Pinned Tweet
الطاف بھائی کو 22 اگست کو تقریر پر اکسانے والا عامر خان تھا، ساتھ چھوٹا چیتن تالیاں بجا رہا تھا. بعد میں صرف الطاف بھائی غلط یہ سب حاجی بننے
Happy Birthday @AltafHussain_90
Bhai
#17SepBirtDayOfAltafHussain
The Team MQM unofficial retweeted
سندھ میں سرکاری ملازمتوں کی فروخت کے خلاف جدوجہد کرنے والے سندھی نوجوانوں کا اردو بولنے والے نوجوانوں کو پیغام
ظالمانہ نظام کے خلاف جدوجہد میں ہمارا ساتھ دیں
ان نوجوانوں کا سب کو ساتھ دینا چاہیے
The Team MQM unofficial retweeted
Behan Jee….You are also a paid content to malign the demonstrators 😜
एक्ट्रेस आकांक्षा पुरी ने एक चौंकाने वाला दावा किया है कि सोशल मीडिया इन्फ्लुएंसर्स और एक्टर्स को छात्रों के प्रदर्शन और रैलियों में जाने के लिए मोटी रकम मिल रही है। उन्हें भी कई राजनीतिक पार्टियों ने अप्रोच किया है।
उन्होंने कहा कि वह इस कूड़े का हिस्सा नहीं बनना चाहतीं। एक सोशल मीडिया इन्फ्लुएंसर ने भी हाल ही एक वीडियो जारी कर कहा था कि उसे जंतर-मंतर पर छात्रों के प्रदर्शन के खिलाफ पॉलिटिकल कैंपेन में हिस्सा लेना का ऑफर मिला था। उसे बस दो रील बनानी थी, जिसके लिए 40 हजार रुपये देने की बात कही गई। अब एक्ट्रेस आकांक्षा पुरी ने भी इसी तरह का दावा करके सनसनी मचा दी है।
The Team MQM unofficial retweeted
کم از کم گالیوں کی حد تک تو میں کہہ سکتا ہوں کہ میرے اور انڈین Gen Z کے درمیان مکمل ہم آہنگی ہے
🤣🤣🤣 teapawt.net/choga_don/status/20803…
The Team MQM unofficial retweeted
اسلام آباد کے دل میں واقع پٹرول پمپ آئی نائن میں 50 لیٹر کی ٹنکی پمپ والوں نے 61 لیٹر پٹرول بھر دیا اوپر سے دھمکیاں دینے لگے میں 15 پر کال کر کے مدد مانگ لی ۔اور ڈی سی اسلام آباد اور اے سی اسلام آباد سے مدد مانگی تو اسلام آباد انتظامیہ نے تو ایکشن لیا اور دو بندوں کو تھانے میں بند اور پٹرول پمپ کو سیل کر دیا ۔
The Team MQM unofficial retweeted
اگر ان کی امی کا بھی ہو جاتا تو سندھ فریال تالپور جیسی کرپٹ عورت سے بچ جاتا 🥲
The Team MQM unofficial retweeted
کمال کی ترجیحات ہیں!
**"ایم کیو ایم کا ترانہ"** چلانے والا یا **"الطاف حسین سے محبت"** کا اظہار کرنے والا چند گھنٹوں میں قانون کی گرفت میں آ جاتا ہے، رات کی تاریکی میں وال چاکنگ کرنے والوں کو بھی تلاش کر لیا جاتا ہے۔
لیکن کراچی کی سڑکوں پر کھلے عام اسلحہ لے کر شہریوں کو لوٹنے والے، جن کی وارداتیں سی سی ٹی وی کیمروں میں بھی ریکارڈ ہوتی ہیں، وہ آج بھی دندناتے پھر رہے ہیں۔
کراچی کے عوام پوچھتے ہیں: کیا ریاست کی پوری طاقت صرف سیاسی آوازوں کے لیے مخصوص ہے؟ اگر یہی رفتار جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھی دکھائی جائے تو شاید شہری خود کو محفوظ محسوس کریں۔
**کراچی کو سیاسی انتقام نہیں، قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی چاہیے۔**
**— اے پی ایم ایس او**
عظیم پورہ شاہ فیصل کالونی فلائی اوور کے عظیم منصوبے پر ایک کارٹونک تبصرہ
ویڈیو دیکھیں
#ourshuhdaourpride
#بااختیار_کراچی
#LiftBanOnAltafHussain
#Karachi
#مولانا_چھاگئے
The Team MQM unofficial retweeted
وفادار رہنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ، یہ خاصیت اصلی خون اور نسلی لوگوں میں پائی جاتی ہے۔!!
🟥🟩⬜🇧🇬
دِلوں کے شہر میں قائد میرا امام رہے
@AltafHussain_90
@OfficialMQM
The Team MQM unofficial retweeted
“سندھ ہائی کورٹ نے 30 جون 2026 کے آرڈر میں اندھ حکومت کو کہا تھا کہ اس دفعہ اگر سندھ پبلک سروس کمیشن کے چھوڑ دیا تومعاشرے میں انتشار پھیلے گا”
لیکن سندھ حکومت نے اس معاملے پر خاموشی اختیاررکھی اور آج یہ نوجوان اپنا حق مانگنے SPSC کی بلڈنگ کے باہر کیمپ لگا کر پڑاؤ ڈال چکے ہیں۔سندھ حکومت سے گزارش ہے کہ ان نوجوانوں کی استدعا سنیں۔
The Team MQM unofficial retweeted
میں نے پہلے ہی کہا تھا پاکستان اشرافیہ کے نزدیک اپنی ذاتی جاگیر ہے۔ ابھی یہ قصہ دیکھ لیں کہ OIC ~Comstech کے کوارڈی نیٹر پروفیسر ڈاکٹر اقبال چوہدری کی انکوائری صدر زرداری نے سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عاصم حسین کو سونپی ہے۔
کل اس انکوائری کی پہلی سماعت تھی۔ ڈاکٹر صاحب نے انکوائری کمیٹی ارکان سے پوچھا ہے پہلے یہ تو بتائیں کہ میرے اوپر کون سے specific الزامات ہیں جن کا میں نے آپ کو جواب دینا ہے۔ آپ مجھے چارج شیٹ تو کریں تاکہ میں جوابات دوں۔ ایک جنرل سا انکوائری لیٹر ایشو کیا گیا ہے۔ الزامات فریم نہیں ہوئے اور انکوائری کمیٹی نے سماعت شروع کر دی۔
ڈاکٹر اقبال چوہدری شاید سمجھے نہیں کہ صدر زرداری نے اپنے لنگوٹیے کی بیگم کو کراچی سے لا کر COMSTECH کی پوسٹ پر لگانا ہے۔ وہ استحفی دیں گے تو ہی پوسٹنگ ہوگی۔آپ استحفی دینے کی بجائے الٹا ڈٹ گئے ہیں۔
ویسے کمال یہ ہے جو سابق وزیر ڈاکٹر عاصم حسین خود نیب کا بڑا ملزم تھا وہ آج کل اسلام آباد میں صدر زرداری کی طرف سے وفاقی حکومت کے افسران کا انکوائری افسر لگا ہوا ہے۔ 🤪
@CMShehbaz @TararAttaullah @AAliZardari @AseefaBZ @BBhuttoZardari @sherryrehman @MIshaqDar50 @MinistryofST @AyazSadiq122 @KhawajaMAsif @KhSaad_Rafique @JunaidAkbarMNA @SyedAliZafar1
ویسے پاکستان ایک بڑا دلچسپ ملک ہے۔
2016 میں سابق پٹرولیم وزیر ڈاکٹر عاصم حسین بڑے سنگین کرپشن الزامات پر ملزم تھے۔ ان کی انکوائری نیب کر رہا تھا۔
دس سال کے بعد 2026 میں وہی مشہور زمانہ ڈاکٹر عاصم حسین جو کبھی نیب کے ملزم تھے وہ اب ڈائریکٹر کوارڈی نیٹر OIC #COMSTCH
اقبال چوہدری کے خلاف “مالی بے ضابطیگوں” کے لیے صدر زرداری کی بنائی گئی اعلی سطحی انکوائری ٹیم کا سربراہ ہے۔ 🤓
میوزک پلیز 🎻🥁🎺🎤
@AAliZardari @murtazasolangi @CMShehbaz @KhSaad_Rafique @KhawajaMAsif @AyazSadiq122 @AseefaBZ @BBhuttoZardari @MIshaqDar50 @OfficialDGISPR
@betterpakistan @TararAttaullah
The Team MQM unofficial retweeted
کراچی کے DIG صاحب نے ڈمپروں پر E Challan ہونے سے روک دیا ہے۔ یعنی چاہے ڈمپر اسپیڈنگ کریں، انکے نیچے لوگ کچل کرمریں، لیکن چالان نہیں ہوگا۔ اب ڈمپروں کو کھلی چھٹی ہے۔
لگتا ہے اب کوئی کاکروچ پارٹی کراچی والوں کو بھی بنانی پڑے گی۔
The Team MQM unofficial retweeted
حیدر بھائی اگر ایک آدمی میں مفت میں ہمارے بچوں کو دنیا کی جدید تعلیم دینے کا زریعہ بن گیا جو کام حکمران نہیں کرسکتے وہ یہ شخص بغیر کسی سرکاری وسائل کے کررہا ہے کیا ہم سب پر لازم نہیں کہ ان سے جتنے بھی اختلافات ہوں کم از کم اس عمل کی تو حمایت نہیں کرسکتے تو کم از کم مخالفت نہ کریں
کسی بھی یونیورسٹی کے کانوکیشن میں بطور مہمان خصوصی جاتے وقت نعیم الرحمن جیسے لیڈر کو اپنی انجینئرنگ کے چار سال کی مارکس شیٹ بھی ساتھ لے کر جانا چاہیے۔ تاکہ تالیاں بجانے والے طالبعلم جان سکیں کہ نعیم بھائ کتنے ذہین اسٹوڈنٹ تھے جنھوں نے اپنی انجینرنگ کے دوران ایک بھی کلاس نہیں چھوڑی ہر اسائنمنٹ پورا کیا اور ہر سال امتحان میں بہترین نمبرز لے کر پاس ہوۓ۔
The Team MQM unofficial retweeted
شہزاد غیاث نے مجھ کو بلاک کر رکھا ہے۔ کوئی کرم فرما یہ پوسٹ اس تک پہنچا دے اور ساتھ میں اس کو یہ بھی بتا دے کہ اب مہاجر یہودی بن کر ہی تمھاری قوم کی اس سوچ کا مقابلہ کریں گے۔
سندھ حکومت کا عظیم ترقیاتی منصوبہ کامیابی سے پایہ تکمیل کو پہنچ گیا۔
کراچی جیسے پسماندہ شہر میں اربوں روپئے کی لاگت سے "سائیکل ایمبولینس سروس" کا آغاز کردیا گیا۔
#مولانا_کا_کڑوا_سچ #اسٹبلشمنٹی_ٹٹو #بزنس_نہیں_دفاع #سائیکل_ایمبولینس
#Sindh #Pakistan #Karachi
نیب کی کوہستان میں کارروائی
ایک کھرب سےزائد کی رقم برآمد
73 بینک اکاونٹس منجمد
پانچ ارب روپےاکاونٹس میں موجود
77 لگژری گاڑیاں برآمد
نیب نے کنٹریکٹر ایوب کو گرفتار کر لیا بڑے بڑے سیاستدان ملوث
25 ارب روپے کے اثاثے برآمد اور منجمد،
یہ ایک سرکاری ٹھیکیدار کی کرپشن کا لیول ہے

























