CH HamMas (@TheWitcher024) header
CH HamMas (@TheWitcher024) profile picture

Deputy Coordinator West Punjab ❣️ Chief organizer Aliya Hamza Malik. i Stand with PM Ik || supporting Imran khan || Pak army || Pakistan ||

Pakistan
Joined April 2022
Photo by CH HamMas (@TheWitcher024)Photo by CH HamMas (@TheWitcher024)Photo by CH HamMas (@TheWitcher024)Photo by CH HamMas (@TheWitcher024)Photo by CH HamMas (@TheWitcher024)Photo by CH HamMas (@TheWitcher024)Photo by CH HamMas (@TheWitcher024)Photo by CH HamMas (@TheWitcher024)Photo by CH HamMas (@TheWitcher024)Photo by CH HamMas (@TheWitcher024)
یہ طاقتور کی شکست کا ثبوت ہے جب وہ خواتین کو گھر کی چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوۓ گرفتار کرتا ہے ارم زہرا کی ناحق قید کے 11دن۔۔۔ #ReleaseSyedaIramZahra #FreeImranKhanAndFamily
7
7
214
ایک ذہنی مریض نے عمران خان کی بہنوں کا ناحق قید کر دیا #خان_کی_بہنیں_فوری_رہا_کرو
2
61
1
45
597
CH HamMas retweeted
🚨💔😔“ہم اپنے بھائی کے علاج کے لیے لڑیں گے، ہم اپنے بھائی کے لیے ہر فورم پر جائیں گے۔” — علیمہ خان #خان_کی_بہنیں_فوری_رہا_کرو
190
6
73
1,892
قید کی دیواریں حق کی آواز کو نہیں روک سکتیں، خان کی بہنوں کو رہا کرو۔ #خان_کی_بہنیں_فوری_رہا_کرو
137
3
34
298
آواز اٹھائیں 🚨 عمران خان کی بہنیں بھی اس قوم کی خاطر قید ہیں اس لئے اگر زیادہ نہیں تو بہنوں کی رہائی کے لئے کم از کم ایک ٹویٹ ضرور کریں سب لازمی کریں #خان_کی_بہنیں_فوری_رہا_کرو
54
31
387
CH HamMas retweeted
عمران خان کی بہنوں کی گرفتاری پر میڈیا کی زبانوں کو تالے لگ گئے ہیں۔ سوچنے کی بات ہے اگر یہی معاملہ حکمران خاندان کی خواتین کے ساتھ ہوتا تو کیا یہی خاموشی رہتی؟ یہ صحافت نہیں، دوہرے معیار کی بدترین مثال ہے۔ پاکستانیوں آپ پر فرض ہے بھرپور آواز اٹھائیں۔ #خان_کی_بہنیں_فوری_رہا_کرو
3
65
1
45
668
#خان_کی_بہنیں_فوری_رہا_کرو عمران خان کی تینوں غیر سیاسی بہنیں اس وقت ناحق قید میں ہیں جرم اپنے بھائی کے لیے آواز کیوں اٹھائی
101
24
559
شوکت خانم کی اولاد نے ہر قربانی دی اس ملک کیلے آفرین اس خاندان پے #خان_کی_بہنیں_فوری_رہا_کرو
4
129
1
38
567
CH HamMas retweeted
عمران خان صاحب کی بہنیں پچھلے 54 گھنٹوں سے جیل میں بھوک ہڑتال پر ہیں! غیر قانونی حراست اور بنیادی حقوق کی پامالی کے خلاف یہ کڑا احتجاج فسطائیت کے منہ پر طمانچہ ہے۔ قوم اس ظلم کو کبھی نہیں بھولے گی۔ #خان_کی_بہنیں_فوری_رہا_کرو
5
78
48
1,969
سٹریٹ موومنٹ کے سلسلے میں منعقدہ پروگرام میں میرے دوست ارشد خان کی صاحبزادی فریال ارشد نے اپنی پُرجوش اور مدلل گفتگو سے عمران خان سے اپنی محبت اور وفاداری کا بھرپور اظہار کیا پروگرام کے دوران وزیراعلیٰ جناب سہیل خان آفریدی 🚨 #خان_کی_بہنیں_فوری_رہا_کرو
1
58
70
1,898
When Imran Khan’s sisters were arrested, more than 100 male police officers entered the house. Young girls were present. They broke the doors. #خان_کی_بہنیں_فوری_رہا_کرو This is the height of oppression, fascism and brutality — Salman Akram Raja after the Aleema Khan hearing in Lahore High Court.
1
71
2
29
741
بڑے بھائی کو تو جیل میں ڈال دیا ہے اب بہنوں کا کیا قصور ہے بڑا بھائی اپنی چھوٹی بہنوں کیلئے جیل میں کتنا پریشان ہوگا 🥹 #خان_کی_بہنیں_فوری_رہا_کرو
1
91
60
855
I saw something in Pakistan I believed in it I fought for it I still see it Im fighting for it Till freedom of my People #خان_کی_بہنیں_فوری_رہا_کرو
2
212
2
64
577
تین سال بعد پہلی بار منگل کو اڈیالہ کا راستہ بالکل ویران ہے جو بہنیں عمران خان کے لیے سڑکوں پر آواز اٹھاتی تھیں، آج خود جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہیں۔ 💔 #خان_کی_بہنیں_فوری_رہا_کرو
57
1
17
453
جو خواتین صرف اپنے حق کی آواز اٹھا رہی ہیں، ان کی گرفتاری کسی صورت قبول نہیں۔ #خان_کی_بہنیں_فوری_رہا_کرو teapawt.net/AhsanRaja43/status/210…
8
223
4
73
625
انشاءاللہ پاکستانیوں حقیقی ازادی لے کر رہیں گے✊🏻 #خان_کی_بہنیں_فوری_رہا_کرو
81
28
437
عمران خان کی بہنیں نہ تو سیاسی ہیں اور نہ ہی انکے پاس سیاسی عہدہ ہے انکو اس طرح سے نظر بند کرکے رکھنا یہ نا انصافی ہے عمران خان کی بہنوں کو رہا کرو سب عمران خان کی بہنوں کے لیے آواز اٹھائیں #خان_کی_بہنیں_فوری_رہا_کرو
44
19
173
پاکستانی عوام کے سامنے ہر دور میں یہی سوال رہا ہے: خاموشی اور بے اختیاری کو قبول کیا جائے، یا آئینی و جمہوری طریقے سے اپنے حقوق، اپنی آواز اور اپنے مستقبل کے لیے کھڑا ہوا جائے۔ راستہ عوام نے خود چننا ہے۔ #خان_کی_بہنیں_فوری_رہا_کرو
116
54
550
CH HamMas retweeted
جب خان صاحب نے اپنی بہنوں سے کہا ملک سے باہر چلی جائیں تو تینوں نے جواب دیا ہم کھڑی ہیں اور مقابلہ کریں گے اور پھر تینوں نے بہادری کی تاریخ رقم کر دی ♥️ #خان_کی_بہنیں_فوری_رہا_کرو
18
515
6
731
7,077
CH HamMas retweeted
آواز اٹھائیں عمران خان تینوں بہنوں کو Solitary Confinement میں ڈال دیا گیا ہے۔ #خان_کی_بہنیں_فوری_رہا_کرو
114
1
65
953