روشنی میں گاڑی کا معائنہ کیا تو حقیقت اس کی آنکھوں کے سامنے آگئی! آخر گاڑی میں ایسا کیا چھپا تھا جو عام روشنی میں نظر نہیں آ رہا تھا؟
2
27
147
39,714
Shah Baba retweeted
خبردار! ہر موبائل پر آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی نظر این سی سی آئی اے کا خوفناک انکشاف، ریڈ الرٹ جاری...! موبائل فونز میں فخش مواد رکھنے والےاے آئی ایپلیکشنز کے ریڈار پرفیصل آباد اور گوجرانوالہ سے گرفتاریاں...
89
423
26
2,067
235,769