Tauseef کلمتی (@TauseefBaloch14) header
Tauseef کلمتی (@TauseefBaloch14) profile picture

Humanist Democratic By Birth Jiyala

ملیر سندھ پاکستان
Joined January 2020
Photo by Tauseef کلمتی (@TauseefBaloch14)Photo by Tauseef کلمتی (@TauseefBaloch14)Photo by Tauseef کلمتی (@TauseefBaloch14)Photo by Tauseef کلمتی (@TauseefBaloch14)Photo by Tauseef کلمتی (@TauseefBaloch14)Photo by Tauseef کلمتی (@TauseefBaloch14)Photo by Tauseef کلمتی (@TauseefBaloch14)Photo by Tauseef کلمتی (@TauseefBaloch14)Photo by Tauseef کلمتی (@TauseefBaloch14)Photo by Tauseef کلمتی (@TauseefBaloch14)
They disrespected Messi and Argentina a lot That’s pure rubbish Messi put them in their place❤
4
68
3
567
Tauseef کلمتی retweeted
کیا نیا صوبہ بنا کر ایک دفعہ پھر کراچی کو وار زون بنانا چاہتے ہیں؟؟
18
24
386
Tauseef کلمتی retweeted
ایم کیو ایم الطاف حسین کو جو ایکسپوز شہزاد غیاث کر رہا ہے شاید ہی کوئی کرتا ہوگا ۔ ایم کیو ایم کی رگوں میں آج بھی یہ ہی سوچ پائی جا رہی ہے اور وہ ان کے سارے بے نامی اکاؤنٹس سے دیکھی جا سکتی ہے ۔
2
28
30
376
سندھ کی طرف کسی بھوکے ننگے دہلی یو پی بہار کے بھگوڑے نے میلی آنکھ سے بھی دیکھا تو اسکی آنکھیں نکال دینگے۔ – at Drigh Road, Pakistan
سندھ کی تقسیم کی بات ہوئی - وقت پڑا تو اپنی جان بھی دے دیں گے. ❤️
15
Tauseef کلمتی retweeted
اچھا تو سندھ کو تقسیم کر کے ان کے حوالے کرنا ہے۔ سوچ رہا ہوں کہ مستقبل میں جب کراچی میں بھتہ لیگل ہوجائے گا تو اس میں سے کتنا فیصد سروے بنانے والوں کو دیا جائے گا؟
3
35
1
42
787
Tauseef کلمتی retweeted
پورا پروگرام دیکھا جس میں میرے دو پیارے بھائیوں جیسے دوست حیدر نقوی اور حسن ایوب بضد تھے کے صوبے یا انتظامی یونٹس بنیں گے مگر دوسری طرف کمیل حیدر شاہ نے پیپلزپارٹی کی قیادت سے لیکر پیپلزپارٹی کے کارکنوں تک کا موقف دیا کہ پیپلزپارٹی سندھ کو کبھی تقسیم ہونے نہیں دے گی۔ پروگرام کی اہم بات جناب چاچا چوہدری غلام حسین پہلی مرتبہ ٹھیک طرح سے سانس لیتے نظر آئے ۔ 😂😂😂
36
43
758
Tauseef کلمتی retweeted
تم پوچھ رہے ہو جیالے تمیں بلیک میلر کیوں کہہ رہے ہیں تو بتائیں تجھے ؟ تمہاری اپنی ٹائم لائن بتا رہی ہے کہ تم صحافی نہیں ہو ۔ تم نے 6 نومبر کو چیئرمین بلاول کا ٹویٹ کیا تھا اس کے بعد تم نے 360 ڈگری سے جمپ مار کر میئر کراچی کی طرف رکھ کیا ۔ اگر تم صحافی ہوتے تو 6 نومبر سے لیکر اب تک تم ملک میں ہونے والی سیاست پر خبریں دیتے جیسے کراچی کا ایک اردو بولنے والا صحافی شاھد حسین دیتا رہتا ہے کیونکہ صحافی کا کام خبریں دینا ہوتا ہے نا کہ کسی ایک جگہ رک جانا اور ذاتیات پر اترنا۔ تم 6 نومبر کے بعد میئر کراچی کو ٹاگیٹ کرنا شروع کردیا اور آج تک یہ ہی کر رہے ہو تو آج کے دور میں کوئی کاکا منا نہیں ، کوئی روٹی کو چوچی نہیں کہتا ، جیالوں نے سمجھ لیا کہ تم صحافی نہیں بلکہ راتب خور ہو ۔
4
38
1
39
649
Tauseef کلمتی retweeted
ایک وزیر کہہ رہا ہے کہ ریفرنڈم کروائیں ، کل ایک اور اٹھ کر کہے گا کہ ٹاس کروا دیں ، تیسرا کہے گا کہ فال نکال لیں ، چوتھا کہے گا کہ پرچی نکال لیں ، ایسا نہیں ہوگا ، وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن
17
38
7
132
7,358
Tauseef کلمتی retweeted
فقیرا نئے صوبے کا منجن بیچتے ہوئے نشر مکرر پیش کیا جاتا ہے ۔
2
26
30
419
کچھ تصویریں الفاظ کے محتاج نہیں ہوتیں حقیقت خود اتنی بلند آواز میں چیخ رہی ہوتی ہے کہ اسے بیان کرنے کے لیے کسی کیپشن کی ضرورت نہیں۔
کچھ ویڈیو الفاظ کے محتاج نہیں ہوتیں؛ حقیقت خود اتنی بلند آواز میں چیخ رہی ہوتی ہے کہ اسے بیان کرنے کے لیے کسی کیپشن کی ضرورت نہیں۔
1
1
38
Tauseef کلمتی retweeted
باتیں اور وعدے کسی اور کے، لیکن کام ہمارا 🙌 KMC کا عملہ شہر کی خدمت میں سرگرم ❤️
16
94
2
198
6,604
کراچی کا فیصلہ کراچی کے مقامی لوگ کریں گےجو صدیوں سے یہاں رہ رہے ہیں۔۔۔یہ کیسے ممکن ہے کراچی کے رہائشیوں کا فیصلہ انڈیا سے آئے ہوئے غیر مقامی مہاجر دہلی،یو پی بہار لکھنو والے کریں
کراچی والوں کو اپنا فیصلہ خود کرنے کا حق دیا جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ کیسے ممکن ہے کہ کراچی کے رہائشیوں کا فیصلہ لاڑکانہ بدین اور دادو والے کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ریفرنڈم ضروری ہے
32
Tauseef کلمتی retweeted
We are the guardian of Sindhu motherland .Long live Sindh ❤️ @sparrow_jack007 @iamalijoyo #SindhIsOne
3
21
69
1,270
Tauseef کلمتی retweeted
حج ویکسین اسکینڈل والوں کی کارکردگی پر مرتضیٰ وہاب کااظہار خیال، ویسے میئر صاحب نے صحیح کہا، مصطفی کمال کی کوئی حیثیت ہی نہیں، مقابلہ کرنا ہے ایلکشن میں آجاو، جب تک ایم کیو ایم تھی تب تک پولنگ پر کہا جاتا تھا” آپ کا ووٹ ہو گیا” پھر جب گھوڑے لگ گئی متحدہ تو پی ایس پی کی کتے والی ہوتی رہی اور مصطفی کمال یوسی کانوسلر نہیں بن سکا، پھر تھوک کر دوبارہ چاٹا، جس ایم کیو ایم کو بازاری کہتا تھا اس کا دلال بن گیا اور پھر چاٹ چاٹ کر ایم این اے بن گیا، اب بھاشن ایسے دیتا ہے بس اس کو انکلاب آیا ہو بہت زور سے۔ سانپ کے بچے سانپ ہی ہوتے ہیں، چاہے آپ انکو ۷۹ سال دودھ کیوں نہ پلاؤ ڈسنا ان کی عادت ہوتی ہے۔ سمجھ تو گئے ہوں گے۔ #RemoveMustafaKamal @KamalMQM @OfficialMQM
4
35
40
761
تیرے آباؤ اجداد ایسے آئے تھے انڈیا سے بڑھے ارب پتی تھے پودینے کے باغ تھے ان کے یو پی میں 🤣 – at Drigh Road, Pakistan
پہلی بات ہمارے ابا واجداد نے تو ہجرت ہی نہیں کی۔۔۔اس لیے ہم آپ کی طرح بکواس کر سکتے ہیں ویسے جس نے امریکہ دریافت کیا اس نے بھی ایسا دعویٰ نہیں کیا جیسا آپ لوگ کرتے ہیں۔ "ہماری آزاد دھرتی " پاکستان بننے سے پہلے 1757 سے 1947 تک انگریز حاکم تھے اس سے پہلے مغل اور ہندو حکمران تھے کون سی آزاد دھرتی تواڈے پیو دی۔ شکر گزار ہوں کہ اُردو بولنے والوں نے انگریزوں کی غلامی سے آپ کے آباء و اجداد کو آزادی دلوائی آج ان کی نسلیں کیسی بکواس کرتی ہیں بڑے افسوس کی بات ہے
1
27
Tauseef کلمتی retweeted
کوئی چیں کرے یا پیں سندھ کی تقسیم نہیں ہوگی۔۔۔۔ صدر اور وزیراعظم میں اتفاق
4
29
1
71
1,194
Tauseef کلمتی retweeted
2008 سے تا حال ۔۔۔ میرا وزیرِ اعظم آج بھی یوسف رضا گیلانی ہے جس نے وزارت عظمیٰ کی کرسی تو جانے دی مگر اپنے آئینی اقدار سے ایک انچ نہیں ہلا۔۔ وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی کا ایک جرم یہ بھی تھا مستحق افراد کو ماچس کی ڈبیوں پر نوکریوں کے آرڈر کر کے دیے
11
27
2
83
2,466
Tauseef کلمتی retweeted
ہماری کمپنی ہر سال نیا منجن تیار کرتی ہے ، اور اس سال کا خاص منجن ہے صوبہ بناؤ۔ #FakeeraCall
21
205
19
573
22,678
Tauseef کلمتی retweeted
لاڑکانہ اور اطراف کے اضلاع کے عوام کے لیے آج صحت کے شعبے میں ایک نئے دور کی بنیاد رکھی ہے، پرانے چانڈکا سول اسپتال کی جگہ تعمیر ہونے والا 600 بستروں کا پانچ منزلہ اسپتال اس خطے میں گزشتہ نصف صدی کا سب سے بڑا صحت کا منصوبہ ہے۔ پہلے مرحلے میں 371 بستروں، آٹھ آپریشن تھیٹرز، جدید ایمرجنسی، انتہائی نگہداشت اور تشخیصی سہولتوں کے ساتھ یہ اسپتال لاڑکانہ اور گردونواح کے اضلاع میں علاج کی بڑھتی ہوئی ضروریات پوری کرے گا اور علاج کی یہ تمام سہولیات عوام کے لئے بالکل مفت ہوں گی۔ اس اسپتال کی بنیاد رکھتے ہوئے مجھے ان خاندانوں کا خیال آیا جن کے لیے کسی اپنے کی صحت یابی پوری دنیا کی خوشی سے بڑھ کر ہوتی ہے، ہماری محنت تب رنگ لائے گی جب یہاں آنے والا ہر مریض شفایاب ہو اور اس کے گھر والوں کو اطمینان ہو، عوام نے ہمیں اپنے اعتماد کی طاقت دی ہے اور اس طاقت کا سب سے مثبت استعمال کسی کی زندگی بچانا ہے۔
167
706
45
1,244
42,189
پاکستانی ریفرنڈم بالکل اُس کہانی کی طرح رہا ہے،جس میں بادشاہ اس خوشفهمي میں ننگا جا رہا تھاکہ اس نے جادو کا نظر نہ آنے والا شاہانہ لباس زیب تن کر رکھا ہے اور تماشبین عوام کی تالیوں پر خوش ہو رہا تھا۔ مگر اس بچے کی آواز کی طرح پاکستان میں بھی آواز اٹھتی رہے گی کہ "بادشاہ ننگا ہے"
32
96
9
337
7,795
Tauseef کلمتی retweeted
ملک احمد خان نے فارم 47 والاطنز بڑا سوچ سمجھ کر کیا ہے، دوسری اہم بات جو اس نے کی وہ یہ کہ وہ پارٹی ٹکٹ کا محتاج نہیں اور وہ پارٹی کا ٹکٹ ملے نہ ملے الیکشن جیت سکتا ہے۔ اُمید ہے ملک احمد خان کا یہ پیغام اس کے/ کی مخاطب تک پہنچ گیا ہو گا۔۔۔
2
67
7
298
12,057